07/01/2023
شفیع جان عمران خان کے ساتھ
سچ بول کوہاٹ
شفیع جان کی زمان پارک لاہور میں چیرمین عمران خان سے ملاقات ۔
پاکستان بھر سے عمران ٹائیگرز کی
کور کمیٹی اور ریجنل کپتان نے آج لاہور کے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں شفیع جان بھی شریک ۔
کے پی کے کے تمام تنظیمی معاملات اور سر گرمیوں کے بارےچیرمین عمران خان کو آگاہ کیا ۔
چیئرمین عمران ٹائیگرز کے تنظیمی ڈھانچے اور اب تک کی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