Allama Iqbal School And Academy

01/09/2023
علامہ اقبال سکول کی طرف سے بلکل فری سیمینار ۔۔۔جس میں آپ کو بتایا جاۓ گا کہ کونسے ایسے کام  ہیں جن سے آپ گھر بیٹھے آن لا...
03/07/2023

علامہ اقبال سکول کی طرف سے بلکل فری سیمینار ۔۔۔
جس میں آپ کو بتایا جاۓ گا کہ کونسے ایسے کام ہیں جن سے آپ گھر بیٹھے آن لائن earning کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
10 جولاٸی بروز پیر شام 6 بجے علامہ اقبال سکول میں بلکل فری سیشن ہے آپ میں سے جس نے بھی attend کرنا ہو صرف اپنا نام confirm کر دیں تاکہ اسی حساب سے سکول میں arrangements کی جاسکیں ۔۔۔۔
شکریہ

03/07/2023
علامہ اقبال سکول کی طرف سے بلکل فری سیمینار ۔۔۔جس میں آپ کو بتایا جاۓ گا کہ کونسے ایسے کام  ہیں جس سے آپ گھر بیٹھے آن لا...
03/07/2023

علامہ اقبال سکول کی طرف سے بلکل فری سیمینار ۔۔۔
جس میں آپ کو بتایا جاۓ گا کہ کونسے ایسے کام ہیں جس سے آپ گھر بیٹھے آن لائن earning کر سکتے ہیں ۔۔۔۔
10 جولاٸی بروز پیر شام 6 بجے علامہ اقبال سکول میں بلکل فری سیشن ہے آپ میں سے جس نے بھی attend کرنا ہو صرف اپنا نام confirm کر دیں تاکہ اسی حساب سے سکول میں arrangement کی جاسکے ۔۔۔۔ شکریہ

Lets take decision, To value our nation, Shall not forget those sacrifices Who gave us the freedom.. Now its our turn To...
13/08/2022

Lets take decision, To value our nation, Shall not forget those sacrifices Who gave us the freedom.. Now its our turn To have a reformation.. Happy Independence Day

Alhamdulillah ❣️ matric result 2021
16/10/2021

Alhamdulillah ❣️ matric result 2021

اسلام علیکم: محترم والدینآپ سب کو مطلع کیا جاتا ہےکہ سکول(نہم، دہم،فرسٹ آئیراور سیکنڈ آئیر )   انشاء اللہ 15 ستمبر 2020 ...
10/09/2020

اسلام علیکم: محترم والدین
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہےکہ سکول(نہم، دہم،فرسٹ آئیراور سیکنڈ آئیر ) انشاء اللہ 15 ستمبر 2020 بروز منگل سے اوپن ہو رہا ہے. تمام والدین نوٹ فرما لیں اور بچوں کی حاضری یقینی بنائیں شکریہ

ALLAMA_IQBAL_SCHOOL extends Greetings and Felicitation to all Muslim Ummah around the globe on this Precious Occasion  o...
30/07/2020

ALLAMA_IQBAL_SCHOOL extends Greetings and Felicitation to all Muslim Ummah around the globe on this Precious Occasion of “HAJJ ”✨🕋✨
May ALLAH (SWT) bless us all, end this pandemic and bring peace once again in the whole world ~ Ameen

دیکھتی آنکھوں اور سُنتے کانوں کو طارق عزیز کا آخری سلام۔۔۔May God bless the departed soul and ease his way to Jannah an...
18/06/2020

دیکھتی آنکھوں اور سُنتے کانوں کو طارق عزیز کا آخری سلام۔۔۔

May God bless the departed soul and ease his way to Jannah and give patience to his family. Ameen...

جماعت نہم  سیشن  2022۔2020 کی رجسٹریشن کا شیڈول:
12/06/2020

جماعت نہم سیشن 2022۔2020 کی رجسٹریشن کا شیڈول:

27/05/2020

ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا-Update

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نےمشاورت کےبعدمورخہ 29مئی2020بروز جمعہ ملک گیر پرامن احتجاجی مظاہروں کی کال دے دی۔تمام پرائیویٹ سکولزتنظیموں سےبھرپور شرکت کی اپیل!

