The Switzerland Of KPK Kohistan-KANDIA

The Switzerland Of KPK Kohistan-KANDIA Tourist spots in kohistan kandia

الیل کندیا
15/02/2024

الیل کندیا

تھوٹی۔داسو ڈیم کی حدود کے بعد پہلا گاؤں ہے۔ کوٹ گل کے بعد یہ گاؤں کندیا کا گیٹ وے کہلائے گا۔ یہاں نادرا آفس، بی آئی ایس ...
15/02/2024

تھوٹی۔
داسو ڈیم کی حدود کے بعد پہلا گاؤں ہے۔ کوٹ گل کے بعد یہ گاؤں کندیا کا گیٹ وے کہلائے گا۔ یہاں نادرا آفس، بی آئی ایس پی آفس اور ایجوکیشن آفس بھی موجود ہیں۔ اسکے علاوہ یہاں دو ہوٹلز ہیں۔کندیا میں واحد زچہ بچہ سنٹر بھی یہاں موجود ہے۔ اگر سہولیات کی بات کی جائے تو یہاں تقریباً ہر قسم کی سہولت میسر ہے۔

کرانگ۔وسطی کندیا کا یہ گاؤں انتہائی خوبصورت اور قدرت کے حسین نظاروں سے مالامال ہے۔ اس گاؤں کی تاریخ نہائت اہمیت کی حامل ...
14/02/2024

کرانگ۔
وسطی کندیا کا یہ گاؤں انتہائی خوبصورت اور قدرت کے حسین نظاروں سے مالامال ہے۔ اس گاؤں کی تاریخ نہائت اہمیت کی حامل ہے جس کے تذکرے مختلف کتب میں ملتے ہیں۔
کندیا کی حیسن وادی گبرال کا روڈ بھی اس گاؤں کے وسط سے گزرتا ہے۔
کندیا کا واحد پولیس تھانہ بھی اس گاؤں میں ہے۔اس کے علاوہ بہت سارے سرکاری املاک اس گاؤں میں موجود ہیں جن میں سرکاری ریسٹ ہاؤس بھی شامل ہے جس کے لان سے سے دریا کندیا اور بیرتی گاؤں کے حسین نظاروں کا مشاہدہ بھی کیا جاسکتا ہے

ناٹ بیل۔یہ کوٹ گل کے بعد دوسرا گاؤں ہے جو کہ دریا کندیا اور کندیا روڈ کے کنارے واقع تھا۔ 2022/2023 میں بھی اس گاؤں کو مک...
14/02/2024

ناٹ بیل۔
یہ کوٹ گل کے بعد دوسرا گاؤں ہے جو کہ دریا کندیا اور کندیا روڈ کے کنارے واقع تھا۔ 2022/2023 میں بھی اس گاؤں کو مکمل خالی کر کے ہیوی مشینری سے بلڈوز کیا گیا۔ یہاں کے باسیوں کی قربانیوں کی وجہ سے ایک دن انشاء اللہ پاکستان روشن ہوگا۔

کوٹگل کندیا۔کندیا کا گیٹ وے کہلایا جاتا تھا۔یہ گاؤں داسو ڈیم کی حدود میں آنے کی وجہ سے اب مکمل طور پر خالی کر کے بلدوز  ...
14/02/2024

کوٹگل کندیا۔
کندیا کا گیٹ وے کہلایا جاتا تھا۔
یہ گاؤں داسو ڈیم کی حدود میں آنے کی وجہ سے اب مکمل طور پر خالی کر کے بلدوز کیا گیا ہے۔
کوہستان اپر میں اس طرح کے بہت سے گاؤں اور محلے پاکستان کو روشن کرنے کے لئے ملیامیٹ کئے گئے ہیں۔

24/09/2022

کوہستان میں دو قسم کے صحافی ہیں سیف اللہ اسحاقی جو کہ investigative journalism کرتا ہے اور دوسرا سجمل یودن جو کہ paid content/paid journalism کرتا ہے۔

24/09/2022

حسن فاروق عثمانی اگر اب آپ نے کندیا کوہستان گروپ میں کوئی ویڈیو شئیر کی تو ہم ایف آئی اے والوں کے پاس جائیں گے🤣🤣🤣

24/09/2022

صحافی صرف حسن فاروق عثمانی ہے جو اپنے ویڈیوز کو خود 150 گروپ میں شئیرنگ کر کے ویوز بٹورتاہے۔

Address

Kohistan Tikai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Switzerland Of KPK Kohistan-KANDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category



You may also like