Discover Neelum

Discover Neelum Welcome to Discover Neelum! We provide expert tour plans and real-time weather updates to explore Neelum Valley's stunning beauty.
(13)

From lush landscapes to rich culture, let us help you make your Kashmir adventure unforgettable.

30/11/2024

Walking Tales- London | Discover Neelum
By | syed

25/11/2024

نیلم ویلی ☃️🌨️

24/11/2024

لائن آف کنٹرول کیرن نیلم ویلی۔
جہاں انڈیا، پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے ایک فریم میں نظر آ رہے ہیں۔

24/11/2024

دومیلاں ♥️

اگر آپ کیرن سے بابون ویلی کی طرف سفر کرتے ہیں تو راستے میں دومیلاں نام سے یہ دلکش مقام آتا ہے جہاں روح تازہ ہو جاتی ہے۔ب...
22/11/2024

اگر آپ کیرن سے بابون ویلی کی طرف سفر کرتے ہیں تو راستے میں دومیلاں نام سے یہ دلکش مقام آتا ہے جہاں روح تازہ ہو جاتی ہے۔
بابون ویلی مکمل طور پر برف سے ڈھک چکی ہے اور دومیلاں تک برف کی ایک اچھی خاصی مقدار موجود ہے۔ جب تک مزید برف نہیں پڑتی اس مقام تک سیاح حضرات کی رسائی ممکن ہے۔

Contact us on WhatsApp if you want to visit and to know the latest updates about Neelum Valley, Kashmir.
WhatsApp: 03185401812

16/11/2024

نیلم ویلی میں برف باری ❄️🌨️

اپر نیلم سے کیرن کا ایک خوبصورت  منظر ♥️
15/11/2024

اپر نیلم سے کیرن کا ایک خوبصورت منظر ♥️

14/11/2024
13/11/2024

نیلم ویلی میں موسم سرما کی ایک جھلک 🔥👀
ڈورا کاکا کس کس کو یاد ہے 😆🤝

09/11/2024

ہر جگہ کی خوبصورتی کے لیے سازگار موسم کا ہونا ضروری ہے۔ کچھ جگہیں سبزے اور ہریالی کی وجہ سے دلکش دکھتی ہیں تو کچھ برف میں ڈھکی ہوئی روح کو ٹھنڈک پہنچاتی ہیں۔
کچھ خزاں میں چنار کے زرد پتوں میں زندگی گزر جانے کا احساس دلاتی ہیں تو کچھ بہار تازہ پھولوں کی مہک سے زندگی جینے کی امید لاتی ہیں۔

یعنی ہر جگہ کی خوبصورتی کا انحصار اس موسم پر ہوتا ہے جس میں اس مقام کی خوبصورتی نکھر کر سامنے آتی ہے۔
لیکن آج میں آپکو بتانے جا رہا ہوں اڑنگ کیل کے بارے میں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ سال کے 12 موسم گزارنے کے بعد بھی ڈیسائیڈ نہیں کر پائیں گے کہ اڑنگ کیل کس موسم میں زیادہ پر کشش لگتا ہے۔
بہار میں پھولوں سے دلہن کی مانند سجی وادی دیکھنی ہوں یا گرمیوں میں سبزازار اور لہلہاتی فصلیں۔ برسات میں کچے اور لکڑی سے بنے مکانوں پر اس سناٹے میں ناچتی ہوئی بارش کی بوندوں کی دھن سننی ہو یا خزاں میں زرد پتوں کو درختوں سے گرتے ہوئے دیکھنا ہو۔ یا پھر سردیوں میں برف کی سفید چادر میں لپٹی ہوئی وادی کو دیکھنا ہو۔ غرض ہر موسم میں اڑنگ کیل اپکو اپنے حسن سے قائل کیے بغیر نہیں چھوڑے گا۔

Contact us on WhatsApp if you want to visit and to know the latest updates about Neelum Valley, Kashmir.
WhatsApp: 03185401812

08/11/2024

چناری، جہلم ویلی میں موجود جسکُول آبشار۔

04/11/2024

کنڈل شاہی واٹر فال 💚🍀

30/10/2024

محبت کے دو بول 🫀🌹

Address

Neelum Valley
Muzaffarabad

Telephone

+923185401812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Neelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover Neelum:

Share

Category


Other Tour Guides in Muzaffarabad

Show All