Out to See,, with Uzair

Out to See,, with Uzair Travel, Tours, Culture Food and Fun

01/06/2023

Seethi house Peshawar || Old vintage Peshawar

09/10/2022
گلوبل وارمنگ کیسے ہماری دنیا بدل رہی ہے۔ یہ بحر اوقیانوس کی تصویر ہے جسے ہم بحر منجمد شمالی بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہ دونوں ت...
08/08/2022

گلوبل وارمنگ کیسے ہماری دنیا بدل رہی ہے۔ یہ بحر اوقیانوس کی تصویر ہے جسے ہم بحر منجمد شمالی بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہ دونوں تصاویر ایک ہی جگہ کی ہیں۔ اوپر والی تصویر اس جگہ کی105 سال پرانی ہے جبکہ نیچے والی حال ہی میں کھینچی گئی ہے۔ آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں برف پگھلنے کے بعد ایک ہی مقام کتنا بدل چکا ہے۔

22/03/2022

The Rail Safari from Golra to Attock Khurd is a great effort of Pakistan Railways to boost tourism in the Potohar region. It is definitely a great, novel and commendable idea of Pakistan Railways.

The safari train is being run by a nineteenth-century refurbished steam locomotive that gives it an enchanting and attractive look. The steam-powered train can accommodate a minimum of 1,500 passengers at a time.

Ticket Price for the Rail Safari
The tickets for the Rail Safari between Golra Station to Attock Khurd station are available at Rawalpindi Railway Station. Tourists can purchase their tickets from Rawalpindi station.

Ticket Price
The ticket price for the rail safari are:

Adults: Rs1,000

Children: Rs500

Saloon Car: Rs3,000

Operating Days and Visiting Places
The safari train will operate three days a week i.e. Friday, Saturday and Sunday. The train will ferry the adventurers to Golra, Hassanabdal, and Attock Khurd.
The train starts its journey at 9 am sharp and it reaches Attock Khurd station by 12:45 pm.

اٹک خورد ریلوے اسٹیشن اور سفاری ٹرین کے بارے میں معلومات

ایسی مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیئے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں۔۔۔

https://youtube.com/channel/UC2_fujf1djhgMEHN-WBOjIg

   , موسم الرٹمحکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث رواں ہفتے پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم معمول سے تقریب...
17/03/2022




, موسم الرٹ

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث رواں ہفتے پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم معمول سے تقریباً 7 سے 8 درجہ سینٹی گریڈ زیادہ گرم رہنے کا امکان ہے۔ جس کی وجہ سے فصلوں کو زیادہ پانی درکار ہو گی۔ اور گندم کی فصل کی کٹائی بھی وقت سے پہلے ہو سکتی ہے۔۔ زیادہ گرم موسم میں بلاوجہ گھر سے نکلنے سے پرہیز کریں۔

14/03/2022

پشاور گھنٹہ گھر اور اندرون شہر کے مزیدار سٹریٹ فوڈز
Cunningham Clock Tower Peshawar
Peshawar Street Foods.

13/03/2022
13/03/2022
گھنٹہ گھر پشاور اور پشاوری سٹریٹ فوڈز https://youtu.be/7Lpqn0o0jJg
11/03/2022

گھنٹہ گھر پشاور اور پشاوری سٹریٹ فوڈز

https://youtu.be/7Lpqn0o0jJg

Peshawar city of flowers,PESHAWAR is the capital of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan, and it’s a must-visit city in the world for food lovers. Peshawar a city of...

Famous Pakistani HandicraftsJhandi Bazar Mardan.مشہور پاکستانی دستکاری مصنوعات https://youtu.be/lg86kIQj2Zg
05/03/2022

Famous Pakistani Handicrafts
Jhandi Bazar Mardan.

مشہور پاکستانی دستکاری مصنوعات

https://youtu.be/lg86kIQj2Zg

Pakistani Handicrafts Made of Palm leaves for Home Decorations Traditional furniture and Kitchen items.Mardan Jhanday Bazar Pakistanہماری یہ ویڈیوز ضرور دیکھ...

