Al Habib travel agency,

Al Habib travel agency, All Airlines tickets available
(1)

بریکنگ نیوز :چھٹی پر گئے ہوئے ان لوگوں کو مبارک ہو۔جو لوگ چھٹی پر گئے ہوئے ہیں اور ان کے اقامہ اور چھٹی ختم ہو گئے ہیں ۔...
08/06/2021

بریکنگ نیوز :
چھٹی پر گئے ہوئے ان لوگوں کو مبارک ہو۔
جو لوگ چھٹی پر گئے ہوئے ہیں اور ان کے اقامہ اور چھٹی ختم ہو گئے ہیں ۔ ان کی چھٹی اور اقامہ 31/07/2021 تک بڑھا دی جائنیگی۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔

08/06/2021

🇦🇫 *AFGHANISTAN VISA URGENT * 🇦🇫

*Douments require*

*ORIGINAL PASSPORT*
*CNIC COPY*
*03 PIC*

*CALL Al Habib Travel Agency*
*0937551116*
*03422233365*
*03129547070*
*Email- [email protected]*

31/05/2021

جب بھی فلائٹ کھلنے کا اعلان ہوگا چند لمحوں میں آپ سب کو پتہ چل جائے گا فلائٹس کب بحال ہونگیں اس بات کا کسی کے پاس کوئی ٹھوس خبر نہیں ہوتا صرف اندازے ہوتے ہیں جوکہ مسلسل غلط ثابت ہورہے ہیں

31/05/2021

*🇸🇦Travel to Saudi Arabia 8Dubai Via 🇦🇫Afghanistan*

*💸Special Rate on Call💸*

*Package Includes*

1- 🇦🇫 Visa For Afghanistan

2- ✈ Isb to Kabul

3- 🚖 Pick up From Airport

4- 🏢 15 Days Furnished Accomodation in Kabul

5- 🍱 3 Time Food Daily

6- 🔬1 PCR Test Before Departure to Saudia

7- 🚖 Drop to Airport

8- ✈️ Kabul to Jed/Med

9- *🏢 7 Days Quarantine Hotel in Jed/Med

*Documents Required*
1-Original Passport
3-CNIC Copy
5-Pictures 04

*Visa Time Required 2&3 Working Days*
*Only Visa also Availible in low Rate*
======================
*For Booking Feel Free to Contact*

🏛️ *Al Habib Travel Agency*
📲 *03422233365=03129547070
☎️ *0937551116*
📧 *[email protected]*

بریکنگ نیوز ||سعودی وزارت داخلہ کا رسمی اعلان:-سعودی حکومت نے جن 20 ممالک پر کورونا بے قابو ہونے کی وجہ سے پابندی عائد ک...
29/05/2021

بریکنگ نیوز ||
سعودی وزارت داخلہ کا رسمی اعلان:-
سعودی حکومت نے جن 20 ممالک پر کورونا بے قابو ہونے کی وجہ سے پابندی عائد کیا تھا ان میں سے 11 ممالک سے سعودی عرب آمد پر پابندی ہٹا لی گئی ہے وہ ممالک حسب ذیل ہیں:-
متحدہ عرب امارات، المانیہ، امریکہ، آئیر لینڈ، اٹلی، پرتگال، انگلینڈ، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، فرانس، جاپان!
اب پاکستان سے سعودیہ آنے کی خواہشمند احباب متحدہ عرب امارات کے راستے 14 دن قرنطینہ گزار کر مملکہ آسکتے ہیں!

29/05/2021

*🇸🇦Travel Saudi Arabia 🇸🇦*
*🇦🇫Via Afghanistan 🇦🇫*
*👉Isb-kbl*
*👉KBL-Jed/Ruh*
*👉Furnished Accommodation*
*👉Food 🥘*
*👉AFG PCR*
2&3 Working days*
counsalate Peshawar visa*
*👉AFG VIZA FACILITY ISLAMABAD*.
*👉Air Port Transfer*

*FARE ON 👉📱*Or whatsapp
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*AL HABIB TRAVEL AGENCY*
*Nehir kinara opposite public park Takht bhai Mardan*
*☎️+0937551116*
*☎️+92 937 551116*
*📱+92 3422233365*
*📱+92 3129547070*
*📧[email protected]

27/05/2021
خوشخبری سعودی ایمبیسی کیطرف سے سائق خاص اور عامل منزلی اور تمام ویزوں کے اجراء کیلئے جو نیا سسٹم (مساند) متعارف کروایا  ...
27/05/2021

