13/10/2024
جس مقصد کے لیے رجیم چینج پروگرام کیا گیا تھا وہ اب تکمیل کے آخری مراحل میں ہے
اگر کوئی شخص قرض پہ قرض لے کر، اور بزرگوں کی محنت سے بنائے گئے قیمتی اثاثے اور گھر کی چیزیں فروخت کر کے گھر چلا رہا ہو، اور اوپر سے یہ بھی کہتا ہو کہ ان حرکتوں سے ہمارے معاشی حالات اچھے ہو رہے ہیں تو آپ ایسے شخص کو کیا کہیں گے ؟؟ 🤔
🤐🥲