Pakistan Travel & Tour Agency

Pakistan Travel & Tour Agency Pakistan Travel & tour Agency
Let's Explore The Beauty Of Pakistan
See How Much Beautiful Our Norther Areas
(1)

02/01/2023

Upper Neelum Valley Azad Jammu Kashmir

01/01/2023

Kalam Swat.
30/12/2022

31/12/2022

Snowfall Upper Neelum Azad jammu Kashmir 29/12/2022

30/12/2022

Snowfall Upper Neelum Azad jammu Kashmir Pakistan
29/12/2022

25/12/2022

Mansehra Thakot
Express way
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

22/12/2022

Shigar The land of K2
Skardu GilGit Baltistan

22/12/2022

Swat Malam Jabba

20/12/2022

Pakistan Travel & Tour Agency
Call
03223577019
03337869177

Pakistan Travel & Tour Agency
19/12/2022

Pakistan Travel & Tour Agency

Pakistan Travel & Tour Agency Call0322357701903337869177
18/12/2022

Pakistan Travel & Tour Agency
Call
03223577019
03337869177

15/12/2022

Pakistan Travel & Tour agency
All luxury Car Available for Rent
From Rawalpindi Islamabad
To All Pakistan

13/12/2022

Khanpur Dam kpk Pakistan

10/12/2022

Skardu GilGit Baltistan
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

09/12/2022

Shigar The Land of K2
GilGit Baltistan
Skardu
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

09/12/2022

Hazara Motorway Mansehra
KPK Pakistan
💙💙💙💙💙💙💙💙

01/12/2022

Pakistan Travel & Tour Agency
From Islamabad To Any City of
Pakistan
Call #03223577019
#03337869177

Pakistan Travel & Tour AgencyFrom Rawalpindi IslamabadTo Any City of Pakistan 💙💙💙💙❤️❤️❤️❤️❤️
01/12/2022

Pakistan Travel & Tour Agency
From Rawalpindi Islamabad
To Any City of Pakistan
💙💙💙💙❤️❤️❤️❤️❤️

30/11/2022

Pakistan Travel & Tour Agency
Beautiful Balochistan
Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

30/11/2022

Pakistan Travel & Tour Agency


🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

29/11/2022

Pakistan Travel & Tour agency
Rawalpindi Islamabad
#03223577019
#03337869177

26/11/2022

Railway station Lahore

20/11/2022
16/11/2022

Daman-e-koh Islamabad
Pakistan Travel & Tour Agency
#03223577019
#03337869177

14/11/2022

Enjoy live Snowfall with
Pakistan Travel & Tour Agency

09/11/2022

Pakistan Team congratulations
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Netherland win match💙💙💙💙💙💙💙💙🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
06/11/2022

Netherland win match
💙💙💙💙💙💙💙💙
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

03/11/2022

‏عمران خان پر حملے کو ناکام بنانے والے نوجوان ہیرو💙💙💙💙

03/11/2022

‏لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

بیشک مارنے والے سے بڑا بچانے والا ہے۔ خان صاحب کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اللہ نے ان کی جان کی حفاظت کی۔ 🤲🏻

03/11/2022

اس شٹ پہن نے والے بھائی کو سلام اس نے حملہ آور کو روک کے رکھا

○سیرۃ النبی صل اللہ علیہ والہ و سلم. ..قسط آخری قسط 15..○آپ صل اللہ علیہ والہ و سلم کا بچپن مبارک ہمارے پیارے نبی صلَّی ...
02/11/2022

