Almadani Hajj & Umrah Services PVT LTD

Almadani Hajj & Umrah Services PVT LTD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Almadani Hajj & Umrah Services PVT LTD, Travel Company, Office no 42 WADAN SHOPPING MALL 1New adda Mardan, Mardan.

06/03/2024
27/02/2024
29/09/2023
*21 دن عمرہ پیکج*مکہ ہوٹل   🏨 800 میٹر مدینہ ہوٹل 550 🏨 میٹرپیکج میں شامل ہیں یہ 👇👇👇ویزہ ، رہائش ، ٹرانسپورٹ اور ڈائرکٹ ...
10/08/2022

*21 دن عمرہ پیکج*
مکہ ہوٹل 🏨 800 میٹر
مدینہ ہوٹل 550 🏨 میٹر
پیکج میں شامل ہیں یہ 👇👇👇
ویزہ ، رہائش ، ٹرانسپورٹ اور ڈائرکٹ فلائٹ
پہلا گروپ ۔16AUG PESHAWAR TO JEDDAH
فی بندہ پیکج ::: 180000*
AL MADANI HAJJ & UMRAH SERVICES PVT LTD
0937876103-876104
0301-8336785 HAFIZ ALI KHAN
03005901505 HAMEED
03007572493 AMMAD

*خوشخبری* شکر الحمداللہ عمرہ پیکجز 2019 کے قواعد و ضوابط کے مطابق بحال کردیا گیا ہے اب گروپ میں عمرہ کرنے کے  ساتھ انفرا...
04/08/2022

*خوشخبری*
شکر الحمداللہ عمرہ پیکجز 2019 کے قواعد و ضوابط کے مطابق بحال کردیا گیا ہے
اب گروپ میں عمرہ کرنے کے ساتھ انفرادی طور پر ایک یا دو افراد بھی عمرے پے جا سکیں گے
انفرادی ٹرانسپورٹ کے بجائے آئے مشترکہ ٹرانسپورٹ میں جدہ سےمکہ آور مدینہ سفر کیا جاسکے گا
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ڈالر اور ریال کی قیمت مزید کم ہو جائے تو عمرہ پیکجز بھی بھی سستا ہو جائے گا🤲

0301-8336785
0300-5901505
0300-7572493

ایک عابد نے خدا کی زیارت (دیدار و ملاقات) کے لیے 40 دن کا چلہ کیا ۔ دن کو روزہ رکھتا اور رات کو قیام کرتا تھا۔ اعتکاف کی...
20/07/2022

