Tour Plan with Zeeshan

Tour Plan with Zeeshan Travel company
Tour Guide
(5)

03/04/2024

Siran Valley Tourism
Zeeshan Farooq
Siran Valley

بڑی بیک بیس کیمپ بہت ہی خوبصورت لگ رہا تھا برف کے میک اپ نے اسے کہیں زیادہ ہی سوہنا بنا دیا تھا ۔۔۔۔جی کرتا تھا یہی ڈیرے...
11/03/2024

بڑی بیک بیس کیمپ بہت ہی خوبصورت لگ رہا تھا برف کے میک اپ نے اسے کہیں زیادہ ہی سوہنا بنا دیا تھا ۔۔۔۔
جی کرتا تھا یہی ڈیرے ڈال کے بیٹھ جائیں ۔۔۔۔
مگر کسی بھی ٹریکر کے لئیے مشکل فیصلہ خوبصورت جگہ کو چھوڑ کر آگے بڑھنا ہوتا ہے

ہمیں بھی یہی فیصلہ لینا تھا سو طے ہوا جلدی ناشتہ پھڑکاؤ بن منہ دھوئے اک سیلفی کھڑکاؤ اور بھاگو گھر کی طرف اس سے پہلے کہ کہیں رمضان کا چاند نظر آجائے 😊😎

✍️ذیشان فاروق
11مارچ 2024


Musa ka Musala Peak 4080m Siran Valley Mansehra📌 Why join us?👉we are locals 👉3 years Experience👉We are Top Traveling bra...
25/02/2024

Musa ka Musala Peak 4080m Siran Valley Mansehra

📌 Why join us?

👉we are locals
👉3 years Experience
👉We are Top Traveling brand of Siran valley
👉 professional Team Tour guide and porter etc

👉for booking Details 03453663121

02/01/2024

سو لفظی کہانی

"سفر موسی مصلہ "
26 دسمبر 2023

جیپ فراٹے بھرتے ہوئے چڑھائی چڑ رہی تھی کالی جیکٹوں میں ملبوس دو نوجوان میرے ہمسفر تھے جو لاہور سے موسی مصلہ سمٹ کرنے آئے تھے

وہ اگرچہ begenirs ٹریکرز تھے مگر ہمت اور حوصلہ کمال تھا قدرتی رنگوں کے سچے عاشق تھے اللہ کریم نے ان پہ خوب مہربانیاں کئیں
آئیڈیل موسم دیا سورج غروب اور چاند طلوع ہونے کا پرلطف نظارہ نصیب ہوا

کیمپنگ کا مزہ اور بون فائرکے چسکے لئیے جوانمردی سے چلے منزل پہ پہنچے جب کمزور پڑتے ہم الفاظ سے داد سے سپرٹ بھرتے یوں انہیں پہلی جبکہ مجھے پچیسویں بار سر کرنے موقع ملا

✍️ذیشان فاروق


موسم سرما میں پیدل سفر سیاحوں کے لئیے چند ضروری ہدایات موسم سرما تیزی سے قریب آ رہا بلکہ سر پہ کھڑا ہے یہی 24 دسمبر سے ا...
18/12/2023

موسم سرما میں پیدل سفر سیاحوں کے لئیے چند ضروری ہدایات

موسم سرما تیزی سے قریب آ رہا بلکہ سر پہ کھڑا ہے یہی 24 دسمبر سے اسٹارٹ ہوگا اس کا مطلب پہاڑوں کے ساتھ ساتھ ٹریکس بھی برف سے لدے ہونگے ۔۔۔ پگڈنڈیاں برف کی سفید چادر اوڑھے خوبصورت نظر آئیں گی بلکہ ان پہ چلنا کسی قدر ٹف بھی ہوگا!
تاہم، ہمیں یہ یقینی بنانا ہے کہ ہم مکمل تیار ہیں اور برف میں ہائیکنگ کرتے وقت محفوظ ہیں

کم ازکم ونٹر میں دوران ہائیکنگ 6 چیزیں انتہائی ضروری ہیں

1️⃣ موسمی حالات چیک کریں 10 دن پہلے موسم کی پیشن گوئی پہ کڑی نظر رکھیں موسم تیزی سے بدل سکتا ہے، لہٰذا درجہ حرارت برف یا برف میں اچانک تبدیلیوں کے لیے تیار رہیں۔

2️⃣ لباس: نمی کو ختم کرنے والی بیس لیئرز، اور واٹر پروف بیرونی شیل پہنیں۔ روئی والی جیکٹ کبھی استعمال نہ کریں بلکہ پولیسٹر اور نائیلون کو فوقیت دیں۔۔۔۔
یہ یقینی بنائیں کے آپ کے جوتے واٹر پروف ہیں اور مظبوط وآرام دہ ہیں ۔۔۔اگر نئے جوتے لئیے ہیں پہلے پہن کرنا ضرور چک کر لیں ۔۔۔
گیٹرز ،دستانے، گرم ٹوپی ساتھ لازمی رکھیں۔۔۔۔۔

3️⃣ ضروری گیئر لے کرجائیں GPS ڈیوائس اچھے واکی ٹاکی ، یا قابل بھروسہ فون ساتھ رکھیں ۔۔۔ پیک، اضافی خوراک، پانی، ایک ہیڈ لیمپ، ایک فرسٹ ایڈکٹ، اور ہنگامی ضروریات کا سامان لازمی رکھیں

4️⃣ سردیوں میں دن چھوٹے ہوتے ہیں وقت کی بچت کریں بلکہ غروب آفتاب کے اوقات جانیں اور صبح سویرے مہم کا آغاز کریں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ اندھیرے میں نہ پھنس جائیں اور واپس جانے کے لیے اچھا خاصہ وقت ہو۔

