Kashmir Coaches

Kashmir Coaches Kashmir Coaches ����

19/03/2024

SRINAGAR EXPRESS
MZD TO LHR
CAM 5315 ♥️❤️♥️

اڈہ منیجر سرینگر ایکسپریس لاہور سید زمرد حسین شاہ آج اس جہانِ فانی سے انتقال کر گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج رات 9 بجے مر...
18/03/2024

اڈہ منیجر سرینگر ایکسپریس لاہور سید زمرد حسین شاہ آج اس جہانِ فانی سے انتقال کر گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج رات 9 بجے مری پھگواڑی کے مقام پر ادا کی جائے گی۔۔۔ اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت کریں اور لواحقیں کو صبر عطا کریں آمین یا رب العالمین🤲🏻😢

09/03/2024

سرینگرایکسپریس کی جان
چوہدری شرافت صاحب کا مظفرآباد سے لاہور اور کراچی جانے والے مسافروں کے لئے پیغام
جیو شرافت صاحب

09/03/2024

Gul e Kashmir ✈️✈️
Business Class 🥰
3099 😘

09/03/2024
طالب دُعا: علی عرفان مُغل🤲🏻🖤
25/02/2024

طالب دُعا: علی عرفان مُغل🤲🏻🖤

شب برات کی آمد آمد ہے ذندگی بہت مختصر ہے کتنے ہی ہمارے بھائی جو گزرے سال ہمارے درمیان موجود تھے آج ہم میں نہیں ہیں اور ہ...
25/02/2024

شب برات کی آمد آمد ہے ذندگی بہت مختصر ہے کتنے ہی ہمارے بھائی جو گزرے سال ہمارے درمیان موجود تھے آج ہم میں نہیں ہیں اور ہم نے بھی اپنے مقررہ وقت پر چلے جانا ہے ہر ذندہ چیز نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے ۔
اس مقدس رات کے آنے سے قبل جانے انجانے میں کی جانے والی غلطیوں کی معافی کا طلبگار ہوں اور بے شک اللہ کے ہاں معاف کرنے والوں کا بڑا مقام ہے ۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین🤲🏻

10/02/2024

Srinagar Express Muzaffarabad To Karachi✈️❤️

Kashmir Coaches

Alhamdullilah
24/11/2023

Alhamdullilah

03/09/2023

SRINAGAR EXPRESS TRANSPORT COMPANY
💕
☑️BUSINESS CLASS and EXECUTIVE CLASS✅
🔶DAEWOO and YUTONG Buses🔶

👉🏻MUZAFFARABAD AJK -Kohala, Murree, Mansehra, Abbotabad, ISLAMABAD, Gujranwala Lahore

✅FOR TICKET BOOKING👇🏻
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
👇🏻👇🏻MZD-KHI👇🏻👇🏻
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🔴MZD OFC: 0341 0158993
🔴KHI OFC: 0345 2104606
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
👇🏻👇🏻MZD-LHR👇🏻👇🏻
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
🔴MZD OFC: 0345 8500989
🔴LHR OFC: 0349 8014115

👉🏻For More Information Contact On Facebook

03/09/2023

نیو حبیب خان✈️
مظفرآباد سے لاہور
ڈیلی سروس
شوٹر ٹائم✈️💕
کالا استاد 🥰
عاطف بھائی 🥰
Bsc 235
Daily 10 30 pm

01/09/2023

نیو حبیب خان✈️
مظفرآباد سے لاہور
ڈیلی سروس
شوٹر ٹائم✈️💕
کالا استاد 🥰
عاطف بھائی 🥰
Bsc 235
Daily 10 30 pm

لیپہ کی عوام کے لئیے خوشخبری❤️خواجہ بدر مُنیر ٹیوٹا ہائ ایس سروس مظفرآباد تا لیپہ ویلی ڈیلی سروس۔۔مظفرآباد سے صبح : 7:00...
27/08/2023

لیپہ کی عوام کے لئیے خوشخبری❤️
خواجہ بدر مُنیر ٹیوٹا ہائ ایس سروس مظفرآباد تا لیپہ ویلی ڈیلی سروس۔۔

مظفرآباد سے صبح : 7:00 بجے✅
لیپہ سے صبح: 10:00 بجے✅

رابطہ نمبر : 03556900697

مظفرباد ایکسپریسس کی گاڑی مری کے قریب حادثے کا شکار
24/08/2023

مظفرباد ایکسپریسس کی گاڑی مری کے قریب حادثے کا شکار

اسلام علیکمبہت سارے گروپوں میں یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ نیو حبیب خان کی گاڑی ایکسیڈنٹ ہوئ ہے۔۔اس بات میں کوئ صداقت نہیں ...
07/08/2023

اسلام علیکم
بہت سارے گروپوں میں یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ نیو حبیب خان کی گاڑی ایکسیڈنٹ ہوئ ہے۔۔
اس بات میں کوئ صداقت نہیں پرانی تصاویر کا استعمال کر کے لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے
الحمداللہ نیو حبیب خان کی تمام گاڑیاں آج اپنی منزل مقصود تک بخیریت پہنچ چُکی ہیں👍
شکریہ
Kashmir Coaches

**لیپہ کی عوام کے لیے خوشخبری** پنجاب ہزارہ ٹرانسپورٹ نے لیپہ ویلی کے لیے سروس کا آغاز کر دیا ہے ۔مظفرآباد سے روانگی 2:5...
05/08/2023

**لیپہ کی عوام کے لیے خوشخبری**
پنجاب ہزارہ ٹرانسپورٹ نے لیپہ ویلی کے لیے سروس کا آغاز کر دیا ہے ۔
مظفرآباد سے روانگی 2:52 انشاءاللہ
چننیاں سے صبح 5:45 نوکوٹ سے 6بجے مظفرآباد کے لیے 〽️۔
گاڑی رابطہ نمبر :03558333437
راجہ محمد سجاد خان:03465203565
سفیر عباسی:03557055613

Kashmir Coaches

08/07/2023

SRINAGAR EXPRESS
NEW SONG 💖❤️

08/07/2023

کشمیر ویز 💖
باغ ٹو لاہور ♥️
EA 3427
استاد عمران عباسی ♥️

Alhamdulilah
01/07/2023

Alhamdulilah

18/06/2023

کشمیر ویز 💖
باغ ٹو لاہور ♥️
ڈیلی سروس
استاد عمران عباسی ♥️
EA 3427

اللہ پاک ھمارے پیارے بھائی عاطف بھائی کو صحت عطا فرمائے آمینآج صبح گاڑی کے حادثے میں ان کی ٹانگ بھی شدید زخمی ہوئے ہیں ا...
09/06/2023

اللہ پاک ھمارے پیارے بھائی عاطف بھائی کو صحت عطا فرمائے آمین
آج صبح گاڑی کے حادثے میں ان کی ٹانگ بھی شدید زخمی ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ ان پر اپنا خاص کرم اور فضل فرمائے آمین یا رب العالمین

Address

Bella Noor Shah
Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:00
Tuesday 06:00 - 23:00
Wednesday 06:00 - 23:00
Thursday 06:00 - 23:00
Friday 06:00 - 23:00
Saturday 06:00 - 23:00
Sunday 06:00 - 23:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Coaches posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Coaches:

Videos

Share

Category