Visit Kashmir - Visit2Kashmir.pk

Visit Kashmir - Visit2Kashmir.pk Explore the heaven on earth - Kashmir. Plan your trip with travel destination guides expert advice,
(1)

1st snowfall of winter at Ganga Choti, Bagh, Azad Kashmirگنگا چوٹی، باغ، آزاد کشمیر کا دل برف سے ٹھنڈا ہو گیا۔          ...
11/11/2023

1st snowfall of winter at Ganga Choti, Bagh, Azad Kashmir

گنگا چوٹی، باغ، آزاد کشمیر کا دل برف سے ٹھنڈا ہو گیا۔

Beautiful Hajira, AJK
14/10/2023

Beautiful Hajira, AJK

Rawalakot city at the moment
12/07/2023

Rawalakot city at the moment

راولاکوٹ کے قریب ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ترنوٹی کے بند جنگل کی "پہاری ایروٹی" سب سے خوبصورت اور تاریخی جگہ ہے ۔ را...
15/06/2023

راولاکوٹ کے قریب ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ترنوٹی کے بند جنگل کی "پہاری ایروٹی" سب سے خوبصورت اور تاریخی جگہ ہے ۔ راولاکوٹ سے 10 کلومیٹر دورصرف 30 منٹ کی مسافت پر واقع یہ جگہ جہاں انتہائی بلندی پر گھنے جنگل کے جھرمٹ میں واقع ہے وہاں ہر وقت چلنے والی ٹھنڈی ہوائیں آپ کے سفر کی تھکاوٹ دور کرتی ہیں۔اس مقام تک جانے کے لیے سڑک پختہ ہے۔آخری ایک کلومیٹر سولنگ والا ایریا ہے لیکن گاڑیاں منزل تک جاتی ہیں۔ آپ ایک دفعہ فیملی کے ساتھ ضرور ویزٹ کریں۔

حویلی سیاحتی فیسٹیول نیلفری 11 جون 2023
14/06/2023

حویلی سیاحتی فیسٹیول نیلفری 11 جون 2023

گارڈن فریش خوبانی اور پلمپ 😋
28/05/2023

گارڈن فریش خوبانی اور پلمپ 😋

راولاکوٹ۔۔۔ سنگولہ پر منڈلاتے بادلوں کا خوبصورت منظر
07/05/2023

راولاکوٹ۔۔۔ سنگولہ پر منڈلاتے بادلوں کا خوبصورت منظر

29/04/2023
Scenic view of sunset
01/02/2023

Scenic view of sunset

آزاد کشمیر کے بیشتر حصے اس وقت برف میں ڈھکے ہوئے ہیں یہ تصویر چھوٹاگلہ جھیل کی طرف جاتے ہوئے  کھائیگلہ کے قریب کے پہاڑی ...
24/01/2023

آزاد کشمیر کے بیشتر حصے اس وقت برف میں ڈھکے ہوئے ہیں یہ تصویر چھوٹاگلہ جھیل کی طرف جاتے ہوئے کھائیگلہ کے قریب کے پہاڑی سلسلے کا خوبصورت منظر ہے۔

گنگا چوٹی، باغ، آزاد کشمیر کا برف میں ڈھکے پہاڑی سلسلے کا خوبصورت منظر                                                  ...
21/01/2023

گنگا چوٹی، باغ، آزاد کشمیر کا برف میں ڈھکے پہاڑی سلسلے کا خوبصورت منظر

12/01/2023

آزاد کشمیر میں موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ آزاد کشمیر میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مدد کیلیے قریب ترین ریسکیو 1122 کے مندرجہ ذیل کنٹرول رومز ٹیلی فون نمبرات پر رابطہ کریں۔شکریہ۔!!!
1_ریسکیو 1122 مظفرآباد
05822-924228
924229.
924230

2-ریسکیو 1122 میرپور
05827-920563
920566
920567
920570

3_ ریسکیو 1122 بھمبھر
05828 920224

4- ریسکیو 1122 کوٹلی
05826 920166
05826 920165

5- ریسکیو 1122 راولاکوٹ
05824 920575

6- ریسکیو 1122 پلندری
05825 920069

7-ریسکیو1122جہلم ویلی(ہٹیاں بالا)
05822 922600

8-ریسکیو 1122 لیپہ ویلی یونٹ۔
03556052134
03556275749

9-ریسکیو 1122 نیلم ویلی و شاردہ یونٹ.
03558126666
03556400115

Village Wandrikee, Sudhnuti Azad Kashmir
31/12/2022

Village Wandrikee, Sudhnuti Azad Kashmir

Finally,  snowfall has started in pearl valley and it's soundings.
29/12/2022

Finally, snowfall has started in pearl valley and it's soundings.