خوشخبری
سعودی ایمبیسی کیطرف سے سائق خاص اور عامل منزلی اور تمام ویزوں کے اجراء کیلئے جو نیا سسٹم (مساند) متعارف کروایا گیا ہے۔ اس میں ھماری ایجنسی کی رجسٹریشن مکمل ھو چکی ہے۔
نئے (مساند ) سسٹم کے تحت وکالہ کنفرم کروانے کیلئے ھمارے مکتب پر وکالہ بنائیں ۔
LICENCE NO:M.P.D1564/MLK/94
Hadia Recruiting Agency

سعودی  #گورنمنٹ کی طرف بڑی رعایت جن  #ممالک پر پابندی لگا دی گئی تھی  #کرونا کی کی وجہ سے ان کے  #اقامے اور  #خروج عودہ ...
24/05/2021

سعودی #گورنمنٹ کی طرف بڑی رعایت جن #ممالک پر پابندی لگا دی گئی تھی #کرونا کی کی وجہ سے ان کے #اقامے اور #خروج عودہ آٹو میٹک فری میں بڑھا دی جائے گی عر بی کی 21/10/1442. تاریخ تک

21/05/2021

خوشخبری
سعودی عرب
بڑی خبر۔۔۔اگر آپ نے تجویز کردہ ویکسین کی ایک خوراک لی ہو اور 14دن گزر گئے ہیں تو آپ فلائیٹ بحالی کے بعد سعودی عرب میں بغیر قرنطینہ داخل ہوسکتے ہیں
سعودی حکام

18/05/2021

💻WORK FROM HOME
✈🎫Tickets & more info
📲03422233365
📲03129547070

17/05/2021

*🇸🇦Travel Saudi Arabia 🇸🇦*
*🇦🇫Via Afghanistan 🇦🇫*
*👉Isb-kbl*
*👉KBL-Jed/Ruh*
*👉Furnished Accommodation*
*👉Food 🥘*
*👉AFG PCR*
counsalate Peshawar visa*
*👉AFG VIZA FACILITY ISLAMABAD*.
*👉Air Port Transfer*

*FARE ON 👉📱*Or whatsapp
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*AL HABIB TRAVEL AGENCY*
*Nehir kinara opposite public park Takht bhai Mardan*
*☎️+0937551116*
*☎️+92 937 551116*
*📱+92 3422233365*
*📱+92 3129547070*
*📧[email protected]

16/05/2021

اطلاع عام ضروری سعودیہ کا اقامہ رکھنے والے یا نئے ویزے پر جانے والے تمام دوستوں کو ویکسین لگوا لینی چاہیے، آنیوالے دنوں میں انشاءاللہ فلائٹس بحالی کی بہت امید ہے، سعودیہ نے چار کمپنیوں کی ویکسین منظور کی ہے جو کہ یہ ہیں،
امریکا کی تین کمپنیاں ہیں
1 فائزر کمپنی کی بائیونٹک ویکسین
2 موڈرنا ویکسین
3 جانسن کمپنی کی ویکسین

انگلینڈ کی آکسفورڈ کمپنی کی
آسٹرا زینکا ویکسین

چین، روس یا کسی اور ملک کی ویکسین فلحال منظور نہیں کی،

آج ہی ہلپ لائن نمبر 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں آپکو ویکسین لگانے کی تاریخ اور کوڈ موصول ہو گا اس کوڈ کے تحت پاکستان میں کسی بھی حکومتی ویکسین سنٹر سے اوپر دی گئی ویکسین میں سے کوئی ایک ویکسین مفت لگوا کر نادرا سے سرٹیفیکیٹ حاصل کریں
16 مئی سے 30 سال کی عمر والے بھی 1166 پر ویکسین کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج سکتے ہیں

پاکستان میں اس وقت انگلینڈ آکسفورڈ کی آسٹرا زینکا لگائی جا رہی ہے، اپنے سنٹر سے اس ویکسین کی دستیابی پہلے سے معلوم کر لی جائے

نوٹ:
بلڈ پریشر، دل کی تکلیف اور شوگر والے دوست اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق عمل کریں

