BEMAT Baig Events Management & Tours

BEMAT Baig Events Management & Tours BEMAT is one of the leading Tour Operators in Pakistan, providing comprehensive services for groups
(3)

فیصل آباد: عمرہ زاہرین کیلئے بڑی اور اہم خبر آگئی جسکا سبکو انتظار تھا۔عمرہ زاہرین کیلئے تمام کوارینٹائن اور پی سی آر ٹی...
06/03/2022

فیصل آباد: عمرہ زاہرین کیلئے بڑی اور اہم خبر آگئی جسکا سبکو انتظار تھا۔
عمرہ زاہرین کیلئے تمام کوارینٹائن اور پی سی آر ٹیسٹ کی پابندی ختم کردی گئی۔
حرم پاک میں نمازوں کی ادائیگی اور روضہ رسول پر حاضری کیلئے بھی اجازت نامہ ختم۔
عمرہ کی ادائیگی کیلئے اجازت نامہ کی ضرورت تاحال جاری رہے گی۔
کسی بھی آوٹ ڈور مقام یا باہر عام ماسک کی پابندی بھی ختم، صرف انڈور نماز کے اوقات لازم۔
عمرہ کی ادائیگی کیلئے یا نماز کیلئے حرم میں کسی قسم کے سماجی فاصلہ کی ضرورت درکار نہیں ہوگی۔
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے نئے قوانین کو عمل پیرا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
آنے والے زاہرین کو ٹوکلنا آن لائن ایپ کا استعمال جاری رکھتے معلومات درج کرنا ہوگی۔
اسکے ساتھ سعودی گورنمنٹ کی جانب سے متعدد ممالک کی ڈائریکٹر پروازوں کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔

✅۔انشاءاللہ. ➡️ ہر جمعرات روانگی لاہور فیصل آباد اسلام آباد،ملتان،بہاولپور،پشاور،سکھرملتان ،بہاولپور، سے 1000 اضافی چارج...
03/11/2021

✅۔انشاءاللہ. ➡️ ہر جمعرات روانگی لاہور فیصل آباد اسلام آباد،ملتان،بہاولپور،پشاور،سکھر

ملتان ،بہاولپور، سے 1000 اضافی چارج ہونگے
سکھر سے 2000 اضافی چارج ہونگے

صرف9500 فی کس

پہلا دن۔ مالم جبہ فضا گھٹ دریائے سوات۔قیام بحرین

دوسرا دن۔✅ کلام چشمہ ,پلوگا ۔چشمہ شفا, مھہونڈڈ جھیل اوشو جنگل ۔قیام ➡️ بحرین بازار

تیسرا دن۔✅ ویو پارک درگئ ٹرنل پن چکی اور واپسی۔

فوڈ تفصیلات

✅پہلا ناشتہ. چائے آملیٹ /انڈہ فرائی چنے پراٹھا
✅پہلا کھانا.... چکن کڑاہی دال ماش روٹی سلاد کولڈ ڈرنک
✅دوسرا ناشتہ.. چائے چنے پراٹھا
✅دوسرا کھانا.🍗. بار بی کیو روٹی رائتہ کولڈ ڈرنک /دال ماش سپیشل چائنیز رائس
✅تیسرا ناشتہ.🍳. چنے پراٹھا چائے
"""«"""""«""""""«"""""""""«""""""""»""""""""""»""""""""»
✔️ٹور میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں
✔️روم شیئرنگ 4/5لوگ فی روم ہوگی
✔️کپل یا ٹوئن شیئرنگ پر 3000 ایکسٹرا چارجز ہیں
✔️ اور مھہونڈڈ جھیل کی جیپ پیکج میں شامل ہے
✔️ سوات کلام ٹور کے دوران دو رات ہوٹل قیام بحرین بازار
✔️ایڈوانس بکنگ 3000 روپے فی کس سے ہی کنفرم کروائی جا سکتی ہے
"""«"""""«""""""""«""""""""«"""«"
⬅️ پیکیج میں جو کچھ لکھا ہے وہ کمپنی دینے کی پابند ہے شکایت کی صورت میں اس نمبر پر کال کریں03215436149☎➡️
""""""»""""""""""»""""""""""»"""""
مزید تفصیلات کےلئے واٹس ایپ نمبر اور کال کریں03215436149 ☎

