Aabish Fly Travel & Tours

Aabish Fly Travel & Tours Cheap Airline Ticketing, Umrah, Visa Services, Tour Packages,
عُمرہ ، ویزا ، سستی ترین ٹکٹ، ٹؤر پیکج کے لئے ہم سے رابطہ کرے

بہترین عمرہ سروس ۔ سستی ترین ٹکٹ ۔اور کسی بھی ملک کے ویزا اور کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے ہمارے پاس تشریف لاۓ ۔
چپڑار روڈ اڈہ جھاںئ رمضان پلازا سیالکوٹ
سلمان سرور 03348085785

24/02/2023
29/08/2022

اوورسیز پاکستانیوں کی پراپرٹی کو تحفظ دینے کا بِل پیش، آن لائن درخواست دے کر مقدمہ درج ہو سکے گا، ویڈیو لنک کی سہولت بھی ہو گی

23/04/2022

Hajj Update
اس سال 81 ہزار پاکستانی، انشاءاللہ فریضہء حج ادا کر سکیں گے، سعودی حکومت نے کوٹہ الاٹ کر دیا

23/04/2022

THAILAND
نے تھائ پاس اور کرونا ٹیسٹ کی شرط 1 مئ سے ختم کرنے کا اعلان کر دیا

23/04/2022

UAE Immigration
30اپریل سے 4مئ تک بند رہے گی، ویزے جمع نہیں ہو سکیں گے

17/04/2022

UMRAH
سعودی حکومت نے تُرکی پر لگی عمرہ پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

16/04/2022

UMRAH upddate
عمرہ ویزہ پر اب سعودی عرب کے کسی بھی شہر میں سیر کیلئےجا سکیں گے کوئ روک ٹوک نہیں، لیکن عمرہ ادا کرنے کے بعد

16/04/2022

SINGAPORE
نے وِزٹ ویزہ پر انٹری کھول دی، تمام پابندیاں بھی ختم

16/04/2022

THAILAND
نے یکم مئ سے تھائ پاس اور کرونا ٹیسٹ والی تمام پابندیاں ختم کر دیں

14/04/2022

UZBEKISTAN
نے ای ویزہ سروس شروع کر دی
اچھی خبر

لاہور اور کراچی سے براہ راست پروازیں باکو (آذربائجان) کیلئے شروع
09/04/2022

لاہور اور کراچی سے براہ راست پروازیں باکو (آذربائجان) کیلئے شروع

08/04/2022

UAE Visit Visa
اگر پرانا پاسپورٹ موجود ہے تو اُسکی کاپی بھی ساتھ لگے گی، نیا قانون آ گیا

08/04/2022

E- Passport
پاکستان نے ای پاسپورٹ سروسز متعارف کروا دیں، 1 اپریل سے اجراء شروع

07/04/2022

UAE
11اپریل کے بعد، پاسپورٹ پر ویزہ سٹکر نہیں کیا جائے گا، ایمریٹس آئ ڈی ہی آپکا ویزہ تصور کیا جائے گا

اس سال بھی پاکستان (سیالکوٹ) کا بنا فٹبال ہی ورلڈکپ میں استعمال کیا جائے گا
06/04/2022

اس سال بھی پاکستان (سیالکوٹ) کا بنا فٹبال ہی ورلڈکپ میں استعمال کیا جائے گا

06/04/2022

سعودی حکومت نے آن ارائیول ویزہ پر عمرہ کرنے کی اجازت دے دی، لیکن پہلے عمرہ اپائنٹمنٹ لینا ہو گی

جتنے دن کی ہوٹل بکنگ ہوگی اتنے دن کا ویزہ دیاجائے گا، قطر کا پاکستانیوں کیلئے نیا اعلان
06/04/2022

جتنے دن کی ہوٹل بکنگ ہوگی اتنے دن کا ویزہ دیاجائے گا، قطر کا پاکستانیوں کیلئے نیا اعلان

*گیمکا میڈیکل سلپ ٹوکن حاصل کرنے کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں* *🇸🇦 سودی عرب🇴🇲 مسقط عمان🇧🇭 بحرین🇰🇼 کویت***"""”"""""""""""...
22/03/2022

*گیمکا میڈیکل سلپ ٹوکن حاصل کرنے کے لئے ہماری خدمات حاصل کریں*
*🇸🇦 سودی عرب🇴🇲 مسقط عمان🇧🇭 بحرین🇰🇼 کویت*

**
"""”""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
03348085785

14/03/2022

MALYSIA
نے یکم اپریل سے وِزٹ ویزہ پر انٹری دینے کا اعلان کر دیا

14/03/2022

TURKEY
نے بھی پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی مسافروں کیلئے

