Kishan Ganga Tours

Kishan Ganga Tours Promoting tourism for Peace!
(3)

اس شہر میں سب کچھ ہے فقط تیری کمی ہے!برف وادی نیلم کے حسن میں خوب صورت اضافہ ہے۔آئیے ہمارے ساتھ ۔۔۔  #دسمبر مناتے ہیں۔۔۔...
01/12/2023

اس شہر میں سب کچھ ہے فقط تیری کمی ہے!
برف وادی نیلم کے حسن میں خوب صورت اضافہ ہے۔
آئیے ہمارے ساتھ ۔۔۔ #دسمبر مناتے ہیں۔۔۔۔۔ 💞

30/10/2023

#کشمیر جنت نظیر کو قدرت نے دوہرے حسن سے نوازا ہے۔
بہاروں کی آمد پر کھلتے حسیں پھول، گرما میں دلفریب ہری وادیوں کا مسکن اور سرما میں سفید آنچل اوڑھے یہ دوشیزہ ہمہ وقت جوان لگتی ہے۔
وادی #نیلم میں خزاں اور آمدہ سرما دل لبھانے کا اچھا سامان ہیں۔
آئیے ہمارے ہمسفر بنئیے!

خزاں کے دور میں لطف بہار لیجئیے ناں!وادی ہنزہ نے خزاں کے سبھی رنگوں کو اس خوب صورتی سے اوڑھا ہے کہ دیکھنے والے کو تاب نظ...
26/10/2023

خزاں کے دور میں لطف بہار لیجئیے ناں!
وادی ہنزہ نے خزاں کے سبھی رنگوں کو اس خوب صورتی سے اوڑھا ہے کہ دیکھنے والے کو تاب نظر چاہئے۔
کیا آپ ان رنگوں کی تاب لا پائیں گے؟
تو آئیے #ہنزہ چلتے ہیں۔۔۔۔۔ !
🍁🌿❤🌿🍁

جاتی خزاں اور آتے سرما کا حسیں امتزاج ایک پورا موسم ہوتا ہے۔کشمیر کی ملکہ حسن وادی نیلم میں فطرت کے ان بے مثل مظاہر کو د...
19/10/2023

جاتی خزاں اور آتے سرما کا حسیں امتزاج ایک پورا موسم ہوتا ہے۔
کشمیر کی ملکہ حسن وادی نیلم میں فطرت کے ان بے مثل مظاہر کو دیکھنے آپ بھی تشریف لائیں۔
ہمیں خدمت کا موقع دیں۔
03335583848
🌿🍂🍁

خزاں آ رہی ہے! 🍂کیوں نہ پہلی پہلی برف باری کو براہ راست دیکھا جائے۔ہنی مون جوڑوں کیلئے اس سے خوب صورت صبح کیا ہوسکتی ہے ...
02/10/2023

خزاں آ رہی ہے! 🍂
کیوں نہ پہلی پہلی برف باری کو براہ راست دیکھا جائے۔
ہنی مون جوڑوں کیلئے اس سے خوب صورت صبح کیا ہوسکتی ہے جب انکی آنکھ کھلے تو وادی ہنزہ یا اسکردو کا فطرتی نور ان کا استقبال کر رہا ہو۔
آئیے ہنزہ، اسکردو اور دنیا کے بلند ترین سیاحتی مقام خنجراب پر ہفتہ بھر گزار آئیں!

0333 5583848
+923105862157
+923556505151
+923304187970
🌿

When nature awaits you, what are you waiting for?Let's be closer to NATURE!0333 5583848 +923105862157+923556505151+92330...
25/09/2023

When nature awaits you, what are you waiting for?
Let's be closer to NATURE!
0333 5583848
+923105862157
+923556505151
+923304187970
🌿

Let's be in   💛0333 5583848
22/09/2023

Let's be in 💛

0333 5583848

"In September, we'll wander through the warm winds of summer's wreckage."   Kishan Ganga Tours
03/09/2023

"In September, we'll wander through the warm winds of summer's wreckage."


