AQ Aviation

AQ Aviation We Provide Best Umrah Services and also All International & Domestic Airlines Tickets With Best Offer

دنیا کے کسی بھی ملک کی سب سے سستی ٹکٹ بک کرنے کے لیے ابھی اس نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ کریں۔http://wa.me/923216051218...
13/12/2022

دنیا کے کسی بھی ملک کی سب سے سستی ٹکٹ بک کرنے کے لیے ابھی اس نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ کریں۔http://wa.me/923216051218
0321-6051218
0343-7452225
048-3768732

26/11/2021

سعودی خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق پاکستان، انڈیا، انڈونیشیا، برازیل، مصر اور ویتنام سے آنے والوں کو اب کسی دوسرے ملک میں 14 دن قیام کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی اور وہ براہ راست سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے سبب پاکستان اور انڈیا سمیت انڈونیشیا، ویتنام، مصر اور برازیل سے ایسے مسافروں، جنہوں نے مملکت میں ویکسین کی دونوں خوراکیں نہیں لگوائی تھیں، کو براہ راست مملکت آنے کی اجازت نہیں تھی۔
پاکستان سمیت مذکورہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو یکم دسمبر 2021 بروز بدھ سے براہ راست مملکت آنے کی اجازت ہوگی۔
پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کہا ہے کہ وہ پروازیں چلانے کے لیے تیار ہے اور جیسے ہی اعلان کی تحریری صورت سامنے آتی ہے بکنگ شروع کر دی جائے گی۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مذکورہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو پانچ دن قرنطینہ میں گزارنے ہوں گے اس سے قطع نذر کہ انہوں نے اپنے ممالک میں کورونا ویکسین لگوائی ہوـ
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام مسافروں کو مقررہ ضوابط کی پابندی کرنا ہوگی۔
واضح رہے بیرون مملکت سے آنے والوں کو زیادہ سے زیادہ 72 گھنٹے قبل منظور شدہ لیبارٹری سے ’پی سی آر‘ ٹیسٹ کرانا ہوگا جس کی رپورٹ متعلقہ ادارے کو فراہم کی جائے گی۔
مملکت آنے والے مسافروں کو پانچ دن کےلیے ہوٹل قرنطینہ میں قیام کرنا ضروری ہوگا اور پانچویں دن انہیں مزید کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا جس کی رپورٹ منفی آنے پر انہیں قرنطینہ کی پابندی سے استثنی دیا جائے گاـ
مذکورہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو مملکت آنے کے بعد یہاں فراہم کی جانے والی کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی۔
ضوابط کے تحت لازمی ہے کہ مملکت پہنچنے سے قبل وزارت داخلہ کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’ابشر‘ کے ’قدوم ‘ پورٹل پر رجسٹرکرایا جائے جس میں ویکسین کی تفصیلات درج ہونا چائیں جن میں ویکسین یافتہ اور غیر ویکسین یافتہ کی وضاحت کی جاتی ہے۔

پاکستان پابندی سفر ممالک

29/07/2021
نوٹس برائے دفتر تبدیلی القادر ایویشن ٹریول اینڈ ٹورز جو کہ پہلے شاپ نمبر 21-20 ڈیفنس ٹاؤن 49 ٹیل فیصل آباد روڈ سرگودھا پ...
13/07/2021

نوٹس برائے دفتر تبدیلی
القادر ایویشن ٹریول اینڈ ٹورز جو کہ پہلے شاپ نمبر 21-20 ڈیفنس ٹاؤن 49 ٹیل فیصل آباد روڈ سرگودھا پر موجود تھی۔
اب مؤرخہ 15 جولائی سے القادر ایویشن ٹریول اینڈ ٹورز کا دفتر الرحمن ٹریڈ سنٹر انڈر گراؤنڈ فلور شاپ نمبر 143 میں شفٹ ہو رہا ہے۔
فون نمبر برائے رابطہ
0321-6051218
0343-7452225
048-3768732

