Kafla e Mumtaz Travels And Tours Rodu Sultan

Kafla e Mumtaz Travels And Tours Rodu Sultan Hajj And Umrah services
All airline tikets and Visit Visa
Work visa
contacts
03016187285
03000907958
03071730981

ہم جانتے ہیں کہ عمرہ کے لیے خواہشمند افراد سفر کی تکالیف کی وجہ سے فکر مند ہیں۔ اسی لیے قافلہ ممتاز ٹریولز اینڈ ٹورز کا ...
08/12/2023

ہم جانتے ہیں کہ عمرہ کے لیے خواہشمند افراد سفر کی تکالیف کی وجہ سے فکر مند ہیں۔ اسی لیے قافلہ ممتاز ٹریولز اینڈ ٹورز کا آپ سے وعدہ ہے آرام دہ سفر اور تسلی بخش انتظامات کا۔
گروپ روانگی✈️10 دسمبر
مناسب پیکجز سعودی ایئرلائن کے ساتھ✈️
215000روپے
تو ابھی سوچنا چھوڑیئے اور ہم سے رابطہ کیجیے۔

✈️ Kafla Mumtaz 𝚃𝚛𝚊𝚟𝚎𝚕 𝚊𝚗𝚍 𝚃𝚘𝚞𝚛𝚜 🕋🌙🌄
Your Path to Spiritual Fulfillment Begins Here. 🕊️ Book Your Umrah Journey Today!

📞 Call us at 0301-6187285
📧 [email protected]

👍Follow us on Social Media👍
Facebook group link
https://www.facebook.com/profile.php?id=100089357147576&mibextid=JRoKGi
WhatsApp group link👇🏻
https://chat.whatsapp.com/Iqn2l3pshhxDt7gt2S02Zz

جمعہ مبارک
08/12/2023

جمعہ مبارک



پہلے آئے پہلے پائے                    اب ربیع الاوّل کی بکنگ شروع ہو چکی ہے  ابھی رابطہ کرے اور اپنی بکنگ کروائے
25/08/2023

پہلے آئے پہلے پائے اب ربیع الاوّل کی بکنگ شروع ہو چکی ہے ابھی رابطہ کرے اور اپنی بکنگ کروائے

*الحمدللہ1445ء ہجری کا آغاز ہو چکا ہے انشاء اللہ 9 اگست کو 45 بندوں کا قافلہ روڈو سلطان سے نکلے گا اور اس کے ساتھ ربیع ا...
26/07/2023

*الحمدللہ1445ء ہجری کا آغاز ہو چکا ہے انشاء اللہ 9 اگست کو 45 بندوں کا قافلہ روڈو سلطان سے نکلے گا اور اس کے ساتھ ربیع الاول کی اڈوانس بکنگ شروع ہو چکی ہے*

25/07/2023
*مہمان نوازی*
24/07/2023

*مہمان نوازی*

حدیث مبارک
23/07/2023

حدیث مبارک

*الحمد اللہ 1444ہجری کا آغاز ہو چکا ہے اور اسی کے ساتھ محرم الحرام کی بکنگ شروع ہو چکی ہے ساتھ میں ربیع الاول کی اڈوانس ...
21/07/2023

*الحمد اللہ 1444ہجری کا آغاز ہو چکا ہے اور اسی کے ساتھ محرم الحرام کی بکنگ شروع ہو چکی ہے ساتھ میں ربیع الاول کی اڈوانس بکنگ بھی آپ کروا سکتے ہیں مزید معلومات کیلئے آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ*

Jumma Mubarak
21/07/2023

Jumma Mubarak

آج کی حدیث مبارک
21/07/2023

آج کی حدیث مبارک

اسلام آباد وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود  نے کہا ہے کہ بروقت حکمت عملی سے آئندہ سال حج اخراجات نصف تک ہو ...
20/07/2023