○سیرۃ النبی صل اللہ علیہ والہ و سلم. ..قسط آخری قسط 15..
○آپ صل اللہ علیہ والہ و سلم کا بچپن مبارک
ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی رِضاعی والِدہ حضرتِ سیّدتُنا حلیمہ سَعْدِیہ رضی اللہ تعالٰی عنہا آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مُبارَک بچپن کے حالات بیان کرتے ہوئے فرماتی ہیں:
پہلا دیدار: میں نے پہلی مرتبہ آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی اِس حال میں زِیارت کی کہ آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم اُونی لباس پہنے ریشمی بستر پر آرام فرمارہے تھے، میں نے نرمی سے جگایا تو آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے مُسکراتے ہوئے آنکھیں کھولیں اور میری طرف دیکھا،اِتنے میں مبارک آنکھوں سے ایک نور نکلا اور آسمان کی طرف بلند ہوتا چلاگیا، یہ دیکھ کر میں نے شوق و محبّت کے عالَم میں آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی پیشانی کو چوم لیا۔(مواہب الدنیہ،ج1،ص79) جب آپ میرے گھر تشریف لائے تو قَحْط دور ہوگیا: میرا قبیلہ ’’بنی سَعْد“ قَحْط میں مبتلا تھا، جب میں آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو لے کر اپنے قبیلے میں پہنچی تو قَحْط دور ہوگیا، زمین سَر سَبْز، درخت پھلدار اور جانور فربہ (یعنی موٹے تازے)ہوگئے۔گھر روشن رہتا:ایک دن میری پڑوسن مجھ سے بولی: اے حلیمہ! تیرا گھر ساری رات روشن رہتا ہے، اِس کی کیا وجہ ہے؟ میں نے کہا: یہ روشنی کسی چراغ کی وجہ سے نہیں، بلکہ محمد(صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم)کے نورانی چہرے کی وجہ سے ہے۔ بکریاں: میرے پاس 7 بکریاں تھیں، میں نے آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا مُبارَک ہاتھ اُن بکریوں پر پھیرا تو اِس کی بَرَکت سے بکریاں اتنا دودھ دینے لگیں کہ ایک دن کا دودھ 40 دن کے لئے کافی ہوجاتا تھا۔ اِتنا ہی نہیں میری بکریوں میں بھی اِتنی برکت ہوئی کہ سات سے 700 ہوگئیں۔ تالاب بَرَکت والا ہوگیا: قبیلے والے ایک دن مجھ سے بولے: ان کی برکتوں سے ہمیں بھی حصّہ دو! چنانچہ میں نے ایک تالاب میں آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مُبارَک پاؤں ڈالے اور قبیلے کی بکریوں کو اُس تالاب کا پانی پلایا تو ان بکریوں نے بچے جنے(پیدا کئے)اور قوم ان کے دودھ سے خوشحال و مالدار ہوگئی۔بکری کا سجدہ: ایک دن میں (حضرت) محمد(صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم) کو گود میں لئے بیٹھی تھی کہ چند بکریاں قریب سے گزریں، اُن میں سے ایک بکری نے آگے بڑھ کر آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو سجدہ کیا اور سَر مُبارَک کوبوسہ دیا۔
کھیلنے سے گُریز..:آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی عُمْر مُبارَک جب 9 ماہ ہوئی تو اچّھی طرح کلام فرمانے لگے، آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو لڑکے کھیلنے کے لئے بلاتے تو ارشاد فرماتے: مجھے کھیلنے کے لئے پیدا نہیں کیا گیا۔
مختلف برکات کا ظُہور:آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم میرے بچّوں کے ساتھ جنگل جاتے اور بکریاں چَرایا کرتے تھے۔ ایک دن میرا بیٹا مجھ سے بولا: امّی جان! (حضرت)محمد(صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم) بڑی شان والے ہیں، جس جنگل میں جاتے ہیں ہَرا بھرا ہوجاتا ہے، دھوپ میں ایک بادل اِن پر سایہ کرتا ہے، ریت پر آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے قدم کا نشان نہیں پڑتا، پتّھر اِن کے پاؤں تلے خمیر (گُندھے ہوئے آٹے)کی طرح نرم ہوجاتا اور اُس پر قدم کا نشان بن جاتا ہے، جنگل کے جانور آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے قدم چومتے ہیں۔.. سبحان اللہ. .

سیرۃ النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم... قسط 14.  ..                    تذکرہ سیدہ آمنہ بنت وہب.   فخر ِ کائنات، سرورِ دوجہا...
31/10/2022