یو اے ای کا سفر کرنے والے مسافر متوجہ ہوں30 جون 2021 سے یو اے ای سفری پابندیاں ہٹانے کا سوچ رہا ہے لیکن صرف وہی لوگ سفر ...
14/06/2021

یو اے ای کا سفر کرنے والے مسافر متوجہ ہوں

30 جون 2021 سے یو اے ای سفری پابندیاں ہٹانے کا سوچ رہا ہے لیکن صرف وہی لوگ سفر کرسکیں گے جنہوں نے درج ذیل ویکسینیشن مکمل کرائی ہوگی
1- سائنوفارم چائنہ
2- فائزر امریکن
3- آسٹرازینکا آکسفورڈ
4- سپٹونک وی روس

جنہوں نے ویکسینیشن مکمل نہیں کرائی ہوگی انہیں قرنطینہ پیکج لینا پڑیگا جو کہ ایک لاکھ کے قریب اضافی رقم ہوگی، اسلئے سبھی مسافر اپنی کرونا ویکسی نیشن مکمل کرالیں تاکہ وقت بھی بچاسکیں اور زیادہ اخراجات سے بھی بچ جائیں

AL QADIR AVIATION TRAVEL &TOURS
048-3250301 -302
0321-6051218
0343-7452225

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبریپاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن اور المطار کمپنی کے درمیان قرنطین معاہدہ۔۔۔۔۔اب پاکستانی بنا کسی...
14/06/2021

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن اور المطار کمپنی کے درمیان قرنطین معاہدہ۔۔۔۔۔
اب پاکستانی بنا کسی ویکسین کے پاکستان سے ہی سعودی عرب کے لیۓ روانہ ہو سکیں گے۔۔۔
انشاللہ بہت جلد پی آئ اے اپنی پروازیں شروع کرے گا۔۔
مزید معلومات کیلیے ابھی رابطہ کریں یا آفس تشریف لائیں ۔۔

03/03/2021

Dear Trade Partners!

Please note updated travel advisory for Passengers Traveling out of Pakistan to DXB/SHJ:
Kindly inform all your sub agents/offices.

S.NO VISA ISSUANCE EMIRATE ARRIVAL AIRPORT REQUIREMENTS PERMITTED/NOT PERMITTED *
1 DUBAI DXB GDRFA Permit (Resident Visa Holder) NOT REQUIRED (As per DXB Immigration Authority) PERMITTED
Oneway Ticket Acceptable (Resident Visa Holder)
Confirmed Roundtrip Ticket on PIA Only **
AED 100 per DAY depending on Duration of Stay**
Confirmed Hotel Reservation Depending on Duration of Stay**
Proof of ID Incase & Accommodation incase Staying with Relative/Friend
Health Insurance till Duration of Stay**
PCR Negative Report
2 DXB ICA approval not required
(Visa should be Valid for Resident Visa Holder) PERMITTED
ABU DHABI
AL AIN Oneway Ticket Acceptable (Resident Visa Holder)
SHARJAH Confirmed Roundtrip Ticket on PIA Only **
AJMAN AED 100 per DAY depending on Duration of Stay**
RAS AL-KHAIMAH Confirmed Hotel Reservation Depending on Duration of Stay**
FUJAIRAH Proof of ID Incase & Accommodation incase Staying with Relative/Friend
UMM UL QUAIM Health Insurance till Duration of Stay**
PCR Negative Report
3 ALL EMIRATES SHJ ICA & GDRFA approval not Required (Visa should be Valid for Resident Visa Holder) PERMITTED

SHJ Oneway Ticket Acceptable (Resident Visa Holder)
Confirmed Roundtrip Ticket on PIA Only **
PCR NEGATIVE REPORT

* Final Decision lies with Local Immigration Authorities subject to their Satisfaction
* API requirements shall be apply
** TOURIST Visa Holder

Profound Regards,

FOR Passenger Sales Manager
Pakistan International Airlines
Peshawar - Pakistan.