الحمداللہ ! سعودی عرب کا خصوصی شرائط کے ساتھ حج شروع کرنے کا اعلان۔
10/05/2021

الحمداللہ ! سعودی عرب کا خصوصی شرائط کے ساتھ حج شروع کرنے کا اعلان۔

09/05/2021

!!
محترم بھائیو وہ پاکستانی جو سعودی عرب Re-Entry کروانا چاہتا ہے وہ تمام بھائی کرونہ ویکسین اج سے لگوادیں۔ فلائٹ آپریشن کسی بھی وقت اوپن ہوا تو ویکسین والوں کو سعودی عرب میں داخلی کی اجازت ہوگی۔
پیغام دوسرے دوستو کے ساتھ شیئر کریں۔

07/05/2021

آبوظابی نے قرنطینہ دورانیہ 10دن کےبجائے 5 دن کردیا ہے بشرطیکہ ویکسین کی دونوں خوراکیں لگی ہو اور اسکے بعد 28 دن کا دورنیہ بھی گزرا ہو

04/05/2021

الرٹ/خبردار
پاکستان آنے والے مسافر اپنے ٹکٹس کو چیک کرتے رہئے آپکی فلائیٹ کینسل ہوسکتی ہے حکومت کی نئ پالیسی کے تحت 20 مئی تک آنے والے پروازوں کو 80% تک کم کیا جار ہا ہے

For Booking contact us on whatsapp :03422233365Phone:03129547070Telephone :0937551116
18/04/2021

For Booking
contact us on whatsapp :03422233365
Phone:03129547070
Telephone :0937551116

سعودی عرب میں حرمین ٹرین بدھ 31 مارچ سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان دوبارہ چلے گی۔گورنر مکہ شہزادہ خالد بن فیصل ...
31/03/2021

سعودی عرب میں حرمین ٹرین بدھ 31 مارچ سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان دوبارہ چلے گی۔

گورنر مکہ شہزادہ خالد بن فیصل حرمین ٹرین کی بحالی کے آپریشن کی تقریب کی سرپرستی کریں گے۔
عرب نیوز کے مطابق سعودی وزیر ٹرانسپورٹ صالح بن ناصر نے کہا ہے کہ حرمین ٹرین مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ سٹیشن کے درمیان چلے گی اور یہ کنگ عبداللہ اکنامک سٹی رابغ سے گزرے گی۔

اس سے قبل کہا گیا تھا کہ جدہ کے شاہ عبدالعزیز سٹیشن سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے لیے یومیہ 24 سے 30 ٹرینیں چلیں گی جبکہ رمضان میں ان کی تعداد میں اضافے کے بعد یومیہ 40 سے 45 کر دی جائے گی۔

حرمین ٹرین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے سٹیشن اور ریل گاڑی میں مسافروں کے لیے مقررہ ضوابط کا مکمل طور پر خیال رکھا گیا ہے۔

ریل میں سماجی فاصلے کے اصول پر عمل کرتے ہوئے مسافروں کی تعداد کم کی گئی ہے۔ ایک ٹرین میں 417 مسافروں کی گنجائش ہے جبکہ کورونا ایس اوپیز کے تحت ایک گاڑی میں 200 مسافروں ہوں گے۔

مسافروں کی تعداد کم رکھنے کا بنیادی مقصد سماجی فاصلے کے اصول پرعمل کرنا ہے جبکہ سٹیشن اور ریل گاڑی کے اندر بھی سماجی فاصلے کو مقرر رکھنے کے لیے خصوصی سٹیکرز لگائے گئے ہیں۔

سٹیشن پر مسافروں کی آمد ورفت کے لیے بھی داخل ہونے اور نکلنے کے راستوں کا تعین کیا گیا ہے جبکہ داخلی دروازوں پرلوگوں کا جسمانی درجہ حرارت نوٹ کرنے کے لیے خصوصی تھرما میٹر کا بھی بندوبست کیا ہےعلاوہ ازیں ’توکلنا‘ ایپ کو دیکھنے کے لیے بھی اہلکاروں کو داخلی دروازوں پر متعین کیا جائے گا۔

واضح رہے 25 دسمبر 2018 کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین ٹرین کا باقاعدہ افتتاح کیا تھا جبکہ جون 2017 میں ٹرین سروس کو تجرباتی طورپر شروع کیا گیا تھا۔

حرمین ٹرین جو کہ مکہ مکرمہ سے شروع ہوتی تھی، اس کے جدہ میں دو سٹیشن ہیں مرکزی سٹیشن سلیمانیہ کے علاقے میں تھا جس میں 29 ستمبر سال 2019 میں آگ لگ گئی تھی جس کی وجہ سے حرمین ریل سروس روک دی گئی۔

