Rahim Yar Khan Times

Rahim Yar Khan Times This is the official page of Rahim Yar Khan.All tourist places will be promoted on it.

21/04/2023

Your quaries:-eid ki namaz ka tarika eid ul fitr ki namaz ka tarika eid ki namaz eid ki namaz padhne ka tarika eid ki namaz ka tarika for ladies eid ul adha ...

12/04/2023

ضلع رحیم یارخان میں اگر کوئی دوست لیپ ٹاپ فروخت کرنا چاہتا ہے تو مجھ سے رابطہ کریں
03006756480

12/04/2023

ضلع رحیم یارخان میں اگر کوئی دوست لیپ ٹاپ فروخت کرنا چاہتاہے تو مجھ سے رابطہ کریں
03006756480

12/04/2023

یہ محترمہ پی ٹی آئی کی ہیں۔۔۔۔۔اور انکا ایجنڈہ اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے۔۔۔کیوں آج تک اسکے خلاف آواز نہیں اُٹھائی گئ۔
افسوس کہ ہمارے علماء ومشائخ اسی پی ٹی آئی سے اتحاد کررہے ہیں
یار ٹکٹ اور سیٹ ہی سب کچھ نہیں ہوتا

12/04/2023

لو جناب۔۔۔۔
اب سازش امریکہ سے نہیں ہوئی بلکہ پاکستان سے ہی ہوئی تھی۔۔۔۔کیونکہ اب امریکہ اچھا لگنے لگا ہے
یامنافقت تیرا آسرا

آستانہ عالیہ مذاقیہ انقلابیہ سازشیہ امریکیہ زمان پارک شریف❤
12/04/2023

آستانہ عالیہ مذاقیہ انقلابیہ سازشیہ امریکیہ
زمان پارک شریف❤

100 سے زائد لڑکیوں سے شادی کرنیوالے شخص کی کہانیآپ نے لوگوں کی 4 ،5، 6 یا زیادہ سے زیادہ 10 شادیوں کے بارے میں شاید سنا...
12/04/2023

100 سے زائد لڑکیوں سے شادی کرنیوالے شخص کی کہانی

آپ نے لوگوں کی 4 ،5، 6 یا زیادہ سے زیادہ 10 شادیوں کے بارے میں شاید سنا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے شخص کے بارے میں بتا رہے ہیں جس نے اپنی زندگی میں 100 سے زائد لڑکیوں سے شادی کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنایا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے حکام کے مطابق گیووانی وگلیاٹو (Giovanni Vigliotto) نامی امریکی شہری نے 1949 سے 1981کے درمیان بغیر کسی طلاق کے تقریباً 105 سے زیادہ خواتین کے ساتھ شادی کی اور ایک ہی وقت میں سب سے زیادہ شادیاں کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا۔

105 شادیوں کی کہانی کیا ہے؟

گیووانی نے امریکا کی 27 ریاستوں اور 14 مخلتف ممالک میں اپنی جعلی شناخت ظاہر کرکے 100 سے زیادہ شادیاں کیں، اس شخص کی تمام بیویاں ایک دوسرے سے ناواقف رہیں۔

رپورٹس کے مطابق اس شخص کا اصل نام گیووانی وگلیاٹو بھی نہیں تھا، وہ ہر بار نام تبدیل کرکے شادی کرتا تھا۔تاہم گیووانی وگلیاٹو نام سے اس کی شناخت اس کی آخری بیوی کی جانب سے کی گئی تھی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ دھوکے سے شادی کرنے والا یہ امریکی شہری ہر شادی کے بعد اپنی بیوی کے زیورات اور دولت لے کر رفو چکر ہوجاتا اور بیوی سے حاصل کردہ زیورات مارکیٹ میں فروخت کرکے اگلی بیوی کی تلاش شروع کر دیتا۔