❤️🇸🇦 الحمد اللہ 🇸🇦❤️سعودی عرب نے بھی مکمل ویکسینڈ افراد کے لیے مملکت میں داخلے ✈️ سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی ش...
06/03/2022

❤️🇸🇦 الحمد اللہ 🇸🇦❤️
سعودی عرب نے بھی مکمل ویکسینڈ افراد کے لیے مملکت میں داخلے ✈️ سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کر دی کھلے مقامات پر ماسک کی پابندی بھی ختم ❤️🇸🇦

#گیمکا

04/03/2022

جمعہ مبارک دوستو

04/03/2022

QATAR
نے ہوٹل قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی، ویزا کیلئے بہت آسانی

04/03/2022

SRILANKA
نے قرنطینہ اور پی سی آر کی شرط ختم کر دی

04/03/2022

UAE
جانے کیلئے ICA/GDRFA اَپرووَل کی شرط ختم کر دی گئ

04/03/2022

مسقط (عمان)
نے پی سی آر کی شرط ختم کر دی، اب تمام پاکستانی بغیر ٹیسٹ کروائے مسقط کا سفر کر سکیں گے

27/02/2022

خوش خبری🌹
وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلیے عمر کی حد ختم کردی.

18/02/2022

PIA
لاہور اور کراچی سے باکو (آذربائجان) کیلئے براہ راست پروازیں مارچ سے شروع کرنے کا اعلان

10/02/2022

سعودی عرب کا شجرکاری پروگرام، اربوں درخت لگانے کا منصوبہ۔ ہزاروں پاکستانیوں کو نوکریاں دی جائیں گی درخت لگانے کیلئے

10/02/2022

جاپان کے اشتراک سے سیالکوٹ اور فیصل آباد ائیرپورٹس پر باڈی سکینر لگا دئیے گئے، اب تلاشی نہیں ہوا کرے گی

09/02/2022

USA VISA B1/B2
ویزہ توسیع کروانے کیلئے انٹرویو کی شرط ختم کر دی گئ، 60سال سے زائد عمر افراد کیلئے

09/02/2022

MALYSIA
نے 15 فروری سے وَرک ویزہ اور 1 مارچ سے وِزٹ ویزہ کھولنے کا اعلان کر دیا، بہت اچھی خبر

08/02/2022

BAHRAIN
نے بھی 10 سالہ گولڈن ویزہ متعارف کروا دیا، مقصد سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے، ہر کوئ اپلائ کر سکتا ہے

07/02/2022

PCR TEST
کے دو پرنٹ پیپر ائیرپورٹ پر لازم کر دئیے گئے، تمام مسافر ساتھ لے کر جانا نہ بھولیں
F I A

سعودی عرب گاکا 🛫🛫 کی طرف سے نیو سرکولر جاری 9 فروری سے کرونا ٹیسٹ 48 گھنٹوں کے اندر اندر کروانا ہو گا سعودی عرب سفر کرنے...
04/02/2022

سعودی عرب گاکا 🛫🛫 کی طرف سے نیو سرکولر جاری 9 فروری سے کرونا ٹیسٹ 48 گھنٹوں کے اندر اندر کروانا ہو گا سعودی عرب سفر کرنے سے پہلے یاد رہے اس سے پہلے کرونا ٹیسٹ روانگی سے 72 گھنٹوں کے اندر کیا جاتا تھا جو کہ اب 48 گھنٹے کر دیا گیا شئر کریں

04/02/2022

BAHRAIN
نے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط پاکستان ائرپورٹس کیلئے ختم کر دی

04/02/2022

UAE
اچھی خبر
ائرپورٹ ریپڈ ٹیسٹ کی فیس 6000 روپے سے کم کر کے 3000 روپے کر دی گئ، آج سے اطلاق ہو گا۔

31/01/2022

OMAN (MUSCAT)
عمان نے 60 سال سے زائد عمر کے افراد پر لگی ویزہ پابندی ختم کر دی، اب ویزہ توسیع ہو سکے گی

29/01/2022

سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائ کا معاہدہ طے پا گیا، باقی سزا پاکستان کی جیلوں میں کاٹیں گے جرمانے حکومت پاکستان ادا کرے گی

28/01/2022

سعودی عرب کا وہ ریستوران جہاں آنے والوں کو کھانے کے ساتھ ’ڈرایا‘ بھی جاتا ہے

Address

Sialkot
51310

Telephone

+923348085785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aabish Fly Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aabish Fly Travel & Tours:

Videos

Share

Category


Other Travel Services in Sialkot

Show All