ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹر ایبٹ آباد سید فاروق شاہ کی مانسہرہ ٹرانسفر کےموقع پر انکے اعزاز میں ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان کی جانب سے وارڈن آفس میں پر تکلف چائے کا انتظام کیا گیا جس میں ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر ایبٹ آباد عارف جاوید، ٹریفک ڈی ایس پیز، ٹریفک انسپکٹرز کے ساتھ ساتھ جملہ سیکٹر انچارج اور دفتری سٹاف نے شرکت کی۔اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی سید فاروق شاہ کی کمی ہمیں ہر موڑ پر محسوس ہوگئی انکی پیشہ ورانہ صلاحتوں پر کسی قسم کے شک کی گنجائش نہیں دعا گو ہیں کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں اور ایسے ہی اپنی صلاحتوں کو بروقار لاتے ہوئے اپنے فرض کی انجام دہی جاری رکھیں۔
آخر میں ایس ایس پی ٹریفک کی جانب سے ڈی ایس پی فاروق شاہ کو شیلڈ اور باقی افسران کی جانب سے تحائف دیے گئے۔
ترجمان ایبٹ آباد ٹریفک پولیس
ریجنل کوآرڈینیٹر ہزارہ ڈویژن پاکستان تحریک انصاف صالح محمد خان کا کل ہونے والے جلسے میں بوگس افتتاحی پروگراموں پر شدید ردعمل۔
وزیراعلی محمود خان نے کل مانسہرہ کے جلسے میں وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے ان کو دیے جانے والےالٹی میٹم پر اپنا الٹی میٹم دے ڈالا ا اب اسلام آباد کے اگلے مارچ میں رانا ثنااللہ کی فورسز پر اپنی فورسز لپوری تیاری کے ساتھ لےجانے کا اعلان کر دیا
امیر حیدر خان ہوتی کے طرف سے حکومت کو تجویز۔۔
سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری الحاج صالح محمد خان نے مانسہرہ میں 40 سال اقتدار میں رہنے والوں اور ان کے جعلی افتتاحوں پر ردعمل مزید سنئیے ان کی زبانی ۔۔۔۔
مریم نواز صاحبہ آپ تو کہہ رہی تھی کہ جب ہماری حکومت آئے گی ہم پٹرول سستا کریں گے مگر آپ کی حکومت نے تو 180 تک پٹرول پہنچا دیا ہے ۔ سنایا سبیل رہنماء پاکستان تحریک انصاف
سنایا سبیل رہنماء پاکستان تحریک انصاف
سنایا سبیل رہنماء پاکستان تحریک انصاف
سنایا سبیل رہنماء پاکستان تحریک انصاف
چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حقیقی آزادی مارچ کی کال کے حوالے سے ریجنل کوآرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن صالح محمد خان سواتی کا ویڈیو پیغام پاکستانی عوام بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان 25 مئی بروز بدھ 3 بجے سے پہلے اسلام آباد سری نگر کشمیر ہائی وے پر پہنچے انشاللہ ہزارہ ڈویژن سے بہت بڑا قافلہ 25 مئی کو اسلام آباد پہنچے گا ۔
مدثر خان سواتی حقیقی آزادی مارچ کے دوران آئی ایس ایف کی نعرہ بازی کرتے ہوئے۔۔۔۔
ریجنل کوآرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن صالح محمد خان سواتی اور سینیٹر اعظم خان سواتی کی قیادت میں بفہ پکھل کے مختلف علاقوں میں حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس میں یوتھ وینگ آئی ایس ایف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی ۔