Al Jannat Travels & Tours

Al Jannat Travels & Tours TRAVEL & TOURS
(2)

21/09/2024
05/09/2024
29/06/2024

یکم جولائی سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کی ٹکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا گیا

امریکہ اور کینیڈا بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ایک لاکھ تک بڑھا دی گئی

بزنس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2.5 لاکھ سے بڑھا کر 3.5 لاکھ روپے کردی گئی

یورپ کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں 60 ہزار روپے کردیا گیا

یورپ کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 1.5 لاکھ سے بڑھا کر 2 لاکھ 10 ہزار روپے کردی گئی

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 60 ہزار بڑھا دی گئی

چین، ملائشیا، انڈونیشیا سمیت دیگر کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2 لاکھ 10 ہزار روپے کردی گئی

دبئی، سعودی عرب، مڈل ایسٹ اور افریقی ممالک کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں 30 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا

مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن آ ج سے شروع(اتوار 17 مارچ 2024) ادارہ امورحرمین شریفین کی جانب سے ماہ رمضان کے آ...
19/03/2024

مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن آ ج سے شروع
(اتوار 17 مارچ 2024)
ادارہ امورحرمین شریفین کی جانب سے ماہ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز آ ج بروز اتوار سے کیا جارہا ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ نے ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ مسجد الحرام میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند بروز اتوار 17 مارچ سے پورٹل پر اپنے کوائف رجسٹرکراسکتے ہیں۔
اعتکاف کے لیے مقررہ تعداد مکمل ہونے تک رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا۔ مقررہ تعداد مکمل ہوتے ہی ویب سائٹ اور پورٹل بند کردیا جائے گا بعدازاں جن درخواست گزاروں کو اعتکاف کی اجازت دی جائے گی انہیں مخصوص پرمٹ جاری کیا جائے گا۔
حرمین انتظامیہ کی جانب سے معتکفین کے لیے عمر کی کم از کم حد 18 برس مقرر کی گئی ہے۔ اعتکاف کے لیے 20 رمضان کو مسجد الحرام یا مسجد نبوی میں بیٹھ سکیں گے۔)
اعتکاف کی رجسٹریشن کے لیے حرمین انتظامیہ کی جانب سے لنک جاری کیا گیا ہے جس کے ذریعے اپنا اندراج کرانے کے بعد پرمٹ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

https://eservices.gph.gov.sa/Permessions/PermHome/SqlVisitIndex

واضح رہے حرمین شریفین میں معتکفین کےلیے جملہ سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہر معتکف کو خصوصی کارڈ جاری کیا جاتا ہے جبکہ ایک مخصوص لاکر بھی انہیں فراہم کیا جاتا ہے جس میں وہ اپنی ضروری اشیا رکھ سکتے ہیں۔

----''RAMZAN UMRAH OFFER''---- 🤲🏻
23/02/2024

----''RAMZAN UMRAH OFFER''---- 🤲🏻

Address

Shinkiari Mansehra
Shinkiari

Telephone

00923155033906

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Jannat Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Jannat Travels & Tours:

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Shinkiari

Show All