آج جدہ ائر پورٹ پر عجیب واقعہ ہوا۔۔دو درجن سے زائد لیبیا سے آئے حجاج کے پاس ڈاکو منٹس مکمل نہیں تھے۔۔ حجاج نے احرام باندھ رکھے تھے۔۔لیبین حکومت کی فاش غلطی کی وجہ سےحجاج کاواپس بھیجا جانا یقینی تھا۔۔ حجاج کی دل شکنی ہورہی تھی۔۔اکثر رو پڑے تھے۔۔ ظاہر ہے انکی کوئی غلطی بھی نہیں تھی۔۔یہ حجاج پچھلے 24 گھنٹوں سےجدہ ائیرپورٹ پرموجود تھے۔۔لیبین وزارت داخلہ اورایوی ایشن کے ذمہ داران اپنی غلطی ماننے کو تیار نہیں تھے۔۔ ایسے میں سعودی حکام نےمختصر باہمی مشاورت کےبعدحجاج کے لیے اسپیشل کارڈز کا اجراء کر کے انھیں حج کے لیے قبول کرلیا۔۔اور اس سلسلےکی باقی کاروائی کو حج کے بعد ان حجاج کرام کی واپسی کے وقت تک موقوف کر دیا گیا۔۔ اس اعلان کو سنتے ہی حجاج وہیں ائیرپورٹ پر سجدہ شکر میں گر گئے اور سعودی حکومت کو ڈھیروں دعائیں دیں۔۔اللہ تعالیٰ خادم الحرمین الشریفین اور ان کی حکومت کو حجاج کرام کے لیےآسانیاں پیدا کرنے پرجزائےخیرعطا فرمائے۔۔ آمین یارب العالمین
#حج2024 🤍🤍🤍