اسکردو میں شام کے خوبصورت مناظر
10/06/2021

اسکردو میں شام کے خوبصورت مناظر

چاندنی رات اردو پل اسکردو
10/06/2021

چاندنی رات اردو پل اسکردو

زیر نظر تصاویر سکردو کے نواحی علاقے سندوس کی ہیں یہ علاقہ زرعی حوالے سے بہت موزوں ہے یہاں پھل دار درختوں کے وسیع باغات ب...
10/06/2021

زیر نظر تصاویر سکردو کے نواحی علاقے سندوس کی ہیں یہ علاقہ زرعی حوالے سے بہت موزوں ہے یہاں پھل دار درختوں کے وسیع باغات بھی ہیں اور فضا بھی شہر کے مقابلے میں پر فضا ہے
شیر دریائے میں ان دنوں درمیانی درجے کی طغیانی ہے اور پانی کے تیز بہاو کے باعث دریائی کٹاو کا سلسلہ بھی سے شروع ہو چکا ہے دریائی کٹاو کا سلسلہ جاری رہا تو آئندہ ْآنے والے دنوں میں آبادی مزید متاثر ہو سکتی ہے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت کٹاو روکنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں جبکہ حکومتی سطع پر کٹاو روکنے کے لیے کسی طرح کے اقدامات نہیں ہو ہے
حکام سے گزارش ہے کہ وہ فوری نوٹس لیتے ہوئے دریائی کٹاو کو روکنے کے لیے اقدامات کرے اور پیارے سندوس کو بچائے
آئیں ہم سب مل کر پیارے سندوس کے لیے آواز اُٹھاتے ہیں

08/01/2021

Heavy snowfall ♥️😍
Book your tour with us

08/01/2021

Kalam swat ❤️❤️😍
Book your tour with us

سوات موٹروے ❤سیاحت کی نئی منزلیںپاکستان میں یہ کسی بھی صوبے کا ۔۔پہلا موٹروے منصوبہ ہے ۔۔جو مکمل ہونے کے بعد عوام کے لیے...
07/10/2020

سوات موٹروے ❤
سیاحت کی نئی منزلیں

پاکستان میں یہ کسی بھی صوبے کا ۔۔
پہلا موٹروے منصوبہ ہے ۔۔
جو مکمل ہونے کے بعد عوام کے لیے کھول دیا گیا یے ۔۔
سوات موٹر وے تین ٹنلز ۔۔
اور 26 پلوں کی تعمیر کے بعد کھول دیا گیا ۔۔
جس سے سوات، دیر، مالاکنڈ اور چترال تک جانے والے ۔۔ سیاحوں کیلئے مزید اسانیاں پیدا ہوگئی ہیں۔۔
سوات موٹر وے خیبرپختونخواہ حکومت کا ۔۔
میگا پراجیکٹ ہے ۔۔
جوکرنل شیر خان انٹر چینچ سے ۔۔
چکدرہ تک 81 کلومیٹر طویل ہے۔۔
اسلام آباد سے مینگورہ سوات تک 6 گھنٹے کا سفر ۔۔
اب صرف 2 گھنٹے رہ گیا ہے۔۔
اس منصوبے کا سنگ بنیاد اگست 2016 میں رکھا تھا ۔۔
موٹر وے سے مالا کنڈ ڈویژن میں سیاحت کا ۔۔
نیا دور شروع ہوگا۔۔
📌

انشاء اللہ3 Days Naran kagan TourOpen invitation Any 1 can join us...         -From Faisalabad: 9999/--From Multan: 1150...
23/09/2020

انشاء اللہ
3 Days Naran kagan Tour
Open invitation Any 1 can join us...