دنیا کے کسی بھی ملک کی سب سے سستی ٹکٹ بک کرنے کے لیے ابھی اس نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ کریں۔http://wa.me/923216051218...
03/03/2021

دنیا کے کسی بھی ملک کی سب سے سستی ٹکٹ بک کرنے کے لیے ابھی اس نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ کریں۔http://wa.me/923216051218
0321-6051218
0343-7452225
048-3250301-302

الحمدللہ عمرہ شروع ہو چکا ہے۔بہترین سروس کے ساتھ القادرایویشن 10دن اور 14 دن کےفورسٹادعمرہ پیکیجز پیش کر رہا ہے۔عمرہ پر ...
30/01/2021

الحمدللہ عمرہ شروع ہو چکا ہے۔بہترین سروس کے ساتھ القادرایویشن 10دن اور 14 دن کے
فورسٹادعمرہ پیکیجز پیش کر رہا ہے۔عمرہ پر جانے والے خضرات جلد رابطہ کریں۔اسکے علاؤہ دنیا کے کسی بھی ملک کی سستی ٹکٹ بک کرنے کے لیے رابطہ کریں۔Click On This Link https://wa.me/923216051218 To Contact On Whatsapp
0343-7452225
0321-6051218
048-3250301-302

الحمدللہ عمرہ شروع ہو چکا ہے۔بہترین سروس کے ساتھ القادرایویشن 10دن اور 14 دن کےفورسٹادعمرہ پیکیجز پیش کر رہا ہے۔عمرہ پر ...
29/01/2021

الحمدللہ عمرہ شروع ہو چکا ہے۔بہترین سروس کے ساتھ القادرایویشن 10دن اور 14 دن کے
فورسٹادعمرہ پیکیجز پیش کر رہا ہے۔عمرہ پر جانے والے خضرات جلد رابطہ کریں۔اسکے علاؤہ دنیا کے کسی بھی ملک کی سستی ٹکٹ بک کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
0343-7452225
0321-6051218
048-3250301-302

Lahore to Riyadh 02 Feb seats available on Saudi AirlinesSV 739 LHE RUH 17:00 - 19:40
26/01/2021

Lahore to Riyadh 02 Feb seats available on Saudi Airlines
SV 739 LHE RUH 17:00 - 19:40

Get the best Fare Deals for Saudi Arabia on Qatar Airways only at Al Qadir Aviation Travel & Tours. Call now for booking...
10/01/2021

Get the best Fare Deals for Saudi Arabia on Qatar Airways only at Al Qadir Aviation Travel & Tours. Call now for booking 048-3250301-302. Whats aap no.0321-6051218 - 0343-7452225

LOWEST FARE FOR RIYADH AND JEDDAHCALL NOW0343745222503216051218
10/01/2021

LOWEST FARE FOR RIYADH AND JEDDAH
CALL NOW
03437452225
03216051218

Riyadh Seats Available on Air Blue from Lahore & Islamabad at best fare. call now for  book your seat 0321-6051218 / 034...
06/01/2021

Riyadh Seats Available on Air Blue from Lahore & Islamabad at best fare. call now for book your seat 0321-6051218 / 0343-7452225

الحمدللہ سعودی عرب نے تمام سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں ۔پاکستان سے تمام ایئر لائنز کو مسافر لے کر جانے کی اجازت مل گئی ہ...
04/01/2021

الحمدللہ سعودی عرب نے تمام سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں ۔پاکستان سے تمام ایئر لائنز کو مسافر لے کر جانے کی اجازت مل گئی ہے۔سعودی عرب کے کسی بھی شہر کی سستی ٹکٹ بک کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
0321-6051218
03437452225
048-3250301-3250302

Get Best Cheep Tickets and Best Umrah Services at Al-Qadir Aviation Travel & Tours. Dial Now 0321-6051218 or Click on Th...
04/12/2020

Get Best Cheep Tickets and Best Umrah Services at Al-Qadir Aviation Travel & Tours. Dial Now 0321-6051218 or Click on This Link http://wa.me/923216051218 to contact on Whatsaap.

