Asaan Uraan Travel & Tours

Asaan Uraan Travel & Tours Travel all around the world with "Asaan Uraan" and Our motive is making travel easier for everyone.. Oghi Mansehra

12/03/2024

23/06/2023

*🇸🇦ضرورت برائے سعودی عرب*
(برائے ہسپتال)
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
👈 *سٹاف نرسنگ* (فی میل)
*++++++++++++++++++*

👈 *جنرل نرسنگ*
👈 *سٹاف LPN & CNA*
*++++++++++++++++*

👈 *ڈپلومہ ہولڈر*
👈 *ڈگری ہولڈر*
👈 *سیلری: 3500 سے 4000 ریال*
👈 *معاہدہ مدت: 2 سال*
👈 *عمر حد: 24 تا 40 سال*
👈 *رہائش،میڈیکل،ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی*

23/06/2023

فوری ضرورت برائے سعودی عرب 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦

📢 فریش پاکستانی ڈاکٹر

📢چائلڈ سپیشلسٹ

📢 ڈینٹسٹ

سیلری = 22 ہزار ریال

رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ برائے کمپنی

Allhamdulillah🥰
02/06/2023

Allhamdulillah🥰

30/05/2023
  more information +923459799541
05/05/2023

more information +923459799541

21/04/2023

In sha Allah❤❤
15/04/2023

In sha Allah❤❤

  serious candidates  Pakistani🇵🇰 and   🇦🇪 Emirates   holder
16/02/2023

serious candidates
Pakistani🇵🇰 and 🇦🇪 Emirates holder

ضروری  #انفارمیشن حکومت پاکستان نے فوری طور پر  #پاکستان سے اور پاکستان جانے والے تمام  #مسافروں کے لیے کسٹم  #ڈیکلریشن ...
17/08/2022

ضروری #انفارمیشن
حکومت پاکستان نے فوری طور پر #پاکستان سے اور پاکستان جانے والے تمام #مسافروں کے لیے کسٹم #ڈیکلریشن فارم کو مکمل کرنا لازمی قرار دیا ہے۔
ڈیکلریشن فارم
وہ تمام بھائی جو #سعودی عرب یا #دوبئی یا کسی بھی ملک جانا چاہتے ہیں یا #واپس آنا چاہتے ہیں #پاکستان تو یہ فارم اپنے ساتھ محفوظ کر لیں اور اس کا پرنٹ آوٹ کروا لیں آپ خود بھی اس کو بھر سکتے ہیں یا اگر آپ ایجنسی والوں سے ٹکٹ کروا رہیں وہ بھی بھر سکتا ہے یہ فارم لازمی فل کریں اس کے بغیر آپ کلیر نہیں ہونگے اور یہ فارم ہر بندے کو ائیرپورٹ پر جمع کروانا ہو گا تب ہی آپ کو بورڈنگ ملے گی ہو سکے تو زیادہ سے زیادہ شئر کر دیں تاکہ سب بھائیوں کے لیے آسانی ہو...

خانہ کعبہ کے اطراف میں کھڑی رکاوٹیں تقریباً ڈھائی سال بعد  ہٹا دی گئیں ہیں اب عازمین کو کعبہ اور حجر اسود تک رسائی دی جا...
03/08/2022

خانہ کعبہ کے اطراف میں کھڑی رکاوٹیں تقریباً ڈھائی سال بعد ہٹا دی گئیں ہیں
اب عازمین کو کعبہ اور حجر اسود تک رسائی دی جائے گی۔۔۔

  Sherka Alhamra for Saudia Arabia
25/07/2022

Sherka Alhamra for Saudia Arabia

25/07/2022

عید مبارک ❤️
10/07/2022

عید مبارک ❤️

Romania 🇷🇴
29/06/2022

Romania 🇷🇴

28/06/2022

25/06/2022

*ASAAN URAAN TRAVEL & TOURS*
🇧🇭🇧🇭🇧🇭🇧🇭🇧🇭🇧🇭🇧🇭
*BAHRAIN-E-VISA*

Bumper Offer
1️⃣ MONTH
1️⃣ YEAR MULTIPLE
*RATE ON CALL*

DOCUMENTS REQUIRED
passport 1st page
Cnic copy
Picture
Process time 5 to 7 days
⭕⭕⭕⭕⭕⭕
*Contact more info.
03459799541*
*Address #
Mansehra Road Near national bank oghi khushal market

23/06/2022

*🇸🇦🇸🇦فوری ضرورت براۓ سعودی عرب🇸🇦🇸🇦*

*شرکہ نیشنل ریاض*
*ڈراٸیور*
سعودی نقل ثقیل ویلڈ/ایکسپاٸر
سیلری 1700.SR+ٹرپ
*شرکہ شلوی*
*ڈراٸیور*
نقل ثقیل ویلڈ/ایکسپاٸر
سیلری 1500.SR+ٹرپ
عمر 40 سال تک

سیلف سیلیکشن۔E نمبر

Oman🇴🇲 Azad Visa AvailableIncluded With 2 Year Aqama + Maqtab Fee
21/06/2022

Oman🇴🇲

Azad Visa Available

Included With

2 Year Aqama + Maqtab Fee

13/06/2022

بریکنگ نیوز: الحمدللہ سعودی عرب میں کسی بھی مقام پر داخلے کے لیے توکلنا دیکھانے کی شرط ختم کر دی گئی
💉 🇸🇦

🇦🇪 فوری ضروت براۓ متحدہ عرب امارات  🇦🇪*بلاک میسن*گلف ریٹرن اُمیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔ڈیوٹی 8 گھنٹے + اوور ٹائمتنخواہ ...
12/06/2022

🇦🇪 فوری ضروت براۓ متحدہ عرب امارات 🇦🇪

*بلاک میسن*
گلف ریٹرن اُمیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
ڈیوٹی 8 گھنٹے + اوور ٹائم
تنخواہ : 1200 + 200
دیگر مراعات UAE لیبر قوانین کے مطابق۔

250,000/-

سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے"والیتلطف "یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے ،کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آ جاتا ...
19/04/2022

سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے
"والیتلطف "
یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے ،
کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آ جاتا ہے، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلاصہ ہے، اور اس کا ترجمہ ہے "نرمی سے بات کرنا"
جب الله نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا ، تو بھی یہی کہا کہ تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جاۓ .
کون مان جاۓ ؟؟ وہ انسان جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈ والا شخص دنیا میں اور کوئی نہیں آیا زندگی کتنی بدل جاۓ اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ
نرمی سے بات کرنے کا مطلب بے وقوفی اور کمزوری نہیں بلکہ عاجزی اور اعلی ظرفی ہے "

12/04/2022

سوشل میڈیا پر ایک خبر بہت ہی زیادہ گردش کر رہی ہے کہ ایمیریٹس آئیر لائن ✈️ کریش ہو گیا ہے دوبئی میں ایسی کوئی خبر نہیں یہ پرانی خبر ہے لہذا جھوٹ پھیلانے سے گریز کریں شکریہ

07/04/2022

🇦🇪 UAE دوبئی 🇦🇪
11اپریل کے بعد، پاسپورٹ پر ویزہ سٹیکر نہیں کیا جائے گا، ایمریٹس آئ ڈی ہی آپکا ویزہ تصور کیا جائے گا

Address

Mansehra

Telephone

+923459799541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asaan Uraan Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asaan Uraan Travel & Tours:

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Mansehra

Show All