کاشف مرزاصدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کی کال پربروز جمعہ ملک بھر میں پرائیویٹ سکولزتنظیمیں“تعلیم سب کے لیے” اورتعلیمی حقوق کی خاطر پریس کانفرنسزاورپرامن احتجاجی مظاہرے کریںگے۔

چیف جسٹس پاکستان،آرمی چیف،وزیر اعظم، وزرااعلی، گورنرز سےاپیل کی گئی ہے کہ یکم جون سے SOPsکےتحت دیگر شعبہ جات کی طرح سکولز بھی کھولے جائیں :کاشف مرزا

15 جولائی تک تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے حکومتی فیصلہ کو مسترد کرتے ہوےتعلیم دشمن قراردیا گیاہے۔

جاری لاک ڈاؤن باعث5کروڑطلباکےتعلیمی نقصان کاازالہ ناممکن ہے: کاشف مرزا

نجی سکولز، پیف وپیماسکولزکا معاشی قتل کیا جارہا ہے:کاشف مرزا

بھوک وفاقہ کشی سےخودکشی کرنے والےٹیچر کی موت کے ذمے داروزراتعلیم ہیں:کاشف مرزا

15جولائ تک تعلیمی اداروں کی بندش سے 50%تعلیمی ادارے مکمل بنداور10لاکھ لوگ بےروزگارہوجائینگے۔کاشف مرزا

ٹیچرز کی تنخواہیں فکسُ اورملک بھر میں 90 فیصد اسکول عمارتیں کرائے پر ہیں۔وزیر اعظم پاکستان اساتذہ کیلیے’’تعلیمی ریلیف پیکیج ‘‘ کااعلان کریں:کاشف مرزا

سکولز کی ٹائمنگ صبح 7 تا10اور2شفٹ میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھ کے کلاسز جاری رکھی جا سکتی ہیں۔چین کےصوبےووہان،فرانس، سوئٹزرلینڈ ،آسٹریلیا،آسٹریا،جرمنی،انڈیا،ایران،بنگلہ دیش، سپین سمیت کئی ممالک میں تعلیمی ادارے کھل چکے:کاشف مرزا

بورڈ امتحانات منسوخ کرنے اور طلبا کا مستقبل برباد کرنےکی بجائے بورڈ امتحانات سماجی فاصلے کو برقرار رکھ کر تمام اضافی سرکاری و پرائیویٹ اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگا کرسرکاری و پرائیویٹ سکولز وکالجزکو امتحانی سنٹرز بناکر منعقد کیے جائیں:کاشف مرزا

بورڈ امتحانات منسوخ کرنےکی صورت میں،بورڈز فیس کی مد میں 45لاکھ طلباسےوصول شدہ25ارب روپےواپس کریں:کاشف مرزا

حکومت غیرآئینی اقدامات بند کرے۔فیسوں کے حوالےسےحکومت سندھ اورپنجاب کا فیس میں 20فی صد کمی کا نوٹیفیکیشن وآرڈیننس آئین کےآرٹیکل 18,8،5,4,3, 25(1)،37اور38 سےمتصادم، امتیازی وغیر قانونی ہے:کاشف مرزا

سپریم کورٹ فیصلے کےپابند ہیں،چیف جسٹس پاکستان،آرمی چیف اور وزیراعظم سے داد رسی کی اپیل:کاشف مرزا

انسانیت کے جذبہ اور کورنٹائیں سے نبٹنے کے لیے ملک بھرکے مستحق طلبا کی فیس ادائیگی کے لیے کرونا ایجوکیشنل ریلیف فنڈقائم کر دیاہے،وزیر اعظم پاکستان اور صوبائی وزراءاعلی کوملک بھر کے2لاکھ پرائیویٹ سکولزآئسولیشن سینٹرز اور قرنطینہ سنٹرز بنانیں اور 15 لاکھ ٹیچرز بطوروالیئنٹیرز پیشکش بھی کر دی گئی۔ :کاشف مرزا

سیکرٹری اطلاعات آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

First time uet is also offering Bs mathematics, physics and chemistry so if you want to do that ecat is compulsory..
18/05/2020

First time uet is also offering Bs mathematics, physics and chemistry so if you want to do that ecat is compulsory..