-From Faisalabad: 9999/-
-From Multan: 11500/-
-From Islamabad :9999/-
-From Lahore :10999/-
ADVANCE PAYMENT
Booking Advance: Rs.50%/-
Remaining payment : At the time of departure.
Registration Deadline: 2 days before departure
For payments contact
0312-5436149
Group discounts Available
5 persons group 5%
10 persons group 8%
21 persons group 10%
**In case couple Needs separate room, Rs: 3,500/- Oblige Couple additional will be charged**
--Booking Advance; Rs.50% Per Head.
Fare/-

بلند پہاڑوں، خوبصورت جھیلوں، ہیکنگ اور طویل سفر ٹریکنگ کے لئے آپ کو کون سی چیزیں لے کر جانا چاہئے؟ پورٹرز کون ہوتے ہیں؟ ...
23/09/2020

بلند پہاڑوں، خوبصورت جھیلوں، ہیکنگ اور طویل سفر ٹریکنگ کے لئے آپ کو کون سی چیزیں لے کر جانا چاہئے؟ پورٹرز کون ہوتے ہیں؟ اور کیوں ضروری ہیں؟
پورٹرز ( وہ لوگ جو اپ کے ساتھ زیادہ وزنی سامان مثلا وزنی خیمہ/ٹینٹ، رکسک اور کھانا بنانے کی سامان وغیرہ لے کر جائیں گے) اپ کے گائیڈ اور پوری سفر میں مددگار ہونگے.
1. سونے والا بیگ (Sleeping bag).
2 سونے والا توشک (Sleeping Mattress).
3. بیک پیک (Backpack)
(ٹریکنگ بیگ سامان کے لیے).
4. نیچے جیکٹ (Under Jacket)
(پروں سے بھری ہوئی اور رات میں یا گلیشیر اور برف پر خاص طور پر منفی درجہ حرارت کے لیے اچھا).
5. تھرمل سوٹ (Thermal suit) کے 2 جوڑے.
(آپ کو رات کے وقت پہننے کی ضرورت ہے ، کیونکہ وہاں سردی بہت زیادہ ہے).
6. قمیصیں (شرٹس)
( ٹریکنگ ٹروزر/پتلون یا جینز / واٹر پروف ٹراؤزر جو بھی آپ کے لئے آرام دہ ہوں)۔
7. بارش کا کوٹ۔
8. ٹریکنگ جوتے اور جوتے کا ایک اضافی جوڑا.
9. چپل یا سینڈلز
10. ٹریکنگ ڈنڈے/پولز (Trekking Poles).
11. سورج کی ٹوپی (Sun hat).
12. دو 2 یا 3 چادر یا سکارف (بہنوں کے لیے )
13. بیت الخلاء والی ضرورتیں (Toiletries)
(سن بلاک سب سے ضروری چیز ہے، اور باقی ہونٹ بام ، شیمپو ساشے وغیرہ).
14.دستانی (Gloves).
15. گرم ٹوپی/ پکول.
16. جرابیں (کپاس اور اونی دونوں ہو تو ذیادہ مناسب ہے).
17. پاور بینک ، کیمرا آلات ، اسٹینڈ (ذاتی اشیاء)
18. وینڈ بریکر جیکٹ (wind breaker jackets)
(وینڈ بریکر واٹر پروف ہو، تو ذیادہ مناسب ہے)۔
19. پانی کی بوتل اور ذاتی استعمال کے کراکری مثلا چمچ، کپ اور پلیٹ وغیرہ .
20. بوف یا بارکلاوا (Buff).
(سخت ہواؤں اور سردی سے بچنے کے لیے، جس سے آپ اپنے سر یا چہرے کو ڈھانپ سکے).
21. ڈائری اور قلم (اپنی مرضی ہے).
22. گیٹر (Gaitors) اگر برف کا ٹریک ہو.
23. ہیڈ لائٹ(Head Light).
24: سورج کے شیشے (Sun Glasses).
25: ابتدائی طبی امداد کی دوائی (First aid kit)
26: سوئس چاقو.
27: ٹوائلٹ پیپر اور گیلے مسح (Wipes).
28: چیزوں کو ٹھیک کرنے کے لئے چھوٹی سی سلائی کٹ (sealing kit) اور الیکٹرک ٹیپ.
29: تولیہ.
30: کیڑوں کو دور کرنے والا دوائی (Insect repellent).
31. کلہاڑی (Axe) لکڑی کاٹنے کے لیے.
تحریری غلطیوں کیلیے معذرت خواہ ہوں، ان کے لیے میرے رہنمائ فرمائیں.

