Hpal Pakistan

Hpal Pakistan We want to provide you with the tourism side of Pakistan and also inform you a little bit about the
(1)

25/03/2024

بیرون ملک مقیم 161 ریٹائرڈ جنرلز ڈالرز میں پینشن وصول کر رہے ہیں جو سالانہ 200 ملین ڈالرز بنتے ہیں.
سینٹر مشتاق احمد خان

30/12/2023

Ye hain hamara pyara Pakistan

22/10/2023

‏ایک سزایافتہ اشتہاری مجرم کے جلسے کو کامیاب دکھانے کے لیے ریاست نے مہنگائی میں پسی عوام کا جینا مشکل کر دیا۔ غریب عوام کا کاروبار تک بند کر کے روزگار کا سامان تک اٹھا کر لے گئے۔ کیا اداروں کا صرف یہی کام رہ گیا ہے؟ ‎

22/10/2023

بریکنگ نیوز
پیسوں پر لائے گئے ‎ کے لوگوں سے وعدہ کیا گیا تھا کہ آدھے رستے میں پہنچ کر آپکو پیسے دے دئے جائینگے لیکن لاہور کے قریب پہنچ کر بھی پیسے نا ملنے پر سب نا صرف جلسے سے واپس گئے بلکہ ن لیگ کے جھنڈے بھی جلائے اور احتجاج کیا

22/10/2023

‏انتقام بدلہ کون لیتا ہے ؟

22/10/2023

میڈیا عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہا کہ گاڑیوں کی لائنیں لگی پڑی ہے کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ والی سڑک کی صورتحال آپ خود دیکھ لیں۔ ‎

22/10/2023

جلسے میں پٹواریوں کو کھلائی جانے والی بریانی کی پیکنگ چیک کریں 😂

04/08/2023

11/05/2023

Paf airbase mainwali

10/05/2023

10/05/2023

09/05/2023

LAHORE CROWDS ATTACK CORPS COMMANDER HOUSE AFTER IMRAN KHAN ARREST

09/05/2023

‏اب قوم کا متحان ہے کہ وہ اپنے لیڈر کے لئے گھر سے باہر نکلتی ہے یا نہیں ۔۔ !!!

۔کوہاٹ سے پشاور جاتے ھوئے کوہاٹ ٹنل کے قریب سڑک کے کنارے نصب ایک مجسمہ ہے جس کی اپنی ھی ایک تاریخ ھے ۔  نئی نسل کو اس با...
08/04/2023

۔کوہاٹ سے پشاور جاتے ھوئے کوہاٹ ٹنل کے قریب سڑک کے کنارے نصب ایک مجسمہ ہے جس کی اپنی ھی ایک تاریخ ھے ۔ نئی نسل کو اس بارے میں کم ہی معلوم ھے

یہ مجسمہ ایک تاریخی شخصیت عجب خان آفریدی کا ہے جنہوں نے انگریز سامراج کی مخالفت میں 1923 میں درہ آدم خیل میں لڑائی لڑی تھی اور یہ لڑائی اس وقت شدت اختیار کر گئی تھی. جب غازی عجب خان نے انگریز کی کوہاٹ فوجی چهاؤنی اور دیگر مراکز کو حملوں کا نشانہ بنانا شروع کیا۔

انہوں نے فوجی چهاؤنی سے بھاری اسلحہ نکالنے کے ساتھ ساتھ بہت سے انگریز فوجیوں کو ہلاک بھی کیا، جس پر انگریز انٹیلی جنس اداروں اور عجب خان آفریدی میں ٹھن گئی۔

ایک دن انگریز فوج نے ان کے گھر پر ہلہ بول دیا اور عجب خان آفریدی کی والدہ سے بدتمیزی کی جس کے بعد ماں نے عجب خان آفریدی کو انگریز سے بدلہ لینے کا حکم دیا کہ جب تک تم انگریز سے میری بےعزتی کا انتقام نہ لے لو مجھے اپنی شکل مت دکھانا اور نہ ہی تب تک گھر آنا۔ یہاں تک کہ اسے اپنا دودھ تک نہ بخشنے کی بھی دھمکی دی۔

اس کے بعد عجب خان آفریدی نے دل میں مصمم ارادہ کیا کہ وہ انگریز قوم سے ایسا بدلہ لیں گے کہ وہ تاعمر یاد رکھیں گے۔ یہ وہ وقت تھا جب زیادہ تر پختون قوم انگریزوں کی حمایتی تھی، اور چند گنے چنے لوگ ہی عجب خان آفریدی کے ساتھ تھے۔ انگریزوں کے ساتھی پختون عجب خان آفریدی کو غدار سمجھتے تھے اور اسے ملک دشمن سمجھتے تھے۔ ظاہر ہے کہ اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ وہ انگریزوں سے پیسے وصول کرتے تھے۔

اپنی والدہ سے بدسلوکی کا بدلہ لینے کے لیے عجب خان آفریدی نے ایک دن کوہاٹ کے انگریز آفیسر کے گھر پر حملہ کرتے ہوئے وہاں سے مس ایلس کو اغوا کر لیا۔ لڑکی کی ماں نے چیخ وپکار کی تو انہوں نے اسے قتل کر دیا اور پہرے پر مامور انگریزوں کو بھی قتل کرتے ہوئے مس ایلس کو اغوا کر لیا۔

