Destiny Travel Services Pvt Ltd

Destiny Travel Services Pvt Ltd We Specialize in Umrah, Hajj, Travel & Tours Services and also deal in All Domestic and Intl Air Tic

*1000 PKR Void Charges Will be Applied for Each Documents w.e.f 01 Jul 21*
21/06/2021

*1000 PKR Void Charges Will be Applied for Each Documents w.e.f 01 Jul 21*

27/05/2021

عوام الناس متوجہ ہوں۔ وزارت کے حتمی اعلان سے قبل کسی بھی شخص یا کمپنی سے حج کی بکنگ سے اجتناب کریں۔

23/05/2021
Saudi Arabia releases new detailed images of Maqam Ibrahim in Mecca’s Grand MosqueSaudi Arabia released never-before-see...
06/05/2021

Saudi Arabia releases new detailed images of Maqam Ibrahim in Mecca’s Grand Mosque

Saudi Arabia released never-before-seen detailed images of the Maqam Ibrahim, or the Station of Abraham, located in Mecca’s Grand Mosque.
The General Presidency for the Affairs of the Two Holy Mosques captured the details of the Station of Abraham with a new technique that uses stacked panoramic focus.

A day earlier, authorities released similar high-definition pictures of the Black Stone– known as the Hajar Aswad in Arabic.
Maqam Ibrahim is the stone that bears the imprint of where the Prophet Ibrahim stood while building the Kaaba when the walls became too high.

The stone is enshrined with a gold, silver, and glass frame to preserve the prophet’s footprints.
Muslims believe that the stone in which the footprints are imprinted descended directly from heaven along with the famous Black Stone.

Detailed Pictures of Maqam e Ibrahim (Station of Abraham) taken recently.

General information:
Shape: a square, with the footprints of the Prophet Ibraham - peace be upon him - which are two oval pits in the middle
• Color: between white, black and yellow.
• Size: Wwidth, length and height are of 50 cm.

Location: In front of the Ka’bah Gate,
10-11 meters east of the Kaaba, in the part leading to Safa and Marwah.
• The archaeological stone upon which Ibrahim - upon him be peace - stood was built when building the Holy Ka’bah

https://saudigazette.com.sa/article/606330
05/05/2021

https://saudigazette.com.sa/article/606330

According to the guidelines, which was made public through its website, the national carrier said that passengers must check their eligibility for travel by the concerned countries and obtain the required permits and permissions, if needed.

Pakistan Tourism in Sydney Australia. 🇵🇰 🇦🇺
01/04/2021

Pakistan Tourism in Sydney Australia. 🇵🇰 🇦🇺

12/01/2021
29/09/2020
*‏اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ**اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَح...
01/08/2020

*‏اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ*
*اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ الله ﷺ*

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

*آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الضحٰی مبارک ہو.*

اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کی قربانی قبول فرمائیں اور مال جان عزت آبرو میں مزید برکتیں عطاء فرمائیں اور کرونا جیسی وبا سے سب کو محفوظ رکھیں۔

31/07/2020

وزارتِ مذہبی امور نے حج و عمرہ ایکٹ 2020 کا مسودہ وزارتِ قانون و انصاف کی منظوری کیلئے بھجوا دیا۔ اس قانون کا بنیادی مقصد حج وعمرہ کو قانونی تحفظ فراہم کرنا ہے۔ تاحال عمرہ زائرین اور عمرہ ٹور آپریٹرز متعلقہ صوبائی محکمہ سیاحت کے زیر انتظام ہیں۔ قانون کی منظوری کے بعد وزارتِ مذہبی امور حج ٹور آپریٹرز کے ساتھ ساتھ عمرہ آپریٹرز کی بھی مانیٹرنگ کرے گی اور بدعنوانی میں ملوث عمرہ کمپنیوں کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا سکے گی۔ اس اقدام سے عمرہ زائرین کی جاری مشکلات میں واضح کمی آ ئےگی۔

28/07/2020



Guidelines from UAE Authorities for travelers flying to .
For further assistance, call us at our helpline 111-247-258 😊

💙

22/07/2020

for our guests flying to .
Please note that COVID-19 Test reports should not be more than 72 hrs for Abu Dhabi & not more than 96 hrs for Sharjah and Dubai.