ہنزہ ویلی کا منظر بلتت قلعہ سے۔۔ 🌿🏰The Royal View Of Hunza Valley 💞
23/09/2020

ہنزہ ویلی کا منظر بلتت قلعہ سے۔۔ 🌿🏰
The Royal View Of Hunza Valley 💞

کمراٹ ویلی کا خوبصورت جنگل۔۔ 🌲🌿Lush Green and thick forest of Kumrat Valley 💞
23/09/2020

کمراٹ ویلی کا خوبصورت جنگل۔۔ 🌲🌿
Lush Green and thick forest of Kumrat Valley 💞

شاھی باغ, گبرال ویلی, کالام, سوات۔۔ 🌲🌿Scenic Shahi Bagh of Gabral Valley 💞
23/09/2020

شاھی باغ, گبرال ویلی, کالام, سوات۔۔ 🌲🌿
Scenic Shahi Bagh of Gabral Valley 💞

کنڈل جیل کمراٹ ویلیدریاۓ پنجکوڑہ اس جیل سے اتا ہے۔اس جیل کو جانے کیلۓ تھل سے صبح کا ناشتہ کرکے دو جنگہ تک گاڑی جاسکتے ہے...
23/09/2020

کنڈل جیل کمراٹ ویلی
دریاۓ پنجکوڑہ اس جیل سے اتا ہے۔
اس جیل کو جانے کیلۓ تھل سے صبح کا ناشتہ کرکے دو جنگہ تک گاڑی جاسکتے ہے اس سے اگے 6 گھنٹے پیدل ٹریک ہے راستہ میں بہت خوبصورت نظارے آتے ہے۔ 💞

Dood patheriKashmir 💞
23/09/2020

Dood patheri
Kashmir 💞

حراموش ویلی, گلگت بلتستان۔۔ 🌿🗻Lush Green Meadows With Snow Covered Peaks. The Beautiful Haramosh Valley 💞
23/09/2020

حراموش ویلی, گلگت بلتستان۔۔ 🌿🗻
Lush Green Meadows With Snow Covered Peaks. The Beautiful Haramosh Valley 💞

سیف اللہ جھیل, کالام ویلی۔۔ 🚣 The Beautiful Saifullah Laka 💞( At Distance of 1km from Mahodand  Laka )
23/09/2020

سیف اللہ جھیل, کالام ویلی۔۔ 🚣
The Beautiful Saifullah Laka 💞
( At Distance of 1km from Mahodand Laka )

سیرٸ, مانیکال ویلی سوات۔۔ 🌿🌲Serai Village, Mankial Valley, Swat 💞
23/09/2020

سیرٸ, مانیکال ویلی سوات۔۔ 🌿🌲
Serai Village, Mankial Valley, Swat 💞

پتلیاں جھیل, نیلم ویلی, آذاد کشمیر۔۔ 🌿🚣The Scenic Patlian Lake of Neelum Valley
23/09/2020

پتلیاں جھیل, نیلم ویلی, آذاد کشمیر۔۔ 🌿🚣
The Scenic Patlian Lake of Neelum Valley

Beautiful View of Lowari Tunnel Chitral
23/09/2020

Beautiful View of Lowari Tunnel Chitral

سیاحوں اور سوات کے عوام کے لئے بڑی خوش خبری!پہاڑوں کو چھیرتا ہوا سوات موٹر وے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔۔۔ 1 مہینے کے...
13/09/2020