اسلام آباد
وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ بروقت حکمت عملی سے آئندہ سال حج اخراجات نصف تک ہو سکتا ہے۔حجاج کی خدمت یہ ہے کہ مہنگائی کے دور میں سستا حج دیا جائے۔خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آباد کلب میں پاکستان سٹیزن فورم کے زیر اہتمام اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب پذیرائی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔جس کی صدارت سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کی جبکہ مہمان اعزاز وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضٰی جاوید عباسی تھے۔اس موقع پر میزبان صدر پاکستان سٹیزن فورم پروفیسر سجاد قمر ،سیکرٹری
محسن خان عباسی ،قاری محبوب الرحمن، صدر تںنظیم تاجران پاکستان چوہدری محمد کاشف,ملک احسان غنی
مولنا اشرف علی،مولنا عبدالمجید ہزاروی، مولنا عطا محمد دیشانی،مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنماء
عتیق الرحمن شاہ کاشمیری، مولنا حافظ مقصود احمد، مولانا ظہور احمد علوی،مولنا عبدالقدوس محمدی، ارشد خان تنولی ،مفتی جمیل الرحمن فاروقی، ڈاکٹر فرخندہ ڈی جی شریعہ اکیڈمی، حافظ احسان کھوکھر نے خطاب کیا۔وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے پاکستان سٹیزن فورم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مثبت پیغام کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔صرف دو ماہ ملے تھے اور اس عرصہ میں کوشش کی کہ حجاج کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔اور ہم مزید پیسے بھی حاجیوں کو واپس کریں گے۔انھوں نے کہا کہ کروڑوں روپے کی ادویات حاجیوں کے پیسوں سے خریدنا بند کر رہے ہیں۔اور یہ ادویات فارما سیوٹییکل کے تعاون سے مفت فراہم کریں گے۔انھوں نے کہا کہ ہم بہترین خدمات پر سعودی عرب کے فرماں رو شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد سمو الامیر محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔سعودی عرب نے اس سال بھی مثالی انتظامات کیے۔انھوں نے کہا کہ میں نے بغیر پروٹوکول کے عام حاجیوں کے ساتھ وقت گزارا۔شکایات کا فوری ازالہ کیا ۔انھوں نے کہا کہ ہم نے کسی کو بھی مفت حج نہیں کروایا۔مفت حج بڑے بڑے سرکاری افسر کرتے تھے جو معاونین کے نام پر جا کر ڈیوٹی نہیں کرتے تھے۔ہم نے وی آئی پی کلچر کا مکمل خاتمہ کیا اور اس کو مزید بہتر کریں گے۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضٰی جاوید عباسی نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ سینیٹر طلحہ محمود نے بہترین حج کروایا۔اس سے قبل سردار محمد یوسف نے نی یہ خدمت سر انجام دی اور یہ پی ڈی ایم حکومت کا فخر ہے۔کہ وفاقی وزیر مذہبی امور اپنے پیسے خود جمع کروا کر گئے۔میں خود بھی حج پر گیا تھا اور میں چشم دید گواہ ہوں کہ سرکاری حج مثالی تھا۔مرتضی جاوید عباسی نے کہا کہ پرائیویٹ حج آپریٹرز کی شکایات آئی ہیں انھوں نے کم جگہ پر زیادہ لوگ ٹھہرائے۔ان کا احتساب ہونا چاہیے۔اور ان کے خلاف کارروائی ہونا چاہیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ حجاج کی خدمت اجر والا عمل ہے لیکن انتہائی مشکل کام ہے ۔سینیٹر طلحہ محمود نے کم وقت میں مشکل کام سر انجام دیا ۔اور دو ماہ دن رات محنت کی۔منی میں پاکستانی حاجیوں کے لیے خود کو بھی مشکل میں ڈالا۔اور پریشانی کا سامنا بھی کیا لیکن پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔سردار محمد یوسف نے کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت نے پہلے بھی مثالی حج کروایا تھا اور اب بھی میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں سینیٹر طلحہ محمود نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔صدر پاکستان سٹیزن فورم اور میزبان پروفیسر سجاد قمر نے کہا کہ سینیٹر طلحہ محمود نے کسی کو مفت حج نہیں کروایا اور اس کی مثال یہ ہے کہ جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل مولنا عبدالغفور حیدری بھی پورے پیسے ادا کر کے گئے۔انھوں نے کہا کہ سینیٹر طلحہ محمود نے شکایات پورٹل پر خود شکایات سنیں اور لوگوں کو خود فون کر کے مسائل حل کیے۔ایک حاجی کی شکایت موصول ہونے پر جب اس کو کال کی تو اس کو یقین نہیں آیا کہ وزیر نے خود فون کیا۔انھوں نے کہا کہ سینیٹر طلحہ محمود نے حاجیوں کے اربوں روپے بچا کر واپس کیے۔اور حاجیوں کے پیسے کو فنڈ میں جمع کرنے کے کلچر کا خاتمہ کیا۔پروفیسر سجاد قمر نے کہا کہ شاہی حج کی آفرقبول کرنے کی بجائے عام لوگوں کے ساتھ حج کیا۔مولنا عبدالمجید ہزاروی نے کہا کہ سینیٹر طلحہ محمود نے عام حاجیوں کے ساتھ پیدل حج کیا اور سردار یوسف نے اس وزارت کو بددعاوں کی وزارت سے دعاوں کی وزارت بنایا تھا سینیٹر طلحہ محمود نی اس کو برقرار رکھا اور مزید مفید بنایا۔تحریک جوانان کے صدر عبداللہ گل نے سٹیزن فورم کو مثبت کردار ادا کرنے پر مبارک باد دی اور کہا کہ سینیٹر طلحہ محمود نے وزیر ہونے کا حق ادا کیا ہے ۔ضرورت پے کہ سب اس کردار کو اپنائیں۔مولنا عطا دیشانی نے کہا کہ حج جیسے مقدس فریضے کو بہترین انداز میں کروانے پر سینیٹر طلحہ محمود مبارک باد کے مستحق ہیں۔تقریب میں سابق ضلع ناظم سردار سید غلام، سید جنید قاسم ،سردار لیاقت کسانہ ،مولنا سید قاسم شاہ،مولنا منظور بالاکوٹی،چوہدری نثار نون،ڈاکٹر ارشد چوہدری سردار عرفان اور کثیر تعداد میں مختلف طبقہ ہائے فکر کے نمایاں افراد نے شرکت کی۔

