Swat Meadows

Swat Meadows Swat, a land of hospitality that shines with fruit laden orchards, flower-filled slopes, meandering

پاکستانیوں کے لئے پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب بریانی اور چپس کھانا، کوک پینا، چند چیخیں مارنا، سیلفیان بنانا اور ڈھیر سا...
06/08/2023

پاکستانیوں کے لئے پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب بریانی اور چپس کھانا، کوک پینا، چند چیخیں مارنا، سیلفیان بنانا اور ڈھیر سارا گند چھوڑ کر چلے جانا ہے۔.

21/07/2023

پچھلے سال کے سیلاب نے سوات کو کافی نقصان پہنچایا۔ اس تباہ کن سیلاب کے معاشی اور نفسیاتی اثرات تاحال سوات کا پیچھا چھوڑنے کو تیار نہیں۔ عید الاضحیٰ تک تو سیاحوں نے کالام کا رخ نہیں کیا مگر عید کے بعد اچانک سیاحوں کی آمد شروع ہوگئی اور سوات کی سڑکوں کے بارے میں سوالات کا سلسلہ بھی تیز ہوگیا۔ ان سوالات پر جو کچھ وقتاً فوقتاً لکھا، اس کو مفاد عامہ کے لیے پیش کر رہا ہوں۔

اسلام آباد سے سوات کی وادی کالام کا مجموعی فاصلہ 338 کلومیٹر ہے۔ اس میں چکدرہ تک 203 کلومیٹر موٹروے کا سفر ہے جو مجموعی سفر کا کم و بیش دو تہائی حصہ بن جاتا ہے۔ موٹروے سے اترنے کے بعد دو آپشنز ہیں اور دونوں کا فاصلہ برابر ہے۔
پہلا آپشن موٹروے سے اترتے ہی نیشنل ہائی وے N-95 کا ہے جو چکدرہ، تاریخی شہر بریکوٹ، منگورہ سٹی، فضاگٹ پارک، خوازہ خیلہ، مدین، بحرین سے ہوتے ہوئے کالام نکلتا ہے۔ نیشل ہائی وے اتھارٹی کی ویب سائٹ کے مطابق چکدرہ سے کالام N-95 کا فاصلہ 135 کلومیٹر ہے۔ اس راستے پر ٹریفک زیادہ اور لمبے لمبے بازار واقع ہیں۔
دوسرا آپشن موٹروے سے اتر کر چکدرہ کا پل کراس کریں اور مالاکنڈ یونیورسٹی کے سامنے سے گزر کر شموزئی، کبل، مٹہ سے ہوتے ہوئے مدین میں N-95 سے جاکر ملیں۔ اس روٹ پر ٹریفک، آبادی اور بازار کم جبکہ باغات اور ہریالی زیادہ ہیں۔
دونوں صورتوں میں بحرین تک 97 کلومیٹر کا فاصلہ صاف ستھرے دو رویہ سڑک کے ذریعے ہوتا ہے۔ روڈ کے اطراف ہریالی اور اونچے اونچے درخت سفر کو خوشگوار بناتے ہیں۔
آپ کے 338 کلومیٹر میں سے بحرین تک 300 کلومیٹر کا سفر بہترین روڈ اور خوبصورت نظاروں سے بھرپور ہے۔
اب آگے بحرین سے کالام کا فاصلہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مطابق 38 کلومیٹر ہے۔ بحرین تا کالام سڑک 2010 کے سیلاب میں بہہ جانے کے بعد از سرنو تعمیر ہوئی اور بڑی شاندار سڑک بنی۔ بدقسمتی سے 2022 کے سیلاب نے اس کو بعض مقامات پر دوبارہ نقصان پہنچایا۔

سیلاب کے بعد سرکاری سروے کے مطابق 11 مقامات پر روڈ ٹوٹا اور ان کا فاصلہ ملاکر ٹوٹل 4 کلومیٹر بنتا ہے۔ بقیہ 34 کلومیٹر روڈ کو نقصان نہیں پہنچا۔ جہاں ٹوٹا ہے وہاں بھی این ایچ اے مسلسل بہتری میں لگا رہتا ہے اور ہر قسم گاڑی آسانی سے گزر جاتی ہے۔
کالام روڈ پر چونکہ اس سال رش کم ہے، اس لیے ٹریفک جام کا مسئلہ بھی نہیں ہوتا۔ بحرین بازار میں ون وے ٹریفک گزر سکتی ہے۔ اس لیے زیادہ سے زیادہ 20 منٹ تک لائن میں لگنا پڑتا ہے۔ دونوں اطراف پولیس اہلکار کھڑے ہوتے ہیں اور گاڑیوں کو ترتیب سے جانے دیتے ہیں۔
اسلام سے کالام مسلسل سفر کریں تو 6 گھنٹے میں پہنچ جائیں گے مگر سیاحت کی غرض سے آنے والوں کو یہ سفر کم از کم 9 گھنٹے میں طے کرنا چاہیے۔ آپ کسی ایمرجنسی میں نہیں جا رہے۔ سفر کا لطف اٹھائیں، راستے میں مشہور مقامات پر قیام و طعام اور منظر کشی کریں۔ چپلی کباب کھانے ہوں تو بحرین تک پیٹ کو آسرا دیں۔