30/03/2021

سعودی پاسپورٹ کنٹرول اتھارٹی الجوازات السعودیہ نے ایک اہم اعلان کرتے ہوئے افواہوں کو رد کر دیا۔

سوشل میڈیا پر یہ افواہ گردش کر رہی تھی کے چودہ مارچ سے لاگو ہونے والے نئے قوانین میں ان لوگوں کو بھی رعایت ملے گی جن کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے یا جو لوگ ترحیل یعنی جیل سے ہوکر اپنے وطن واپس گئے ہیں

جوازت کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر جب ایک صارف نے سوال کیا کہ کیا چودہ مارچ نئے قوانین لاگو ہونے کے بعد وہ لوگ بھی سعودی عرب واپس آسکتے ہیں جن کو ماضی میں ڈی پورٹ کیا گیا تھا تو اس کے جواب میں الجوازات السعودیہ نے اپنے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے یہ کہا کہ جن لوگوں کو ماضی میں ڈی پورٹ کیا گیا یعنی وہ ترحیل کے بعد سعودی عرب سے نکالے گئے ہیں وہ سعودی عرب صرف عمرہ یا حج کرنے آسکتے ہیں اس کے علاوہ وہ لوگ کسی صورت سعودی عرب واپس نہیں آسکتے۔

متحدہ عرب امارات کی فہرصت : 5 سال کا سیاحتی ویزہ ، نئے مختلف آپشنز کے حوالے سے فہرصت جاری کر دی گئی..خلیج اردو22 مارچ 2...
23/03/2021

متحدہ عرب امارات کی فہرصت : 5 سال کا سیاحتی ویزہ ، نئے مختلف آپشنز کے حوالے سے فہرصت جاری کر دی گئی..

خلیج اردو
22 مارچ 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات نے مختلف نئے ویزہ کے حوالے سے فہرصت جاری کی ہے۔ 21 مارچ 2021 کو اتوار کے روز متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے دو نئے ویزہ کا اجراء کیا ہے۔


ان میں سے ایک ریموٹ ورک ویزہ یا گھر سے کام کرنے والوں کا ویزہ موجود ہے جسے متحدہ عرب امارات میں یہاں کے رہائشیوں کو کام کرنے والے پروفیشنلز کیلئے استعمال کیا جا سکتا۔ دوسرا ملٹی پل انٹری ٹورسٹ ویزہ ہے جو تمام ممالک کے شہریوں کیلئے ہے۔

جنوری میں متحدہ عرب امارات نے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ ایمریٹس شہریت کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ دیگر اصلاحات میں طلباء کیلئے اجازر ہوگی کہ وہ اپنا والدین کو طویل المعیاد گولڈن ویزہ کیلئے اسپانسر کر سکیں۔ درج زیل میں مختلف اصلاحات کی فہرصت موجود ہے۔


ریموٹ ورک ویزہ
ایک سال کا ریموٹ ویزہ پروفشنلز کیلئے ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات سے بیٹھ کر دیگر ممالک کیلئے کام کر سکتے ہیں۔ اگر ان کی کمپنی متحدہ عرب امارات میں نہ بھی ہو تو وہ انہی ممالک سے بیٹھ کر کام کر سکتے ہیں۔ یہ لوگ اپنے اسپانسرشپ کے ہوتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں قیام کر سکتے ہیں۔
ملٹی پل انٹری ویزٹ ویزہ
اس میں پانچ سال کیلئے ویزٹ ویزہ کو کسی گرنٹر کی ضرورت نہیں۔ ہر ایک انٹری کیلئے ، ویزہ ہولڈر ملک میں 90 دنوں کیلئے وہ قیام کر سکتے ہیں اور اس میں مزید 90 دنوں کیلئے قیام کر سکتے ہیں۔ یہ تمام قومیتوں کیلئے ہے کہ وہ ان ویزہ ہوتے ہوائے ملک میں جتنی دفعہ چاہے آسکتے ہیں اور جتنی دفعہ چاہیں باہر جا سکتے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی شہریت سے متعلق ویزہ
متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ہفتے کے روز شہریت دینے سے متعلق قانون کی منظوری دی ہے۔

اس قانون کے مطابق ان مختلف پروفیشنلز اور ان کے خاندان والوں کیلئے ویزہ ملنے کی سہولت ہوگی۔ اس میں سرمایہ کار ، سائنس دان ، ڈاکٹرز ، انجینئرز ، فنکار اور لکھاری شامل ہیں