20/07/2023

معزز کسٹمرز،

آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے ٹریول انٹیمیشن پر بہت سختی کردی گئی ہے اور اگر کوئی حاجی اطلاع کے بغیر سعودیہ پہنچتا ہے تو اس پر شرکہ کو 1400 ریال کا جرمانہ ہے۔

آپ کو درخواست کی جاتی ہے کہ ہر حاجی کے جانے سے 48 گھنٹے پہلے اطلاع دیں، چاہے ٹرانسپورٹ کے ساتھ ویزا ہو یا بغیر۔ وگرنہ ہر طرح کا جرمانہ ایجنٹ کے ذمہ ہوگا۔

اگر آپ نے بغیر ٹرانسپورٹ ویزہ لیا ھے تو آپ کو مکمل تفصیل دینا ہو گی کہ حاجی ائیر پورٹ سے کیسے ٹریول کرے گا۔

شکریہ،
*قافلہ ممتاز ٹریول اینڈ ٹورز*

محرم الحرام کے عمرہ پیکجز آپ حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے ساتھ شام ایران ایراق میں زیارات کیلئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں مکہ ...
19/07/2023

محرم الحرام کے عمرہ پیکجز آپ حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے ساتھ شام ایران ایراق میں زیارات کیلئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بھی 3سٹار 4 سٹار 5 سٹار ہوٹلز اور بلڈنگ ہوٹل بھی حاصل کر سکتے ہیں

*یوم شہادت یکم محرم الحرام حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ*
18/07/2023

*یوم شہادت یکم محرم الحرام حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ*