سعودی عرب اقامہ ہولڈرز کے لیے خوشخبری ویزہ Active ہے تو ٹریول کر سکتے ہیں مزید معلومات اور فلائٹ بکنگ کے لیے ابھی کال کر...
03/10/2020

سعودی عرب اقامہ ہولڈرز کے لیے خوشخبری ویزہ Active ہے تو ٹریول کر سکتے ہیں مزید معلومات اور فلائٹ بکنگ کے لیے ابھی کال کریں 6051218-0321 یا اس وٹس ایپ لنک پر رابطہ کر سکتے ہیں Click On Link 👇👇 For Whats app https://wa.me/923216051218

10/09/2020
Good News for Dubai issued Tourist Visas OnlyDear Agent partners ,The old suspended  visas for DXB emigration is showing...
03/09/2020

Good News for Dubai issued Tourist Visas Only
Dear Agent partners ,The old suspended visas for DXB emigration is showing Active until
1-Nov .You are required purchase the insurance policy with us prior to travel.

02/09/2020

مملکت آنے والوں کے لیے سعودیہ ایئرلائن کے ضوابط جاری
بدھ 2 ستمبر 2020 11:04

سعودی ایئرلائنز کی جانب سے مملکت واپس آنے والے مسافروں کےلیے ضوابط کا اعلان کیا ہے جس کے ساتھ ایس او پیز جاری کیے گئے ہیں۔
ایس او پیز کے تحت سعودی عرب واپس آنے والے مسافروں کو سات دن تک ہوم آئسولیشن میں رہنا ہوگا۔
ویب نیوز ’سبق‘ نے سعودی ایئرلائنز کے حوالے سے کہا ہے کہ مملکت آنے والے مسافروں کو وزارت صحت کی جانب سے جاری کیے گئے قواعد پر عمل کرنا ہو گا۔
وزارت صحت نے اس حوالے سے ’حلف نامہ‘ جاری کیا ہے جس میں ہر مسافر کو سات نکات پر سختی سے عمل کرنا ہو گا۔
حلف نامے میں مسافر کا نام ، رہائش کا پتہ ، اقامہ نمبر، جس ملک سے آرہے ہیں، فلائٹ نمبر اور تاریخ آمد واضح طور پر درج کرنا ہوگی۔
حلف نامے میں مسافر کو اس امر کا پابند کیا گیا ہے ہے کہ وہ مملکت کے ہوائی اڈے پر آتے ہی مذکورہ فارم پر کرکے وزارت صحت کے متعلقہ کاونٹر پر جمع کرائے۔

ہر مسافر پرلازم ہو گا کہ خود کو 7 دن تک ہاوس آئسولیٹ کرے۔(فوٹو عرب نیوز)

ہر مسافر پرلازم ہو گا کہ وہ خود کو سات دن تک ہاوس آئسولیٹ کرے جبکہ امور صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے مسافروں کےلیے یہ پابندی تین دن کی ہوگی۔
آئسولیشن کی مدت مکمل ہونے کے بعد کورونا ٹسیٹ کی رپورٹ بھی پیش کرنا ہوگی۔
تمام مسافر وزارت صحت کی ایپ ’ تطمن‘ اور ’توکلنا ‘ پر خود کو رجسٹرکرائیں گے۔
مزید پڑھیں

