Nomads tour

Nomads tour Discover breathtaking destinations, create lifelong memories, and start a journey with Nomads tour.

Some satisfied and Happy faceess with Nomads tour.Nomads tour Let's Explore more
13/09/2024

Some satisfied and Happy faceess with Nomads tour.
Nomads tour
Let's Explore more

05/12/2023

𝗘𝘅𝗽𝗹𝗼𝗿𝗲 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗺𝗶𝗿 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗡𝗼𝗺𝗮𝗱𝘀 𝘁𝗼𝘂𝗿..🏔️

𝐒𝐤𝐚𝐫𝐝𝐮 𝐯𝐢𝐞𝐰 𝐢𝐧 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧..🍁
19/10/2023

𝐒𝐤𝐚𝐫𝐝𝐮 𝐯𝐢𝐞𝐰 𝐢𝐧 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧..🍁

𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦𝐬 𝐮𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 📣‏نلتر روڈ  کا کام مکمل ہوگیاہے اب آپ کسی بھی قسم  کی گاڑی  پر باآسانی نلتر زیرو پوائنٹ تک پہنچ  سکتے ہی...
19/10/2023

𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦𝐬 𝐮𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 📣

‏نلتر روڈ کا کام مکمل ہوگیاہے اب آپ کسی بھی قسم کی گاڑی پر باآسانی نلتر زیرو پوائنٹ تک پہنچ سکتے ہیں یہ سڑک 40کلو میٹر لمبی اور 36 فٹ چوڑی ہے اسے نلتر ایکسپریس وے کا نام دیا گیا ہے دو گھنٹے کا سفر اب صرف چالیس منٹ میں طے ہوگا.
𝐍𝐨𝐦𝐚𝐝𝐬 𝐭𝐨𝐮𝐫
𝐥𝐞𝐭'𝐬 𝐄𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞

𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥 𝐯𝐢𝐞𝐰 𝐨𝐟 𝐑𝐚𝐤𝐚𝐩𝐨𝐬𝐡𝐢 𝐯𝐢𝐞𝐰 𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭...🍂
18/10/2023

𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥 𝐯𝐢𝐞𝐰 𝐨𝐟 𝐑𝐚𝐤𝐚𝐩𝐨𝐬𝐡𝐢 𝐯𝐢𝐞𝐰 𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭...🍂

18/10/2023

𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐍𝐨𝐦𝐚𝐝𝐬 𝐭𝐨𝐮𝐫 𝐰𝐡𝐚𝐭𝐬 𝐚𝐩𝐩 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐞𝐥 𝐟𝐨𝐫 𝐟𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐭𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦'𝐬 ...👇

𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐍𝐨𝐦𝐚𝐝𝐬 𝐭𝐨𝐮𝐫 𝐰𝐡𝐚𝐭𝐬 𝐚𝐩𝐩 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐞𝐥 𝐟𝐨𝐫 𝐟𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐭𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦'𝐬 ...👇https://whatsapp.com/channel/0029Va877MB4NVi...
18/10/2023

𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐍𝐨𝐦𝐚𝐝𝐬 𝐭𝐨𝐮𝐫 𝐰𝐡𝐚𝐭𝐬 𝐚𝐩𝐩 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐞𝐥 𝐟𝐨𝐫 𝐟𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐭𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦'𝐬 ...👇

https://whatsapp.com/channel/0029Va877MB4NVihAFcYTs3Q

𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 📣𝐁𝐚𝐛𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐓𝐨𝐩 𝐢𝐬 𝐜𝐥𝐨𝐬𝐞𝐝 𝐭𝐢𝐥𝐥 𝐬𝐮𝐦𝐦𝐞𝐫.
17/10/2023

𝐓𝐨𝐮𝐫𝐢𝐬𝐦 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 📣
𝐁𝐚𝐛𝐮𝐬𝐚𝐫 𝐓𝐨𝐩 𝐢𝐬 𝐜𝐥𝐨𝐬𝐞𝐝 𝐭𝐢𝐥𝐥 𝐬𝐮𝐦𝐦𝐞𝐫.

ناران پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں مقبول سیاحتی مقام ہے۔ یہ مانسہرہ شہر سے 119 کلومیٹر (74 میل) کے ...
14/10/2023

ناران پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں مقبول سیاحتی مقام ہے۔ یہ مانسہرہ شہر سے 119 کلومیٹر (74 میل) کے فاصلے پر 2,409 میٹر (7,904 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔ یہ بابوسر ٹاپ سے تقریباً 65 کلومیٹر (40 میل) دور واقع ہے۔ یہ مقامی طور پر اور بین الاقوامی سطح پر سیاحوں کی توجہ کا ایک مقبول ترین مقام ہے وادی ناران پاکستان کی سب سے زیادہ سیر کی جانے والی وادی بھی ہے، ہر سال تقریباً 1.5 ملین لوگ وادی ناران کا رخ کرتے ہیں

