Valley Swat Kpk pakistan

Valley Swat Kpk pakistan this page about swat valley we help tourist and we support over swat . visit swat valley
(7)

جاپانی پھل (املوک) کھانے کے چودہ حیرت انگیز فوائد🍂املوک،جاپانی پھل یا انگریزی مین اسکو persimmons کہتے ہیں۔املوک دیکھنے ...
29/09/2024

جاپانی پھل (املوک) کھانے کے چودہ حیرت انگیز فوائد🍂

املوک،جاپانی پھل یا انگریزی مین اسکو persimmons کہتے ہیں۔
املوک دیکھنے میں بہت خوشنما نظر آتا ہے اور اس کی شکل ٹماٹر سے ملتی جلتی ہے ٹماٹر رنگت میں سرخ لیکن املوک رنگ کے لحاظ سے نارنگی ہوتا ہے۔ لیکن کھانے میں یہ انتہائی مزیدار ہوتا ہے۔اس کا گودا نہایت نرم ہوتا ہے۔اور اپنی صفات کے لحاظ سے یہ پاکستانی عوام میں کافی مقبول ہو چکا ہے اور ہر کوئی اس کو پسند کرتا ہے۔

پاکستانی آب و ہوا کے لئے یہ پھل موافق ہے اسی لئے اس کی کاشت دن بدن بڑھتی چلی جارہی ہے۔املوک گرم مزاج پھل ہے اس لئے اس کو ہمیشہ اعتدال میں ہی کھائیں۔اور ہمیشہ پکا ہوا پھل کھائیں کچا پھل نقصان دہ ہوسکتا ہے۔املوک میں وٹامن اے، وٹامن بی اور سی،پروٹین،کیلشیم،فاسفورس،فولاد اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔سو گرام پھل میں صرف 80کیلوریز ہوتی ہیں۔

املوک کے طبعی فوائد:
👈اس پھل کو کمر درد میں کھانا فائدہ مند ہوتا ہے۔
👈گلے کی سوزش اور خراش میں بھی فائدہ مند ہے۔
👈سخت جسمانی مشقت سے پٹھوں کی اکڑن اور درد میں مفید ہے۔
👈بڑی آنت میں خرابیوں کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔
👈یہ ہمارے نظام انہظام کو درست رکھتا ہے۔
👈دل کی بیماریوں میں کھانا فائدہ مند ہے۔
👈شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔
👈قوت معدافعت میں اضافہ کا سبب بنتا ہے۔
👈وزن کی کمی کا سبب ہے۔
👈یہ پھل آنت کے زخم ٹھیک کرتا ہے۔
👈بڑی آنت کے ورم کو کم کرتا ہے۔
👈قبض کو دور کرتا ہے۔
👈اپینڈکس کے مرض میں بھی کھانا مفید ہے۔
👈معدے کی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔

نوٹ :
اس پھل کا استعمال ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کریں اگر آپ اسکو دوا کے طور پر استعمال کر رہے ہیں..!!!

بیگمایی چاول او مییٔ ۔سوات کے یہ خوش زایقہ چاول سوات کے اپنے  چاول ہے اور سوات  میں زیادہ کھانے والے چاول ہیں ۔
28/09/2024

بیگمایی چاول او مییٔ ۔سوات کے یہ خوش زایقہ چاول سوات کے اپنے چاول ہے اور سوات میں زیادہ کھانے والے چاول ہیں ۔

سونا نہ چاندی نہ کوئی محل تجھ کو میں دے سکوں گا
28/09/2024

سونا نہ چاندی نہ کوئی محل
تجھ کو میں دے سکوں گا

سوات کے تازہ اخروٹ کا سیزن سٹارٹ ہیں ۔ بازار میں ابھی تازہ اخروٹ مل سکتے ہیں ۔قیمت کمزور 400 کلو اور اچھا 600 سے 700 تک ...
28/09/2024

سوات کے تازہ اخروٹ کا سیزن سٹارٹ ہیں ۔ بازار میں ابھی تازہ اخروٹ مل سکتے ہیں ۔قیمت کمزور 400 کلو اور اچھا 600 سے 700 تک ۔

28/09/2024

ایمرجنسی ہیلپ لائن : 15
تھانہ مینگورہ : 09469240384
تھانہ بنڑ: 0946811902
تھانہ رحیم آباد: 09469240389
تھانہ سیدوشریف: 09469240385
تھانہ کوکارئی: 03469406277
تھانہ منگلور: 0946730438
تھانہ کانجو: 0946881029
تھانہ کبل: 0946755301
تھانہ چارباغ: 03449786008
تھانہ ملم جبہ: 03483350003
تھانہ خوازہ خیلہ: 0946744306
تھانہ بحرین: 0946780149
تھانہ مدین: 03433335511
تھانہ کالام: 03457811403
تھانہ غالیگے:0946751320
تھانہ شموزی:0946855133
تھانہ مٹہ: 0946792725
تھانہ چپریال: 0946845110
تھانہ کالاکوٹ:0946841523
تھانہ فتح پور: 0946840072
تھانہ کالاکوٹ:0946841523
تھانہ فتح پور: 0946840072

دا دی زانلہ وخت وو ؟
28/09/2024

دا دی زانلہ وخت وو ؟

سوات کا ہیرو!
25/06/2024

سوات کا ہیرو!

