Bayyinah Travel & Tours Pvt Ltd

Bayyinah Travel & Tours Pvt Ltd Umrah Services & World Wide Air Ticketing
(3)

25/07/2022
Insha AllahTravelling in Muharram 1443Bayyinah Travel & Tours Pvt Ltd
25/07/2022

Insha Allah
Travelling in Muharram 1443
Bayyinah Travel & Tours Pvt Ltd

24/07/2022
24/07/2022
Good NewsUmrah Booking is Open             Bayyinah Travel & Tours Pvt Ltd           @
24/07/2022

Good News
Umrah Booking is Open

Bayyinah Travel & Tours Pvt Ltd @

Umrah booking open. عمرہ بکنگ جاری ہے
14/07/2022

Umrah booking open.
عمرہ بکنگ جاری ہے

13/05/2022

*عمرہ پیکج شوال*

*🕋 عمرہ 21 دن مکمل🕋*

*Direct Flight Saudi Airline*

روانگی گروپ *18مئی* اسلام آباد سے جدہ
••••••••••••••••••••••••
*Package*

Makkah Hotel.
*Distance (450) Meter*

Medina Hotel.
*150m to 250m Markazia*

*Dep* : *18May 22
*Islamabad To Jeddah*

*Arr* :07 June 22
*Jeddah To Islamabad*

****Quad Room
*PKR:2,19,000*
***Triple Bed Room
*PKR: 2,35,000*
**Double Bed Room
*PKR: 2,50,000*
..........••••••••............
*پیکج میں شامل*

*Umrah Visa + Saudi Airline (Return Ticket) + Transport + Accomodation + Ziyaraat(Makkah-Medinah) + Ahraam Gift + Maqam e Ja'rana Umrah + Umrah Training*.
*نیز عمرہ ویزا کی آخری تاریخ 16 مئی ہے، جو حضرات عمرہ پر جانے کے خواہش مند ہیں وہ 16مئی سے پہلے پاسپورٹ جمع کروائیں*
*پیکج کی رقم 💯 فی صد ایڈوانس جمع کروانا ہو گی*
::::::::::::::::::::::::::::::::
*رابطہ*
*Bayyinah Travel & Tours Pvt Ltd*
*Al-Qazi Ease Travel Pvt Ltd* (IATA)
*قاضی عمرذیشان*

فون: *0313520888*

👈اعلانعمرہ ویزہ کی آخری تاریخ 15شوال یعنی 16 مئی ہے  جو احباب عمرہ کرنے جانے کے خواہشمند ہیں وہ جلد اپنے پاسپورٹ جمع کرو...
10/05/2022

👈اعلان
عمرہ ویزہ کی آخری تاریخ 15شوال یعنی 16 مئی ہے
جو احباب عمرہ کرنے جانے کے خواہشمند ہیں وہ جلد اپنے پاسپورٹ جمع کروائیں۔ نیز روانگی 30 شوال تک ممکن ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
03135208880

*عمرہ پیکج شوال* *🕋 عمرہ 21 دن مکمل🕋**Direct Flight Saudi Airline*روانگی گروپ *10 مئی* اسلام آباد سے جدہ                ...
03/05/2022

*عمرہ پیکج شوال*

*🕋 عمرہ 21 دن مکمل🕋*

*Direct Flight Saudi Airline*

روانگی گروپ *10 مئی* اسلام آباد سے جدہ
••••••••••••••••••••••••
*Package*

Makkah Hotel.
*Distance (500) Meter*

Medina Hotel.
*Markiza*

*Dep* : *10 May 22
*Islamabad To Jeddah*

*Arr* :30 May 22
*Jeddah To Islamabad*

****Quad Room
*PKR:2,19,000*
***Triple Bed Room
*PKR: 2,35,000*
**Double Bed Room
*PKR: 2,50,000*
..........••••••••............
*پیکج میں شامل*

*Umrah Visa + Saudi Airline (Return Ticket) + Transport + Accomodation + Ziyaraat(Makkah-Medinah) + Ahraam Gift + Maqam e Ja'rana Umrah + Umrah Training.