15/05/2020

: پروموشن پالیسی

1۔ نہم اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہو گا۔ اگلے سال دہم اور بارہویں کے امتحانات کے نمبروں سے نہم اور 11th کے نمبر لگیں گے۔
2۔ دہم اور بارہویں کے نتائج سابقہ نہم اور گیارہویں کے نتائج پر ہوگے۔ ان کلاسز کے نمبر سابقہ نتائج سے 3فیصد زیادہ شمار ہوں گے۔
3۔ جن طلبا کی ایک یا دو سپلی ہیں۔ وہ بھی پاس شمار ہوں گے۔
4۔ جن طلبا کی 3 یا زائد سپلی ہیں۔ اور جن طلبا نے کمپوزٹ امتحان(کمبائن امتحان) دینا تھا۔ یا جو بچے مارکس improveکر رہے تھے، کا سپیشل امتحان جولائی سے اکتوبر کے درمیان ہو گا
5۔ اگر دہم یا بارہویں کا کوئی طالب علم سمجھتا ہے کہ اس اسکیم سے ملنے والے نمبر ٹھیک نہیں ۔ اگر امتحان لیا جاتا تو زیادہ نمبر لے سکتا تھا۔ تو وہ بھی اسپیشل امتحان میں شرکت کر سکتا ہے۔
اسپیشل امتحان میں شرکت کےلیے بورڈ کو یکم جولائی تک بتانا ہو گا۔
پریکٹیکل امتحان کا فیصلہ کل تک سامنے آۓ گا۔
رزلٹ کارڈ پر سبجیکٹ وائز مارکس کی بجاۓ صرف کل مارکس mention ہوں گے

Marks Calculator:(excluding practical marks)
(2x Previous year marks)+ (previous year marksx 0.03)
The Ambitious Educational System
: کیٹیگری 3

بارہویں جماعت کے طلباء و طالبات جن کا گیارہویں جماعت کے تمام مضامین پاس ہیں اُن کو بارہویں میں اُتنے ہی نمبر اور ساتھ میں ٪3 اضافی مارکس دیے جائیں گے
: کیٹیگری 2

دسویں جماعت کے طلباء و طالبات جن کے نویں کے تمام مضامین پاس ہیں اُن کو نویں کے مارکس کے علاوہ ٪3 زیادہ نمبر دیے جائیں گے اور اُن کے رزلٹ کارڈز پر بھی بورڈ یہ بات لکھ کر بھیجے گا کہ پچھلے رزلٹ کی بنا پر پاس کیے گئے ہیں
: کیٹیگری 4

ایسے طلبا و طالبات جن کے نویں یا گیارہویں کے تمام مضامین پاس نہیں ہیں.

اُن کو دو حصوں میں تقسیم کیا جائے گا

پہلا ایسے طالب علم جنہوں نے تمام مضامین کا ٪40 پاس کیا ہوا ہے اُن کو فیل شدہ مضامین میں سے بھی پاس جتنے نمبرز دے کر پروموٹ کر دیا جائے گا

دوسرا ایسے طالب علم جو کہ ٪40 مضامین بھی پاس نہیں کر سکے اُن کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا بلکہ وہ ایک سپیشل امتحان دیں گے جو کہ ستمبر سے نومبر کے درمیان متوقع ہے
: کیٹیگری 5

دسویں یا بارہویں کے کمپوزٹ امتحان دینے والے طالب علم یا مارکس امپرومنٹ والے طالب علم بھی سپیشل امتحان کا حصہ بنیں گے اُن کو پروموٹ نہیں کیا گیا

بورڈ امتحانات کے متعلق کچھ معلومات...
کیٹیگری 1
نویں اور گیارہویں جماعت کے تمام طالب علم خواہ وہ ریگولر ہیں یا پرائیویٹ

اُن کو دسویں اور بارہویں جماعت میں کر دیا گیا ہے

آنے والے سال میں اُن کا کمپوزٹ امتحان نہیں لیا جائے گا

دسویں اور بارہویں جماعت میں جو نمبرز حاصل کریں گے اُتنے ہی نمبرز نویں اور گیارہویں جماعت کے بھی دیے جائیں گے
یکم جولائی 2020 تک وہ تمام طالب علم جو کہ سپیشل امتحان کا حصہ بنیں گے وہ اپنے متعلقہ بورڈز کو آگاہ کریں گے جس کا طریقہ کار تفصیلی فیصلہ میں بتایا جائے گا...
شکریہ

Address

Lahore
54810

Telephone

+923000755594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Iqbal School And Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Allama Iqbal School And Academy:

Share

Nearby travel agencies


Other Lahore travel agencies

Show All