Tanoli International Travels

Tanoli International Travels آپکا اعتماد ۔ ھمارا معیار
تنولی انٹرنیشنل ٹریولز
ائیر ٹکٹنگ(ڈومیسٹک' انٹرنیشنل)،
ویزہ انفارمیشن (حج و عمرہ، انٹرنیشنل ٹوررز، سٹڈی)

Dubai Visit Visa Only in 12999/- PKR
18/02/2019

Dubai Visit Visa Only in 12999/- PKR

" خصوصی عمرہ پیکج 2018ء کی بکنگ جاری ہے "
02/10/2018

" خصوصی عمرہ پیکج 2018ء کی بکنگ جاری ہے "

اسلام آباد سے کراچی چلنے والی گرین لائن ایکسپریس۔
13/10/2017

اسلام آباد سے کراچی چلنے والی گرین لائن ایکسپریس۔

I wanna share my experience of Green Line train with all of you =) ● Karachi to Pindi/Islamabad upper class(AC) ticket c...
18/09/2017

I wanna share my experience of Green Line train with all of you =)
● Karachi to Pindi/Islamabad upper class(AC) ticket cost Rs.5990 with 3 meals included in it.
● Train makes 5 stops between Karachi to Pindi and 6 stops if you're going to Islamabad
● Karachi - Hyderabad - Rohri - Bahawalpur - Khanewal - Lahore - Pindi - Islamabad
● 21-22 hours total travel time.
● Each carriage have 9 cabins and each cabin carries 6 passengers.
● 3 beds on either side of the cabin with pillows and blankets
● There's a TV with fixed programs in each cabin :p
● Breakfast - Omelette, 3 bread, jam, butter and tea.
● Lunch/Dinner - Rice , daal, chicken gravy, achaar, naan and yogurt
● Early Evening around 5-6 p.m. they serve tea and sandwiches
● Food trays were nicely covered in cling film and hygienic
● Train also provide Morning Kit... packet include Toothbrush and tooth paste, comb, liquid soap, wet tissues and face towel.
● Cleaners clean the cabin and carriage 3-4 times and spray nice smelling air freshner.
● Staff is very nice and humble and always ready to help and guide you in anyway
● If you're a girl and travelling alone, and you mention this at the time of buying ticket, they put you in a women only cabin or put you in a family cabin..
● Toilets are as big as any aircraft toilet.. with mirror, sink, liquid handwash and toilet roll and Muslim shower😉😂..
- Cleaners clean them 3-4 times
- 2 toilets per carriage.
● There's facility to charge your cell phone in each cabin..
● Water dispenser in each carriage..
● You can purchase tea for Rs.30 if you're a chai addict and need more than 1 cup 😉😄
● You can purchase snacks and soft drinks as well..
•• I travelled alone from Karachi to Islamabad and came back alone.. and I must say I was very satisfied and impressed with the service and cleanliness of Green Line Express.

