Ikhlaq Ahmed Awan

Ikhlaq Ahmed Awan CEO Royal events
https://youtube.com/
(1)

26/03/2024
26/03/2024
07/03/2024
24/10/2023

Rama valley with Ikhlaq Ahmed Awan
Part 5 July 2023
السلام علیکم دوستو
راما ویلی کے اس ٹاپ تک جانے کے لیے راما لیک سے تین گھنٹے کا پیدل ٹریک ہے جو مسلسل چڑھائی ہی چڑھائی ہے لیکن اینڈ ٹاپ پر پہنچ کر اپ اس تمام مشقت کو بھول جائیں گے کیونکہ نانگا پربت اور تمام ڈرامہ کے پہاڑوں کا بخوبی نظارہ اس جگہ سے ہوتا ہے اور اپ کو اس اس پوائنٹ سے اگے گلیشر ہی گلیشر ملیں گے جانا چاہیں تو ویلوگ کو دیکھیں اپ کو تمام معلومات ملے گی ورنہ گھر بیٹھ کر ان خوبصورت قدرتی مناظر کو انجوائے کریں
اپ کا دوست اخلاق احمد اعوان
Sikandar Awan Fareed Awan Travel with Zunair Sikandar Awan Trekker Zahoorkhan Muhammad Hashir

22/10/2023

Rama valley with Ikhlaq Ahmed Awan
Part 4 July 2023
السلام علیکم دوستو
راما جھیل سے نانگا پربت ویو پوائنٹ واقعہ ہے جو کہ تقریبا چار گھنٹے کی پیدل مسلسل چڑھائی کے بعد ٹاپ ا جاتا ہے اس ٹاپ سے اپ باسانی ناگہ پرورد نامہ بھی اور اس کے تمام گلیشیئرز کا نظارہ کر سکتے ہیں اگر اپ جانا چاہیں تو یہ وی لوگ دیکھیں ورنہ گھر بیٹھ کر ان نظاروں کو انجوائے کریں
اپ کا دوست اخلاق احمد اعوان
Sikandar Awan Fareed Awan Travel with Zunair Discover Pakistan Muhammad Hashir Everyone

20/10/2023

Rama valley with Ikhlaq Ahmed Awan
Part 3 July 2023
السلام علیکم دوستو
راما جیل تک اپ باسانی پیدل یا فور بائی فور گاڑی پر پہنچ سکتے ہیں جھیل سے تقریبا 30 منٹ کی پیدل مسافت پر باسانی رام جھیل پر پہنچا جا سکتا ہے لیکن اس سے اگے جانا صرف ٹریکنگ کے شوقین حضرات کا کام ہے لیکن انتہائی خوبصورت اور مسلسل چڑھائی والا ہے جو کہ اس وی لوگ میں اپ کو ہم دکھائیں گے باقی اپ گھر بیٹھ کر ان خوبصورت نظاروں کو انجوائے کریں اپ کا شکریہ
اپ کا دوست اخلاق احمد اعوان
Travel with Zunair Sikandar Awan Sikandar Awan Fareed Awan Muhammad Hashir Trekker Zahoorkhan

15/10/2023

Rama valley with Ikhlaq Ahmed Awan
Part 2 July 2023
Sikandar Awan Sikandar Awan Travel with Zunair Fareed Awan Trekker Zahoorkhan Rana Tahir Iqbal

12/10/2023

Rama valley with Ikhlaq Ahmed Awan
Part 1 July 2023
السلام علیکم دوستو
اس وی لوگ میں ہم اپ کو راما ویلی کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے استور شہر سے رامہ کے لیے ایک سڑک نکلتی ہے جو کہ اس وی لوگ میں دکھائی گئی ہے اسی پہ نو سے 10 کلومیٹر کے بعد رامہ میڈوز واقع ہے انتہائی دلفریب اور قدرت کے پاس ہونے کی جگہ ہے ہر گاڑی تقریبا باسانی راما میڈوز تک جا سکتی ہے اس جگہ کا ضرور وزٹ کریں یا گھر بیٹھ کر ہمارے وی لوگز کے ذریعے اس جگہ کے دل فریب منظر دیکھتے رہیں
اپ کا دوست اخلاق احمد اعوان
Sikandar Awan Travel with Zunair Trekker Zahoorkhan Fareed Awan Rana Tahir Iqbal Muhammad Hashir