سیرۃ النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم... قسط 14. .. تذکرہ سیدہ آمنہ بنت وہب. فخر ِ کائنات، سرورِ دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ بنتِ وہب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب بن مرہ کا تعلق قریش کے ایک معزز ترین خاندان سے تھا۔ آپ کے والد وہب بن عبد مناف شرافت اور فطری قابلیت کی بنیاد پر بنو زہرہ کے سردار تھے۔ جب کہ آپ کے دادا عبد مناف بن زہرہ تھے، جن کے نام کو ان کے چچا زاد عبد مناف بن قصی کے نام کے ساتھ ملا کر دونوں کو ”منافان“ کہا جاتا تھا۔ یہ عظمت اور رفعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد محترم حضرت عبداللہ کو ورثے میں ملی کہ آپ منافان یعنی عبدمناف بن قصی اور عبدمناف بن زہرہ کی عزت و عظمت کے وارث تھے۔
سیدہ آمنہ رضی اللہ عنہا کا اپنی والدہ کی جہت سے بھی نسب کم عزت والا نہیں تھا۔ آپ کی والدہ کا نام برہ بنتِ عبدالعزیٰ بن عثمان بن عبدالدار بن قصی بن کلاب تھا۔ جب کہ آپ کی نانی ام حبیب بنت ِ اسد بن عبدالعزیٰ بن قصی جیسی شان دار خاتون تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ اپنے نسب پر فخر کرتے ہوئے فرماتے تھے: ۔
”اللہ تعالیٰ ہمیشہ سے مجھے پاک پشتوں سے پاک رحموں میں منتقل فرماتا رہا… ہر آلائش سے پاک کرکے ہر آلودگی سے صاف کرکے۔ جہاں کہیں دو شاخیں پھوٹیں وہاں اللہ تعالیٰ نے مجھے اُس شاخ میں منتقل کیا جو دوسری سے بہتر تھی۔“
رسولِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ ماجدہ سیدہ آمنہؓ کی زندگی بڑی پاکیزہ اور بے داغ تھی۔ آپ گلستانِ قریش کی کلی، بنوزہرہ کی بیٹی اور نہایت پردہ دار خاتون تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ مورخین نے آپ کا سراپا بیان نہیں کیا۔ لیکن آپ ؓکے پاکیزہ سیرت و کردار کی خوشبو پورے مکہ مکرمہ میں پھیلی ہوئی تھی۔ آپ ؓنے اپنے چچا وہب بن عبد مناف کی حضانت میں پرورش پائی تھی۔ آپ ؓکے خاندان کے زمانہ قدیم سے بنو عبد مناف کے ساتھ اچھے روابط چلے آرہے تھے۔ نمایاں اور قابل فخر سرگرمیوں میں آپ ؓ کا خاندان قریش کے ساتھ برابر شریک رہا۔ حلف الفضول اور حلف المتطیبین دونوں میں بنو ہاشم کے ساتھ شامل تھا۔ حضرت عبدالمطلب نے اپنے عزیز ترین بیٹے حضرت عبداللہؓ کی شادی کے لیے سیدہ آمنہ بنت ِ وہب کا انتخاب کیا۔ ابن اسحاق کی روایت ہے کہ شادی کے روز قریش کی عورتوں میں حسب و نسب کے اعتبار سے سب سے افضل حضرت آمنہؓ تھیں۔
حضرت عبداللہؓ نے بہت کم عمر پائی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت سے چند ماہ پہلے قریش کے شرفاء کی طرح حسبِ معمول سامانِ تجارت لے کر غزہ (فلسطین) گئے۔ واپسی میں بیمار ہوگئے۔ جب قریش کا قافلہ مدینہ پہنچا تو آپ کے مرض نے شدت اختیار کرلی۔ وہ مجبوراً اپنے والد کی ننھیال بنونجار کے یہاں ٹھیر گئے اور وہیں آپ کا انتقال ہوگیا۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کے بعد عرب کی روایت کے مطابق سیدہ آمنہؓ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو رضاعت کے لیے حضرت حلیمہ سعدیہ کے حوالے کردیا۔ چار سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلہ بنو سعد میں گزارے۔ سیدہ آمنہ ؓنے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت حلیمہ سعدیہ کے سپرد کرتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف بصورت اشعار بیان کیے تھے۔ اس طرح خواتین میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ ماجدہ سیدہ آمنہؓ کو پہلی نعت گو خاتون ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک چھے سال کی ہوئی تو سیدہ آمنہؓ آپ کو لے کر آپ کے ننھیال یثرب چلی گئیں۔ وہاں ایک ماہ قیام کے بعد مکے کو واپسی ہوئی تو مقام ابوا پہنچ کر ان کا انتقال ہوگیا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کم عمری ہی میں اپنی والدہ ماجدہ کے سایہ شفقت سے محروم ہوگئے تھے، لیکن والدہ کی یاد ہمیشہ آپؐ کے دل میں رہی۔ آپؐ اپنی والدہ ماجدہ کے متعلق فرمایا کرتے تھے: ”میں بنو سلیم کی کریم عورت کا فرزند ہوں“۔ مدینہ منورہ ہجرت کے موقع پر جب آپ نے عدی بن نجار کے محلے کو دیکھا تو ارشاد فرمایا: ”یہاں میں اپنی والدہ کے ساتھ آیا تھا اور اس گھر میں میرے والد جناب عبداللہ کی قبر ہے۔“ حدیبیہ کے عمرہ میں آپؐ نے ابوا کے مقام پر اپنی والدہ ماجدہ کی قبر کی زیارت بھی فرمائی۔......جاری ہے...

