Hassan Usman International Hajj & Umrah services Pvt Ltd

Hassan Usman International Hajj & Umrah  services Pvt Ltd Travel Agent
Hajj/Umrah And Deal In All International And Domestic Tickets.

Short 17 Days hajj Package 2024
22/04/2024

Short 17 Days hajj Package 2024

Long Hajj Package 2024
17/04/2024

Long Hajj Package 2024

Short hajj Package 2024
16/04/2024

Short hajj Package 2024

13/04/2024
Hajj Package  2024
13/04/2024

Hajj Package 2024

Sending you warm wishes on Eid Ul Fitr! May this special day bring peace, prosperity, and happiness to your life.
09/04/2024

Sending you warm wishes on Eid Ul Fitr! May this special day bring peace, prosperity, and happiness to your life.

06/04/2024
Short Hajj Package
01/03/2024

Short Hajj Package

Short Hajj Package 2024
01/03/2024

Short Hajj Package 2024

*پاک حج ایپ میں پراٸیویٹ حج گروپ HGO کی ویریفیکیشن اور صوبہ/ ضلع کی سطح پہ موجود منظور شدہ HGOs کی لسٹ دیکھنے کا آپشن*پا...
24/02/2024

*پاک حج ایپ میں پراٸیویٹ حج گروپ HGO کی ویریفیکیشن اور صوبہ/ ضلع کی سطح پہ موجود منظور شدہ HGOs کی لسٹ دیکھنے کا آپشن*

پاک حج ایپ
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.nitb.android.hajjapp

وزارت مذہبی امور نے پاک حج ایپ میں پراٸیویٹ حج گروپ HGO کی ویریفیکیشن اور صوبہ/ ضلع کی سطح پہ موجود تمام HGOs کی لسٹ دکھانے کے آپشن کا اضافہ کردیا ہے۔
اب پراٸیویٹ حج گروپ سے جانے والے عازمین حج کسی بھی پراٸیویٹ حج گروپ HGO سے بکنگ کرانے سے پہلے اس گروپ کے بارے میں بآسانی تصدیق کرسکیں گے کہ یہ HGO وزارت سے منظور شدہ ہے کہ نہیں یا صوبہ/ ضلع میں موجود تمام منظور شدہ HGOs کی لسٹ نظر آٸے گی۔

*۔A) پیج # 1*
۔HGO کا بٹن کلک کریں گے اور HGO ویریفیکیشن کی مین اسکرین تصویر # 2 میں پہنچ جاٸیں گے۔

*۔ B) پیج # 2*
۔HGO ویریفیکیشن کی مین اسکرین ہے۔ اس میں مندرجہ ذیل آپشنز میں سے کس بھی آپشن کو استعمال کرتے ہوٸے ویریفاٸ کرسکتے ہیں کہ یہ HGO وزارت سے منظور شدہ ہے یا لسٹ دیکھ سکیں گے:

1۔ HGO کا انرولمنٹ نمبر ۔ HGO کا نمبر ڈالیں اور سرچ کا بٹن دباٸیں تو اس انرولمنٹ نمبر کاحامل HGO نظر آٸے گا۔ اس HGO پہ کلک کریں گے تو اس کا مکمل ڈیٹا نظر آٸے گا۔

2۔ HGO کا نام۔ HGO کا نام ڈالیں اور سرچ کا بٹن دباٸیں تو اس HGO کا نام نظر آٸے گا۔ اس HGO پہ کلک کریں گے تو اس کا مکمل ڈیٹا نظر آٸے گا۔

3۔ صوبہ ۔ بٹن کلک کریں گے تو ملک کے تمام صوبوں کی لسٹ دکھاٸ دے گی۔ کسی بھی صوبہ کو کلک کریں گے تو اس میں موجود تمام HGOs کی لسٹ دکھاٸے دے گی۔ اس HGO پہ کلک کریں گے تو اس کا مکمل ڈیٹا نظر آٸے گا۔

4۔ ضلع ۔ بٹن کلک کریں گے تو ملک کے تمام ضلع کی لسٹ دکھاٸ دے گی۔ کسی بھی ضلع کو کلک کریں گے تو اس میں موجود تمام HGOs کی لسٹ دکھاٸے دے گی۔ اس HGO پہ کلک کریں گے تو اس کا مکمل ڈیٹا نظر آٸے گا۔

5۔ منظم کمپنی کا نمبر ۔ منظم کمپنی کا نمبر کا ڈالیں اور سرچ کا بٹن دباٸیں تو اس نمبر سے منسلک تمام HGO کا تمام ڈیٹا نظر آٸے گا۔

6۔ منظم کمپنی کا نام ۔ منظم کمپنی کا نام ڈالیں اور سرچ کا بٹن دباٸیں تو اس نام سے منسلک تمام HGO کا ڈیٹا نظر آٸے گا۔

InshaAllah hajj package 2024
30/11/2023

InshaAllah hajj package 2024

جو حضرات 2024 میں حج کے لیے جانے کا ارادہ رکھتے ہوں وہ لوگ اپنے پاسپورٹس کی میعاد چیک کر لیں کہ وہ  مارچ  2025 تک قابل ا...
06/11/2023

جو حضرات 2024 میں حج کے لیے جانے کا ارادہ رکھتے ہوں وہ لوگ اپنے پاسپورٹس کی میعاد چیک کر لیں کہ وہ مارچ 2025 تک قابل استعمال ہوں، اس کے علاوہ جن خواتین و حضرات کے پاسپورٹس کی میعاد ختم ہو چکی ہو یا ختم ہونے والی ہو ،ان سے گزارش ہے کہ نئے پاسپورٹس کے لیے جلد نئی درخواست جمع کروا دیں-

All Pilgrims who intend to go perform Hajj in 2024 are request to check the validity of their passports to ensure that their passports should valid till March 2025 minimum, specially those passports have expired or are about to expire. They are requested to submit fresh application for new passports soon and and avoid any inconvenience
HASSAN USMAN TRAVEL AND TOUR Pvt LTD

الحمدللہ 1445 ہجری کا پہلا ویزہ انڈونیشیا سے جاری ہو گیا ہے ان شاءاللہ بہت جلد پاکستان سے بھی جاری ہو گا
03/07/2023

الحمدللہ 1445 ہجری کا پہلا ویزہ انڈونیشیا سے جاری ہو گیا ہے ان شاءاللہ بہت جلد پاکستان سے بھی جاری ہو گا

AL Bait GuestsVip Maktab 2
25/06/2023

AL Bait Guests
Vip
Maktab 2

Aziza Building Buffet
25/06/2023

Aziza
Building
Buffet

BREAKING: The Crescent for the month of Dhul Hijjah 1444 was sighted today!Day of Hajj will be on Tuesday, 27 June and E...
18/06/2023

BREAKING: The Crescent for the month of Dhul Hijjah 1444 was sighted today!

Day of Hajj will be on Tuesday, 27 June and Eid Al Adha 🐐 on Wednesday, 28 June 2023.

HAJJ 2023BOOKING OPEN
25/04/2023

HAJJ 2023
BOOKING OPEN

Hajj package 2023
22/04/2023

Hajj package 2023

Address

Karachi
75500

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 11:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 21:00

Telephone

+923222045597

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Usman International Hajj & Umrah services Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Usman International Hajj & Umrah services Pvt Ltd:

Videos

Share

Category



You may also like