26/09/2023

Nanga parbat rupal face
Episode 5
July 2023
السلام علیکم دوستو
نانگا پربت بیس کیمپ ایک انتہائی دلکش پراسرار اور حیرت انگیز جگہ ہے یہاں کا ماحول احساسات اور ایک عجیب سی کشش ہے یہاں کھانا کافی لمبے عرصے میں پکتا ہے یہاں سکن بھی جل سکتی ہے کچھ احتیاطی تدابیر انتہائی ضروری ہیں اتنی ہائٹ والے علاقوں میں سفر کرنے کے لیے اپ جب بھی نانگا پربت کا وزٹ کریں یا یا کسی اور ہائٹ والے مقام کا وزٹ کریں تو اچھا سن بلاک ضرور ساتھ رکھیں کچھ ضروری سامان کچھ ایمرجنسی ادوایات اپنے ساتھ ضرور رکھیں اس علاقے میں جانور بھی شکاری جانور کافی تعداد میں پایا جاتا ہے اس لیے ذہنی طور پر اچانک جنگلی جانور کے نکل انے کے لیے بھی تیار رہے باقی قدرت کے نظارے اور پہاڑوں سے محبت رکھنے والے لوگوں کے لیے یہ جگہ جنت سے کم نہیں ضرور وزٹ کریں ورنہ گھر بیٹھ کر اس مکمل ویلوگ کو دیکھیں اور انجوائے کریں
اپ کا دوست اخلاق احمد اعوان
Ikhlaq Ahmed Awan Discover Pakistan Everyone Sikandar Awan Sikandar Awan Muhammad Hashir Fareed Awan Zunair Kamboh Junaid Faraz

23/09/2023

Nanga parbat rupal face
Episode 4
July 2023
السلام علیکم دوستو
اس قسط میں اپ کو بیس کیمپ نانگا پربت کی سیر کروائیں گے اپ گھر بیٹھ کر قدرت کے صحیح نظاروں کو انجوائے کریں لائک اینڈ شیئر کریں اور نانگا پربت بیس کیمپ کا وزٹ ضرور کریں اس بارے میں اپ کو تمام معلومات ان ویلوگز میں مہیا کی جائیں گی
اپ کا دوست اخلاق احمد اعوان
Ikhlaq Ahmed Awan Sikandar Awan Everyone Fareed Awan Muhammad Hashir Junaid Faraz Zunair Kamboh

22/09/2023

Nanga parbat rupal face
Episode 3
July 2023
السلام علیکم تریشنگ اور روپل ویلی ننگا پربت عرف مرشد کے نظارے کے لیے سب سے اہم ویلیاں ہیں اپ ان ویلیو کو وزٹ کریں اور ساتھ مرشد کا نظارہ بھی کریں پاکستان کی خوبصورت ترین ویلیو میں سے یہ علاقہ سر فہرست ہے ہم اپ کو گھر بیٹھے یہ تمام نظارے دکھا رہے ہیں اپ دیکھیں انجوائے کریں اور زندگی میں موقع ملے تو یہاں کا وزٹ ضرور کریں
اپ کا دوست اخلاق احمد اعوان

Ikhlaq Ahmed Awan Everyone Discover Pakistan Sikandar Awan

20/09/2023

Nanga parbat rupal face
Episode 2
July 2023
Ikhlaq Ahmed Awan Everyone Discover Pakistan Sikandar Awan Sikandar Awan

16/09/2023

Nanga parbat rupal face
episode 1
July 2023
السلام علیکم دوستو
ہم اپ کو دکھانے جا رہے ہیں نانگا پربت روبل فیس کی جانب سے ، نانگا پربت پاکستان کا دوسرا اور دنیا کا نواں بڑا پہاڑ ہے جس کی بلندی 25 ہزار فٹ سے زیادہ ہے اور کلائمبرز اسے کلر ماؤنٹین کا نام دیتے ہیں اور پاکستان میں اسے مرشد کے نام سے جانا جاتا ہے پہاڑوں کا مرشد کلر ماؤنٹین نانگا پربت۔ ہم اپ کو اس کے بارے میں تمام معلومات فراہم کریں گے اپ ہماری ڈاکومنٹریز کو دیکھیں اور معلومات حاصل کریں اور اس علاقے کے خوبصورت نظارے گھر بیٹھ کے دیکھیے۔اس سفر میں ہمارے ساتھ میں ملک اخلاق اعوان سکندر اعوان اسد اعوان ملک ہاد اعوان روحاما اعوان اور عبدالرحمن اعوان شامل ہے،

Everyone

I've received 1,500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
07/09/2023

I've received 1,500 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Address

Lahore

Telephone

+923004833137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikhlaq Ahmed Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ikhlaq Ahmed Awan:

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Lahore

Show All