*پیکج کی رقم 💯 فی صد ایڈوانس جمع کروانا ہو گی*
::::::::::::::::::::::::::::::::
*رابطہ*
*Bayyinah Travel & Tours Pvt Ltd*
*Al-Qazi Ease Travel Pvt Ltd* (IATA)

فون: 0313520888

02/05/2022
13/01/2022

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔

*حاجی صاحبان (عمرہ کے زائرین) کے لیے قواعد و ضوابط*

1️⃣ تمام حاجی صاحبان سے گزارش ہے کہ عمرہ کے لیے چند پابندیوں کے باوجود عمرہ کی ادائیگی کا موقع ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔
2️⃣ عمرہ کے لیے پاکستانی اور سعودی حکومت کے تمام قواعد و ضوابط کا مکمل لحاظ رکھیں۔
3️⃣ عمرہ کی موجودہ ترتیب کے مطابق پوری رقم ایڈوانس ادا کرنا ضروری ہے۔
4️⃣ جو پیکج اور ترتیب آپ طے کر لیں گے عمرہ ویزا اپلائی ہونے کے بعد تبدیل نہیں ہو گی۔
5️⃣ ویزا اپلائی ہونے کے بعد آپ کا پروگرام کینسل ہو جائے تو ٹکٹ کے علاوہ کی رقم ناقابلِ واپسی ہو گی۔ جبکہ ٹکٹ کینسل کروانے کی صورت میں آپ ایئرلائن کے قواعد و ضوابط کے مطابق عمل درآمد کے پابند ہوں گے۔
6️⃣ عمرہ کے لیے جانے سے پہلے آپ کو سعودی عرب سے منظور شدہ ویکسین لگوانا ضروری ہے، اس لیے سب سے پہلے ویکسین کارڈ کنفرم کر لیں۔
7️⃣ عمرہ کے اس پورے سفر میں آپ کو 3 مرتبہ کورونا ٹیسٹ (PCR) کروانا ضروری ہے۔
1- پاکستان سے روانہ ہونے سے پہلے 72 گھنٹے کے اندر جو کہ سعودی حکومت کی منظور شدہ لیبارٹری سے ہو گا
2- سعودی عرب پہنچنے کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے بعد پہلے یا دوسرے دن۔
3- سعودی عرب سے پاکستان کیلئے روانہ ہونے سے پہلے 72 گھنٹے کے اندر۔
8️⃣ ان تینوں ٹیسٹ کا خرچہ پیکج میں شامل نہیں ہوتا، یہ حاجی صاحب خود کریں گے، البتہ پاکستان اور سعودی عرب میں ہمارا سٹاف راہنمائی کے لیے موجود ہو گا۔
9️⃣ حاجی صاحب کے پاس ایک کمر پر باندھنے والا پرس اور انٹرنیٹ کی سہولت والا موبائل فون ہونا چاہیے اس کی سعودی عرب میں ضرورت ہو گی۔
🔟 پاکستان سے روانگی کے وقت مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس کنفرم کر لیں۔
1- پاسپورٹ
2- عمرہ ویزا
3- ہوٹل و ٹرانسپورٹ ووچر
4- ویکسین کارڈ
5- کورونا ٹیسٹ رپورٹ
6- تسجیل القدوم یعنی ارائیول رجسٹریشن
1️⃣1️⃣ حاجی صاحب سعودی ایئرپورٹ اور ہوٹل پہنچنے پر تحمل کا مظاہرہ کریں، اور اپنے موبائل میں انٹرنیٹ کی سہولت حاصل کر کے توکلنا ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
اس میں ہوٹل کا عملہ ان کی معاونت کرے گا۔
2️⃣1️⃣ ہوٹل میں اپنے کمرے میں سامان رکھنے کے بعد اطمینان سے عمرہ سے فارغ ہوں۔
اور پھر اسی دن یا اگلے دن اپنا کورونا ٹیسٹ کروا لیں تاکہ توکلنا ایپ پر سٹیٹس امیون شو ہو جائے۔
3️⃣1️⃣ اب آپ کو ایک سرکل دیا جائے گا، آپ بازو پر پہن لیں اور حرم کے مخصوص حصے میں عبادت اور طواف کے لیے جب چاہیں جا سکتے ہیں۔
اور جتنے عمرے کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔
4️⃣1️⃣ سعودی عرب میں قیام کے دوران آپ کے پاس یہ چیزیں ہونا ضروری ہیں۔
1-شرکہ کی طرف سے دیا گیا سرکل۔
2- سعودی کورونا ٹیسٹ رپورٹ 3- ویزا
4- ہوٹل ووچر
5- پاکستانی ویکسین کارڈ
6- موبائل میں توکلنا ایپ-
5️⃣1️⃣ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ روانگی کے دن صبح سے ہی آپ کو تیار رہنا ہے، سواری آپ کے ہوٹل سے مدینہ منورہ کے ہوٹل تک لے کر جائے گی۔ نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں۔
6️⃣1️⃣ مدینہ منورہ سے آپ کی واپسی جدہ ایئرپورٹ پر ہو گی، واپسی سے پہلے 72 گھنٹے کے اندر اپنا کورونا ٹیسٹ کروا کر رپورٹ ساتھ رکھیں۔
7️⃣1️⃣ *سعودی یا پاکستانی حکومت کی طرف سے کسی بھی نئے ٹیکس یا نئے قواعد و ضوابط کی وجہ سے ہونے والے نقصان کی زمہ داری حاجی صاحب پر ہو گی۔*
*نیز اگر آپ کو سعودی عرب میں کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کی صورت میں قرنطینہ کرنا پڑا تو اس کا خرچہ پیکج میں شامل نہیں ہے، وہ حاجی صاحب خود ہی کریں گے۔*
8️⃣1️⃣ *آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچانا اور ہر موقع پر راہنمائی کرنا ہمارے لیے سعادت ہے اور ہم اپنی طاقت کے مطابق اس کو سر انجام دیتے رہیں گے۔*
Bayyinah Travel & Tours Pvt Ltd