26/02/2022

UNESCO world heritage site Takht-i-Bhai Buddhist Monastery.

takht-i-bahi බෞද්ධ ආරාමය (Sinhala)
タフテ・バヒー仏教僧院 (Japanese)
तख्त-ए-बही बौद्ध मठ (Hindi)
takht-i-bahi 佛教寺院 (Chinese)
তখত-ই-বাহী বৌদ্ধ মঠ (Bangla)
तख्त-इ-बही बौद्ध मठ (Nepali)
Takht-i-bahi ဗုဒ္ဓဘာသာကျောင်းတိုက် (Burmese)

Takht-i-Bahi (Urdu: تختِ باہی, lit. 'throne of the water spring'), is an Indo-Parthian archaeological site of an ancient Buddhist monastery in Mardan, Khyber-Pakhtunkhwa, Pakistan. The site is considered among the most important relics of Buddhism in all of what was once Gandhara, and has been "exceptionally well-preserved.

The monastery was founded in the 1st century CE,and was in use until the 7th century.The complex is regarded by archaeologists as being particularly representative of the architecture of Buddhist monastic centers from its era. Takht-i-Bahi was listed as a UNESCO World Heritage Site in 1980.

For Directions

https://maps.app.goo.gl/3nQ3hBTtQK1hKBhq5

Watch full video👇

https://youtu.be/esCBptTMeWg

Kohat
24/02/2022

Kohat

Abbottabad
24/02/2022

Abbottabad

17/02/2022

Fish For food lover's😜

مردان پاکستان

Dr.Abdul Qdeer Khan Mausoleum Location:Islamabad Pakistanقومی ہیرو محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا  مزار سیکٹر H-8 ...
15/02/2022

Dr.Abdul Qdeer Khan Mausoleum

Location:Islamabad Pakistan

قومی ہیرو محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا مزار

سیکٹر H-8 مقبرہ اسلام آباد۔

اللہ تعالیٰ ان کے قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین۔

مردان کی مشہور فرائی اور گرلڈ مچھلی https://youtu.be/PhlmXmQTjRk
14/02/2022

مردان کی مشہور فرائی اور گرلڈ مچھلی

https://youtu.be/PhlmXmQTjRk

Fry Fish Recipe and Grilled Fish Recipe How to Grilled FishHow to fry FishFish Hut RestaurantRaho FishShermahi FishMasher Fish Silver FishFamous fish in Mard...

Unsolved Mysteries at Mardan Chanaka Dheri Archaeological Site.چنکہ ڈھیری کے نام سے مشہور یہ تاریخی کھنڈرات بحالی کے منت...
12/02/2022

Unsolved Mysteries at Mardan Chanaka Dheri Archaeological Site.

چنکہ ڈھیری کے نام سے مشہور یہ تاریخی کھنڈرات بحالی کے منتظر ہیں۔

سر سبز اور زرخیز زمینوں کے درمیان مردان رستم روڈ سے 2 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔

حکومت ، ماہرین آثار قدیمہ اور تاریخ دانوں سے اس جگہ کی بحالی کے لئے اقدامات کرنے کی پر زور اپیل کی جاتی ہے۔

کہا جاتا ہے کہ اس جگہ شہزادہ سدھم کا وہ تاریخی شہر آباد تھا جہاں اس نے جلا وطنی اختیار کی تھی۔
شہنشاہ اشوکا نے یہاں پر جگہ جگہ شہزادہ سدھم کی یاد میں یادگاریں تعمیر کی تھی۔
ایک وقت میں یہ علاقہ کشمیر ریاست کا حصہ ہوا کرتا تھا۔

مکمل تفصیل ویڈیو میں دیکھیں👇

https://youtu.be/scCoChCqS0Y

DirectionsDropped pinhttps://maps.app.goo.gl/gB5kYKKiS4fXNrHR6Undiscovered and Unsolved Mysteries of District Mardan.Place known as ,,Chanaka Dheri,,Archaeol...