506 سعودی شہری لندن سے وطن پہنچ گئے

جدہ سے مزید دو پروازیں، 500 پاکستانیوں کی واپسی

امارات: غیر ملکیوں کی واپسی تیز، پروازیں فُل
مسافر مملکت آمد کے آٹھ گھنٹے کے اندر ’تطمن‘ ایپ پر اپنی رہائش کا ایڈریس فراہم کریں گے۔
ہر آنے والا مسافر آئسولیشن کی مدت کے دوران کورونا وائرس کی علامت کا جائزہ لینے کا پابند ہوگا۔
کسی بھی قسم کی علامت ظاہر ہونے پر فوری طور پر وزارت صحت کے ٹول فری نمبر 937 پر رابطہ کرے گا یا قریبی صحت مرکز کے شعبہ ہنگامی امداد سے رابطہ کرے گا۔
مسافروں کو تطمن ایپ پر یومیہ رپورٹ پیش کرنا ہوگی۔ حلف نامے کی ساتویں شق میں یہ کہا گیا ہے کہ ہر مسافر اس امر کا پابند ہوگا کہ وہ وزارت صحت کی جانب سے جاری کی گئی ایس اوپیز کا مکمل طور پرخیال رکھے گا۔
تاہم حکام کی جانب سے تاحال غیر ملکیوں کے لیے سعودی عرب واپسی کی کوئی حتمی تاریخ مقرر نہیں کی گئی۔
واضح رہے ’السعودیہ ایئر ‘ کی جانب سے جن 25 ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے ان میں متحدہ عرب امارات ، کویت ، عمان ،بحرین، مصر ، لبنان ، تیونس،چین، برطانیہ ، فرانس ، اٹلی ، جرمنی ، انڈونیشا ، بنگلہ دیش ، یونان، جرمنی ، ملایشیا، سوڈان ، ترکی ، نائجیریا، کینیا ، جنوبی افریقہ شامل ہیں جبکہ پاکستان اور انڈیا اس فہرست میں شامل نہیں۔

30/08/2020

سعودی عرب نے چٹھی پر آئے ہوئے لوگوں کے خروجوں میں 30 ستمبر تک توسیع کردی ہے

29/08/2020
27/08/2020

عمان ایئر پورٹ کے حوالے سے اک چھوٹی سی خاص بات کے 6 مہینے چھٹی کے دنوں کی تعداد 180 نہیں بلکہ 178 دن گنے جاتے ہے۔
اگر اس وقت آپ پاکستان میں ہیں یا پھر آپ کا کوئی دوست اور وہ عمان واپس آنا چاھتے ہیں
اپنی چھٹی کے 178 دن کا حساب یاد رکھیں۔
کیونکہ 178 دن سے کم والے تمام دوستوں کو پولیس این او سی کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔۔ وہ صرف اپرول پر ہی عمان آ سکتے ہیں
اس پوست کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کر دیں۔۔
تاکہ کسی بھی دوست کا ان 2 دن کے حساب سے نقصان نہ ہو۔

کیا آپ کویت جانے کے منتظر ہیں ہم بھیجیں گے مزید معلومات اور فلائٹ بکنگ کے لیے ابھی کال کریں 6051218-0321 یا اس وٹس ایپ ل...
20/08/2020

کیا آپ کویت جانے کے منتظر ہیں ہم بھیجیں گے مزید معلومات اور فلائٹ بکنگ کے لیے ابھی کال کریں 6051218-0321 یا اس وٹس ایپ لنک پر رابطہ کر سکتے ہیں Click On Link 👇👇 For Whats app https://wa.me/923216051218

18/08/2020

#سعودی حکام نے واپسی کے منتظر، چھٹی پر آئے پاکستانی اقامہ ہولڈرز کیلئے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی
صرف وہ مسافر سعودی عرب واپس آئیں جن کے اقامے کی مدت ختم نہ ہوئی ہو، ایئر لائنز کو سعودی عرب پرواز سے قبل ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم پر کروانا ہوگا: سعودی ایوی ایشن گاکا