’ ترحیل‘ سے ڈی پورٹ غیر ملکی دوبارہ ورک ویزے پر نہیں آ سکیں گے: سعودی عرباردو نیوز:  ہفتہ 20 مارچ 2021 20:31    سعودی ع...
21/03/2021

’ ترحیل‘ سے ڈی پورٹ غیر ملکی دوبارہ ورک ویزے پر نہیں آ سکیں گے: سعودی عرب

اردو نیوز: ہفتہ 20 مارچ 2021 20:31

سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ’جوازات‘ کا کہنا ہے کہ ’ترحیل‘ سے ڈی پورٹ ہونے والے غیر ملکی حج و عمرہ ویزے کے علاوہ ملازمت کے کسی دوسرے ویزے پر نہیں آ سکتے۔

’جوازات‘ سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ وہ سال 2011 میں ترحیل ’ڈیپوٹیشن سینٹر‘ کے ذریعے واپس گئے تھے کیا اب دوبارہ کسی دوسرے ویزے پر مملکت آ سکتے ہیں؟‘

جوازت کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر واضح طور پر کہا گیا کہ ’ڈی پورٹ ہونے والے کسی بھی غیر ملکی کو دوبارہ ورک ویزے پر مملکت آنے کی اجازت نہیں۔ ایسے افراد صرف حج یا عمرہ ویزے پر مملکت آ سکتے ہیں۔‘

خیال رہے کہ مملکت میں 14 مارچ 2021 سے ملازمت کے نئے قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں جن میں یہ شرط بھی رکھی گئی ہے کہ ایسے افراد جو کارآمد ملازمت کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خروج وعودہ (ایگزٹ ری انٹری) پر جاتے ہیں اور واپس نہیں آتے انہیں مستقل طور پر مملکت کے لیے بلیک لسٹ کر دیا جاتا ہے۔

اس قانون کی رو سے ڈی پورٹ ہونے والے افراد جنہیں عربی میں ’مرحل‘ کہا جاتا ہے ایسے افراد کو ڈی پیوٹیشن سینٹر کے ذریعے مملکت سے بے دخل کیا جاتا ہے، ان پر اب نئی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل ایسے افراد کو مختلف مدت کے لیے مملکت سے بلیلک لسٹ کیا جاتا تھا مگر اب ڈی پورٹ یعنی ترحیل کے ذریعے جانے والا کوئی بھی غیر ملکی دوبارہ کسی بھی قسم کے ملازمت کے ویزے پر مملکت نہیں آ سکتا۔

It’s been 17 long years, but PIA is finally flying to and from Saidu Sharif. Visit our website to get schedules.
20/03/2021

It’s been 17 long years, but PIA is finally flying to and from Saidu Sharif. Visit our website to get schedules.

The Prime Minister's imran khan                                       corona test came positive
20/03/2021

The Prime Minister's imran khan corona test came positive

Congratulations to the whole team of SereneAir For the first flight to sharjah
17/03/2021

Congratulations to the whole team of SereneAir
For the first flight to sharjah

السلام عليكم ورحمة اللہ، مناسب پروسیسنگ چارجزایجینٹ حضرات کے لیے خصوصی آفر۔۔سعودى عرب ميں مقیم تمام پاکستانی دوستوں سے د...
10/03/2021

السلام عليكم ورحمة اللہ،
مناسب پروسیسنگ چارجز
ایجینٹ حضرات کے لیے خصوصی آفر۔۔
سعودى عرب ميں مقیم تمام پاکستانی دوستوں سے درخواست ہے کہ ہماری خدمات سے استفادہ حاصل کریں اور ہر قسم کے ویزا پراسیس کے لیے مکمل اعتماد کے ساتھ ہمارے نام کا وکالہ بنوائیں , نہایت ہی مناسب اخراجات کے ساتھ دوستانہ ماحول میں پوری ایمانداری کے ساتھ ہمیشہ کی طرح آپ کی خدمت میں پیش پیش.
Hadia Recruiting Agency:
Overseas Employment Promoters
O.E.P. LICENCE NO. M.P.D1564/MLK/94

Telephone:0937551116
For Whatsapp and imo:
📱 +92-3422233365
Contact:03129547070
Takht Bhai MARDAN
PAKISTAN ۔