Galiyat Snow Festival 2022Galiyat Development Authority (GDA) is organizing a three-day Galiyat Snow Festival 2022 in th...
09/02/2022

Galiyat Snow Festival 2022

Galiyat Development Authority (GDA) is organizing a three-day Galiyat Snow Festival 2022 in the scenic Nathiagali and other serene spots from February 11th to 13th.
The festival will feature skiing, snow-tubing, snow hiking, bonfire, tug-of-war, snow football, food stalls, snow sculpture, and other activities to entertain tourists and visitors.

07/02/2022

Beautiful Kalam Valley ❤️❤️

Swat Veallyوادی سوات
06/02/2022

Swat Veally

وادی سوات

06/02/2022
جیمز پرنسپ جس نے  بُدھ حُکمران اشوکا (278BC-258BC) کے فرمودات کو ڈی کوڈ کیا. اور پہلی بار دُنیا یہ جان سکی کہ اشوکا کے ف...
05/02/2022

جیمز پرنسپ جس نے بُدھ حُکمران اشوکا (278BC-258BC) کے فرمودات کو ڈی کوڈ کیا. اور پہلی بار دُنیا یہ جان سکی کہ اشوکا کے فرمودات زندگی گُزرانے کے اُصولوں پر مُشتمل ہیں. 1837میں ترجمعہ کیا . اشوکا کے فرمودات تیس پتھروں پر نقش ہیں جن میں دو پتھر مردان شہباز گڑھی کے مُقام پر موجود ہیں اور ایک پتھر مانسہرہ بٹ پُل کے قریب موجود ہے .. اشوکا کے 14 فرمودات ہر پتھر پر خروشتی زُبان میں لکھے ہوئے نقش ہیں .جو جیمز پرنسپ نے ڈی کوڈ کردئے اور اب مُختلف زُبانوں میں اسکے ترجمعے ہوچکے ہیں.

شھبازگڑھی کے حوبصورت پہاڑوں کے دامن میں اشوک فرمودات پر مختصر نوٹ
پورے برصغیر پر حکومت کرنے والا “اشوکا” جس نے پورے برصغیر میں چودہ مقامات پر اپنی نصحیتیں اور تعلیمات لکھی ہے جن میں ضلع مردان کے شہباز گڑھی کے مقام پر “خکلی گٹ” کے نام سے مشہور ایک بڑے پتھر پر بھی اپنی تحریر نقش کی ہے۔ کہتے ہیں کہ یہ تحریر 2400 سال پرانی ہے اور آج بھی اپنی اصل حالت میں ہے۔ یہ تحریر پُرانی لاطینی اور آرامیک زبان میں لکھی گئی ہے۔ جس میں پرانی سنسکرت سے بھی مدد لی گئی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ ضلع مردان ہزاروں سالوں سےاپنی اہمیت رکھتا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ شہر مردان کی رونقیں ہمیشہ آباد رہے۔

James Prinsep FRS (20 August 1799 – 22 April 1840) was an English scholar, orientalist and antiquary. He was the founding editor of the Journal of the Asiatic Society of Bengal and is best remembered for deciphering the Kharosthi and Brahmi scripts of ancient India

https://youtu.be/3w0LAg9HRDk

Ashoka Rock Edicts || Shahbazghari ||Ancient Indian history & Gandhara || Ashoka History Urdu Hindiجیمز پرنسپ جس نے بُدھ حُکمران اشوکا (278BC-258BC) کے فرمو...