These beautiful pictures captured during visit to Abbaspur form Bagh via Lusdanna, Hajipir & Aliabad, Azad Jammu & Kashm...
28/08/2022

These beautiful pictures captured during visit to Abbaspur form Bagh via Lusdanna, Hajipir & Aliabad, Azad Jammu & Kashmir.

باغ سے براستہ لسڈنہ ،حاجی پیر، علی آباد سے عباسپور تک کا سفر تصویروں کی قید میں۔

Beauty of Pirchanasi, Muzaffarabad.پیرچناسی، مظفرآباد۔
11/08/2022

Beauty of Pirchanasi, Muzaffarabad.
پیرچناسی، مظفرآباد۔

Beauty of Poonch, Tolipeer تولی پیر۔
08/08/2022

Beauty of Poonch, Tolipeer تولی پیر۔

ساون اپنے جوبن پر۔۔۔A beautiful day of monsoon season.
31/07/2022

ساون اپنے جوبن پر۔۔۔
A beautiful day of monsoon season.

27/07/2022

The first 10,000 ft above green meadow which is accessible by road easily.

Ganga Choti, Bagh, AJK.

18/07/2022

راولاکوٹ۔ پہاڑی زبان میں اسے "پہگنےیاڑ" کہتے ہیں جبکہ انگریزی میں بلیک ریسبری کہا جاتا ہے۔ کسی کو اسکی اردو معلوم ہے تو ...
01/07/2022

راولاکوٹ۔ پہاڑی زبان میں اسے "پہگنےیاڑ" کہتے ہیں جبکہ انگریزی میں بلیک ریسبری کہا جاتا ہے۔ کسی کو اسکی اردو معلوم ہے تو بتائے۔


راولاکوٹ۔ موسم بہار کے شروع ہوتے ہی بے شمار چرند پرند کشمیر کی حسین وادیوں میں نکل آتے ہیں۔ ان میں زیادہ تر خطرناک نہیں ...
04/05/2022

راولاکوٹ۔ موسم بہار کے شروع ہوتے ہی بے شمار چرند پرند کشمیر کی حسین وادیوں میں نکل آتے ہیں۔ ان میں زیادہ تر خطرناک نہیں ہوتے مگر عام آدمی پر اپنا خوف طاری کر دیتے ہیں۔ تصویر میں ایک خاص قسم کی سرخ سر والی چھپکلی ہے۔ جس کے بارے میں مشہور ہے کہ سر سے کاٹتی ہے مگر یقین مانیں اس کا کاٹا میں نے نہ کبھی سنا نہ دیکھا۔ پہاڑی زبان میں اسے "رت منڈیا سانٹولہ" کہتے ہیں۔

27/01/2022

Beautiful view of roadsides after snowfall, heading from airport to Rawalakot city.

23/01/2022

مہمان نوازی اور پیشے سے وفاداری کا مظاہرہ کرتا وردی میں ملبوس یہ شخص ضلع پونچھ آزاد کشمیر کے ایس ایس پی سید وحید گیلانی ہیں جو برف میں پھنسی سیاحوں کی گاڑی خود ڈراٸیو کر کے نکال رہے ہیں۔

First look after snowfall
09/01/2022

First look after snowfall

دسمبر اور راولاکوٹ۔۔۔
11/12/2021

دسمبر اور راولاکوٹ۔۔۔

تولی پیر ۔ رواں موسم سرما کی پہلی برفباری۔۔
05/12/2021

تولی پیر ۔ رواں موسم سرما کی پہلی برفباری۔۔

بنجوسہ/ چھوٹا گلہ جھیل۔۔۔ ہر موسم میں قدرتی حسن سے مالا مال، قدرت کا انمول تحفہ اور شام کی چائے کا لطف زندگی کو نئی جانب...
31/10/2021

بنجوسہ/ چھوٹا گلہ جھیل۔۔۔ ہر موسم میں قدرتی حسن سے مالا مال، قدرت کا انمول تحفہ اور شام کی چائے کا لطف زندگی کو نئی جانب سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔

A beautiful evening at Chura Gali, Abbaspur, Azad Kashmir.
29/04/2021

A beautiful evening at Chura Gali, Abbaspur, Azad Kashmir.