09/03/2021

PIA
نے BAKU آذربائجان کیلئے ڈائریکٹ فلائٹ سروس کا آغاز کر دیا، 14 مارچ کو پہلی پرواز جائے گی
PIA launches direct flight service to BAKU Azerbaijan,
First flight on March 14

09/03/2021

(رمضان میں عمرہ بکنگ کی اطلاعات اور وزارت حج کی وضاحت)
منگل 9 مارچ 2021
سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے 15 شعبان اور 15 رمضان سے عمرہ بکنگ کے بارے میں سوشل میڈیا پر وائرل اطلاعات کی تردید کی ہے۔عکاظ اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ اطلاع گردش کررہی تھی کہ ’اس سال عمرہ بکنگ دو مراحل میں ہوگی۔ پہلے مرحلے کی شروعات 15 شعبان سے ہوگی۔ اس کے تحت یکم سے 18 رمضان تک عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچیں گے‘۔’ دوسرے مرحلے کی بکنگ 15 رمضان سے کی جائے گی جس کے تحت 19 سے 30 رمضان تک عمرہ زائرین کو آنے کی اجازت ہوگی‘۔
وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا پر ان اطلاعات کے حوالے سے کہا کہ ’وزات کی جانب سے ایسا کوئی بیان جاری نہیں ہوا، یہ بالکل غلط ہے‘۔ وزارت حج و عمرہ نے بیان میں کہا کہ’سعودی شہری، مقیم غیرملکی اور وزٹ ویزوں پر آنے والے ماہ رواں مارچ کے آخر تک عمرے کی بکنگ کراسکتے ہیں‘۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ’ عمرہ اجازت نامے لینے والے زائرین سے ابھی کورونا ویکسین کی پابندی نہیں کرائی جارہی ہے‘۔ وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ’ عمرہ کے اجازت نامے ’اعتمرنا ‘ ایپ کے ذریعے جاری کیے جارہے ہیں۔ اس کے سوا کسی اور ذریعے سے اجازت نامے نہیں دیے جارہے‘۔وزارت نے تنبیہ کی کہ’ کوئی بھی شخص کسی بھی دوسرے شخص کے عمرہ اجازت نامے سے فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کرے۔ ایسا کرنا غلط ہوگا اور اس کی اجازت نہیں دی جائے گی

ملائشین وزیراعظم جناب محی الدین یاسین صاحب آج رات مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پہنچ گئے، یاد رہیں ک...
07/03/2021

ملائشین وزیراعظم جناب محی الدین یاسین صاحب آج رات مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پہنچ گئے، یاد رہیں کورونا وباء شروع ہونے کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا یہ پہلا عمرہ ہے.

حالات آہستہ آہستہ نارمل ہورہے ہیں خدا سے دعا ہے کہ پاکستان سے فلائٹس کا سلسلہ بھی بحال ہو تاکہ ہمارے پریشان حال بھائیوں کی پریشانی دور ہو... آمین

06/03/2021

BREAKING
سعودی عربیہ نے اتوار سے شروع ہونے والے احتیاطی اقدامات میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اگر ایسا رہا تو فلائٹس بھی جلد بحال ہونگی

03/03/2021

خوشخبری
عرب امارات جو لوگ چھٹی پر آئیں ہیں اب وہ امارات بغیر کسی اپروول گرین میسج کے بھی جاسکتے ہیں اپروول کی شرط ختم کی گئی ہے

02/03/2021

🇸🇦سعودی وزارتِ صحت 🇸🇦
سعودی عرب میں ماسک کا
استعمال نہ کرنے والوں پر اب 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا جو کہ پہلے 1 ہزار ریال تھا برائے مہربانی احتیاط کریں

22/02/2021

All Domestic and international flights are availible on low Fare
Contact :03129547070
Whatsup:03422233365
Telephone:0937551116

19/02/2021

بحرین نے 22 فروری 2021 پیر سے بری، بحری اور فضائی تمام راستے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے- بحرین نے طے کیا ہے کہ جو لوگ اس کے یہاں آئیں گے انہیں اپنی آمد کے پانچ روز بعد ایک اور کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا- بحرینی حکام نے ٹیسٹ فیس گھٹا کر 36 دینار کر دی ہے- 22 فروری سے بحرین کے لیے بری، بحری اور فضائی تمام راستے کھل جائیں گے

Address

Nehir Kinara Takht Bhai
Mardan
PR,4849

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923422233365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Habib travel agency, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Habib travel agency,:

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Mardan

Show All

You may also like