سونا سے بھی تین گنا زیادہ مہنگی جڑی بوٹی۔
یرساگمبا صرف ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے اور سطح مرتفع تبت میں تین سے پانچ ہزار میٹر کی بلندی پر ملتی ہے اور اب یہ ضلع نگر کے پہاڑوں پر بھی کافی مقدار میں ہے۔
یہ دنیا کی سب سے مہنگی بوٹی ہے اور لوگوں کا خیال ہے کہ اس سے دمے، کینسر اور بانجھ پن کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ اسی لیے اسے ہمالیہ کی ویاگرا بھی کہا جاتا ہے۔
عالمی بازار میں ایک کلو یرساگمبا کی قیمت 52 ہزار سے ایک لاکھ ڈالر تک ہو سکتی ہے۔
پورا ویڈیو دیکھنا ہے پسند آئے تو شیئر کرنا ہے۔
شکریہ۔
#khaltar #Nagar #Bar
یہ وادی بر خلتر نالہ ہے
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
#StarsEverywhere
#Wood #Spoon
کاریگر لکڑی کے برتن تیار کر رہا ہے جس بھائی کو لینا ہے وہ ہم سے رابطہ کرے شکریہ
Interview 2
آپ نے ضرور دیکھنا ہے اور گلگت بلتستان میں سب سے محفوظ جگہ کونسی ہے۔۔۔
Most watch this interview.....1
امریکہ سے آنے والے نے نگر کے بارے میں کیا کہا۔۔۔
#precision #facebookreelsviral #preciousstones #preciousmoments #preciousmetals #precision @followers @highlight Tanveer Rizvi Sthr
#facebookreelsviral #haresponagar #facebookreelsviral #NaturalBeauty #dainter #Pakistan #photography #nature @followers @highlight Willayat Ali Tanveer Rizvi Sthr Gull Khan Muhammad Abbas نلت یوتھ Zawar Hussain Muntazir Engr Sajid Abbas
#Beautiful #Place #Trekking #Mountain #Glacier
دنیا کی خوبصورت وادیاں جنت سے کم نہیں۔
#facebookreelsviral #dainter #bar #haresponagar #hostal #Pakistan #photography #post #nature #NaturalBeauty @followers @highlight
یہ قدرتی مارخور صرف آپ کو گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر نظر آئیں گے ان کا خاصیت یہ ہے کہ یہ بڑے بڑے پہاڑوں پر ایسے چلتے ہیں جیسے یہ کوئی میدان پر چلتا ہے۔
یہ اتنے حسین ہیں کہ بس دل کرتا ہے دیکھتا رہو اور ساتھ ان کا گوشت بہت ہی مہنگا ہے اور ساتھ ان کا شکار کروڑوں میں کرتے ہیں۔
ضلع نگر وادی بر تلٹورے سائٹ۔
ضلع نگر وادی بر دیئنتر دنیا کی ایک ایسی خوبصورت وادی ہے اس کے بارے میں دنیا کے آنے والے سیاحوں کو پتہ ہی نہیں مگر جو آئے ہیں ان لوگوں نے دنیا کی جنت کے ساتھ سوئٹزرلینڈ کا تشبیہ دیا ہے اور اس وقت وادی بر دیئنتر میں سیاحوں کے لئے تین منزلہ ہوٹل تیار کیا ہے جہاں آنے والے سیاحت سکوں سے رہے سکتے ہیں۔
اس ہوٹل سے آدھا گھنٹہ پیدل چلنے کے بعد وادی تھولیبر آ جاتا ہے اور تھولیبر میں سات آبشار کے ساتھ گلیشیئر اور ہر طرف ہریالی کے ساتھ میٹھا پانی آپ کو دستیاب ہے اور ہر طرف سے قدرتی پھولوں کا خوشبو۔
بس آپ آئے اور انجوائے کرے۔
#HOSTAL #bso #facebookreelsviral #BSOfficeAdministration #haresponagar #architectureing #ArchitectureTrends #archibest #architecture #architecturephotography #Nagar #Bar #Dainter @followers @highlight Zawar Hussain Muntazir
#hostal #bso #BSOfficeAdministration
ہرسپو داس ہوسٹل
#Gilgit #Nagar #bar #dainter #seasons #WeatherUpdate #Sonowfall #video #viral
@followers @highlight @everyone
ضلع نگر وادی بر دیئنتر ستمبر اور اکتوبر میں آپ کو اس طرح ملے گا۔۔۔۔
اس وقت کا موسم بڑا انجوائے کا ہوتا ہے مگر ہوٹل نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کا توجہ بلکل نہیں لیکن ابھی دو ہوٹل بن رہے ہیں انشاءاللہ آنے والے سال سے بجلی دیا تو ہوٹل کھلے رہیں گے۔
ایک تو بجلی کی کمی بھی ہے ہم ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کرتے ہیں جلد از جلد وادی بر دیئنتر کو بجلی دے۔