ناران کاغان ایک سیاحتی مقام کے طور پر مشہور ہے، جس کی وجہ ہر سال چوٹی کے موسم میں خوشگوار موسم ہوتا ہے، ہزاروں سیاح وادی کی سیر کے لیے آتے ہیں۔ یہ درہ بابوسر کے ذریعے موسم گرما میں گلگت ہنزہ کا گیٹ وے بھی ہے۔ ناران بازار گرمیوں میں بہت ہجوم ہوتا ہے جہاں ہوٹل اور ریستوراں اپنی خدمات پیش کرتے ہیں 2024 میں، حکومت کو توقع ہے کہ 50 لاکھ سیاح وادی کی سیر کریں گے

آئیے ہمارے ساتھ وادی ناران کی سیر کریں نہایت مناسب پیکیج اور بہترین سروسز کے ساتھ۔
Nomads tour
Lets Explore more

آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو خودمختار خطہ ہے لیکن پاکستان کے زیرِ انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آز...
13/10/2023

آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو خودمختار خطہ ہے لیکن پاکستان کے زیرِ انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے جو پاکستان اور بھارت کے مابین متنازع ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دار الحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازہ 40 لاکھ ہے۔ اور یہاں پہاڑی زبان، ہندکو، گوجری، پنجابی اور کشمیری زبانیں بولی جاتی ہیں۔ آزاد کشمیر کی شرح تعلیم 65 فیصد ہے۔
کشمیر اپنی قدرتی خوبصورتی اور دلکش مناظر کی وجہ سے جانا جاتا ہے اور سیر و تفریح کے لیے لوگ بڑی تعداد میں آزاد کشمیر کا رُخ کرتے ہیں۔ انہی خوبصورت مناظر کی وجہ سے مغل شہنشاہ ظہیر الدین بابر نے کہا تھا کہ کشمیر زمین پر جنت ہے۔
آزاد جموں و کشمیر کا شمالی حصہ ہمالیہ کے نچلے علاقے پر محیط ہے، بشمول جام گڑھ چوٹی (4،734 میٹر یا 15،531 فٹ)۔ تاہم، وادی نیلم میں سروالی چوٹی (6326 میٹر) ریاست کی بلند ترین چوٹی ہے۔ اس علاقے میں موسم سرما اور گرمیوں میں بارش ہوتی ہے۔ مظفر آباد اور پٹن پاکستان کے گیلے علاقوں میں شامل ہیں۔

آئیے ہمارے ساتھ کشمیر کی سیر کریں نہایت مناسب پیکیج اور بہترین سروسز کے ساتھ۔
Nomads tour
Lets Explore more

سوات خیبر پختونخوا کا ایک پہاڑی ضلع ہے۔ سوات ایک سابقہ ریاست تھی جسے 1970ء میں ضلع کی حیثیّت دی گئی۔ ملاکنڈ ڈویژن کا صدر...
11/10/2023

سوات خیبر پختونخوا کا ایک پہاڑی ضلع ہے۔ سوات ایک سابقہ ریاست تھی جسے 1970ء میں ضلع کی حیثیّت دی گئی۔ ملاکنڈ ڈویژن کا صدر مقام سیدو شریف اس ضلع ہی میں واقع ہے۔
یہ ضلع سینٹرل ایشیاء کی تاریخ میں آثارِ قدیمہ کے لیے مشہور ہے۔ بدھ مت تہذیب و تمدن کے زمانے میں سوات کو بہت شُہرت حا صل تھی اور اسے باغ کے نام سے پکارتے تھے
سیرو سیاحت کے کثیر مواقع کی وجہ سے اسے پاکستان کا سویٹزرلینڈ کہا جاتا ہے
۔ سوات کو تین طبعی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:

(1) بالائی سوات (2) زیریں سوات (3) کوہستان سوات

سوات میں سیروسیاحت کے لیے خاص کرگبین جبہ،جارگو آبشار ،شنگرو ڈنڈ،سلاطین۔ مرادےگٹ پیوچار، مالم جبہ، ، کبل، سیدو شریف، شریف آباد،خوازہ خیلہ، بحرین، مدین، کالام،مٹہ،بری کوٹ،، چار باغ سیگرام ملوکا، مینگورہ بحرین اور خزانہ زیادہ تر مشہور ہے۔

آئیے ہمارے ساتھ وادی سوات کی سیر کریں نہایت مناسب پیکیج اور بہترین سروسز کے ساتھ۔
Nomads tour
Lets explore more

Address

Noor Jehan Road, Block C3 Block C 3 Gulberg III, Punjab
Lahore
54660

Telephone

+923154146763

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomads tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nomads tour:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Lahore

Show All