سیرۃ النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم... قسط 13.               حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پر ہونے والے معجزاتحضور...
30/10/2022

سیرۃ النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم... قسط 13. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پر ہونے والے معجزات

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پر ہونے والے معجزات
حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمتہ علطیہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے سلسلے میں آیات و کرامات بے شمار ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں کہ ایوان کسریٰ لرز اٹھا اور اس کے چودہ کنگرے گر گئے اور دریائے سادہ خشک ہو گیا اور اس کا پانی زیر زمین چلا گیا اور رود خانہ سادہ جسے وادی سادہ کہتے ہیں جاری ہو گیا حالانکہ اس سے قبل اسے منقتع ہوئے ایک ہزار سال گزر چکا تھا اور فارسیوں کا آتشگدہ بجھ گیا جو کہ ایک ہزار سال سے گرم تھا۔
(مدارج النبوۃ جلد ۲ ص ۲۷)
جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیدا ہوئے تو اللہ تعالٰی نے آپ کو پاکیزہ بدن اور تیز بو کستوری کی طرح خوشبودار اور ختنہ شدہ، نان بریدہ، چہرہ نورانی ، آنکھیں سرمگیں دونوں شانوں کے درمیان مہرہ نبوت درخشاں پیدا فرمایا۔ (سیرت رسول عربی ص ۳۴)
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پر اللہ تعالٰٰی نے آپ کی والدہ ماجدہ پر ایک روشن بادل ظاہرفرمایا کہ جس میں روشنی کے ساتھ گھوڑوں کے ہنہنانے اور پرندوں کے اڑنے کی آوازیں تھیں اور کچھ انسانوں کی بولیاں تھیں اور اعلان ہوا کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مشرق و مغرب اور سمندروں کی بھی سیر کراؤ تا کہ تمام کائنات کو ان کا نام اور حلیہ اور ان کی صفت معلوم ہو جائے اور ان کو تمام جاندار مخلوق یعنی جن و انس ملائکہ اور چرندوں پرندوں کے سامنے پیش کرو اور تمام انبیاء اکرام کے اخلاق حسنہ سے مزین کرو اور اس کے بعد وہ بادل چھٹ گئے ستارے قریب آ گئے اور منادی نے اعلان کیا کہ واہ واہ کیا خوب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام دنیا پر قبضہ دے دیا اور کائنات عالم کی کوئی چیز باقی نہ رہی کہ جو ان کے قبضہ اقتدار و غلبہ اطاعت میں نہ ہو پھر تین شخص نظر آئے ایک کے ہاتھ میں چاندی کا لوٹا دوسرے کے ہاتھ میں سبز زمرد کا طشت تیسے کے ہاتھ میں ایک چمکدار انگوٹھی تھی۔ انگوٹھی کو سات مرتبی دھو کر حضور کے دونوں شانوں کے درمیان مہر نبوت لگا دی پھر آپ کو ریشمی کپڑے میں لپیٹ کر آپ کی والدہ ماجدہ کے سپرد کر دیا گیا۔
(مدارج النبوۃ ج ۲ ص ۲۴، ۲۵، ۲۶، الخصائص الکُبریٰ ج ۱ ص ۹۷۔ سیرت مصطفٰی ص ۵۹، ۶۰۔ قصص الانبیاء ص ۴۰۱)
ولادت شریف کے وقت غیب سے عجیب و غریب امور ظاہر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور سے حرم شریف کی پست زمین اور ٹیلے روشن ہو گئے اور آپ کے ساتھ ایک ایسا نور خارج ہوا کہ شام کے محلات نظر آ گئے اور آسمانوں پر پہلے شیاطین چلے جاتے تھے اور کاہنوں کو بعض مغیبات کی خبر دے دیتے تھے اور وہ لوگوں کو کچھ اپنی طرف سے ملا کر بتا دیا کرتے تھے لیکن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے آسمانوں میں ان کا آنا جانا بند ہو گیا اور آسمانوں کی حفاظت شہاب ثاقب سے کر دی گئی تو اس طرح وحی اور غیر وحی میں غلط ملط ہو جانے کا اندیشہ جاتا رہا۔
شہر مدائن میں محل کسریٰ پھٹ گیا اور اس کے چودی کنگرے گر پڑے اور فارس کے آتشکدے ایسے سرد پڑ گئے کہ ہر چند ان میں آگ جلانے کی کوشش کی گئی مگر نہ جلتی تھی ۔ بحیر سادہ جو ہمدان و قم سے درمیان ایک بلکل خشک ہو گیا وادی سادہ جو شام و کوفہ کے درمیان تھی جو کہ بلکل خشک ہو پڑی تھی لبالب بہنے لگی۔
(سیرت رسول عربی ص ۳۶، دین مصطفیٰ ص ۸۵)

Address

Faizabad, I 8/4 I-8, Islamabad, Islamabad Capital Territory
Rawalpindi
4400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Travel & Tour Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Travel & Tour Agency:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Agencies in Rawalpindi

Show All