28/10/2022
🥀مدارس دینیہ کا کردار🥀
آج اگر یہ بچہ اسکول کا طالب علم ہوتا تو پورے چینلوں پر اس کانام ہوتا
لیکن کیونکہ یہ بچہ مدرسہ کا طالب علم ہے۔۔
کویت میں عالمی مقابلہ حفظ قرآن پاکستان کے ضلع لورالائی سے تعلق رکھنے والا ننھے حافظ قرآن نے پورے پاکستان کا نام فخر سے بلند کر دیا۔🥀🌹
ہماری طرف سے دارالعلوم لورالائی کے مہتمم اور پورے عملہ اور حافظ قرآن کے والدین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں🥀
اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مزید کامیابی نصیب فرمائے 🤲