سیاحوں اور سوات کے عوام کے لئے بڑی خوش خبری!
پہاڑوں کو چھیرتا ہوا سوات موٹر وے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔۔۔ 1 مہینے کے اندر اندر ہی مکمل طور پر فعال بنایا جائے گا۔۔۔ ٹنل 1 اور 2 مکمل جبکہ ٹنل 3، 4، 5 اور 6 میں صرف لائٹنگ کا کام باقی۔۔۔
موٹر وے کی راہ میں شاہ کوٹ کے مقام پر کئی رکاوٹیں آئی تھی (جیسے پہاڑوں کی خطرناک و مشکل ترین کٹائی، کٹائی کے دوران پانی اور آبشار کا نکل آنا جس کے لئے انتظامات اب کئے گئے) لیکن انکو پار کرکے آخر کار کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
موٹر وے کے جس حصے کے ساتھ پانی زیادہ ہے وہاں پر تارکول کی بجائے کنکریٹ (Rigid Pavement Concrete) کا سڑک بنا دیا گیا ہے۔۔۔

موٹر وے کے فیز 1 کے مکمل ہونے کے بعد فوری طور پر فیز 2 پر کام شروع ہو جائے گا جو چکدرہ سے مینگورہ اور پھر باغڈھیری فتح پور تک کے مقام پر ختم ہوگا۔

کلام ٹور
08/09/2020

کلام ٹور

ناں جانے کون ہے جس کی تلاش میں بسمل ہر ایک سانس میرا اب سفر میں رہتا ہے ۔ ۔ ۔ ❤️
06/09/2020

ناں جانے کون ہے جس کی تلاش میں بسمل
ہر ایک سانس میرا اب سفر میں رہتا ہے ۔ ۔ ۔ ❤️

پاک فوج نے کردیکھایا۔۔۔فضاگھٹ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ہونے کے بعد  پاک فوج کے جوان ۔ضلعی انتظامیہ اور ریسکیوسڑک سے ملبہ ہٹ...
03/09/2020

پاک فوج نے کردیکھایا۔۔۔فضاگھٹ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ ہونے کے بعد پاک فوج کے جوان ۔ضلعی انتظامیہ اور ریسکیوسڑک سے ملبہ ہٹانے میں مصروف

02/09/2020

سوات میں سیلابی صورتحال بحرین اور دیگر علاقوں میں 7 برج سیلابی پانی کی نظر ہو گئے اللہ مقامی افراد پر اپنا خاص کرم کرے اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

3 روزہ سوات ٹور ملتوی کر دیا گیا ہے جو افراد بکنگ کروا چکے تھے وہ اپنا ایڈوانس واپس حاصل کریں یا اگلے ٹور کا انتظار فرما...
02/09/2020

3 روزہ سوات ٹور ملتوی کر دیا گیا ہے جو افراد بکنگ کروا چکے تھے وہ اپنا ایڈوانس واپس حاصل کریں یا اگلے ٹور کا انتظار فرمائیں

سیلابی صورتحال کے پیش نظر ٹور ملتوی کیئے گئے ہیں

Bemat کا تین روزہ سوات ٹور اور خوبصورت مہوڈنڈ جھیل اور جھیل سیف اللہ کا سفرhttps://youtu.be/SEt5eakPjo8
02/09/2020

Bemat کا تین روزہ سوات ٹور اور خوبصورت مہوڈنڈ جھیل اور جھیل سیف اللہ کا سفر

https://youtu.be/SEt5eakPjo8

Thanks for watching my videos Mahodand Lake (Pashto: د ماهو ډنډ‎ - "Lake of Fishes") is a lake located in the upper Usho Valley at a distance of about 40 km ...