آج کی حدیث مبارکہ
03/07/2023

آج کی حدیث مبارکہ

1444 ہجری کا آغاز ہو چکاہے
30/06/2023

1444 ہجری کا آغاز ہو چکاہے

بکنگ جاری ہے
06/06/2023

بکنگ جاری ہے

الحمداللہ قافلہ ممتاز ٹریولز اینڈ ٹورز کا قافلہ 07-04-2023 کو گیا تھا مکہ مکرمہ
10/04/2023

الحمداللہ قافلہ ممتاز ٹریولز اینڈ ٹورز کا قافلہ 07-04-2023 کو گیا تھا مکہ مکرمہ

*یااللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے اور اس بابرکت رات کے صدقے اور اپنے پیادے حبیب کے صدقے  اور ہمارے جتنے بھی عزیز اس دنیائ...
07/03/2023

*یااللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے اور اس بابرکت رات کے صدقے اور اپنے پیادے حبیب کے صدقے اور ہمارے جتنے بھی عزیز اس دنیائے فانی سے رخصت ہوئے ان سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین اور جو بیمار ہیں ان کو شفا کاملہ عطا فرما اور جو بے اولاد ہیں ان کو نیک صالح اولاد عطا فرما.*

120 engineers and technicians to balance the audio system in Masjid Al Haram. 7000 speakers to operate one of the larges...
27/02/2023

120 engineers and technicians to balance the audio system in Masjid Al Haram. 7000 speakers to operate one of the largest audio systems in the world.

27/02/2023

*انتخاب و اسلوب چادر* احرام :-

محترم زائرین ،احرام کی چادر کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیجیے ۔ یہ اعلی ترین پوشاک رب العزت کی جانب سے آپکے لئے منتخب کی گئی ہے۔ اس کے بغیر آپکا داخلہ حرم بیت اللہ میں ممنوع ہے۔

لہذہ جو آپکا اختیار ہے اسمیں سادہ لیکن عمدہ چادروں کا انتخاب کیجیے ۔

حج و عمرہ آپریٹرز کی جانب سے ہدیہ میں ملنے والی چادریں کبھی معیار پر پوری نہیں اترتیں تو اچھی دکان سے بہتر معیار پر پورا اترنے والی چادریں قیمتاً خرید لیں۔ المختصر معیار پر سمجھوتہ نہ کریں۔

پست قامت زیادہ چوڑی چادریں نہ لیں۔ اونچے قد والے کم عرض والی چادریں نہ لیں۔ چادروں کا طول ضرور ملاحظہ فرمائیں کم طول والی چادر بھی مناسب نہیں۔
کہتے ہیں کہ لباس بدلتا ہے تو چال بھی بدل جاتی ہے۔ اب جب چادریں زیب تن کرلیں تو انداز گفتگو بھی بدل لیں۔ سادگی ، متانت ، بلند اخلاق اور عاجزی کا پیکر بن جائیں۔

اٹھتے بیٹھتے چادروں کو سنبھالنا سیکھیں۔ اسکے کئی طریقے اپکو تجربہ کار حاجی بتا دیں گے۔ آپ پوچھ کر تو دیکھیں۔ دل میں حضرت عثمان غنی رضی اللّہ تعالیٰ عنہ کی حیا کا تصور بار بار لائیں۔ نبی کریم ﷺ کی چال کیسی تھی، کس طرح قدمین شریفین آگے بڑھاتے تھے ، سیرت نبوی کی مستند کتب کا مطالعہ کریں۔سیرت نبوی ﷺ ایک بہترین کتاب عارف بااللہ ڈاکٹر محمد عبدالحی عارفی رح سے بھی منسوب ہے۔

اپنی نظروں کی حفاظت کریں ، زبان کی حفاظت کریں۔ نفس کو مطمئن کرنے کی کوشش کریں۔ کوشش کریں کہ کسی طور تعلق خالق و مخلوق بہترین قائم ہوجائے۔ اسکے لئے کامل یقین کیساتھ یکسوئی شرط ہے