For further assistance, call us at our helpline 111-247-258 😊

💙

20/07/2020

‏اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ الله ﷺ

*انتظامیہ.*

*Basma Travel & Tours*
*Fazal Intl Travel & Tours Pvt Ltd (IATA).*
Islamabad.
Cell # 0300-5282320
Tel # 051-2348192
Email: [email protected]

11/07/2020

We missed you 💙

is set to fly you UAE with more Safety, more comfort & complete peace of mind! ✈️

To book your travel stories, visit www.airblue.com

06/07/2020

‏اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ الله ﷺ

26/06/2020
NEWS | The Sun will be directly above the Ka'bah on 27 May at 12:18 PM (AST). During the minute anyone who sees at the d...
25/05/2020

NEWS | The Sun will be directly above the Ka'bah on 27 May at 12:18 PM (AST). During the minute anyone who sees at the direction of the Sun will be perfectly aligned with the Qibla

25/05/2020

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،* *كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،* *إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،* *كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*

*آپ اور آپ کی فیملی کو دل کی اتھاہ گہرایئوں سے عیدالفطر کی مبارکباد.**اللہ کریم ہم سب  کی رمضان المبارک کی جملہ عبادات ق...
24/05/2020

*آپ اور آپ کی فیملی کو دل کی اتھاہ گہرایئوں سے عیدالفطر کی مبارکباد.*

*اللہ کریم ہم سب کی رمضان المبارک کی جملہ عبادات قبول فرمائے اور مرحومین کے درجات بلند فرمائے*

*آمین یارب العالمین.*

21/05/2020

The General Presidency of the Two Holy Mosques is honored to serve and uphold the Islamic Practice of Cleanliness and Purity of the Sacred House of Allah Subhanahu Wa Ta’ala, with deep cleaning and sterilization of various locations of Masjid Al-Haram occurring 24 hours a day.

ZEE‏اندرون ملک فضائی آپریشن کی بحالی کیلیےسول ایوی ایشن اتھارٹی نےایڈوائزری جاری کردی‏ایئرپورٹ اسٹاف اورمسافرپارکنگ ایری...
16/05/2020

ZEE

‏اندرون ملک فضائی آپریشن کی بحالی کیلیےسول ایوی ایشن اتھارٹی نےایڈوائزری جاری کردی‏

ایئرپورٹ اسٹاف اورمسافرپارکنگ ایریازسےآگےنہیں جاسکیں گے ،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

ایئرپورٹ منیجر سماجی فاصلوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

روانگی سےقبل طیارےمیں اسپرے کےبعد سول ایوی ایشن سےسرٹیفکیٹ لینالازمی ہوگا،سی اےاے‏

پانچ مخصوص ایئرپورٹس پراندرون ملک روانگی ،آمد پرڈس انفیکشن اسپرےکریں گے،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

اسٹیشن منیجرمسافروں کی مکمل فہرست پروازکی روانگی سےقبل محکمہ صحت کےفوکل پرسن کودےگا،سی اے اے‏

مسافروں اورفضائی عملہ کو تھرمل اسکینرسےگزاراجائیگا،ٹمپریچرظاہرہونےپر آف لوڈکیاجائیگا،سی اے اے‏

طیارےمیں سیٹوں کی آخری لائن میڈیکل ایمرجنسی کیلئے خالی رکھی جائے گی،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

مسافروں کو سرجیکل ماسک ایئر لائنز کی جانب سے دیے جائیں گے ، سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

پی آئی اے اورنجی ایئرلائنز16 مئی کو اندرون ملک آپریشن شروع کررہی ہیں،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

اندرون ملک پر وازوں پر ہر قسم کا پروٹوکول ختم کر دیا گیا ،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

دوران پرواز مسافروں کو اپنی سیٹ تبدیل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی،سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

مسافروں کو ہر 30منٹ بعد سینیٹائزر فراہم کیا جائے گا ، سول ایوی ایشن اتھارٹی‏

دوران پروازکھانافراہم نہیں کیاجائیگا،ضرورت پرصرف پانی کی بوتل دی جائیگی، سی اے اے

