Punjab Adventure Club

Punjab Adventure Club Punjab Adventure Club is the Company to Organize Luxury Tours, Adventure Tours, Family Tours and Corp We have experienced and hardworking team.
(136)

Punjab Adventure Club is the Company to Organize Luxury Tours, Adventure Tours, Family Tours and Corporate Tours All over in Pakistan

We also provide Hotel services in these regions and we can arrange luxury tours or tours on demand. We are offering tours, treks and mountaineering expeditions to Himalayas, Hindukush and Karakorams spread over an area of 2700 square miles of Pakistan's northern p

arts stretching from Chitral, Gilgit, Hunza and Skardu; and Xingjian province of China. We offer treks and tours to this land of eternal snow, virgin lakes, glaciers and jungle of peaks which provide you adventure and excitement. While in Punjab, known as the land of five rivers we have deserts, lush green farmlands, ancient cities of Indus Valley like Moenjodaro and Taxila which take you back to 5000 years of civilization. Our jeep safaris start from the city of Karachi cutting into the province of Sind, Punjab along the Indus into the footsteps of Marcopolo on the Karakoram highway anciently known as Silk route, Chitral into Hindukush, Himalayas south side of Nanga Parbat and then the heart of Karakorams to Khaplu "Little Tibet", Baltistan. Committed to their work.

Happy Independence Day🇵🇰14 August 2024✌️🌿☘️🪴🌲🍀💚This Independence Day you have to plant trees to ensure the future of you...
13/08/2024

Happy Independence Day🇵🇰
14 August 2024✌️
🌿☘️🪴🌲🍀💚
This Independence Day you have to plant trees to ensure the future of your future generations.✅️

Flash flood has washed away the Mahandri bridge in Kaghan📍, leading to disruption in traffic to Gilgit-Baltistan via Bab...
30/07/2024

Flash flood has washed away the Mahandri bridge in Kaghan📍, leading to disruption in traffic to Gilgit-Baltistan via Babusar Pass. The heavy rainfall has also inflicted damage on roads and infrastructure throughout Kaghan and surrounding areas.

Good news🏔بابو سر ٹاپ ناران روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے صبح 5 تا شام 5 بجے تک ٹریفک جاری رہے گی.✅️
11/06/2024

Good news🏔
بابو سر ٹاپ ناران روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے صبح 5 تا شام 5 بجے تک ٹریفک جاری رہے گی.✅️

ᴡɪꜱʜɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴀɴᴅ ʏᴏᴜʀ ꜰᴀᴍɪʟʏ ᴀ ᴇɪᴅ-ᴜʟ-ꜰɪᴛʀ ꜰɪʟʟᴇᴅ ᴡɪᴛʜ ʟᴏᴠᴇ, ᴘᴇᴀᴄᴇ ᴀɴᴅ ʜᴀᴘᴘɪɴᴇꜱꜱ. ᴇɪᴅ ᴍᴜʙᴀʀᴀᴋ ᴛᴏ ᴀʟʟ...❣️🇵🇰
10/04/2024

ᴡɪꜱʜɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴀɴᴅ ʏᴏᴜʀ ꜰᴀᴍɪʟʏ ᴀ ᴇɪᴅ-ᴜʟ-ꜰɪᴛʀ ꜰɪʟʟᴇᴅ ᴡɪᴛʜ ʟᴏᴠᴇ, ᴘᴇᴀᴄᴇ ᴀɴᴅ ʜᴀᴘᴘɪɴᴇꜱꜱ. ᴇɪᴅ ᴍᴜʙᴀʀᴀᴋ ᴛᴏ ᴀʟʟ...❣️🇵🇰

Babusar is close for 2023 Now will open in june 2024 🤍🇵🇰
19/10/2023

Babusar is close for 2023
Now will open in june 2024 🤍🇵🇰


03/10/2023
19/09/2023

Arangkel Kashmir 🌿

Autumn at Serena Khaplu Fort, 21st October 2022🍁🍂♥️
22/10/2022

Autumn at Serena Khaplu Fort, 21st October 2022🍁🍂♥️

✌️
16/07/2022

✌️

😁🤭✌️
09/07/2022

😁🤭✌️

Good news❣شاہراہ بابوسر ناراں کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا ۔جنرل منیجر این ایچ اے حبیب الرحمان نے گیٹی داس کے مقام پر فیت...
16/05/2022

