QA Travels and Tours

QA Travels and Tours Excellent services for all travel needs i.e Umrah/visit visa & consultancy on international studies.

"Explore the wonders of the East with our Dubai and Baku Tour Package!
11/06/2024

"Explore the wonders of the East with our Dubai and Baku Tour Package!

10/06/2024

جلدی کریں ۔ عمرہ سیزن کے آغاز پر سال کے سستے ترین پیکجز سے فائدہ اٹھائیں۔ تفصیلات کے لیے دیئے گئے نمبرز پر کال کریں اور پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر اپنا عمرہ پیکج بک کروائیں۔

10/06/2024

الحمد للہ عمرہ سیزن 1446 ھجری کا آغاز ہو گیا ہے. بہترین اور سستے عمرہ پیکیجز کے لئے رابطہ کریں

Umrah Packages  In Sha Allah
02/06/2024

Umrah Packages
In Sha Allah

Dubai and Baku Tour
30/04/2024

Dubai and Baku Tour

View your Hajj Flight Schedule
20/04/2024

View your Hajj Flight Schedule

20/04/2024

"عازمین حج متوجہ ہوں"
حج پروازوں کا شیڈول "پاک حج" موبائل ایپ کے بعد اب ویب سائٹ پر بھی جاری کر دیا گیا ہے

ماشاء اللہ ❤️
15/04/2024

ماشاء اللہ ❤️

14/04/2024

سرکاری عازمین حج متوجہ ہوں۔۔!!!
حج پروازوں کا شیڈول "پاک حج" موبائل ایپ پر جاری کیا جا رہا ہے۔ عازمین کرام شیڈول کے مطابق سفر حج کی تیاری مکمل کریں. فلائٹ شیڈول ایک خودکار کمپیوٹرائزڈ سسٹم اور چند SOPs کے تحت تیار کیا جاتا ہے جس میں کسی قسم کی تبدیلی کی گنجائش نہیں۔

12/02/2024

21 Days Umrah Package
Flights from Sialkot to Madinah via Dubai
Limited seats available

12/12/2023

سرکاری حج سکیم میں درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع۔

حجِ بدل پر پانچ سالہ پابندی ختم کر دی گئی۔

گذشتہ پانچ سال کے دوران حج کرنے والے امسال حج درخواست دینے کے اہل قرار۔

اکیلی خواتین حلف نامہ فراہم کرنے پر قابل اعتماد خواتین کے گروپ میں حج کر سکیں گی۔

12/12/2023

حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 10 دن کا اضافہ کردیا گیا ہے

04/12/2023
حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع
27/11/2023

حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع

عمرے کیلئے بہترین دن اور اوقات کون سے ہیں؟ سعودی وزیر نے بتا دیا
26/11/2023

عمرے کیلئے بہترین دن اور اوقات کون سے ہیں؟ سعودی وزیر نے بتا دیا

مکہ مکرمہ میں ان دنوں موسم انتہائی خوشگوار ہے، عمرے کی ادائیگی کے لیے اتوار، منگل اور بدھ کو رش کم ہوتا ہے: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ

لبیک اللھم لبیک۔۔۔۔۔ سرکاری  #حج سکیم سال 2024 کے خواہشنمد خواتین و حضرات متوجہ ہوں۔ وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم ...
17/11/2023

لبیک اللھم لبیک۔۔۔۔۔
سرکاری #حج سکیم سال 2024 کے خواہشنمد خواتین و حضرات متوجہ ہوں۔ وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے #حج2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا اعلان کر دیا۔

30/10/2023

*خوشخبری*
*عمرہ پیکیجز کی قیمتوں میں زبردست کمی*
*لاہور سے براہ راست اور بالواسطہ پروازیں...*
*مکہ اور مدینہ میں سٹار ہوٹل میں قیام*
محدود مدت آفر سے فائدہ اٹھانے کے لئے فوری رابطہ کریں
03366753555
03217147519
03117991152

Address

Opposite Ramzan Marriage Hall Addah Jhai
Sialkot

Opening Hours

Monday 10:30 - 17:30
Tuesday 10:30 - 17:30
Wednesday 10:30 - 17:30
Thursday 10:30 - 17:30
Friday 10:30 - 17:30
Saturday 10:30 - 17:30

Telephone

+923180758801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QA Travels and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to QA Travels and Tours:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Agencies in Sialkot

Show All