AsslamualaikumUmrah Operation Remains Open From Pakistan. Alhamdulillah
07/12/2021

Asslamualaikum
Umrah Operation Remains Open From Pakistan. Alhamdulillah

  Insha Allah Up Flight Operation From 1st December 2021 As well as Umrah Operation.
26/11/2021

Insha Allah Up Flight Operation From 1st December 2021 As well as Umrah Operation.

28/06/2021

Arzo By Noor Jahan || Full Review || Bin_Zeshan_Official || Brand || Women ClothIn this video we reviewed Arzo by Noor Jahan. It is a lawn suit with Chiffon ...

Summer Lawn Collection Review || Bin Zeshan || Like-Share-Subscribe Our Channel || https://youtu.be/5bCTVmksTyA
17/02/2021

Summer Lawn Collection Review || Bin Zeshan || Like-Share-Subscribe Our Channel ||

https://youtu.be/5bCTVmksTyA

Free Delivery In twin cities Islamabad & Rawalpindi :all the articles have code with them send in the code to place order of the respective article as we hav...

Bin ZeshanSummer New Arrival Lawn & Karandi LawnNuréh - Charizma - Hoor - Hussan-e-jahan - Maria. B M'Print - Maria. BAv...
06/02/2021

Bin Zeshan
Summer New Arrival
Lawn & Karandi Lawn
Nuréh - Charizma - Hoor - Hussan-e-jahan - Maria. B M'Print - Maria. B
Available at Bin Zeshan
Home Delivery For
Rawalpindi & Islamabad
Contact or WhatsApp
03440541420

09/11/2020

نوا پیرا ہو اے بلبل کہ ہو تیرے ترنم سے
کبوتر کے تن نازک میں شاہیں کا جگر پیدا
علامہ محمد اقبال رحمۃ علیہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ٹکٹس دستیاب ہیں۔
13/10/2020

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ٹکٹس دستیاب ہیں۔

02/10/2020

Fatima Residencai
Apartments,Commercial (Shops), 1 Grand Office & Pent Houses
2 Year Installment Plan
Get 20% Yearly Profit
10% Special Discount On 100% Cash
5% Discount On 50% Cash
Special Discount For Teachers
Contact: 03440541420

Laboratories  approved by kingdom of Saudi for covid-19.
17/09/2020

Laboratories approved by kingdom of Saudi for covid-19.