Good news❣

شاہراہ بابوسر ناراں کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا ۔جنرل منیجر این ایچ اے حبیب الرحمان نے گیٹی داس کے مقام پر فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا ۔شاہراہ سے ایک ماہ سے بھی قلیل عرصے میں برف ہٹا کر RADC نے بحال کیا ۔

پاکستان کی حسین ترین وادی کیلا ش میں صدیوں سے آباد کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار ”چلم جوش“ اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔یہ تہوار...
16/05/2022

پاکستان کی حسین ترین وادی کیلا ش میں صدیوں سے آباد کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار ”چلم جوش“ اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔یہ تہوار ہر سال موسم بہار کی آمد پر13مئی سے 16مئی تک منایا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کے سب سے رنگارنگ اور مشہورتہوارکی حیثیت سے سب سے زیادہ شہرت کا حامل ہے یہی وجہ ہے کہ اس تہوار کو دیکھنے ہر سال ہزاروں سیاح وادی کیلاش کا رخ کرتے ہیں۔ یہی وہ تہوار ہے جو وادی کیلاش کی روز مرہ زندگی اور وہاں کے انوکھے رہن سہن کو دنیا بھر میں شہرت بخشنے کابڑا سبب ہے۔

پاکستان کے برفیلے علاقے چترال کے قریب واقع کیلاش کا علاقہ تین وادیوں ، ”رمبور“، ”بریر“ اور” بمبوریت“ پر مشتمل ہے ۔دراصل یہ پاکستان کا انتہائی شمال مغربی حصہ ہے۔ موسم بہار کے آتے ہی تینوں وادیوں میں چلم جوش کی تیاریاں شروع ہوجاتی ہیں لیکن تہوار کے خاص تین دن تمام مرد و خواتین وادی بمبوریت میں جمع ہوجاتے ہیں۔ مقامی لوگ اسے ”چلم جوشٹ“ بھی کہتے ہیں۔

یہاں کے سادہ لوح افرادآج بھی صدیوں پرانی روایات کے مطابق زندگی بسر کر رہے ہیں۔ انہوں نے پرانی روایات کو مذہب کی طرح اپنایا ہواہے۔اسی سبب سیاحوں کے لئے ان کی شادیاں، اموات، مہمان نوازی، میل جول، محبت مذہبی رسومات اور سالانہ تقاریب وغیرہ انتہائی دلچسی کا باعث ہیں۔ یہ وہ خصوصیات ہیں جو سیاحوں کو چترال اور خاص کر وادی کیلاش کی سیر کی دعوت دیتی ہیں۔

چلم جوش جشن بہار اں کی تقریب ہے ۔ مقامی افراد اس تہوار کیلئے کافی پہلے سے اوربہت سی تیاریاں کرکے رکھتے ہیں۔ مئی کا مہینہ شروع ہوتے ہوتے یہاں ہر طرف سبزہ اگ آتا ہے اور چار سو خوشبوں کا ڈیرہ پڑجاتا ہے۔ ندیوں اور دریاؤں میں پگھلتی ہوئی برف کا شفاف پانی موج زن ہوتا ہے جبکہ پہاڑوں پر سبز جنگلات کے بیچوں بیچ برفانی شیشوں سے روشنی منعکس ہوتی ہے ۔ یہ منظر علاقے کو نہایت دلکش اور قابل دید بنا دیتا ہے۔

چلم جوش کو وادی میں مذہبی تقریب کا درجہ حاصل ہے۔ اس دن خاص اہتمام کے ساتھ کھانے تیار کئے جاتے ہیں ۔ تہوار کے پہلے روزآپس میں بکری کا دودھ بانٹا جاتا ہے ہے۔ علاقے کے بزرگ لوگ ہی یہ دودھ اکٹھا کرسکتے ہیں ۔ پھر اس دودھ کو مقررہ مقام پر لایا جا تا ہے ۔ عام افراد دودھ کے حصول کیلئے قطاروں میں لگ کر اس کا انتظار کرتے ہیں۔ یہ دودھ ایک تبرک سمجھا جاتا ہے لہذا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ کم از کم ایک گھونٹ دودھ اسے ضرور ملے۔

سب سے پہلے نو مولود بچوں کو دودھ پلایاجاتا ہے ۔پھر دوسرے بچوں کی باری آتی ہے۔ اس کے بعد نوجوانوں ، جوانوں اور بڑوں کو تھوڑا تھوڑا دودھ پینے کے لئے دیا جاتا ہے ۔تمام افراد کو دودھ پہنچا کر اس تقریب کا باقاعدہ افتتاح ہوتا ہے۔ اس کے بعد قبیلے کے بزرگ کھلے آسمان تلے روٹی پکاتے ہیں جست تمام افراد میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس روٹی میں ہر قسم کے آٹے کے علاوہ علاقے میں پائے جانے والے تمام میوہ جات بھی ڈالے جاتے ہیں جویہاں کی ایک سوغات بھی ہے۔