دریائے سوات میں نہانے پر پابندی عائد  ۔
25/06/2024

دریائے سوات میں نہانے پر پابندی عائد ۔

وادیٴ سوات کے تاریخ ۔
25/06/2024

وادیٴ سوات کے تاریخ ۔

سوات سیدو شریف - 1957
23/06/2024

سوات سیدو شریف - 1957

تمام عالم اسلام اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک !
16/06/2024

تمام عالم اسلام اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک !

15/06/2024
نعیم اللہ ولد عجب خان آف کاٹلنگ مردان عید کے دوسرے دن گھر سے کالام کی سیر کے لیے گیا ھے۔ اور ابھی تک کوئی رابطہ نہیں موب...
18/04/2024

نعیم اللہ ولد عجب خان آف کاٹلنگ مردان
عید کے دوسرے دن گھر سے کالام کی سیر کے لیے گیا ھے۔ اور ابھی تک کوئی رابطہ نہیں
موبائل بھی بند ھے
کالام بحرین کے دوستوں اگر کسی نے دیکھا ھو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
گھر والے سخت پریشان ہیں
پوسٹ کو شیر کریں
اللہ آپ کو اجر عظیم دے اور اس بچے کو صحیح سلامت والدین کو ملائے امین
03137739191
03439405086

یہ بچی جس کا نام ریشما ولد افسر خان ہے کوزہ دروشخیلہ مٹہ سوات سے کل صبح سے لاپتہ ہے اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ ک...
15/04/2024

یہ بچی جس کا نام ریشما ولد افسر خان ہے کوزہ دروشخیلہ مٹہ سوات سے کل صبح سے لاپتہ ہے اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے 03461967248

کشورہ سوات کا خوبصورت منظر  ❤
15/04/2024

کشورہ سوات کا خوبصورت منظر ❤

15/04/2024

تیز بارش اور سڑک پر سلائیڈنگ کے باعث ملم جبہ سوات میں جن سیاحوں کو مشکلات ہوں وہ فری کھانے اور رہائش کیلئے زریاب ہوٹل سے رابطہ کریں،ہوٹل مالک صدام حسین کا پیغام
رابطہ نمبر صدام حسین

‪ 03125994444

اسلام علیکم ۔ تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہوں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے عبادت قبول فرمائیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب  پر رح...
09/04/2024

اسلام علیکم ۔ تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہوں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے عبادت قبول فرمائیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پر رحم کریں ۔ آمین

چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں ۔  اپ کی بندوق سے نکلی گولی کسی کی جان لے سکتی ہے۔
08/04/2024

چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں ۔ اپ کی بندوق سے نکلی گولی کسی کی جان لے سکتی ہے۔

خبردار سب کو خبر کردو ۔
07/04/2024

خبردار سب کو خبر کردو ۔

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے ہلال کمیٹی کا اجلاس بروز منگل 9 تاریخ کو پشاور اسلام اباد لاہور کراچی کوئٹہ میں منقد  ہوگا ۔ ...
07/04/2024

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے ہلال کمیٹی کا اجلاس بروز منگل 9 تاریخ کو پشاور اسلام اباد لاہور کراچی کوئٹہ میں منقد ہوگا ۔
اس دفعہ روزے 29 ہونے کا امکان ہے اور عید انشاءاللہ بروز بدھ 10 اپریل کو ہوگا ۔

گراسی گراؤنڈ  سیدو شریف سوات ۔
07/03/2024

گراسی گراؤنڈ سیدو شریف سوات ۔

میادم سوات میں آج برفباری کا خوبصورت منظر  ۔
03/03/2024

میادم سوات میں آج برفباری کا خوبصورت منظر ۔

موسم ☁🌩🌨🌧☔🔥
03/03/2024

موسم ☁🌩🌨🌧☔🔥

سیاح حضرات متوجہ ھوں ۔۔۔
03/03/2024

سیاح حضرات متوجہ ھوں ۔۔۔

Address

Mingora Swat Kpk
Mingora
SWATVALLEY

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Valley Swat Kpk pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Guides in Mingora

Show All