تاہم گیووانی وگلیاٹو کا برا وقت اس وقت شروع ہوا جب اس کے دھوکے کا شکار آخری بیوی شیرون کلارک نے اس کے خلاف تحقیقات شروع کرتے ہوئے خود اسے ڈھونڈ نکالا۔

رپورٹس کے مطابق 100 سے زائد لڑکیوں سے شادی کر کے دھوکا دینے کے بعد بالآخر 28 دسمبر 1981 کو گیووانی کو گرفتار کرکے اس پر فراڈ اور کئی دیگر الزامات عائد کیے گئے۔

دوران ٹرائل گیووانی وگلیاٹو نے انکشاف کیا کہ اس کا اصلی نام نکولائی پیروکوف ہے اور ساتھ ہی اس نے دھوکا دہی کے لیے استعمال کرنے والے اپنے 50 جھوٹے نام بھی بتائے ۔اس کے علاوہ اس نے 105 بیویوں کے نام اور ایڈریس کی معلومات بھی پولیس کو دیں۔

رپورٹس کے مطابق نکولائی پیروکوف کو 34 سال قید اور 3 لاکھ 36 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ اس نے 8 سال ایریزونا اسٹیٹ جیل میں گزارے تاہم 1991 میں 61 سال کی عمر میں برین ہیمرج کی وجہ سے اس کی موت ہو گئی۔

12/04/2023

آپ کے اردگرد بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔😇

جن کو بس کھانے کی دعوت پیش کریں یا کھانے کا بول دیں یا پھر کھانا ان کو کسی طرح دے دیں

بس پھر جو وہ کھانے کے ساتھ کرتے ہیں اور اس کے بعد جو ہمارے ساتھ ہوتا ہے دونوں میں ویڈیو میں ہیں

😇😇😇😇😇😇

‏کہیں انصاف بِکتا ہے، کہیں انسان بِکتے ہیںہمارے ہاں مگر دونوں بہت آسان بِکتے ہیںہمیں اپنےوطن سےہےمحبت بھی عقیدت بھیمگر ا...
12/04/2023

‏کہیں انصاف بِکتا ہے، کہیں انسان بِکتے ہیں
ہمارے ہاں مگر دونوں بہت آسان بِکتے ہیں
ہمیں اپنےوطن سےہےمحبت بھی عقیدت بھی
مگر افسوس ہے آغا، یہاں ایوان بِکتے ہیں

12/04/2023

بلکل تازہ ویڈیو ۔۔۔۔۔۔

‏ہلکی ہلکی بارش
انگلینڈ کا ٹھنڈا موسم
مہنگے ترین لباس میں ملبوس
دھیمی دھیمی چہل قدمی

یہ پتا ہے کون ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟

دنیا کا سب بڑا لٹیرا
جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ چند سانسیں باقی ہیں ، یہ تو چل نہیں سکتا اگر اسے لندن نہ بھیجا گیا تو مر جائے گا

12/04/2023

تو اب بتاؤ ہم کیا کریں۔۔۔۔

‏مریم نواز کی Eyebrows جعلی ہیں Microbladed ہیں ۔ ناخن بھی نقلی ہیں ۔ Eyelashes مکمل فیک ہیں ایکسٹنشن ۔

ان سب کے ساتھ وضو نہیں ہوتا تو عمرہ کیسے ہوگا بقول فضل الرحمان کے ان جیسے تو فتوی جاری کر دیتے ہیں.

😀😀😀😀😀

15 سال قبل بائیک چوری کرنے والا MQM کا کامران ٹیسوری آج سندھ کا گورنر ہے*😀😀😀😀😀*ایک کھلی حقیقت
12/04/2023

