C o r d i l l e r a- T r a v e l l e r

C o r d i l l e r a- T r a v e l l e r The travel and tourism agency Cordillera Traveller is to provide a good quality services for local and foreigner tourists in Gilgit-Baltistan-Province.

03/11/2023

Autumn 🍁🍁

Everyone

17/10/2023

S K A R D U ❤️

28/12/2022

District Administration Skardu,Promoting Winter Tourism.

27/12/2022

سکردو جانے والے سیاح حضرات یہ تحریر ضرور پڑھ لیں۔

گلگت بلتستان تین ریجن پر مشتمل ہیں گلگت، دیامر، بلتستان,
بلتستان ریجن کے اندر مزید چار ضلعے آتے ہیں سکردو، گانچھے، کھرمنگ اور شگر جبکہ سکردو ڈسٹرکٹ بلتستان ریجن کا صدر مقام ہے۔باقی تین اضلاع میں جانے کیے لیے بھی سکردو سے ہی روٹ لینا پڑتا ہے۔سکردو ڈسٹرکٹ ترقی اور آبادی دونوں میں باقی تمام اضلاع پر برتری حاصل ہیں۔باقی تمام اضلاع کے لوگ بھی زیادہ تر روزگار زندگی کیےلیے سکردو ڈسٹرکٹ کی طرف روخ کرتے ہیں۔ اس ڈسٹرکٹ میں جو تاریخی اور سیاحتی مقامات ہیں ان کا نام درجہ ذیل ہیں:
1)دیوساٸی پلین
2)کھرفوچو(تاریخی قلعہ)
3)شنگیریلا لیک
4)اپر کچورا لیک
5)کچورا ژھوق ویلی
6) بشو جنگل
7)چندا ویلی
8)سدپارہ ڈیم
9)بدھاراک
10)حسین آباد میوزیم(جس میں زمانہ قدیم کے ہر آلات موجود ہیں)
11)سٹی پارک
12) سرد صحرا
13) کتپناہ لیک
14)اور سب سے اہم سکردو ڈسٹرکٹ میں ایک organic village بھی ہیں جہاں ابھی بھی قدیم طرز زندگی ہیں۔۔۔۔۔۔
وغيرہ وغيرہ

{2} اس کے بعد ضلع گانچھے کی بات کروں تو یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے دو گھنٹے کی دوری پر ہے۔یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہے,
1)خپلو فورٹ
2)چقچن مسجد(یہ مسجد کٸی سو سال پرانی مسجد ہیں)
3)سیاچن گلیشیرز
4)سلنگ پارک جوکہ قدرتی پارک ہے۔
5)دریا شیوک ( جو بھارت سے آتے ہیں)
6)انڈین باڈر
7)ہوشے ویلی
8)بلغار سپنگ
9)مشہ بروم ویؤو پوائنٹ سرمو
10)فرانو ترتک باڈر
11)گیاری یادگار
وغيرہ وغيرہ ۔۔۔۔۔۔

{3}ضلع شگر کے بارے میں بتاتے چلوں تو یہ خطہ نہ صرف خوبصورت پہاڑوں سے مانے جاتے ہیں بلکہ بہت ہی خوبصورت تاریخی مقامات بھی موجود ہیں
{دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرکٹ میں موجود ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں}یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے آدھ گھنٹےکی فاصلے پر موجود ہے ڈسٹرکٹ شگر کےتاریخی اور سیاحتی جگہوں کا نام مندرجہ ذیل ہیں:
1) شگر فورٹ
2)بلینڈ لیک{blind lake}
3)دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان{world highest cold desert}
4)کے ٹو پہاڑ {k2}
5)تھلے لہ
6)خشوپی باغ
7)خانقاہ ملعی{ 600 سال پرانی مسجد ہیں}
8)دریا سندھ اور داسو ٹنل
وغيرہ وغيرہ۔۔

{4۔ اب آخر میں میں ضلع کھرمنک کے بارے میں بتاتے چلوں تو یہ ڈسٹرک باقی تمام اضلاع کی طرح خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں۔یہاں کے لوگ بہت زیادہ مہمان نواز ہیں....
تاریخی اور سیاحتی مقامات
1منٹھوکھا واٹر فال
سات سو سال پرانہ خانقاہ معلٰی منٹھوکھا
2)ھیڈن ویوپوائنٹ غاسینگ
3)خموش واٹر فال۔
4)کھرمنگ فورٹ
5)غوراشے جھیل
6)آستانہ شیخ علی مرحوم برولمو یہاں مانگی گئی کوئی دعارد نہیں ہوتی ہے
7)پاک انڈیا بارڈر دو دریاؤں کاسنگھم
وغيرہ وغيرہ موجود ہیں۔

تحریر: سلیم عباس حیدری

10/05/2022

کچرے لوگ آکے کچرہ پھیلا کہ جارہے 🤚🤚🤚

Address

Skardu

Telephone

+923498107609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C o r d i l l e r a- T r a v e l l e r posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to C o r d i l l e r a- T r a v e l l e r:

Videos

Share

Category