سنا ہے جسکی جتنی قربانی اس پر اتنی ہی مہربانی! اب پھر طواف کعبہ کا زائد اجر وہی لے جاسکتا ہے جسکے قدم زیادہ اٹھیں گے۔ تو پھر اگر دوسری یا اس سے اوپر کی منزل کا موقعہ ملا تو آپ خوش نصیبوں میں سے ہیں۔ یہ طویل اور قلیل فاصلے کا تقابل سہولت کیوں؟
مطاف میں بیت اللہ شریف کے پاس سچے دل ، سچی نیت اور صاف گوئی سے جائیں۔ ملاوٹ یہاں نہیں چلتی بلکہ یہاں کھوٹ، کھرے سے الگ کردیا جاتا ہے۔
یہ راہ حق ہے ، سنبھل کے چلنا ، یہاں ہے منزل قدم قدم پر!!!

*حج 2023**عازمین حج بائیو میٹرک کیسے کریں گے؟*26 فروری 2023وزات مذہبی امور حکوت پاکستان ٹوٸیٹ‏اس سال بھی عازمینِ ‎حج  *’...
26/02/2023

*حج 2023*

*عازمین حج بائیو میٹرک کیسے کریں گے؟*

26 فروری 2023
وزات مذہبی امور حکوت پاکستان ٹوٸیٹ

‏اس سال بھی عازمینِ ‎حج *’’سعودی ویزہ بائیو‘‘* موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے گھر بیٹھے بائیو میٹرک کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ یہ سہولت جیریز کے دفاتر سے بھی مفت دستیاب ہو گی۔

موبائل کیمرے کی مدد سے پاکستانی پاسپورٹ اسکین کرنا، سیلفی لینا اور فنگر پرنٹس اسکین کرنا ہوں گے۔

عازمین حج کی سہولت کیلٸے اس پوسٹ کے ساتھ ”سعودی ویزہ بائیو‘‘ موبائل ایپلی کیشن کا ایک مختصر User Guide یوزر گاٸیڈ بھی دیا گیا ہے۔ اس گاٸیڈ کی مدد سے عازمین حج بآسانی باٸیو میٹرک کر سکیں گے ان شاء اللہ۔

سعودی ویزہ بائیو‘‘ موبائل ایپلی کیشن ڈاٶن لوڈ کرنے کا لنک:

https://play.google.com/store/apps/details?id=sa.gov.mofa.saudivisabio

*آب زمزم فلٹریشن کے بعد مسجد الحرام میں کولروں تک کیسے پہنچتا ہے؟* 26 فروری 2023سعودی عرب میں حرمین شریفین کی جنرل پریز...
26/02/2023

*آب زمزم فلٹریشن کے بعد مسجد الحرام میں کولروں تک کیسے پہنچتا ہے؟*

26 فروری 2023
سعودی عرب میں حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈنسی کا کہنا ہے کہ’ آب زم زم کو مکمل طور پرمحفوظ بنانے کے لیے اسے جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے صاف کیا جاتا ہے۔‘

جنرل پریزیڈنسی کے مطابق ’پھرانتہائی محفوط طریقوں سے ادارہ سقیا تک پہنچایا جاتا ہے تاکہ وہ حرمین میں موجود کولروں تک آب زم زم کومنتقل کرسکیں‘۔

سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ادارہ امور حرمین کا کہنا ہے کہ ’آب زمزم کے امورکے نگران ادارے کی جانب سے زمزم کے کنوئیں سے پانی کو نکالنے کے بعد اسے انتہائی جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے فلٹریشن کے عمل سے گزارا جاتا ہے۔‘

’کنویں سے نکالنے کے بعد آب زمزم کو کئی مراحل سے گزارا جاتا ہے۔ زمزم کے کنویں سے پانی کو دو بڑے پمپوں کے ذریعے نکالا جاتا ہے جس کی فی گھنٹہ مقدار 360 کیوبک میٹر ہوتی ہے۔‘