سعودی حکام نے واپسی کے منتظر، چھٹی پر آئے پاکستانی اقامہ ہولڈرز کیلئے ..
سعودی حکام نے واپسی کے منتظر، چھٹی پر آئے پاکستانی اقامہ ہولڈرز کیلئے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی، سعودی ایوی ایشن گاگا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صرف وہ مسافر سعودی عرب واپس آئیں جن کے اقامے کی مدت ختم نہ ہوئی ہو، ایئر لائنز کو سعودی عرب پرواز سے قبل ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم پر کروانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایوی ایشن گاگا کی جانب سے کئی ماہ سے سعودی عرب واپسی کے منتظر پاکستانی اقامہ ہولڈرز کیلئے ایک خصوصی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔
جاری ایڈوائزری کے مطابق صرف ان اقامہ ہولڈرز کو سعودی عرب واپسی کی اجازت ہوگی جن کے اقامے کی مدت ختم نہ ہوئی ہو۔ اس کے علاوہ اقامہ ہولڈر مسافروں کے لیے ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم میں نئی شقیں شامل کی گئی ہیں، ایئر لائنز کو سعودی عرب پرواز سے قبل ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم پر کرانے کی ہدایت کی گئی ہے

سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ مسافروں اور ائیرلائن کیلئے جاری ہدایات پر ہر صورت عمل کرنا ہوگا، خلاف ورزی کی صورت میں مسافر کو 2 سال قید اور 5 لاکھ ریال جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔ جبکہ ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والی ائیرلائن کیخلاف بھی کاروائی عمل میں لا کر ان پر جرمانے کیے جائیں گے۔ تاہم یہاں یہ واضح رہے کہ سعودی حکام نے تاحال بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان نہیں کیا۔
کرونا وائرس پھیلاو کی وجہ سے سعودی عرب نے مارچ کے ماہ میں ہنگامی طور پر فضائی آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا تھا۔ بعد ازاں حالات میں کچھ بہتری آنے کے بعد اندرون ملک پروازوں کا آغاز کیا گیا۔ اس کے علاوہ خصوصی پروازوں کی بھی اجازت دی گئی۔ تاہم سعودی عرب نے اپنا بین الاقوامی فلائٹ آپریشن تاحال بحال کرنے کا اعلان نہیں کیا۔ اسی وجہ سے پاکستان چھٹی پر آنے والے محنت کشوں کی بڑی تعداد کئی ماہ سے سعودی عرب واپس جانے سے قاصر ہے، اور اپنے روزگار کے حوالے سے بھی پریشان ہے۔

اگر آپ کا ویزہ ویلڈ ہے تو آپ عرب امارات روانہ ہو سکتے ہیں مزید معلومات اور فلائٹ بکنگ کے لیے ابھی کال کریں 03216051218 ی...
16/08/2020

اگر آپ کا ویزہ ویلڈ ہے تو آپ عرب امارات روانہ ہو سکتے ہیں مزید معلومات اور فلائٹ بکنگ کے لیے ابھی کال کریں 03216051218 یا اس وٹس ایپ لنک پر رابطہ کر سکتے ہیں Click On Link 👇👇 For Whats app https://wa.me/923216051218

Get Best Fare Only At Al Qadir Aviation Travels Dial Now 0321-6051218 Or Click On This Link https://wa.me/923216051218 T...
13/08/2020

Get Best Fare Only At Al Qadir Aviation Travels Dial Now 0321-6051218 Or Click On This Link https://wa.me/923216051218 To Contact On Whatsapp

Beautiful effort form Pakistani travel  blogger...
09/08/2020

Beautiful effort form Pakistani travel blogger...

08/08/2020
Get Your Best Deal TodayDial Now. 0321-6051218                  0343-7452225
07/08/2020

Get Your Best Deal Today
Dial Now. 0321-6051218
0343-7452225

Address

UG-143 AL-REHMAN TRADE CENTER UNIVERSITY Road SARGODHA
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQ Aviation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AQ Aviation:

Share

Nearby travel agencies


Other Sargodha travel agencies

Show All