اسلام آباد سے کالام کا سفر کرنے کا بہترین وقت رات 12 بجے کے بعد شروع ہوتا ہے۔ اگر آپ کے پاس اپنی گاڑی ہے تو رات 4 بجے تک اسلام آباد سے چلیں۔ اس طرح آپ کا بحرین تک کا سفر سنسان سڑکوں پر ہوگا اور بحرین سے آگے دن کا سفر ہوگا تاکہ گاڑی چلانے اور بچانے میں آسانی ہو۔
ناشتہ چاہیں تو بحرین میں کریں یا پھر کالام پہنچ کر پہلے ہوٹل میں چیک ان کریں اور پر سکون ہوکر ناشتہ کرنے کے بعد تھوڑا آرام بھی کرلیں۔ شام کو مال روڈ کا چکر لگائیں۔ باقی چیزیں اگلے روز شروع کریں۔

Andrab Lake, Swat Altitude: 10,800 ftIt lies in the Anakar Valley of Kalam. This beautiful glacial lake can be reached b...
20/07/2023

Andrab Lake, Swat
Altitude: 10,800 ft
It lies in the Anakar Valley of Kalam. This beautiful glacial lake can be reached by a 7-8 hours easy trek from Blue Water Kalam. This lake isn’t explored much for now, but one thing is said by surety that it represents an extremely beautiful natural scene.


Katora Lake Swat,Altitude: 11,500 ft.This lake is given the name of Katora because of its bowl-shaped appearance. Katora...
20/07/2023

Katora Lake Swat,
Altitude: 11,500 ft.
This lake is given the name of Katora because of its bowl-shaped appearance. Katora is a Pashto word and its English translation is ‘bowl’. This lake gets its water from the surrounding melting glaciers. This lake also has some myths attached to it. One of them includes a man sinking to the bottom of the lake in a sitting position, without any mishap.

From Thal to Jandrai, you can take a 45-minute ride in a vehicle. Onwards from Jandrai, the only mean of transportation is trekking. The trek gets harder as you keep moving on. It can get really on to your nerves if you are not a trekking person.


After Rain 💓Bara Bandai, Swat
20/07/2023

After Rain 💓

Bara Bandai, Swat

Jarogoo Waterfall Swat ♥️
21/06/2023

Jarogoo Waterfall Swat ♥️

25/12/2022

Kalam - Swat Valley ☃️❄️❤️

08/10/2022

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ♥️

‏برائے مہربانی جھنڈے 🇵🇰 اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکیں یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے، گلیوں اور کوڑے کچرے کے ڈھیر ...
13/08/2022

‏برائے مہربانی جھنڈے 🇵🇰 اتنے ہی خریدیں، جن کی تعظیم کر سکیں یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے، گلیوں اور کوڑے کچرے کے ڈھیر کی نہیں 🙏
‏⁧‫ ‬⁩


Morning fresh, Gabin Jabba Swat❤️Gabin Jabba, which means in Pashto honey marshes, is located approximately 65 km from M...
10/08/2022

Morning fresh, Gabin Jabba Swat❤️

Gabin Jabba, which means in Pashto honey marshes, is located approximately 65 km from Mingora on Matta sakhra road Swat valley, Khyber Pakhtunkhwa the province of Pakistan.
At the elevation of 2582m (8471ft), Gabin Jabba can be reached in Approx. 1 h 46 min of travel from Mingora city.
It is an area in Swat valley, with green meadows, thick forests, snow clad mountains, mineral springs and high peaks.


اسریت ولیج کالام سوات ❤
19/06/2022

اسریت ولیج کالام سوات ❤

Taip Banda , Mankial - Swat Valley❄☃️
05/03/2022

Taip Banda , Mankial - Swat Valley❄☃️

Jag Banal, Swat Valley 🗻⛰🚘❄☃️‘JAG BANAL’ is easily accessible from Kalam town but due to lack of knowledge & awareness, ...
02/03/2022

Jag Banal, Swat Valley 🗻⛰🚘❄☃️
‘JAG BANAL’ is easily accessible from Kalam town but due to lack of knowledge & awareness, many tourists miss this ‘Heavenly’ place.
HOW TO REACH:
There’re Two ways from Kalam to start your journey. One is from Kalam bazar where in middle of the said bazar one has to turn right and cross the bridge. The second one is near the Kalam forest from where a road turns to the right.
Both these means of approach leads to the same place – The bridge over Ushu River.
It’s only accessible by a 4×4. Some 30 minutes of drive will take to the beautiful village of ‘BUYUN’, from where one can see the town of Kalam from top and have a unique view of its forest, the junction of Utror and Ushu rivers – both these combines to form River Swat. Further from Buyun one can drive upto 30 minutes to reach the last jeep-able point…(if u want to do this in hiking from kalam, it will took 02 to 02 and half hours to reach this point). From here onwards the real thrill starts…one have to hike in the thick dense forest with crystal clear water flowing nearby and with unique flowers welcoming along the track, and some breathtaking views of the ‘Mankial Ranges’. After some 45-50 minutes of hike one will reach to JAG BANAL OR JABBA meadows. From this majestic meadow there is clearer and most beautiful views of CHIMAREEN/SEVEN SISTERS/MANKIAL RANGES. The peaks of Goudar, Desaan, Anakar and Bakaar are clearly visible from here and offers some astounding views of the said peaks. JAG BANAL/ JABBA is a true piece of Heaven on Earth. The vast and huge meadows under the shadows of a gigantic Mankial Ranges is really a worth seeing place ONCE IN A LIFE.

مینگورہ سے فاصلہ کلو میٹر میں🗻⛰🇵🇰🚘
01/03/2022

مینگورہ سے فاصلہ کلو میٹر میں🗻⛰🇵🇰🚘

I 💕 Swat
28/02/2022

I 💕 Swat

Malam Jabba Nowadays ⛷⛷   😍
16/01/2022

Malam Jabba Nowadays ⛷⛷

😍

Address

Swat
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Meadows posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat Meadows:

Videos

Share