نیزہ بازی ایک قدیم روایتی اور نہایت دلچسپ کھیل ہے جو ضلع مردان میں پہلی مرتبہ منعقد ہوا۔ملک بھر سے مختلف نسل کے نایاب او...
01/02/2022

نیزہ بازی ایک قدیم روایتی اور نہایت دلچسپ کھیل ہے جو ضلع مردان میں پہلی مرتبہ منعقد ہوا۔
ملک بھر سے مختلف نسل کے نایاب اور قیمتی گھوڑے 🐎 لائے گئے تھے اور کئی ماہر کھلاڑیوں نے شرکت کی روایتی ڈھول کے تھاپ پر گھوڑے خوب ناچے مکمل تفصیل کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔👇
https://youtu.be/p3yHqfLEcP4

Tent Pe***ng Game locally known as Neza bazi.location : Chanak Dheri Bala Ghari MardanAthletes from all Pakistan... Punjab,Sindh and Khyber with different H...

25/01/2022

Shankar famous Kabab.......

شنکر کے مشہور چپلی کباب

بدھ مذہب کے قدیم باقیات جمال گڑھی مردان  گندھارا آرٹ پہلی صدی عیسوی سے لے کر ساتویں صدی عیسوی تک عروج پر رہا۔ گندھارا ا...
25/01/2022

بدھ مذہب کے قدیم باقیات جمال گڑھی مردان

گندھارا آرٹ پہلی صدی عیسوی سے لے کر ساتویں صدی عیسوی تک عروج پر رہا۔ گندھارا آرٹ دراصل یونانی، ساکا، پارتھی اور کشن تہذیبوں کا نچوڑ ہے۔ گندھارا آرٹ کا مرکز یوں تو ٹیکسلا تھا لیکن اس کی جڑیں پشاور، مردان، سوات، افغانستان حتیٰ کہ وسطی ایشیا تک پھیلی ہوئی تھیں۔ سوات میں گندھارا آرٹ بُدھّا کے مختلف مجسمّوں، کندہ کاریوں اور مختلف نقش و نگار کی صورت فروزاں نظر آتا ہے۔ ادھر چینی سرحدی علاقوں میں بھی اس کے آثار ملتے ہی
یہ تمام نمونے گوتم بدھ کی زندگی یا بدھ مذہب کی روایات پر مشتمل ہیں۔ گندھارا فن کے سب سے قابل تعریف نمونے ہمیں گوتم بدھ یا بدہستوا کے مجسموں میں ملتے ہیں۔ گندھارا آرٹ نے کشن حکمرانوں کی سرپرستی میں ترقی کی۔ یہی سبب ہے کہ یہ آرٹ چین اور جاپان ہی نہیں بلکہ مشرقِ بعید تک پہنچ گیا تبھی ان علاقوں کی تہذیب پر ہمیں گندھارا آرٹ کے اثرات صاف نظر آتے ہیں۔ ٹیکسلا کے دھرم راجیکا کے اسٹوپے میں ایک مجسمے کی بلندی چالیس فٹ کے قریب تھی۔
بدھ کی وفات کے بعد بدھوں میں زیارت کا رواج عام ہو گیا ۔یہ روایت مشہور ہو گئی کہ گوتم بدھ نے چار مقامات کی زیارت کرنے کی ہدایت کی تھی۔ ایک تو لمبینی باغ، جہاں بدھ پیدا ہوئےتھے۔ دوسرا گیا کے قریب درخت، جس کے نیچے اُنہیں گیان حاصل ہوا تھا۔ تیسرا بنارس کا ہرن باغ، جہاں اُنھوں نے مذہب کی پہلی دفعہ تعلیم دی تھی۔ چوتھا کشی نگر، جہاں اُنھوں نے وفات پائی۔ اشوک کے دور میں بدھ مت نے عروج پایا، اس نے اپنی سلطنت کے آٹھ مقامات پر اسٹوپے تعمیر کرائے تھے۔ ہر اسٹوپے میں گوتم بدھ کے تھوڑے تھوڑے تبرکات محفوظ کیے گئے، ٹیکسلا کا دھرم راجیکا ان میں سب سے بڑا تھا۔
جمال گڑھی خیبر پختونخوا کے ضلع مردان سے تیرہ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ایک تاریخی مقام ہے تحقیق کے مطابق یہ ایک مندر سرائے گاہ تھی جو پانچویں صدی عیسوی تک یہاں موجود تھی اس دور میں برصغیر پاک و ہند میں بدھ مت عروج پر تھا۔