15 سال قبل بائیک چوری کرنے والا MQM کا کامران ٹیسوری آج سندھ کا گورنر ہے

*😀😀😀😀😀*

ایک کھلی حقیقت

وزیر اعظم کشمیر کو نا اہل قرار دے دیا گیا
12/04/2023

وزیر اعظم کشمیر کو نا اہل قرار دے دیا گیا

12/04/2023

استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ والدین سے گزارش اپنی بیٹیوں کو دینِ اسلام کی تعلیمات سکھلائیں تاکہ وہ جان سکے کہ والدین کا مقام ومرتبہ کیا ہے
جی ناظرین یہ ہے وہ سیاسی شعور جو عمران خان نے اس نئی نسل کو دیا ہے کہ بیٹے بیٹیوں کو والدین کے سامنے لا کھڑا کردیا ہے

12/04/2023

مرغی اور لیموں کی چوری کی واردات وه بھی 150سی سی موٹر سائیکل پے 🤣😜

مصر 🇪🇬 کے فرعون "طوطن خامن" کا 3300 سال پرانا فولڈنگ بیڈ جو اس کے مقبرے سے دریافت ہوا ۔۔۔۔
12/04/2023

مصر 🇪🇬 کے فرعون "طوطن خامن" کا 3300 سال پرانا فولڈنگ بیڈ جو اس کے مقبرے سے دریافت ہوا ۔۔۔۔

ایک نظر ادھر بھی
11/04/2023

ایک نظر ادھر بھی

11/04/2023

ڈرو اس وقت سے جب بلاول بھٹو غصے میں آئے گا 😂😂😂😂اور ہر طرف آگ ہی آگ ہوگا🙈😁😁😁😁😂hahahahahahahaahhahahahaah

بہت شکریہ گورنر صاحب آپ نے ایک اہم قومی فریضہ پورا کرنے کے لیے ایکشن لیا ۔ خواتین کو مہندی لگانا ایک بہت بڑا قومی ایشو ہ...
11/04/2023

بہت شکریہ گورنر صاحب آپ نے ایک اہم قومی فریضہ پورا کرنے کے لیے ایکشن لیا ۔ خواتین کو مہندی لگانا ایک بہت بڑا قومی ایشو ہے۔ جس پر سابق دور حکومت میں اور اس سے بھی سابقہ ادوار میں کسی نے بھی کوئی ایکشن نہیں لیا اور نہ ہی کوئی خاص توجہ دی۔ ہم آپ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ آپ نے ایک قومی مسئلہ کو حل کرنے کے لئے خصوصی توجہ دی۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ مذکورہ تقریب میں ہمارے وزیر خارجہ کو بھی مدعو کیا جائے تاکہ تقریب کے شرکاء ان کی خصوصی صلاحیتوں سے بھی مستفید ہو سکیں۔ ملک میں آٹا نہیں ہے تو کیا ہوا غریب بھوک سے خودکشیاں کر رہے ہیں تو کیا ہوا ملک میں مہنگائی ہے تو کیا ہوا۔ لوگ تو گھاس کھا کر بھی زندہ رہ سکتے ہیں لیکن اگر خواتین کے ہاتھوں پر مہندی نہ لگائی گئی تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔

11/04/2023

حقیقت یہ ہے کہ موبائل نے ہماری روحانیت چھین لی ہے

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے وزیراعظم نااہل قرار
11/04/2023

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے وزیراعظم نااہل قرار

قابل توجہ
11/04/2023

قابل توجہ

غیرمحرم عورتوں کے درمیان بیٹھ کر نہ جانے کیا دعائیں مانگی جارہی ہیں😂😂😂
11/04/2023

غیرمحرم عورتوں کے درمیان بیٹھ کر نہ جانے کیا دعائیں مانگی جارہی ہیں
😂😂😂

11/04/2023
05/04/2023

Topic: Punjabi NaatGhareeban Ty Yateeman Da Sahara Ya Rasool AllahVoice : Farooq Mehrvi Sahib ...

05/04/2023

السلام علیکم دوستو
ضلع رحیم یارخان کے تمام دوست اس پیج کو ضرور فالو اور لائک کریں

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923006756480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Yar Khan Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rahim Yar Khan Times:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Guides in Rahimyar Khan

Show All

You may also like