05/05/2020

حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سےایک تقریب میں مسجد نبوی کے بارے معلومات فراہم کی گئی۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کے بارے میں مکمل وضاحت کی گئی “
تشریح وتوضیح:-
گزشتہ ساڑھے پانچ صدیوں میں کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک تک نہیں جا سکا ہے۔
وہ حجرہ شریف جس میں آپ اور آپ کے دو اصحاب کی قبریں ہیں، اس کے گرد ایک چار دیواری ہے، اس چار دیواری سے متصل ایک اور دیوار ہے جو پانچ دیواروں پر مشتمل ہے۔
یہ پانچ کونوں والی دیوار حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ نے بنوائی تھی۔ اور اس کے پانچ کونے رکھنے کا مقصد اسے خانہ کعبہ کی مشابہت سے بچانا تھا۔
اس پنج دیواری کے گرد ایک اور پانچ دیواروں والی فصیل ہے۔ اس پانچ کونوں والی فصیل پر ایک بڑا سا پردہ یا غلاف ڈالا گیا ہے۔ یہ سب دیواریں بغیر دروازے کے ہیں،
لہذا کسی کے ان دیواروں کے اندر جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
روضہ رسولؐ کی اندر سے زیارت کرنے والے بھی اس پانچ کونوں والی دیوار پر پڑے پردے تک ہی جا پاتے ہیں۔

روضہ رسولؐ پر سلام عرض کرنے والے عام زائرین جب سنہری جالیوں کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں تو جالیوں کے سوراخوں سے انہیں بس وہ پردہ ہی نظر آ سکتا ہے، جو حجرہ شریف کی پنج دیواری پر پڑا ہوا ہے۔
اس طرح سلام پیش کرنے والے زائرین اور آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اطہر کے درمیان گو کہ چند گز کا فاصلہ ہوتا ہے لیکن درمیان میں کل چار دیواریں حائل ہوتی ہیں۔
ایک سنہری جالیوں والی دیوار، دوسری پانچ کونوں والی دیوار، تیسری ایک اور پنج دیواری، اور چوتھی وہ چار دیواری جو کہ اصل حجرے کی دیوار تھی۔
گزشتہ تیرہ سو سال سے اس پنج دیواری حجرے کے اندر کوئی نہیں جا سکا ہے سوائے دو مواقع کے۔
ایک بار 91 ہجری میں حضرت عمر بن عبد العزیز رحمتہ اللہ علیہ کے دور میں ان کا غلام
اور دوسری بار 881 ہجری میں معروف مورخ علامہ نور الدین ابو الحسن السمہودی کے بیان کے مطابق وہ خود۔