سجی کوٹ آبشار - حویلیاںضلع ایبٹ آباد
24/06/2017

سجی کوٹ آبشار - حویلیاں
ضلع ایبٹ آباد

12/04/2017

وہ 6 ممالک جہاں پاکستانیوں کا داخلہ ویزے کے بغیر ممکن
ویسے تو پاکستان میں پاسپورٹ کا حصول ہی آسان نہیں تاہم اگر خوش قسمتی سے آپ اسے حاصل کربھی لیں تو ہر سال دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی مختلف فہرستیں سامنے آتی ہیں، ان میں پاکستان سب سے آخر میں محض افغانستان سے اوپر ہوتا ہے۔
آسان الفاظ میں کہا جائے تو پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا دوسرا کمزور ترین پاسپورٹ ہے۔
اگر افغانستان کے پاسپورٹ پر 25 ممالک میں ویزہ فری، ویزہ آن ارائیول یا ای ویزے کی سہولت ملتی ہے تو پاکستانیوں کے لیے ان ممالک کی تعداد 29 کے قریب ہے اور ان میں سے بھی صرف 6 ممالک ایسے ہیں جو بغیر ویزا کے پاکستانیوں کو اپنے ملک میں داخلے کی اجازت دیتے ہیں۔
29 ممالک کی مکمل فہرست یہاں دیکھی جاسکتی ہے۔
ان ممالک میں ڈومینیکا، ہیٹی، مائیکرونیشیا، سینٹ وینسینت و گرینا، ٹرینیڈا ڈو ٹوباگو اور وانواتو شامل ہیں۔
یقیناً آپ سب ہی یہ جان کر کافی پرجوش ہوگئے ہوں گے کہ بغیر ویزا ان ممالک میں چھٹی منانے جایا جاسکتا ہے؟
لیکن اس سے پہلے ذرا یہ بھی جان لیں کہ ممالک ہیں کیسے، ان کی معیشت کیا ہے اور یہاں جاکر آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔
ڈومینیکا
یہ کیریبین جزائر کا چھوٹا ملک ہے، جہاں پاکستانیوں کو 21 دن بغیر ویزا کے قیام کی اجازت ہے۔
یہ چھوٹا ملک مانا جاتا ہے جس کی معیشت مستحکم نہیں ہے، روزگار کے مواقع محدود ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کی قوت خرید انتہائی کم ہے۔
سستے ترین ممالک اور آزاد خطوں کی فہرست میں اس ملک کا شمار 230 میں سے 206 پر ہوتا ہے جبکہ پاکستان اس فہرست میں 26 نمبر پر ہے۔
اس ملک کی آبادی 74 ہزار سے زائد ہے۔
ہیٹی
ہیٹی میں پاکستانی بغیر ویزا کے تین ماہ تک قیام کرسکتے ہیں، یہ بھی کیریبین جزائر میں ایک ملک ہے۔
سستے ترین ممالک اور آزاد خطوں کی فہرست میں اس ملک کا شمار 230 میں سے 148 پر ہوتا ہے۔
اس ملک کی آبادی ایک کروڑ 5 لاکھ ہے، جہاں فرانسیسی اور کریول زبانیں بولی جاتی ہیں۔
اس ملک کا رقبہ 27,750 سکوائر کلومیٹر ہے۔
مائیکرونیشیا
مائیکرونیشیا بحرالکاہل میں جزائر پر مشتمل ملک ہے جہاں پاکستانیوں کے لیے بغیر ویزا ایک ماہ تک رہنا ممکن ہے۔
اس ملک کا رقبہ 702 سکوائر کلومیٹر ہے جس کی آبادی 2016 میں ایک لاکھ 5 ہزار ریکارڈ کی جاچکی ہے۔
معیشت کے لحاظ سے سستے ترین ممالک اور آزاد خطوں کی فہرست میں اس ملک کا شمار 230 میں سے 216 پر ہوتا ہے۔
یہاں پر انگریزی کے علاوہ مزید 8 زبانیں بولی جاتی ہیں۔
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
امریکا کے قریب واقع ایک چھوٹا ملک سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز میں بھی پاکستانی بغیر ویزا ایک ماہ تک قیام کرسکتے ہیں۔
سستے ترین ممالک اور آزاد خطوں کی فہرست میں اس ملک کا شمار 230 میں سے 202 پر ہوتا ہے۔
یہاں پر انگریزی اور فرانسیسی زبانیں بولی جاتی ہیں۔
اس ملک کا مکمل رقبہ صرف 389 سکوئر کلومیٹر ہے۔
یہاں کی آبادی ایک لاکھ دو ہزار افراد سے زائد پر مشتمل ہے۔
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
امریکی ملک ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی آبادی 12 لاکھ 21 ہزار سے زائد ہے۔
اس ملک کی سرکاری زبان انگریزی ہے جبکہ یہاں کیریبین، فرانسیسی، ہسپانوی اور چینی زبانیں بھی بولی جاتی ہیں۔
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا رقبہ 5,128 سکوئر کلومیٹر ہے۔
اس ملک کا شمار سستے ترین ممالک اور آزاد خطوں کی فہرست میں 230 میں سے 111 پر ہوتا ہے۔
یہاں پاکستانی بغیر ویزا ایک ماہ تک قیام کرسکتے ہیں۔
وانواتو
وانواتو آسٹریلیا کے قریب واقع جزائر پر مشتمل ملک ہے جہاں ایک ماہ تک بغیر ویزا پاکستانیوں کا قیام ممکن ہے۔
سستے ترین ممالک اور آزاد خطوں کی فہرست میں اس ملک کا شمار 230 میں سے 207 پر ہوتا ہے۔
یہاں پر زیادہ تر انگریزی اور فرانسیسی زبانیں بولی جاتی ہیں۔
اس ملک کا 12,189 سکوئر کلومیٹر رقبہ ہے۔

