23/05/2024
حج اور عید الاضحی کے بعد
نارووال سے
🌹سلطانی عمرہ گروپ 🌹
میں شامل ہو کر عمرہ کی
سعادت حاصل کریں خواہشمند احباب ابھی نام لکھوا دیں۔
جن حضرات کے پاسپورٹ ابھی تک نہیں بنے جلد از جلد پاسپورٹ اپلائی کریں تاکہ گروپ میں ہمارے ساتھ شامل ہو سکیں۔
نوٹ۔۔۔ پاسپورٹ نارمل فیس کے ساتھ جمع نہ کروائیں
(نارمل تاخیر سے مل رہا ہے)
ارجنٹ پاسپورٹ جمع کروائیں
1ماہ میں مل جائے گا
گروپ لیڈر: حافظ عبدالغفار سلطانی*
الرزاق ٹریول شہزاد مارکیٹ نزد خوشحالی بنک سرکلر روڈ نارووال 03016899052
03156899052