Xplore_azadkashmir

Xplore_azadkashmir Xplore_azadkashmir Travel & Tours creates stress free travel experiences for you and your partners.

29/08/2024
17/06/2024

عید الاضحٰی کی تعطیلات کے دوران آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات کی جانب سفر کرنے کے حوالے سے محکمہ سیاحت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات #

09/06/2024
26/05/2024
19/05/2024
03/05/2024

محکمہ وائلڈ لائف و فشریز آزاد کشمیر
03 May 2024
"ضروری پیغام "
اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی بھی چیز عبث پیدا نہیں کی گلدار چیتا بھی جنگلی حیات میں ایک اہم مقام رکھتا ہے یہ انسانوں کو نقصان پہنچانے والے لاتعداد جانوروں کو اپنی خوراک بناتا ہے اس کو تحفظ دینے میں ہمارا اپنا فائدہ ہے موسم سرما کی وجہ سے خوارک کی بھی قلت ہو جاتی ہے خوراک کی تلاش میں یہ قریبی دیہاتوں میں لوگوں کے مال مویشیوں پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں مقامی لوگ بھی ہمیشہ انھیں مارنے پر درپے ہیں۔
آزادکشمیر میں وائلڈ لائف کے حوالے سے تحفظاتی اقدامات کی وجہ سے ایک طرف تو جنگلی حیات میں اضافہ ہوا ہے دوسری طرف جنگلی حیات اور انسانوں کے مابین تنازعات بھی بڑھ چکے ہیں
English Name: Common Leopard
Scientific Name: Panthera pardus
Urdu Name: تیندوا
Local Name: گلدار
انسان جنگلی حیات تنازعہ کی وجہ سے تیندوے کو ناپید ہونے کا خطرہ لاحق ہے۔ اس سے پہلے کہ یہ ناپید ہو، انہیں بچائیں تاکہ مستقل قریب میں ماحول کو تباہ کن خطرات سے بچایا جا سکے۔
ماحول کی بہتری اور اسے صحت مند رکھنے میں انکا اولین کردار ہے۔ یہ پودوں و جانوروں کی تعداد کو قابو میں رکھتے ہیں۔ یہ کام یہ ہی کر سکتے ہیں نہ کہ ہم!!!
ماحول کی بہتری کیلئے انکی بقاء ضروری ہے۔ اگر آبادی کے قریب تیندوے نظر آئے تو فورا محکمہ وائلڈ لائف کو آگاہ کریں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں

عوام سے خصوصاً جنگلوں کے قریب رہنے والے افراد احتیاطی تدابیر استعمال کریں۔
• مال مویشیوں کو رات میں مویشی خانوں میں بند رکھیں۔
کثیر تعداد میں مویشی پالنے والے حضرات گھر میں کتا ضرور رکھیں-
• بلاوجہ جنگلوں میں جانے سے اجتناب کریں۔
• گلدار یا دیگر جانور کا سامنا ہونے کی صورت میں اس سے راستہ کترا کر گزرجائیں۔
• تیندوا/گلدار کو قطعی تنگ نہ کریں بلکہ قریبی محکمہ وائلڈ لائف کے عملے کو اسکے بارے میں مطلع کریں۔
آبی و جنگلی حیات پر ہمارا قیمتی اثاثہ جات ہیں ان کے تحفظ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں ان کا تحفظ ہماری آنے والی نسلوں کی بقا کے لیے لازم و ملزوم ہے اگر ان کی نسل کشی کو نہ روکا گیا تو ہماری آنے والی نسلیں ان کو صرف تصاویر میں ہی دیکھ سکے گئی عوام سے استدعا ہے کہ آبی و جنگلی حیات کے تحفظ کے محکمہ وائلڈ لائف سے تعاون کریں

حمید گورسی صاحب سپروائزر وائلڈ لائف کوٹلی
0346 5184427
محمد اویس اسلم سوشل موبیلزار وائلڈ لائف کوٹلی
+92 342 5090988
پوسٹ کو آگاہی کیلئے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

شکریہ

19/04/2024
19/04/2024

بارش میں ڈرائیونگ کرتے وقت درج ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں !

محتاط رہیں۔۔۔۔۔ محفوظ رہیں۔۔





19/04/2024

موسم برسات میں چند احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کریں ! 👇

محتاط رہیں ----- محفوظ رہیں





19/03/2024

لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر
*وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ*

جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
*فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ*

ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا
*وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء*

‏ تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
*ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ*

ہے تجھکو بس طلب کی جوت
*کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ*

انساں کو ہے لاحاصل کا جنون
*قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ*

غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
*حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ*

ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
*إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ*

اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
*فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ*

تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد
*قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ*

تیری رضا میں ہی ہے سکون
*فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ

Address

Azad Kashmir
Rawala Kot
13232

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xplore_azadkashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Xplore_azadkashmir:

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Rawala Kot

Show All