بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تاجروں کی زندگی اجیرن بنائی جارہی ہے
*ایران کے شہر یزد میں حادثہ کا شکار ہونے والی پاکستانی بس کی سی ٹی وی فوٹیج*
*وڈھ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ 16 گھنٹوں سے بند ہزاروں مسافر پریشان کونسلر سلطان رئیسانی جمال خان مینگل تاحال لاپتہ ڈی سی خضدار ایس ایس پی جھالاوان عوامی پینل کے کونسلر اور انکے ساتھی کو باحفاظت بازیاب اور دھرنے کے شرکا سے مزاکرات کرنے کی بجائے تماشا دیکھ رہے ہیں وڈھ میں اختر مینگل کے مسلح جھتوں اور اغوا کاروں کی ضلعی انتظامیہ کی پشت حاصل ہے قومی شاہراہ پر مسافر حضرات غیر ضروری سفر سے گریز کریں جھالاوان عوامی پینل کا احتجاج غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا*
بلوچستان گڈز ٹرک اونر ایسوسی ایشن حب لسبیلہ کے صدر حاجی محمد عالم شاہوانی، آل پاکستان ٹرک یونین کے صدر عبد الوحید لہڑی، سندھ بلوچستان یونین مرکزی صدر ثناء اللہ بنگلزئی، اور
سندھ کے صدر عطاء اللہ بنگلزئی ،جوائنٹ سیکرٹری عزیز احمد لہڑی کا مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے باوجود بھی ایس ایس پی لسبیلہ اور ایس ایس پی حب کے جانب چیک پوسٹ لگا کر گاڑیوں سے پیسے لے رہے ہیں اس معاملے کے حوالے سے جب لسبیلہ اور حب کے ڈی پی او سے ملاقات کرنے کی کوشش تو انہوں نے ٹرانسپورٹرز سے ملاقات نہیں کئی پریس کانفرنس سے ٹرانسپورٹرز نے کہا کہ اگر 48 گھنٹوں میں ہمارے مطالبہ حل نہیں ہوئے آل ٹرانسپورٹرز مل کر ایس ایس پی حب اور ایس ایس پی لسبیلہ کے خلاف احتجاج کریں گے
زیارت کراس کوئٹہ پنجاب قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند ھوگیا
مسافر کوچ کے ڈرائیوروں کا لانگ مارچ کے شرکا کو کوئٹہ لے جانے سے انکار
وڈھ کے حالات دن بدن خراب ہورہے ہیں تمام سفر کرنے والوں سے درخواست ہے کہ سفر کرتے ہویے احتیاط کریں اور کچھ دن کے لیے بولان کے راستے کو اختیار کیا جاۓ تاکہ ہرکوی پریشانی سے بچا جاسکے۔شکریہ
اس پیغام کو اگے گروپوں میں بھی شٸیر کیا جایے
کلر کہار بس حادثے کے بعد موٹروے پولیس کی نئی حکمت عملی
تمام بسوں کو انتہائی کم رفتار سے پولیس سکواڈ میں سالٹ رینج کے خطرناک حصے سے گزارا جا رہا ہے۔
آج کلر کہار کے مقام پر یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے
#دوسرا ویڈیو# سندھ میں راجپوٹ ٹریول کی بس میں ڈاکو گھس گے Cctv فوٹیج سامنے ہے #کویٹہ # والا# ڈریوار# زندہ باد#
سندھ میں راجپوٹ ٹریول کی بس ڈاکو گھس گے Cctv فوٹیج سامنے ہے