پہلے مرحلے میں کنویں سے پانی کونکالنے کے بعد اسے شاہ عبداللہ فلٹریشن پلانٹ میں منتقل کیا جاتا ہے جہاں اسے بڑے ٹینکوں میں محفوظ کیا جاتا ہے۔
بعد ازاں پانی کوابتدائی طور پر فلٹرسے گزارتے ہوئے شاہ عبدالعزیز سبیل کے ٹینکوں تک پہنچایا جاتا ہے۔
اس مرحلے میں پانی کو اسٹیل کے خصوصی پائپ نیٹ ورک جس کی لمبائی تقریبا 4 کلومیٹر ہوتی ہے سے گزارتے ہوئے 5 ہزارکیوبک میٹروالے گنجائش کے بڑے ٹینکوں میں ا سٹور کیا جاتا ہے جہاں سے آب زمزم کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے فلٹریشن پلانٹ میں منتقل کیا جاتا ہے۔
شاہ عبدالعزیز سبیل سے فلٹر ہونے والے آب زم زم کو کدی کے مرکز میں موجود 10 ہزار مکعب میٹر والے ٹینکوں میں ذخیرہ کرنے کے بعد اسے 5 لیٹر والے کینز میں بھرنے کے بعد عام لوگوں کو فراہم کیا جاتا ہے۔

سعودی عرب میں حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈنسی کا کہنا ہے کہ’ آب زم زم کو مکمل طور پرمحفوظ بنانے کے لیے اسے جدید ترین ٹیکنا

26/02/2023

*حج 2023 کی تیاری*

فروری 26 2023
امید کی جارہی ہے کہ حج پالیسی کا اعلان فروری کے آخری ہفتے میں ہو جاٸے گا اور مارچ کے پہلے ہفتے سے گورنمنٹ اسکیم میں حج درخواستیں جمع کرانے کا آغاز ہوجاٸے گا ان شاء اللہ۔

عازمین حج اپنی تیاری مکمل رکھیں اور اس بات کو یقینی بناٸیں کہ کم سے کم مندرجہ ذیل تیاریاں مکمل ہوں جن کیلٸے ٹاٸم درکار ہوتا ہے اور جو حج ایپلیکیشن جمع کرانے کیلٸے لازمی درکار ہوں گی:

1۔ پاسپورٹ بنا ہو اور کم سے کم ایکسپاٸری 26 دسمبر 2023 یا زیادہ ہو۔
2۔ شناختی کارڈ ویلڈ ہو۔
3۔ کوویڈ ویکسینیشن مکمل ہو۔
4۔ حج پالیسی میں اعلان کردہ گورنمنٹ اسکیم کیلٸے رقم کا انتظام ہو۔
5۔ اس دفعہ لازمی بینک اکاٶنٹ کا سننے میں آرہا ہے۔ تفصیل حج پالیسی سے معلوم ہوگی۔

اس کے علاوہ حج ساٸز فوٹو، وارث کا شناختی کارڈ، بلڈ گروپ معلوم ہونا یہ سب ایک دن کے کام ہیں وہ سہولت سے ہو جاتے ہیں۔
باقی تفصیلات ان شاء اللہ شٸیر کی جاتی رہیں گی۔

30/01/2023

عمرہ کی مقدس زیارت آرام اور سکون کے ساتھ کریں۔  ہماری ٹریول ایجنسی آپ کے سفر کو تناؤ سے پاک اور بامعنی بنانے کے لیے جامع...
29/01/2023

عمرہ کی مقدس زیارت آرام اور سکون کے ساتھ کریں۔ ہماری ٹریول ایجنسی آپ کے سفر کو تناؤ سے پاک اور بامعنی بنانے کے لیے جامع عمرہ خدمات پیش کرتی ہے۔ فلائٹ بکنگ اور ویزا پروسیسنگ سے لے کر ہوٹل میں رہائش اور ٹرانسپورٹیشن تک، ہم ہر چیز کا خیال رکھتے ہیں۔ اپنے عمرہ کے تجربے کو ناقابل فراموش بنانے کے لیے ہم پر بھروسہ کریں۔ ابھی بک کریں اور روحانی روشن خیالی کے سفر کا آغاز کریں۔