ایک عابد نے خدا کی زیارت (دیدار و ملاقات) کے لیے 40 دن کا چلہ کیا ۔ دن کو روزہ رکھتا اور رات کو قیام کرتا تھا۔ اعتکاف کی وجہ سے خدا کی مخلوق سے یکسر کٹا ہوا تھا اور اسکا سارا وقت آہ و زاری اور راز و نیاز میں گذرتا تھا
36 ویں رات اس عابد نے ایک آواز سنی : شام کو
‏تانبے کے بازار میں فلاں تانبہ ساز کی دکان پر جاؤ اوراپنی مراد پا لو-
عابد وقت مقررہ سے پہلے پہنچ گیا اور مارکیٹ کی گلیوں میں تانبہ ساز کی اس دوکان کو ڈھونڈنے لگا وہ کہتا ہے ۔ "میں نے ایک بوڑھی عورت کو دیکھا جو تانبے کی دیگچی پکڑے ہوئے تھی اور اسے ہر تانبہ ساز کو دکھارہی تھی"-
‏اسے وہ بیچنا چاہتی تھی, وہ جس تانبہ ساز کو دیگچی دکھاتی وہ اسے تول کر کہتا 4 ریال ملیں گے- بڑھیا کہتی 6 ریال میں بیچوں گی- کوئی تانبہ ساز اسے 4 ریال سے زیادہ دینے کو تیار نہ تھا-
آخر کار وہ بڑھیا ایک تانبہ ساز کے پاس پہنچی تانبہ ساز اپنے کام میں مصروف تھا-
‏بڑھیا نے کہا: میں یہ برتن بیچنے کے لیے لائی ہوں اور اسے 6 ریال میں بیچوں گی, کیا آپ 6 ریال دیں گے؟
تانبہ ساز نے پوچھا صرف 6 ریال میں کیوں؟ بڑھیا نے دل کی بات بتاتے ہوئے کہا: میرا بیٹا بیمار ہے، حکیم نے اسکے لیے نسخہ لکھا ہے جس کی قیمت 6 ریال ہے۔
‏تانبہ ساز نے دیگچی لے کر کہا: ماں یہ دیگچی بہت عمدہ اور قیمتی ہے۔ اگر آپ بیچنا ہی چاہتی ہیں تو میں اسے 30 ریال میں خریدوں گا!!
بوڑھی عورت نے کہا: کیا تم میرا مذاق اڑا رہے ہو؟!!! "کہا ہرگز نہیں،"میں واقعی 30 ریال دوں گا- یہ کہہ کر اس نے برتن لیا اور
‏بوڑھی عورت کے ہاتھ میں 30 ریال رکھ دیئے !!! بوڑھی عورت بہت حیران ہوئی اور دعا دیتی جلدی سے اپنے گھر کی طرف چل پڑی۔
عابد کہتا ہے میں یہ سارا ماجرہ دیکھ رہا تھا جب وہ بڑھیا چلی گئی تو میں نے تانبےدوکان والے سے کہا:
چچا، لگتا ہے آپکو کاروبار نہیں آتا؟!! بازار میں کم و بیش سبھی تانبے والے اس دیگچی کو تولتے تھے اور 4 ریال سے زیادہ کسی نے اسکی قیمت نہیں لگائی۔ اور آپ نے 30 ریال میں اسے خریدا ھے...
بوڑھے تانبہ ساز نے کہا:
(* میں نے برتن نہیں خریدا, میں نے اسکے بچے کا نسخہ خریدنے کے لیے اسے پیسے دئیے ہیں, میں نے ایک ہفتے تک اسکےبیمار بچے کی دیکھ بھال کے لئے پیسے دئیے ہیں, میں نے اسے اس لئے یہ قیمت دی کہ گھر کا باقی سامان بیچنے کی نوبت نہ آئے
عابد کہتا ہے میں سوچتا اور اسکو دیکھتا رہ گیا...
اتنے میں غیبی آواز آئی
‏"چلہ کشی سے کوئی میری زیارت کا شرف حاصل نہیں کرسکتا, گرنے والے کوتھامو اور غریب کا ہاتھ پکڑو میں خود تمہارے پاس چل کر آئونگا "۔
حکایت شیخ سعدی سے ماخوذ

مخصوص پیکنگ والی 5 لیٹر زمزم کی بوتل ہر حاجی کو فراہم کی جائے گی۔ پانی کی لیکیج کی شکایات اور مسافروں کی حفاظت کے پیش نظ...
18/07/2022

مخصوص پیکنگ والی 5 لیٹر زمزم کی بوتل ہر حاجی کو فراہم کی جائے گی۔ پانی کی لیکیج کی شکایات اور مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر سعودی حکام کی جانب سے سامان میں زمزم کی بوتلوں کی اجازت نہیں۔ سکیننگ کے دوران نکال لیا جائے گا۔ حجاج کرام نوٹ فرما لیں۔
#حج

🌹 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹*آپ سب بھائیو کے لے ان شاءاللہ بہت جلد عمرہ پولیسی کی اپڈیٹ آجائے گی ۔ لہذا جلد بازی میں سست...
18/07/2022

🌹 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹
*آپ سب بھائیو کے لے ان شاءاللہ بہت جلد عمرہ پولیسی کی اپڈیٹ آجائے گی ۔ لہذا جلد بازی میں سستے پیکجز کی ایڈوانس بکنگ سے گریز فرمائیں ۔ اور افواھوں سے ہٹ کرجب تک کنفرم اپرول ڈیٹ نہ آجائے تب تک اللہ سے خیر وعافیت کی دعا کی جئے اور احتیاط یہی ہے کہ تب تک بالکل ایڈوانس میں بکنگ یا ٹکٹس کنفرم نہ کروائیں

سستا نہیں معیاری اور بہترین پیکیج
سستا صرف ایک بار معیاری اور بہترین پیکیج ہر بار انشاءاللہ

۔ اللہ رب العزت ہم سبکو اپنے گھر کی باادب حاضری نصیب فرمائے آمین.

المدنی حج عمرہ سروسز
0937.876103.876104
0301-8336785 Hafiz Ali Khan
0300-5901505 Hameed
0300-7572493 Ammad

Address

Office No 42 WADAN SHOPPING MALL 1New Adda Mardan
Mardan

Telephone

+92937876103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almadani Hajj & Umrah Services PVT LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Almadani Hajj & Umrah Services PVT LTD:

Share

Category


Other Travel Companies in Mardan

Show All

You may also like