یہ مقام بین الاقوامی اور مقامی یونیورسٹیوں کے محققین اور سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے، اس مقام کے تحفظ کے لیے کئی منصوبوں پر کام جاری ہے تاکہ یہاں دبے تاریخی آثار کو نکالا جا سکے۔

جمال گڑھی کے کھنڈرات کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ یہ سب سے پہلے برطانوی ماہر آثار قدیمہ سر الیگزینڈر نے 1848 میں دریافت کیے تھے۔

سن 2012 میں جاپانی حکومت اور یونیسکو کے فنڈز سے ہونے والی کھدائی کے دوران دوسری صدی عیسوی کے زمانے کے سکے برآمد ہوئے جو شاہ ہویشا کے عہد سے تعلق رکھتے تھے۔

یہ دریافت ہزارہ یونیورسٹی کے طالبعلموں نے کی جبکہ ایک بدھا کا مجسمہ اور دیگر نوادرات بھی یہاں سے برآمد ہوئے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ دوسری اور پانچویں صدی کے درمیان جمال گڑھی کے انہی کھنڈرات میں کشان اور کشان کے بعد کی قومیں آباد تھیں جن کے آثار میں سے آج بھی بعض اپنی اصل حالت میں موجود ہیں۔ ان کھنڈرات میں قیام پاکستان سے قبل یہاں مقیم مذکورہ قوموں کے رہن سہن کے طریقے، اور طرز زندگی کے آثار، اُس وقت کی قوموں کے عمائدین یا مشیران کے بیٹھنے کی جگہوں کے آثار دیکھنے کو ملتے ہیں۔
جمال گڑھی کے یہ کھنڈرات دیکھنے مقامی سیاحوں سمیت آثار قدیمہ سے دلچسپی رکھنے والے غیر ملکی سیاح بھی آتے ہیں، جن میں اکثریت چینی باشندوں کی ہے لیکن سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے غیرملکی سیاحوں کا آنا کافی حد تک کم ہو گیا ہے۔ اور جو افراد غیر ملکی سیاحوں کو کھنڈرات کے بارے میں بتایا کرتے اب وہ بھی دکھائی نہیں دیتے۔جمال گڑھی آثارقدیمہ کے مشرق میں شکر تنگی، پیتے کلے، مغرب میں کنج، شیرو اور کٹی گڑھی، شمال میں جمال گڑھی، ساولڈھیر اور گدر کا علاقے اور جنوب میں شکرے بابا، کاٹلنگ بازار اور وہاں سے آگے سوات کی طرف جانے والے راستے ہیں۔

https://youtu.be/DfBQ3HrUHCA

Jamal Garhi is a small town located 13 kilometers from Mardan at Katlang-Mardan road in Khyber Pakhtunkhwa province in northern Pakistan. Jamal Garhi was a B...

15/01/2022

jalozai/Cherat Small Dam located in District Nowsehra near Cherat hill station 47 km from Peshawar 60 km from Mardan and 37 km from main Nowsehra city a beautiful and silent picnic point.
جلوزئی/چیراٹ سمال ڈیم ضلع نوشہرہ میں چیراٹ ہل اسٹیشن کے قریب پشاور سے 47 کلومیٹر مردان سے 60 کلومیٹر اور مرکزی نوشہرہ شہر سے 37 کلومیٹر دور ایک خوبصورت اور خاموش پکنک پوائنٹ ہے۔

15/01/2022
15/01/2022

Address

Engr. T Uzair Ali Abbott College Of Technology Near Passport Office Mardan
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Out to See,, with Uzair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Out to See,, with Uzair:

Share

Category


Other Travel Companies in Mardan

Show All

You may also like