Saudia Confirm Flights Available Contact: 03135208880
16/09/2020

Saudia Confirm Flights Available
Contact: 03135208880

اک بات میں  کہنے کی  کروں آج  جسارتاک خواب بتاوں میں تجھے اہلِ صداقت؟اک خواب تھا  اقبال کا ،  قائد کی  قیادت ایک عہد بھی...
14/08/2020

اک بات میں کہنے کی کروں آج جسارت
اک خواب بتاوں میں تجھے اہلِ صداقت؟

اک خواب تھا اقبال کا ، قائد کی قیادت
ایک عہد بھی ہر پیروجواں کی تھی عبارت

بے یار و مددگار جو نکلے تھے وہ مومن
ایمان سے سرشار تھے وہ اہلِ شجاعت

اک نعرہ ءِ تکبیر فلک گونج رہا تھا
" اسلامی وطن چاہیے ، اسلامی ریاست "

اسلام کی تعلیم ہو اسلامی ثقافت
اسلامی معیشت ہو تو اسلامی سیاست

اسلامی ممالک کی کرے گی یہ قیادت
اسلام کا قلعہ ہو یہ اسلامی ریاست
_______________________________ء

اس خواب کی تعمیر نے پھر یہ بھی دکھایا
اُس پار کے پھر سب ہی مکانوں کو جلایا

اُس پار سبھی چھوڑا ، نہتے چلے آئے
اِس پار کی امید پہ گھر بار گنوایا

کٹتے رہے بھائی بھی تو بہنوں کی ردا پر
ماوں نے لُٹی عصمتوں کا لاشہ اٹھایا

نکلے تو ہزاروں تھے مگر پہنچے تھے چند
ان چند نے تکبیر کا پھر نعرہ لگایا
________________________________ء

پر آج وہی خواب بہت دور کھڑا ہے
حیرت سے یہ تعبیر کا منہ دیکھ رہا ہے

باتوں میں ہے اسلام ، تقاریر میں اسلام
تہذیب پہ مذہب کا لبادہ نہ رہا ہے

مسند پہ وہ بیٹھے ہیں جنہیں قُل نہیں آتی
ملّا وہ بیچارہ بھی تو مسجد میں پڑا ہے

چلتا ہے عدالت میں بھی انگریز کا قانون
ہر سمت یہاں سودی معیشت کی وبا ہے

کشمیر و فلسطین کا مرہم نہ بنے ہم
برما و مصر و شام بھی دم توڑ رہا ہے

اس قوم نے مانگی جو ترقی و خوشحالی
پھر بھوک کے خنجر سے یہاں خون بہا ہے
__________________________________ء

مرتے ہوئے اس خواب کی اب چیخ سنو فہد
"تجدید کرو عہد کی اے ملکِ خداداد"

___________________________(سردارفہد

31/07/2020

Eid-ul-Azha Mubarak to Members

15/07/2020

Dear trade partners

Airblue Flight available :

Islamabad to Dubai
Dubai to Islamabad

16 July
23 July
26 July
30 July
02 Aug

07/03/2020

BAYYINAH TRAVEL & TOURS (PVT) LTD

March & April عمرہ پیکیجز
02/03/2020

March & April
عمرہ پیکیجز

21 دن مارچ عمرہ پیکیج گروپ روانگی 08 مارچ 2020
20/02/2020

21 دن مارچ عمرہ پیکیج
گروپ روانگی 08 مارچ 2020

سستے ترین اور معیاری عمرہ کےلیے تشریف لایں۔عمرہ بکنگ جاری ہے۔
18/02/2020

سستے ترین اور معیاری عمرہ کےلیے تشریف لایں۔
عمرہ بکنگ جاری ہے۔

عمرہ بکنگ جاری ہے
18/02/2020

عمرہ بکنگ جاری ہے

انشاءاللہ گروپ روانگی 25 فروری 2020محدود نشستوں پر بکنگ جاری ہے
17/02/2020

انشاءاللہ گروپ روانگی 25 فروری 2020
محدود نشستوں پر بکنگ جاری ہے

Address

Mian Plaza, Chandni Chowk, Murree Road
Rawalpindi
46300

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 14:30 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923135208880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bayyinah Travel & Tours Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bayyinah Travel & Tours Pvt Ltd:

Videos

Share

Category

BAYYINAH TRAVEL & TOURS (PVT) LTD

UMRAH SERVICES & AIR TICKETING


Other Travel Companies in Rawalpindi

Show All