24/06/2024
🌹 الحٙمدُاللہِ الٙذِی جٙعلنٙا مِنٙ المُتٙمٙسّٙکِینٙ بِی وِلٙایٙتِ اٙمِیر المُومِنین علؑی ابنِ ابِی طٙالِب🌹
تکمل دین نام ہے جشن غدیر کا
بھیجا ہے تاج رب نہ نبی کے وزیر کا
آؤ علی اے ایس کے چاہنے والے خوشی خوشی
یہ جشن ہو رہا ہے جنبِ امیر کا
کوئی علی اے ایس کو مولا کہے کوئی نہ کہا
یہ مسلہ ازل سے ہے ظرف او ضمیر کا
ہمین وہ لکھتے ہیں دیور او در پہ آج
ہے جن کے دل میں زخم ابھی تک غدیر کا
مشکل ہم سے قدمون میں خود لوٹنے لگی
جس نے بھی نام لے لیا قنبر کے پیر کا
عید ِ اکبر
عید ِ ولایت
عیدِ غدیر
تمام علی والوں کو مبارک ہو 🌹🌹
📞 0310 1038481
📞 0311 8290208
[email protected]
https://syedtravelntours.com/karwan-e-muhammad/