27/04/2021

کراٹہ پار واٹر فال کا حسین منظر۔

قدرت کا حسین تحفہ، بنجوسہ سے تقریباً 10 کلو میٹر دور، تڑارکھل کے قریب کراٹہ پار واٹر فال کا حسین منظر۔                  ...
25/04/2021

قدرت کا حسین تحفہ، بنجوسہ سے تقریباً 10 کلو میٹر دور، تڑارکھل کے قریب کراٹہ پار واٹر فال کا حسین منظر۔


@ Trarkhel ajk

⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️ہلکی بارش کے بعد دھوپ کے نکلتے ہی جو قوس قزح کے رنگ بکھرتے ہیں وہ اس حسن کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔           ...
24/04/2021

⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️
ہلکی بارش کے بعد دھوپ کے نکلتے ہی جو قوس قزح کے رنگ بکھرتے ہیں وہ اس حسن کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔

آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے ایک اسکول کی عمارت،  پہاڑی پر واقع ہے، جس کے اطراف خوب صورت جنگل ہے۔ کیا حسین منظر ہے۔         ...
09/04/2021

آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے ایک اسکول کی عمارت، پہاڑی پر واقع ہے، جس کے اطراف خوب صورت جنگل ہے۔ کیا حسین منظر ہے۔

ڈنہ، ناگیشور، پلندری، آزاد کشمیر                                                      @ Palandri
08/04/2021

ڈنہ، ناگیشور، پلندری، آزاد کشمیر
@ Palandri

ڈنہ بازار، پلندری، آزاد کشمیر
08/04/2021

ڈنہ بازار، پلندری، آزاد کشمیر

سرال جھیل۔۔۔13600 فٹ کی بلندی پر واقع سحرطراز یہ جھیل وادئ نیلم اور وادئ کاغان کے درمیان نوری ٹاپ کے قریب واقع ہے اس تک ...
01/04/2021

سرال جھیل۔۔۔
13600 فٹ کی بلندی پر واقع سحرطراز یہ جھیل وادئ نیلم اور وادئ کاغان کے درمیان نوری ٹاپ کے قریب واقع ہے اس تک پہنچنے کیلے دونوں اطراف سے جایا جا سکتا ہے۔کشمیر سے شاردہ بائیں جانب نوری ٹاپ والے ٹریک پر بذریعہ جیپ نوری ٹاپ پہنچ جائیں نوری ٹاپ سے چار سے چھ گھنٹے کی ٹریکنگ کے بعد سرال جھیل تک پہنچ سکتے ہیں یا کاغان سے جل کھڈ سے جیپ کے ذریعے نوری ٹاپ تک پہنچ جائیں اور پھر یہاں سے جھیل سرال۔۔۔ دودی پت سر جھیل سے بھی اسکا ٹریک جاتا ہے۔۔۔بلند پہاڑوں کے بیچ ایک وسیع پیالہ نما وادی میں ایک کلو میٹر لمبی جھیل سرال علاقے کی خوبصورت ترین جھیل ہے یہ جھیل نوری ٹاپ سے چھ کلو میٹر شمال کی جانب برفوں سے مزین سر سبز پہاڑوں میں ایک نگینے کی مانند جڑی ہوئی ہے اسکی سطح پر تیرتے برفانی تودے اس جھیل کا خوابناک منظر پیش کرتے ہیں۔اسکی خوبصورتی دیکھ کر دل کو بے حد سکون ملتا ہے۔
@ Neelum Valley

کشمیر میں موسم بہار کی ایک جھلک۔۔۔
07/03/2021

کشمیر میں موسم بہار کی ایک جھلک۔۔۔

موراٹی، پپے ناڑ سے تراڑکھل شہر کا نظارہ۔
06/02/2021

موراٹی، پپے ناڑ سے تراڑکھل شہر کا نظارہ۔

View of Charr, Rawalakot in winter 2020.                                                  @ Rawalakot
06/02/2021

View of Charr, Rawalakot in winter 2020.

@ Rawalakot

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Visit Kashmir - Visit2Kashmir.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share