#kashmir 🍁 #neelum_valley 🏞️ #range_himalaya 🏔️ #heaven_on_Earth 🤍 #letstravel 💌
#snow_season ❄️ #neeelum_valley 🍁#arang_kel #range_himalaya 🏔️ #mountains #natural_beauty 🏞️ #lets_travel_together 💌
#NeelumValley 🏕️ #arangkel 🏕️#range_himalaya 🏔️#mountains 🏔️#snow #snowseason ❄️#2k23 #letstraveltogether 💌 #booknow 📞 0346 4606085. 📞03557758002 ❣️
#Range_himalaya🏔️ #Neelum_valley🏞️ #Arang_kel 🏔️ #snow_season ❄️
Aurang kel 30 January 2023
30 April 2021...video k lya shukria saddam Mughal..
Today Aurang Kel. 30.04.2021
Aurang kel...Ist May 2020
Video Sadam Mughal
شونٹر ویلی ۔کیل آزاد کشمیر
Peer chanasie. Muzaffarabad jammu kashmir
وادی گریس (گوریز یا گریز) ریاست جموں و کشمیر کی ایک ذیلی وادی ہے۔ جو مچھل سے شروع ہو کر منی مرگ پر اختتام پذیر ہوتی ہے۔ 1947 کے بعد ریاست کی طرح یہ وادی بھی انتظامی لحاظ سے تین حصوں میں منقسم ہو گئی۔ ایک حصہ آزاد کشمیر ایک حصہ جموں و کشمیر اور تیسرا حصہ گلگت بلتتستان میں واقع ہے۔ اس غیر فطری تقسیم نے یہاں کے رہائشی افراد کی زندگیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ سردیوں کی پہلی برفباری کے ساتھ ہی ذرائع آمدورفت مسدود ہو جاتے ہیں۔ اشیا خوردونوش عرصہ چھ ماہ کے لیے ذخیرہ کی جاتی ہیں۔ مقبوضہ گریز کا رازدان پاس استور کا برزل پاس اور وادی نیلم کی سڑک سب بند ہو جاتے ہیں۔ لوگ بحالت مجبوری پیدل یا پاکستان و ہندوستان کے ملٹری ہیلی کاپٹر پر انحصار کرتے ہیں۔ یہ وادی اپنی الگ ثقافت رسم و رواج طرز تعمیر کی وجہ سے منفرد حیثیت رکھتی ہے۔ مشہور زمانہ نیلگوں پانی والے دریا نیلم (کشن گنگا) کی جنم بھومی یہی وادی ہے۔ وادی کی بڑی مقامی بولیاں شینا اور کشمیری ہیں اور یہ وادی کشمیری اور دردی قبائل کا مسکن ہے۔ آزاد کشمیر کی طرف سے بذریعہ سڑک آخری حد پر محکمہ جنگلات آزاد کشمیر کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان فاریسٹ لاج تعمیر کیا گیا ہے۔ جو جدید سہولیات اور روایتی طرز تعمیر کا حسین امتزاج ہے۔ زیر نظر وڈیو اسی لاج کے صحن سے عکس بند کی گئی ہے۔ تاریخ سات دسمبر 2019
Aurang kel .03.12.2019.....سیاحوں کی جنت