مسجد نبوی میں قبلہ کا رخ جنوب کی جانب ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک ایک بڑے ہال کمرے میں ہے۔
بڑے ہال کمرے کے اندر جانے کا دروازہ مشرقی جانب ہے یعنی جنت البقیع کی سمت۔
یہ دروازہ صرف خاص شخصیات کے لیے کھولا جاتا ہے۔ اس دروازے سے اندر داخل ہوں تو بائیں جانب حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ تعالی عنہا کی محراب ہے۔ اس کے پیچھے ان کی چارپائی (سریر) ہے۔
العربیہ ویب سائٹ نے محقق محی الدین الہاشمی کے حوالے سے بتایا کہ ہال کمرے میں روضہ مبارک کی طرف جائیں تو سبز غلاف سے ڈھکی ہوئی ایک دیوار نظر آتی ہے۔
1406 ہجری میں شاہ فہد کے دور میں اس غلاف کو تبدیل کیا گیا۔
اس سے قبل ڈھانپا جانے والا پردہ 1370 ہجری میں شاہ عبد العزیز آل سعود کے زمانے میں تیار کیا گیا تھا۔
مذکورہ دیوار 881 ہجری میں اُس دیوار کے اطراف تعمیر کی گئی جو 91 ہجری میں حضرت عمر بن عبدالعزیز نے تعمیر کی تھی۔ اس بند دیوار میں کوئی دروازہ نہیں ہے۔ قبلے کی سمت اس کی لمبائی 8 میٹر، مشرق اور مغرب کی سمت 6.5 میٹر اور شمال کی جانب دونوں دیواروں کی لمبائی ملا کر 14 میٹر ہے۔
کہا جاتا ہے کہ 91 ہجری سے لے کر 881 ہجری تک تقریباً آٹھ صدیاں کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کو نہیں دیکھ پایا۔
اس کے بعد 881 ہجری میں حجرہ مبارک کی دیواروں کے بوسیدہ ہو جانے کے باعث ان کی تعمیر نو کرنا پڑی۔ اس وقت نامور مورخ اور فقیہ علّامہ نور الدین ابو الحسن السمہودی مدینہ منورہ میں موجود تھے، جنہیں ان دیواروں کی تعمیر نو کے کام میں حصہ لینے کی سعادت حاصل ہوئی۔
وہ لکھتے ہیں 14 شعبان 881 ھ کو پانچ دیواری مکمل طور پر ڈھا دی گئی۔ دیکھا تو اندرونی چار دیواری میں بھی دراڑیں پڑی ہوئی تھیں، چنانچہ وہ بھی ڈھا دی گئی۔ ہماری آنکھوں کے سامنے اب مقدس حجرہ تھا۔ مجھے داخلے کی سعادت ملی۔ میں شمالی سمت سے داخل ہوا۔ خوشبو کی ایسی لپٹ آئی جو زندگی میں کبھی محسوس نہیں ہوئی تھی۔
میں نے رسول اللہ اور آپ کے دونوں خلفاء کی خدمت میں ادب سے سلام پیش کیا۔ مقدس حجرہ مربع شکل کا تھا۔ اس کی چار دیواری سیاہ رنگ کے پتھروں سے بنی تھی، جیسے خانہ کعبہ کی دیواروں میں استعمال ہوئے ہیں۔ چار دیواری میں کوئی دروازہ نہ تھا۔
میری پوری توجہ تین قبروں پر مرکوز تھی۔ تینوں سطح زمین کے تقریباً برابر تھیں۔ صرف ایک جگہ ذرا سا ابھار تھا۔ یہ شاید حضرت عمر کی قبر تھی۔ قبروں پر عام سی مٹی پڑی تھی۔ اس بات کو پانچ صدیاں بیت چکی ہیں، جن کے دوران کوئی انسان ان مہر بند اور مستحکم دیواروں کے اندر داخل نہیں ہوا۔
علامہ نور الدین ابو الحسن سمہودی نے اپنی کتاب (وفاءالوفاء) میں حجرہ نبوی کا ذکر کرتے ہوئے تحریر کیا ہے کہ ”اس کا فرش سرخ رنگ کی ریت پر مبنی ہے۔
حجرہ نبوی کا فرش مسجد نبوی کے فرش سے تقریبا 60 سینٹی میٹر نیچے ہے۔
اس دوران حجرے پر موجود چھت کو ختم کر کے اس کی جگہ ٹیک کی لکڑی کی چھت نصب کی گئی جو دیکھنے میں حجرے پر لگی مربع جالیوں کی طرح ہے۔ اس لکڑی کے اوپر ایک چھوٹا سا گنبد تعمیر کیا گیا جس کی اونچائی 8 میٹر ہے اور یہ گنبد خضراء کے عین نیچے واقع ہے“۔
یہ سب معلومات معروف کتاب ”وفاء الوفاء با اخبار دار المصطفی صلی اللہ علیہ وسلم“ کے مؤلف نور الدین ابو الحسن السمہودی نے اپنی مشہور تصنیف میں درج کی ہیں

یا اللہ ہمیں معاف فرما دیں.حرمین اور مساجد کی ویرانی ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہیں ہمارا قصور ہے ہم سب آپ سے معافی مانگتے ہ...
25/04/2020

یا اللہ ہمیں معاف فرما دیں.
حرمین اور مساجد کی ویرانی ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہیں ہمارا قصور ہے ہم سب آپ سے معافی مانگتے ہیں ہمیں معاف فرما دیں اور پوری دنیا میں سب مساجد ہم گناہگاروں کیلئے کھول دیں.آپ کی مرضی کے بغیر کچھ ہو نہیں سکتا. یا اللہ ہمیں معاف فرما دیں. یا اللہ ہمیں معاف فرما دیں. یا اللہ ہمیں معاف فرما دیں.

Removal of Inactive Segments from GDS PNRs
31/03/2020

Removal of Inactive Segments from GDS PNRs

Most Important! 💥Dear Travel Trade Partner, All types of UAE entry visas are considered *cancelled* . ONLY accept pax wh...
17/03/2020

Most Important! 💥

Dear Travel Trade Partner,

All types of UAE entry visas are considered *cancelled* .

ONLY accept pax who have *residence visa* pasted on their passports.

Strict compliance please.

Regards,
CRE-Rwp

Address

Office # 10, First Floor, Sardar Nawab Khan Plaza, Banni Stop, Ghouse E Azam Road, (Old Chakri Road)
Rawalpindi
44000

Telephone

+923001870888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Destiny Travel Services Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Destiny Travel Services Pvt Ltd:

Videos

Share


Other Rawalpindi travel agencies

Show All