7 سال سے سرکاری سکیم کے تحت حج کرنیوالے اس سال نہیں جاسکیں گےحج 2017ء کے لئے انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائے ، وزیراعظم...
10/03/2017

7 سال سے سرکاری سکیم کے تحت حج کرنیوالے اس سال نہیں جاسکیں گے
حج 2017ء کے لئے انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائے ، وزیراعظم نوازشریف کی وزارت مذہبی امور و بین ہم آہنگی کوہدایت
اسلام آباد :) وزیراعظم نوازشریف نے وزارت مذہبی امور و بین ہم آہنگی کوہدایت کی ہے کہ حج 2017ء کے لئے انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائے اور حجاج کرام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے حج 2017ء کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق گزشتہ تین سالوں کے دوران حج انتظامات میں کافی بہتری آئی ہے ۔
وزیراعظم محمد نوازشریف نے حجاج کرام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے وزیر مذہبی امور کی سربراہی میں وزارت مذہبی امور کی کارکردگی کو سراہا ۔وزیراعظم کو بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ سالانہ حج معاہدہ 2017ء کر لیا گیا ہے ۔ ایک لاکھ 43ہزار 368 پاکستانیوں کی بجائے ایک لاکھ 89ہزار 210پاکستانی رواں سال فریضہ حج ادا کریں گے ۔
اجلاس میں اس بات کی بھی منظوری دی گئی کہ گزشتہ 7سالوں کے دوران سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کرنے والے حج 2017ء کے لئے درخواست دینے کے اہل نہیں ہوں گے ۔

پاکستان ریلوے میں کی ای ٹکٹنگ کی سہولت متعارف کروائی گی ہے
02/03/2017

پاکستان ریلوے میں کی ای ٹکٹنگ کی سہولت متعارف کروائی گی ہے

08/12/2016
عمرہ
04/09/2016

عمرہ

تنولی انٹرنیشنل ٹریولز (لائسنس نمبر: 4076)بیدڑہ چوک ، مانسہرہ
26/08/2016

تنولی انٹرنیشنل ٹریولز (لائسنس نمبر: 4076)
بیدڑہ چوک ، مانسہرہ

21/08/2016

JEDDAH: The Council of Ministers on Monday approved a new set of visa fees for the Kingdom.
The new fees are part of an amendment to the Tariff Code on Civil Aviation approved during the Cabinet session at Al-Salam Palace in Jeddah, chaired by Vice Custodian of the Two Holy Mosques Mohammed bin Naif, who is also deputy premier and interior minister.
As approved, a single-entry visa now costs SR2,000.
A multiple-entry visa good for six months costs SR3,000. A multiple-entry visa good for one year costs SR5,000 and for two years, SR8,000.
Visas for pilgrims performing Haj or Umrah for the first time is free of charge;for the second time, SR2,000.
The fee for a transit visa, or the visa for those who are just passing through the Kingdom, is SR300.
The fee for a departure visa for those leaving the Kingdom through seaports is SR50.
For exit/re-entry visas, SR200 for a single trip for two months maximum, and SR100 for each additional month, within the limits of the duration of the stay.
The fee for a multiple exit/re-entry visa for three months is SR500, and SR200 for each additional month.

" 38 country to visit that don't required to visa "
12/07/2016

" 38 country to visit that don't required to visa "

Address

Bairda Chowk
Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanoli International Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Mansehra

Show All

You may also like