5️⃣کان ،ناک، ہاتھ ، پاؤں کی انگلیوں کے پورے نازک ہوتے ہیں بہت جلد فراسٹ بائیٹ کا شکار ہوسکتے ہیں انہیں گرم اور خشک رکھنے کے لئیے تمام ضروری اقدامات کریں ۔۔۔

6️⃣ فیملی ممبرز اور قریبی دوستوں کو اپنے سفر سے متعلق ضرور آگاہ رکھیں ایسا کرنا ہنگامی حالات میں مدد کرتا ہے۔

آپ کوئی اور مفید پوائنٹ کا اضافہ کر سکتے ہیں ۔۔۔

کیا آپ اس سال موسم سرما میں کوئی پیک سمٹ کرنے جائیں گے ؟

✍️ذیشان فاروق

Successful summit MKM4/12/202325summit
08/12/2023

Successful summit MKM
4/12/2023
25summit

Churko Peak Siran Valley 4300m4 𝐃𝐚𝐲𝐬 & 3Nights𝐒𝐢𝐧𝐠𝐥𝐞: 26,500 𝐂𝐨𝐮𝐩𝐥𝐞: 54,000𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐲--Group of 5 or more avail 5% ...
08/12/2023

Churko Peak Siran Valley 4300m
4 𝐃𝐚𝐲𝐬 & 3Nights
𝐒𝐢𝐧𝐠𝐥𝐞: 26,500 𝐂𝐨𝐮𝐩𝐥𝐞: 54,000

𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐲
--Group of 5 or more avail
5% discount on all seats.

✅Tour includes
we provide All camping Equipment,Food First Aid ,Guides camping at Beautiful Naturl locations of Siran Valley

Package
👉Camping with all equipment
👉Dinner
👉Breakfast
👉Refreshment during Track
👉 Transport
👉Tour guide

🟢 Why Choose Us?

✅ We are Siran Valley Top Traveling Brand
✅ 3 years experience
✅we are locals
✅Check Our Page Feeds For Reviews

✅𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐍𝐨𝐰
📲 0345 3663121

Message TOUR Plan with Zeeshan on WhatsApp.

https://wa.link/s34n3l

Facebook :https://
https://www.facebook.com/656zeeeshan?mibextid=ZbWKwL

مزید تفصیل جاننے کے لئیے واتساپ لنک پہ کلک کیجئے شکریہ
13/11/2023

مزید تفصیل جاننے کے لئیے واتساپ لنک پہ کلک کیجئے شکریہ


مسجد نواز آباد سرن ویلی PC Dr Naveed sahib
10/10/2023

مسجد نواز آباد سرن ویلی
PC Dr Naveed sahib

Beautifull Pakistan❤️                      #
07/10/2023

Beautifull Pakistan❤️


#

Successful Trip MKM
05/10/2023

Successful Trip MKM

11/09/2023

اکھوڑی بیس کیمپ

دوستو! صرف چار سیٹس باقی ہیں بستر گول کیجئے اور آجائیے😊
08/08/2023

دوستو!
صرف چار سیٹس باقی ہیں بستر گول کیجئے اور آجائیے😊

بلیجہ میڈو اک خوبصورت سفر مسٹ واچ😊
26/06/2023

بلیجہ میڈو اک خوبصورت سفر
مسٹ واچ😊

Baleja Meadows Siran Valley Mansehra.Lush green little famous Baleja Meadows on famous trek Musa ka Musallah peak in Siran Valley Mansehra Khyber-Pakhtunkhwa...

22 sucsussful summit MKM 18 jun 2023Alhamdolilah👉موسی مصلہ تازہ ترین اپڈیٹ گلی سے شیخ بابا تک  ٹریک مکمل صاف ہے برف نہیں...
20/06/2023

22 sucsussful summit MKM 18 jun 2023
Alhamdolilah👉

موسی مصلہ تازہ ترین اپڈیٹ

گلی سے شیخ بابا تک ٹریک مکمل صاف ہے برف نہیں ہے ۔۔۔
آگے ٹاپ تک کوئی پونہ گھنٹہ کا راستہ ہے جہاں اسوقت برف موجود ہے اور ٹاپ پہ تو اچھی خاصی برف ہے
برف نرم نہیں کہ پاؤں اندر گھس جائے بلکہ سخت ہے پاؤں پھسلنے لگتا ہے ۔۔۔۔

اگر موسم صاف ہو تو شیخ بابا پوائنٹ تک گرم جیکٹ کی ضرورت نہیں پڑتی البتہ ساتھ رکھنا ضروری ہے ٹاپ پہ ضرورت پڑتی ہے اور موسم کا بھی کوئی بھروسہ نہیں ۔۔۔۔۔
راستے میں آنے والے پانی کے چشمہ کھلے ہیں بلکہ گلیشئیر پگھلنے کی وجہ سے کئی نئی جگہوں سے پانی کے چشمہ پھوٹ پڑے ہیں ۔۔۔۔

جوتے ویسے بھی اچھے ہونے چاہیے مگر اس بات کا خاص خیال رکھیں گرپ اچھی ارخ ختم نہ ہوئے ہوں ۔۔۔۔
ہائیکنگ اسٹک بھی لازمی رکھیں اسپیشلی آخری آدھ پونہ گھنٹہ بڑی ضرورت پڑتی ہے

2dayes succuss full Trip Bleja Peak
01/06/2023

2dayes succuss full Trip
Bleja Peak


2 Days successful Trip Base Camp Musa ka Musalah Akhori 6/5/2023
07/05/2023

2 Days successful Trip Base Camp Musa ka Musalah Akhori
6/5/2023



Address

Mansehra
092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour Plan with Zeeshan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category