Kishan Ganga Tours

وابستگیاں خوار کرتی ہیں، احتیاط کیجیے۔ Lo lusar lakeایسا دیس ہے میرا ❤️Kakgan valley kpk
14/08/2023

وابستگیاں خوار کرتی ہیں،
احتیاط کیجیے۔
Lo lusar lake
ایسا دیس ہے میرا ❤️
Kakgan valley kpk

جس کے حصے میں ہوں سفرنامے اس کے حصے میں گھر نہیں آتا....sucessfull 5 days trip kumrat valleyMain attraccation jahaz band...
08/08/2023

جس کے حصے میں ہوں سفرنامے
اس کے حصے میں گھر نہیں آتا....
sucessfull 5 days trip kumrat valley
Main attraccation jahaz banda mini katura lake
Upper katoura Abshar kala chisma jangle

Highlights of Our 5 Day tour to Kashmir chita khata lake .shounter valleyCall or WhatsApp for tour information and detai...
02/08/2023

Highlights of Our 5 Day tour to Kashmir chita khata lake .shounter valley
Call or WhatsApp for tour information and details 03135518788
03556505151

khatalake


ساون میں وادی نیلم ہر پل ایک نئے رنگ میں دکھتا ہے!آپ بھی آئیے اور فطرت کا رقص خود ملاحظہ کریں۔0333 5583848 +923556505151...
01/08/2023

ساون میں وادی نیلم ہر پل ایک نئے رنگ میں دکھتا ہے!
آپ بھی آئیے اور فطرت کا رقص خود ملاحظہ کریں۔
0333 5583848
+923556505151
🌿

ایک رتی گلی کا شہزادہ اور دوسرا مارگلہ کیل  کا شہزادہ ❤️ اب شہزادیاں کہاں ہے یہ مجھے نہیں پتہ🤔
01/08/2023

ایک رتی گلی کا شہزادہ اور دوسرا مارگلہ کیل کا شہزادہ ❤️ اب شہزادیاں کہاں ہے یہ مجھے نہیں پتہ🤔

01/08/2023

#مظفرآباد
خوب صورت نظاروں، دلکش آبشاروں اور جابجا قدرتی حسن میں یکتا #کشمیر کی سرسبز وادی، گھنے جنگلات، شفاف پانی اور دلکش وادیوں پر مشتمل سیاحتی جنت خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
آپ بھی رخت سفر باندھئیے اور ان نظاروں سے لطف اٹھائیے!
0333 5583848
+923556505151

ہمارے ساتھ نہ چلنا ہم ایسے خانہ بدوش نئے سفر میں پرانی تھکن اتارتے ہیںچٹھ کٹھا ٹریک نیلم ویلی
31/07/2023

ہمارے ساتھ نہ چلنا ہم ایسے خانہ بدوش
نئے سفر میں پرانی تھکن اتارتے ہیں
چٹھ کٹھا ٹریک نیلم ویلی

ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے 🥀on the way chita khata lake trackeShounter Neelum valley ajk
30/07/2023

ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے 🥀
on the way chita khata lake tracke
Shounter Neelum valley ajk

آئیے  #کشمیر چلیں! 🌿0333 5583848 +923558118900            💛
26/07/2023

آئیے #کشمیر چلیں! 🌿
0333 5583848
+923558118900
💛

خنجراب پاس - پاک 🇵🇰 چائنہ 🇨🇳 دوستی  جولائی میں ہڈیوں میں اترتی ہوئی ٹھنڈک اور ہر سو برف سے ڈھکی ہوئی چوٹیاں ⛰⛰⛰, خوبصورت...
25/07/2023

خنجراب پاس - پاک 🇵🇰 چائنہ 🇨🇳 دوستی

جولائی میں ہڈیوں میں اترتی ہوئی ٹھنڈک اور ہر سو برف سے ڈھکی ہوئی چوٹیاں ⛰⛰⛰, خوبصورتی ایسی کہ سانسیں رک جائیں ---- اور انسان آنکھ جھپکنا بھول جائیں

حسینی برج 🌉 Hussaini Suspension Bridge 🗻🌲دنیا کے اس خطرناک پل کی لمبائی 660فٹ ہے اوراس میں 472 لکڑی کے تختے لگے ہیں۔ سطح...
24/07/2023

حسینی برج 🌉
Hussaini Suspension Bridge 🗻🌲
دنیا کے اس خطرناک پل کی لمبائی 660فٹ ہے اوراس میں 472 لکڑی کے تختے لگے ہیں۔ سطح دریا سے اس کی کم از کم اونچائی بیس فٹ اور زیادہ زیادہ سے زیادہ اونچائی تیس فٹ کے لگ بھگ ہے۔

دریائے ہنزہ پر تعمیر شدہ یہ پل نہ صرف گاوں کی ضروریات پورتی کرتا ہے، بلکہ آج کل ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے توجہ کامرکز بھی بن گیا۔

پل پہ سے گزرتے ہوئے دو چیزیں مسافر کو خوفزدہ کرتی ہیں۔
لکڑی کے تختوں کے درمیان تقریباً ایک سے ڈیڑھ فٹ کا فاصلہ ہے اور درمیان میں خالی جگہ ہے جس میں سے دریا کا پانی بہتا نظر آتا ہے اور اس کو دیکھنے سے سر چکراتا ہے۔
مجموعی طور پہ یہ ایک خوشگوار تجربہ تھا۔

