Tour in kashmir

Tour in kashmir Tour in Kashmir. is private tour operator in Neelum Valley Naran & Kaghan, Swat, Hunza valley , We Toure in kashmir.
(3)

is Leading tour operator in Neelum Valley Azad Kashmir Rawalakot, Banjosa, Tolipeer,Bagh, Mirpur, Chikar, Lasdana. We also offer Rent A Car & Hotel bookings for these areas.

Muzaffarabad city.
08/03/2020

Muzaffarabad city.

08/03/2020

14/11/2019
مظفرآباد حکومت آزادکشمیر نے سیاحوں کی سہولت کے لیے باضابطہ طورپر ٹواریزم پولیس قائم کردی وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق ح...
24/06/2019

مظفرآباد

حکومت آزادکشمیر نے سیاحوں کی سہولت کے لیے باضابطہ طورپر ٹواریزم پولیس قائم کردی

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے ٹواریزم پولیس کا افتتاح کر دیا

ٹواریزم پولیس آزادکشمیر کے داخلی راستوں اور سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی راہ نمائی کریگی راجہ فاروق حیدر

حکومت آزادکشمیر 2019 کو سیاحت کے فروغ کے سال کے طور پر منا رہی ہے وزیراعظم آزادکشمیر

اس سال سیاحوں کی ریکارڈ تعداد آزادکشمیر آئی آزادکشمیر میں سیاحت کو انڈسٹری کا درجہ دیدیا ہے وزیراعظم آزادکشمیر

ٹواریزم پولیس کا قیام وقت کی ضرورت اور حالات کا تقاضا تھا مشتاق منہاس وزیر سیاحت آزادکشمیر

آزادکشمیر کو بین الاقوامی سیاحت کا مرکز بنائیں گے مشتاق منہاس

سیاحتی پولیس اور عوام ملکر سیاحوں کو خوش آمدید کہیں گے مشتاق منہاس

 🏃‍♂️🏃‍♂️📌 لیپہ ویلی سے متعلق آپ کے ممکنہ سوالات🗯️🤔 اور ان کے جوابات.......... 💯✔️✔️✔️لیپہ آنے کے لئے📄(NOC) چاہیے؟؟؟؟ اب...
23/06/2019

🏃‍♂️🏃‍♂️
📌 لیپہ ویلی سے متعلق آپ کے ممکنہ سوالات🗯️🤔 اور ان کے جوابات.......... 💯✔️✔️✔️

لیپہ آنے کے لئے📄(NOC) چاہیے؟؟؟؟
اب آپ کو لیپہ ویلی آنے کے لیے قسم کسی قسم کی (NOC) کی ضرورت نہیں. اپنے اصلی شناختی کارڈ کے ساتھ آپ آسانی سے لیپہ آہ سکتے ہیں.

گاڑی🚐 ؟؟؟؟؟
ریشیاں تک آپ اپنی گاڑی (کار) لا سکتے ہیں. ریشیاں سے اگے 20 کلومیٹر کا سفر 4×4 گاڑی سے ممکن ہے. ریشیاں بازار سے آسانی سے آپ کو گاڑی مل جاتی ہے. اگر آپ بائیک پر لیپہ ویلی کا سفر کرنا چاہتے ہیں آسانی سے آپ لیپہ تک بائیک لے جا سکتے ہیں.

لیپہ ویلی روڈ🛣️؟؟؟؟؟؟
ریشیاں سے آگے لیپہ جانے کے لئے دو روڈ ہیں
🛣️- ایک شیڑگلی موجی روڈ ہے جس کی پختگی کا کچھ کام ہو گیا ہے اور باقی کام جاری ہے.

🛣️-جبکہ دوسری روڈ جو ریشیاں سے لیپہ جاتی ہے اس کو برتھواڑ گلی روڈ کہا جاتا ہے، جو کہ پختہ نہیں ہے لیکن کافی حد تک بہتر ہے جھیل سیف الملوک اور رتی گلی جھیل کی روڈ سے. لہذا کوئی اتنی بڑی فکر کی بات نہیں

🛣️-جبکہ اندرون لیپہ ویلی تقریب ساری روڈ پختہ ہے

رہائش اور گیسٹ ہاوس🏠؟؟؟؟؟
اب آپ لیپہ ویلی آنے سے پہلے بھی ایڈوانس بکنگ کروا سکتے ہیں ہوٹل اور گیسٹ ہاوس موجود ہیں. اگر آپ ایڈوانس بکنگ نہیں بھی کروا سکتے پھر بھی لیپہ پہچ کر آپ کو رہائش مل جاتی ہے آسانی سے.

لیپہ آنے کا بہترین موسم🏞️؟؟؟ ؟
ویسے آپ لیپہ ویلی🗒️ اپریل سے دسمبر تک جا سکتے ہیں . اس کے بعد برفباری🌨️ کی وجہ سے راستے بند ہو جاتے ہیں. لیپہ ویلی کو دیکھنے کے اگر بہترین موسم🏞️ کی بات کی جائے وہ ہے 🗓️جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر ہے.

لیپہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس📳🌐؟؟
لیپہ میں صرف📲(Scom) کی سم چلتی ہے اور اس کے علاوہ لینڈ لائن نمبر بھی موجود ہیں📠. لیپہ میں اب(DSL) انٹرنیٹ سروس موجود ہے اور اس کے علاوہ (Scom) کی سم📲 پر4G کی سروس بھی بہت جلد شروع ہونے والی ہے اس کا کام بھی آخری مرحلہ میں ہے.

تو اب پھر انتظار کس بات کا آہ جائیں لیپہ ویلی🏃‍♂️🏃‍♂️🚶‍♀️

اگر اس کے علاوہ کوئی اور تحفظات ہیں🤔 آپ کے لیپہ ویلی آنے کے حوالے سے وہ بھی ہم سے ضرور شئر کریں. انشاءاللہ ہم کوشش کریں گے آپ کے تحفظات💯 دور کرنے اور ہر ممکن آپ کی مدد کی. شکریہ😍🤩

تحریر و ترتیب📝 | منصور اعوان

Sharda, Neelum Valley, AJK
18/06/2019

Sharda, Neelum Valley, AJK

مظفرآباد میں بارش کے بعد دریائے نیلم پر دھند اور شہر کا خوبصورت منظر۔
16/11/2018

مظفرآباد میں بارش کے بعد دریائے نیلم پر دھند اور شہر کا خوبصورت منظر۔

Arang Kel..
23/09/2018

Arang Kel..

Babu Ser Top
11/09/2018

Babu Ser Top

Village Taobat along River NeelumNeelum Valley, Azad Jammu & Kashmir
10/09/2018

Village Taobat along River Neelum
Neelum Valley, Azad Jammu & Kashmir

Kel - Azad Kashmir
06/08/2018

Kel - Azad Kashmir

Arang Kel Azad Kashmir
25/07/2018

Arang Kel Azad Kashmir

sharda neelum valley
05/07/2018

sharda neelum valley

Kel Neelum Azad Kashmir
29/06/2018

Kel Neelum
Azad Kashmir

Address

Neelum Road Lower Plate
Muzaffarabad
13100

Telephone

+923452911027

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour in kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tour in kashmir:

Videos

Share

Category


Other Eco Tours in Muzaffarabad

Show All