اس پر تمام انگریز حیرت میں ڈوب گئے کہ اتنے کڑے پہرے کے اندر داخل ہو کر اتنا بڑا واقعہ کیسے پیش آ گیا۔

عجب خان آفریدی مس ایلس کے ساتھ 10 دن کوہاٹ کے کوتل پہاڑ کے ایک غار میں رکا رہا۔ پھر افغانستان جا کر وہاں کی حکومت سے پناہ مانگی جنہوں نے پناہ کے ساتھ سینکڑوں ایکڑ زمین بهی مزار شریف میں عجب خان آفریدی کے نام کر دی۔ اس وقت کی انگریز حکومت نے عجب خان آفریدی کے سر کی قیمت ایک لاکھ روپیہ (جو موجودہ کے کروڑوں بنتے ہیں) لگائی۔

نو مہینے بعد افغان حکومت نے انگریز حکومت اور عجب خان آفریدی کے مابین فیصلہ کرایا اور پهر طورخم باڈر پر مس ایلس کو انگریز حکومت کے حوالے کر دیا گیا۔ جب مس ایلس کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا توہ حیران رہ گئے کہ مہنیوں عجب خان آفریدی اور اُن کے ساتھیوں کے چنگل میں وہ کیسے باعزت اور محفوظ رہی۔

انگریز حکومت اس حسن سلوک سے اتنے متاثر ہوئے کہ انہوں نے کہا کہ اگر عجب خان آفریدی ایلس کی ماں کو قتل نہ کرتا تو وہ عام معافی دیتے اور انعام سے بھی نوازتے۔ اس تاریخ سے ہمارے نوجوان بے خبر ہیں کہ ہماری قوم کے بہادروں کی داستانیں تاریخ کا حصہ ہیں۔

1985 میں مس ایلس سرکاری پروٹوکول کے ساتھ درہ آدم خیل آئیں اور عجب خان آفریدی کے گهر اور وہ پناہ گاہ جس میں مس ایلس رہ چکی تهی، وہاں گئیں اور جا کر وہ بہت روئیں۔

اس کے بعد عجب خان آفریدی کے آخری زندہ دوست ملک شیر خان باش خیل، جو شاید اب اس دنیا میں نہیں ہیں، سے ملاقات کی اور سننے میں آیا ہے کہ مس ایلس عجب خان آفریدی کے حسن سلوک سے اتنی متاثر ہوئی تھیں کہ اُنہوں نےکہا تھا کہ عجب خان آفریدی کو دیکھنے کے بعد انہیں کوئی پسند ہی نہیں آیا۔
اس موضوع پر پشتو میں ایک بھی فلم بن چکی ہے اور پھر ایک دور میں یہ داستان ہمارے نصاب کا حصہ رہی ہے مگر پھر نجانے کس طرح اور کیسے یہ کہانی ہمارے نصابی کتاب سے غائب ہو گئی۔ حالانکہ ہماری نئی نسل کو مشاہیر کے کارناموں سے روشناس کرنا ہمارا فرض بنتا ہے۔

کوہاٹ پشاور روڈ پر کوہاٹ سرنگ سے آگے جس نے بھی عجب خان آفریدی کا مجسمہ نصب کرنے کا سوچا ہے، وہ داد کا مستحق ہے۔
تحریر۔ محبوب عالم

23/02/2023

Happy Birthday Brave Journalist❤️🇵🇰
You will always be missed ❤️🇵🇰
Amazing Words. Miss U Shaheed Arshad Sharif ❤️❤️🇵🇰

23/02/2023

Peshawar is the capital of Khyber Pakhtunkhwa province, let's explore the beauty and historical places of Peshawar

Shocked and devastated by the news of death of3innocent lives and 5 other kids who are missing.This bastard should be pu...
22/02/2023

Shocked and devastated by the news of death of3innocent lives and 5 other kids who are missing.This bastard should be publicly lynched,hanged and slaughtered so that no one else dares to do this ever again.


22/02/2023

کل اتنی بڑی تعداد میں بےساختہ باہر نکلنے اور نہایت پرجوش انداز میں حمایت و یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر میں تمام لوگوں خصوصاً وکلاء کا مشکور ہوں۔

16/02/2023

پرویز الہی کو کیس لگوانے کے لیے اپنا فیورٹ نقوی منظور ہے لیکن بطور نگران وزیراعلی نقوی منظور نہیں ہے

16/02/2023

Leopard in Islamabad. Enter in a housing society. Wild life team arrive on time & carried out the rescue operation.

Most heart breaking picture on internet today 💔
30/01/2023

Most heart breaking picture on internet today 💔

30/01/2023

Manzoor Pashteen was right

Sad to hear the devastating news of the  .  My condolences to the victims and their families. May Allah bring back the p...
30/01/2023

Sad to hear the devastating news of the . My condolences to the victims and their families. May Allah bring back the peace we as a nation deserve!

اس شہر کو مِنی انگلینڈ بھی کہا جاتا ہے۔ شہر کا نام بتائیں؟
29/01/2023

اس شہر کو مِنی انگلینڈ بھی کہا جاتا ہے۔
شہر کا نام بتائیں؟

A "flying car" built by Chinese electronic vehicle maker Xpeng Inc (9868.HK) made its first public flight in the United ...
12/10/2022

A "flying car" built by Chinese electronic vehicle maker Xpeng Inc (9868.HK) made its first public flight in the United Arab Emirates, as the company works towards launching the electric aircraft on international markets.

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hpal Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Mardan

Show All