پشاور سے ہنزہ کے لئے پانچ روزہ ٹور کے آخری روز شرکاء کا ناران میں جھیل سیف الملوک پر گروپ فوٹو
01/09/2020

پشاور سے ہنزہ کے لئے پانچ روزہ ٹور کے آخری روز شرکاء کا ناران میں جھیل سیف الملوک پر گروپ فوٹو

𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐦𝐨𝐧𝐭𝐡 𝐬𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞. Choose your destination and make us a call for bookings. All tours are confirm tours. We do no...
28/08/2020

𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐦𝐨𝐧𝐭𝐡 𝐬𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞.
Choose your destination and make us a call for bookings. All tours are confirm tours. We do not drop any tour.
Departure:
𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚𝐝 Bhatta Stop
𝐌𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧: (Faisal Movers Terminal)
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝:(Daewo terminal 26 no.)
Contact:
0312-5436149 Waqas Ahmad Baig (Owner)

𝙂𝙧𝙤𝙪𝙥 𝙙𝙞𝙨𝙘𝙤𝙪𝙣𝙩𝙨 𝘼𝙫𝙖𝙞𝙡𝙖𝙗𝙡𝙚
5 persons group 5%
10 persons group 8%
21 persons group 10%
Multan Rates are +1500
Lahore Rates are +1000
(𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐓𝐡𝐮𝐫𝐬𝐝𝐚𝐲)
3 Days naran Tour 10,500/-
3 Days Swat Tour 10,500/-
3 Days Kumrat, 10,500/-
3 Days neelum valley 10,500/-
3 Days Kashmir 10,500/-
3 Days Ratti gali lake 11,000/-

(𝙀𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙏𝙪𝙚𝙨𝙙𝙖𝙮)
5 Days Hunza Valley 15,500/-
5 Days Fairy meadows Tour 15,500/-
(𝙀𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙁𝙧𝙞𝙙𝙖𝙮)
7 Days Skardu Tour 24,000/-
For Details Plz contact
𝐂𝐚𝐥𝐥 | 𝐰𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 | 𝐌𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞
0312-5436149
0334-5436149

25/08/2020

3 Days Tour To Naran & Babusar Top
Dates. 3-6 Sep 2020

Trip Duration: 3 Days 2 Nights

ATTRACTIONS: - Balakot River Kunhar , Kewai, Naran Valley , Saif Ul Malook , Lulusar Lake , Babusar Top.Batah Kundi Water fall

----Trip Cost----
From Faisalabad Rs 10,500/- Per Head.
Lahore +1000

Services Included:
Luxury Transport
Quality Meals (Breakfast & Dinner)
Standard Accommodations
Jeep Track
Tour Guide, Tolls & Taxes.
----------------------------------
Day 00
Departure 8:00 PM.

Day 01
----------
Breakfast at Balakot
Visit Surrounding
Short stay Kewai
Reached Naran
Check in hotel
Leave for Saif ul Malook
Dinner and Night stay in Naran
(Breakfast & Dinner Included)

Day 02
-----------
Early morning breakfast
Departure for Babusar Top
Visit to Lulusar Lake
Explore Babusar top & surrounding
Night stay at Naran
(Breakfast & Dinner Included)

Day 03
----------
Breakfast early morning
Sightseeing on the way back.
Return back to Home at night.
------------------------------------------------
NOTE: PLAN CAN BE CHANGED A LITTLE BIT DURING TOUR ON REQUEST OF PARTICIPANTS OR FOR THEIR COMFORTABILITY. ALSO, DUE TO FORCED/UNFORESEEN CIRCUMSTANCES ITINERARY CAN BE CHANGED AT ANY TIME IN TOUR.
=========
Service Including
-Luxury Transport
-Standard Accommodation 2 Nights at hotel
-2 Meals a Day (Breakfast & Dinner)
-Jeep Track
Meals :- (Egg + Paratha + tea, One Night Chicken Krahi.one Night Chicken Tikka )
__________
Last Date for Booking 1 Sep
For Bookings: Call / Whatsapp: 0312-5436149