روٹی کھانے کے بعد تمام مرد و زن مذہبی مقام ”جسٹک خان“ کے سامنے سے گزر کر ایک مخصوص میدان میں آتے ہیں جہاں خواتین ڈھول کی تاپ پر ناچتی اور گاتی ہیں ۔ مرد حضرات اوروادی میں آنے والے سیاح ارد گرد بیٹھ کریہ منظر دیکھتے اور داد دیتے ہیں۔یہ عمل شام ڈھلے تک جاری رہتا ہے پھر جیسے ہی سورج نیچے اترنا شروع کرتا ہے یہ لوگ اپنے اپنے گھروں کو چلے جاتے ہیں۔

کیلاش کی ثقافت میں خواتین کو منفرد مقام حاصل ہے ۔ گھر کے تمام فیصلے خواتین کرتی ہیں۔ گھر بار، مویشیوں کی دیکھ بھال،کاشتکاری، ہر قسم کا حساب کتاب۔۔ سب خواتین کی ہی ذمہ داری ہوتی ہے۔یہاں کی خواتین وادی کی مخصوص ثقافت اور تہذیب کی پہچان ہیں۔ خواتین کا کالا لباس، سر پر مخصوص دم دار ٹوپی اور گلے میں موتیوں کے ہار انہیں پوری دنیا سے الگ پہچان دیتے ہیں ۔

چلم جوش کا آخری دن نہایت اہم ہوتا ہے۔ سہ پہر کو جب کیلاش قوم ایک میدان میں جمع ہوتی ہے تو تمام خواتین خواہ کسی بھی عمر کی ہوں پھر سے ناچنا اور گانا شروع کردیتی ہیں۔ مرداور تماش بین نظارہ کرتے ہوئے ارد گرد کھڑے ہوجاتے ہیں۔ اس وقت کچھ مذہبی پیشوا ایک مقام پر اکھٹے ہو کر ہاتھوں میں پودوں کی سبز شاخ اٹھائے ہوئے میدان کی طرف آتے ہیں۔ تمام خواتین ان کو سلامی پیش کرتی ہیں۔

اب وہ آخری مرحلہ آتا ہے جوبلکہ منفرد ہے۔ یہ موقع محبت کا سر عام اظہار ہے۔ ایک دوسرے سے محبت کرنے والا لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں، ایک دوسرے کاہاتھ تھامتے ہیں اور شادی کا اعلان کرتے ہیں۔ چند ہی لمحوں میں میدان شادی کے خواہش مند نوجوان جوڑوں سے بھرجاتا ہے۔ لوگ خوشی کا اظہار کرتے ہیں، ہنستے ہیں، چیختے ہیں اور ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے ہیں۔

تمام جوڑوں کے میدان سے نکلنے کے بعد شرکاء باری باری ان جوڑوں کے گھروں میں جا کر مبارک باد دیتے ہیں اور یوں وادی میں بہار کا افتتاح ہو تا ہے۔ کیلاشوں میں تقریباً ہر شادی محبت اور ہم خیالی کا آئینہ دار ہوتا ہے اور یہ یہاں کی ایک خوبصورت داستان بھی ہے۔

کلاش ژوشی فیسٹیول 14 مئی سے شروع ہو رہا ہے، جو 16 مئی تک  کلاش کے تینوں وادیوں رومبور، بمبوریت اور بریر میں بڑی زور و شو...
13/05/2022

کلاش ژوشی فیسٹیول 14 مئی سے شروع ہو رہا ہے، جو 16 مئی تک کلاش کے تینوں وادیوں رومبور، بمبوریت اور بریر میں بڑی زور و شور سے منایا جاتا ہے اور اس فیسٹیول میں اندرون ملک اور بیرون ملک سے بڑی تعداد میں سیاح آتے ہیں۔🌿🌹🌸💐🍀

Eid mubarak to all respected members❤✌🇵🇰
03/05/2022

Eid mubarak to all respected members❤✌🇵🇰

02/05/2022

Babusar Pass❤✌🇵🇰

Address

St 8, Near Dubai Islamic Bank, Shahabpura Road
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Adventure Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjab Adventure Club:

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Sialkot

Show All