آپ لوگ زیادہ تر کیلاش کے بارے میں یہ جاننا چاہتےہیں۔کہ ہم کیلاش آتے ہیں اور شادی کرتےہیں ۔۔جی ہاں آپ بلکل آسکتےہیں پر اس میں کچھ رول ہوتے ہیں بے بنیاد باتوں پر توجہ نہ دیجیے گا
Keran Neelum valley Neelum village
03556240325
آزاد کشمیر وادی نیلم کیرن کے دلکش نظارے خوبصورت ترین دریائے نیلم کے کنارے کھڑے ہو کر ویڈیو بنانے اور ٹھنڈی ہوائیں لینے کا اپنا ہی مزہ ہے تمام احباب ہمارا پیج لائک کریں فالو کریں اور ہم سے رابطہ کریں مناسب ریٹ کے ساتھ گاڑی اور کمرے کو دستیاب ہوں گے
#واٹس_اپ 03556240325
#This_is_kashmir_babe_domail_baboon
❤👌
کشمیری گلوکار
آزاد کشمیر کی سب سے خوبصورت وادی وادی نیلم اور بابون ویلی جو کہ وادی نیلم کا دل مانا جاتا ہے یہاں پہ آنے کے لیے رابطہ کیجئے گا03244138085.03556240325 #contact_cal_whatsapp
#پلیز_میرے_پیچ_کو_لازمی_لایک_کریں
اسلام علیکم علیکم
لو جی آج آپ کو سیر کرواتے ہیں چترال کیلاش ویلی تو ناظرین کیلاش دنیا کی کی وہ جگہ ہے جہاں لوگوں کا اپنا ہی ایک روایت بسر ہے تو ناظرین جس نے کیلاش جانا ہو ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں کوئی بھی انفارمیشن چاہیے تو بھی آپ ہم سے کانٹیکٹ کرسکتے ہیں
#پلیز_میرے_پیچ_کو_لازمی_لایک_کریں
#contact_cal_whatsapp 03244138085.03556250325
ماشااللہ سبحان اللہ آج تک دیکھا تھا پاکستان تحریک انصاف والے ہمیشہ تنقید ہوتی ہے لیکن وادی نیلم پاکستان تحریک انصاف کے مترک نوجوانوں نے وادی نیلم کے خوبصورت ویلی گریس ویلی میں خوبصورت انداز میں کلام پڑھ کے چار چاند لگا دیے
#foryou پلیز میرا پیج ضرور لائیک کریں
یار تیرے عشق میں وفا بھی ہے جفا بھی ہے۔۔۔ مرنا ۔۔۔بھی ہے جینا بھی ہے۔۔۔ نقصان بھی ہے۔۔ نفع بھی ہے