3 Days Tour To Naran & Babusar TopDates. 28-31 Aug 2020Trip Duration: 3 Days 2 NightsATTRACTIONS: - Balakot River Kunhar...
21/08/2020

3 Days Tour To Naran & Babusar Top
Dates. 28-31 Aug 2020

Trip Duration: 3 Days 2 Nights

ATTRACTIONS: - Balakot River Kunhar , Kewai, Naran Valley , Saif Ul Malook , Lulusar Lake , Babusar Top.Batah Kundi Water fall

----Trip Cost----
From Faisalabad Rs 10,500/- Per Head.

Services Included:
Luxury Transport
Quality Meals (Breakfast & Dinner)
Standard Accommodations
Jeep Track
Tour Guide, Tolls & Taxes.
----------------------------------
Day 00
Departure 8:00 PM.

Day 01
----------
Breakfast at Balakot
Visit Surrounding
Short stay Kewai
Reached Naran
Check in hotel
Leave for Saif ul Malook
Dinner and Night stay in Naran
(Breakfast & Dinner Included)

Day 02
-----------
Early morning breakfast
Departure for Babusar Top
Visit to Lulusar Lake
Explore Babusar top & surrounding
Night stay at Naran
(Breakfast & Dinner Included)

Day 03
----------
Breakfast early morning
Sightseeing on the way back.
Return back to Home at night.
------------------------------------------------
NOTE: PLAN CAN BE CHANGED A LITTLE BIT DURING TOUR ON REQUEST OF PARTICIPANTS OR FOR THEIR COMFORTABILITY. ALSO, DUE TO FORCED/UNFORESEEN CIRCUMSTANCES ITINERARY CAN BE CHANGED AT ANY TIME IN TOUR.
=========
Service Including
-Luxury Transport
-Standard Accommodation 2 Nights at hotel
-2 Meals a Day (Breakfast & Dinner)
-Jeep Track
Meals :- (Egg + Paratha + tea, One Night Chicken Krahi.one Night Chicken Tikka )
__________

For Bookings: Call / Whatsapp: 0312-5436149

19/08/2020

Heloo pakistan

https://youtu.be/nHBCTvisyEE
18/08/2020

https://youtu.be/nHBCTvisyEE

tourist from Faisalabad and Lahore visited the recently introduced Place Gabeen Jabba Swat to stay overnight where enjoyed the scenic valley and said that to...

BEMATLast date of bookings Befor 2 days for all tour.All sides will be openedContact:0312-5436149 Multan Rates are +1500...
15/08/2020

BEMAT
Last date of bookings Befor 2 days for all tour.
All sides will be opened

Contact:
0312-5436149

Multan Rates are +1500
Islamabad rates are -1000

20th - 23th August (Next Every Thursday)
3 days naran Tour 11,000/-

23th - 26th August (Next Every Sunday)
3 days Swat Tour 10,500/-

26th-29th August (Next every Wednesday)
3 Days Kumrat, 11,000/-

20th - 25th August ( Next Every Tuesday)
5 days Hunza Valley 15,600/-

(Next every Friday)
7 days Skardu Tour 23,000/-

For Tour Details plz visit page Events

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
14/08/2020

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

BEMATالحمد اللہ 8 تا 11 اگست ناران کاغان ٹور کے شرکاء کا  لولو سر جھیل پر گروپ فوٹو
11/08/2020

BEMAT
الحمد اللہ 8 تا 11 اگست ناران کاغان ٹور کے شرکاء کا لولو سر جھیل پر گروپ فوٹو

11/08/2020

BEMAT
8 سے 11 اگست ناران کاغان ٹور کی واپسی کا سفر موٹر وے پر جاری
اللہ سب کا حامی ناصر ہو

Address

Shah Faisalabad

Telephone

+923125436149

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BEMAT Baig Events Management & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BEMAT Baig Events Management & Tours:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Shah Faisalabad

Show All