رمضان شریف کی بکنگ جاری ہے
28/01/2023

رمضان شریف کی بکنگ جاری ہے

رمضان المبارک کی بکنگ شروع ہوگئی ہے رمضان شریف میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرے
25/01/2023

رمضان المبارک کی بکنگ شروع ہوگئی ہے رمضان شریف میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرے

عمرہ کی بکنگ جاری ہے رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہم سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے رابطہ کرے شکریہ
21/01/2023

عمرہ کی بکنگ جاری ہے رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہم سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے رابطہ کرے شکریہ

20/01/2023

ابو ماردہ *ڈیلی ویو*

*سعودی ایئرلائن کا ٹکٹ خریدیں اور مفت میں عمرہ بھی کریں*

*سعودیہ کے فضائی ٹکٹ کے ساتھ 96 گھنٹے یعنی 4 دن کا سیاحتی ویزا دینے کا اعلان*

صرف سعودی ایئرلائن کا ٹکٹ خریدتے وقت سیاحتی ویزا کے اجراء کی سہولت ہوگی۔
ویزا پر عمرہ کرنے کی بھی اجازت ہوگی۔

سعودیہ کا فضائی ٹکٹ کے ساتھ 96 گھنٹے کا سیاحتی ویزا دینے کا اعلان

18 جنوری
السعودیہ ایئرلائن کی پروازوں کے مسافروں کو ٹکٹ خریدتے وقت ساتھ ہی سیاحتی ویزا کے اجراء کی سہولت دی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عریبین ایئرلائنز ’السعودیہ‘ کے ترجمان عبداللہ الشہرانی نے بتایا ہے کہ سعودی وژن 2030 کے تحت سیاحت اور عمرے کی غرض سے سعودی عرب آنے والوں کے لیے ویزے کی سہولت جلد فراہم کی جائے گی، مملکت آنے کے لیے ٹکٹ خریدتے وقت ساتھ ہی 96 گھنٹے کا ویزا جاری کرایا جا سکے گا.
تاہم صرف السعودیہ کی پروازوں کے مسافروں کو ٹکٹ خریدتے وقت سیاحتی ویزا جاری کرانے کی سہولت دی جائے گی، اس مقصد کے لیے ڈیجیٹل سسٹم کو جلد موثر کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ سیاحتی ویزے کا دورانیہ 4 دن کا ہوگا جس پر عمرہ کرنے کی بھی اجازت ہوگی، مختلف تقریبات اور دیگر پروگراموں میں شرکت کی جا سکے گی، ویزا کے حامل افراد سعودی عرب کے کسی بھی شہر آ جا سکیں گے، السعودیہ نے اس سلسلے میں متعدد سرکاری اداروں مثلاً وزارت خارجہ، وزارت داخلہ، وزارت حج و عمرہ اور ضیوف الرحمان پروگرام سے تعاون حاصل کرلیا ہے کیوں کہ سعودی وژن کے تحت زیادہ سے زیادہ تعداد میں سیاحوں کو مملکت میں آنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔
عبداللہ الشہرانی نے کہا کہ رواں برس 2023ء کے دوران السعودیہ کے فضائی بیڑے میں 10 نئے طیاروں کا اضافہ ہو گا۔ سات ایئر بسز321 نیو اور 3 بوئنگ شامل کیے جائیں گے، جس کے ساتھ ہی رواں سال کے دوران بین الاقوامی پروازوں میں 40 فیصد اضافہ کیا جائے گا اور داخلی پروازوں کے لیے 5 لاکھ مزید نشستیں بڑھائی جائیں گی*

*ڈیلی ویو*

Address

Rodu Sultan Near ZTBL Bank Limited, Rodu Sultan
Punjab

Telephone

+923071730981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kafla e Mumtaz Travels And Tours Rodu Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kafla e Mumtaz Travels And Tours Rodu Sultan:

Share

Category

Nearby travel agencies



You may also like