ہم جو "پھیر" لیں نظریں تمہیں پھر "کون" دیکھے گا؟Neelum Valleyایسا دیس ہے میرا ❤️Azad KashmirRati Gali lake
21/07/2023

ہم جو "پھیر" لیں نظریں
تمہیں پھر "کون" دیکھے گا؟
Neelum Valley
ایسا دیس ہے میرا ❤️
Azad Kashmir
Rati Gali lake

21/07/2023

 #کیرن دنیا میں کچھ جگہیں ایسی ہیں جنکو جنت سے تشبیہ دی جاتی ہے۔اور ان جگہوں میں کیرن کشمیر جنت نظیر شامل ہے۔آئیے ایک شا...
21/07/2023

#کیرن
دنیا میں کچھ جگہیں ایسی ہیں جنکو جنت سے تشبیہ دی جاتی ہے۔
اور ان جگہوں میں کیرن کشمیر جنت نظیر شامل ہے۔
آئیے ایک شام یہاں گزارتے ہیں۔
رابطہ کیجئیے۔۔۔۔۔
0333 5583848

  &  !You'd   to be here again & again.      WhatsApp WhatsApp Business  0333 5583848
04/07/2023

& !
You'd to be here again & again.

WhatsApp WhatsApp Business 0333 5583848

نکلا نہیں کبھی بھی میں زاد سفر کے ساتھبس چل پڑا جہاں سے ملا راستہ کوئی #سفر
01/07/2023

نکلا نہیں کبھی بھی میں زاد سفر کے ساتھ
بس چل پڑا جہاں سے ملا راستہ کوئی
#سفر

25/06/2023

مون سون سیزن شروع ہو چکا ہے۔ ایسے میں وادی نیلم کے سرسبز نظارے آپ کے منتظر ہیں۔
آئیے ہمارے ساتھ سفر کیجئیے اور اپنے سفر کو یادگار بنائیے۔
0333 5583848
#عید #سفر

اللہ تعالیٰ آپ کے روزے، عبادات اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ آپ اور اپکے چاہنے والوں کو  اپنی رحمت سے نوازےعید کے اس پرمسرت...
21/04/2023

اللہ تعالیٰ آپ کے روزے، عبادات اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ آپ اور اپکے چاہنے والوں کو اپنی رحمت سے نوازے
عید کے اس پرمسرت موقع پر آپ خیر و عافیت سے رہیں۔
عید مبارک 💙🌿💙
اس عید پر وادی نیلم میں ہمارے مہمان بنئے۔۔۔۔۔ !
0333 5583848 +923556505151

“You can't argue with a river – it is going to flow."
11/03/2023

“You can't argue with a river – it is going to flow."

Spring season is again here!🌱🌻🌱
09/03/2023

Spring season is again here!
🌱🌻🌱

07/03/2023

فرمان رسول
صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
"بے شک اللہ شعبان کی پندرھویں رات آسمانِ دنیا پر تجلّی فرماتا ہے، پس قبیلۂ بنی کَلب کی بکریوں کے بالوں سے بھی زیادہ لوگوں کو بخش دیتا ہے"
#ترمذی

💓

20/02/2023

Nothing beats a rainy day to wash away any negativity you may be facing in your life.

“Be like snow — cold but beautiful.” 🌿🌨🌿وادی نیلم سفید آنچل میں اور بھی خوب صورت لگتی ہے۔ آپ بھی آئیے اور قدرت کے اس منف...
14/02/2023

“Be like snow — cold but beautiful.” 🌿🌨🌿
وادی نیلم سفید آنچل میں اور بھی خوب صورت لگتی ہے۔
آپ بھی آئیے اور قدرت کے اس منفرد شاہکار سے لطف اٹھائیے۔
#کشمیر
PC Khawaja Iqbal 💙

Winter is not a season, it's a celebration.
07/02/2023

Winter is not a season, it's a celebration.

“Every winter has its spring.”
15/01/2023

“Every winter has its spring.”

A snowball in the face is surely the perfect beginning to a lasting friendship.      🌿💓🌿
11/01/2023

A snowball in the face is surely the perfect beginning to a lasting friendship.
🌿💓🌿

  in   🌿
27/12/2022

in 🌿

Sharda Neelum Valley 🤍
Summers 2022

Address

Upper Chatter Housing Colony
Muzaffarabad
13100

Telephone

+923335583848

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kishan Ganga Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kishan Ganga Tours:

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Muzaffarabad travel agencies

Show All