Hamid Travel Agency

Hamid Travel Agency Malaysia visa ✈️Dubai visit visa✈️Ticketing✈️🛫 Umra pakages🛩saudi processing

16/04/2024

Need 01 person Return heavy driver for saudi arabia (نقل ثقیل)

سعودی عرب کے لیے گھریلو خادمہ کی ضرورت ہے بالکل فری کسی قسم کا کوئی چارج نہیں عمر کی حد 35 تا 45 سال۔ پاسپورٹ، تصویریں، ...
25/12/2023

سعودی عرب کے لیے گھریلو خادمہ کی ضرورت ہے بالکل فری کسی قسم کا کوئی چارج نہیں عمر کی حد 35 تا 45 سال۔ پاسپورٹ، تصویریں، اور گیمکا میڈیکل لانا ضروری ہے

18/12/2023

ZMA PAPO (THROR) WAFAT SHWE DA DR,IMTIAZ AO DA Itezaz Ahssan MOR NAN 11:00 BAJY BAYE PA ASOTA SHARIF KE JNAZA WE

اچھی خبر !! پاکستانیوں کے تمام کیٹیگریز کے ویزے نکلنا شروع ہو گئے UAE کیلئے ۔ سسٹم فعال ہو چکا
02/12/2023

اچھی خبر !! پاکستانیوں کے تمام کیٹیگریز کے ویزے نکلنا شروع ہو گئے UAE کیلئے ۔ سسٹم فعال ہو چکا

29/10/2023

🕋 *حج 2024 Hajj*🕋

*حج 2024 کے لئے مطلوبہ کاغذات:*
وہ عازمین جو سرکاری اسکیم کے تحت 2024 میں حج کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ نیچے درج *کاغذات کی تیاری* مکمل کرلیں تاکہ بروقت کسی پریشانی سے بچ سکیں۔

*①--* مشین ریڈایبل پاسپورٹ جس کی کم سے کم میعاد (ایکسپاٸری) 16 دسمبر 2024 ہونی چاہٸے۔
*②--* نادرا سے جاری شدہ کار آمد (valid) اصل شناختی کارڈ
*③--* نیلے بیک گراؤنڈ کی پاسپورٹ سائز کی 3 عدد تصاویر۔
*④--* وارث یا ایمرجنسی رابطہ والے فرد کے شناختی کارڈ کی کاپی
*⑤--* نادرا سے جاری کردہ کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ
*کرونا ویکسین:*
حج 2023 کے لئے سعودی وزارت حج کی منظور شدہ کورونا ویکسین کی فہرست نیچے درج ہے۔ عازمین کے لئے نیچے دی گئی فہرست میں سے کسی بھی ویکسین کا مکمل کورس اور نادرا سے جاری شدہ سرٹیفکیٹ اس سال حج کے لئے بھی لازمی ہوگا۔
*سعودی وزارت کی منظور شدہ ویکسین:*
*(1)* فائزر (2 ڈوز)
*(2)* ایسٹرازینیکا (2 ڈوز)
*(3)* موڈرونا (2 ڈوز)
*(4)* جونسن اینڈ جونسن (سنگل ڈوز)
*(5)* سائنو فارم (2 ڈوز)
*(6)* ساٸنو ویک (2 ڈوز)
*(7)* کوویکسن (2 ڈوز)
*(8)* سپیٹنک (2 ڈوز)
*(9)* کویکس (2 ڈوز)
*(10)* نوویکسوویڈ (2 ڈوز)
*نوٹ:* پاک ویک کینسینو سنگل ڈوز ویکسین سعودی وزارت کی منظور شدہ لسٹ میں نہیں ہے۔ اس صورت میں دوبارہ منظور شدہ ویکسین کا مکمل کورس اور نادرا سرٹیفکیٹ کا حصول لازمی ہوگا۔
(مزید معلومات کے لئے مکمل حج پالیسی کا انتظار کریں)

*عمر کی حد:*
حج 2023 کی طرح امسال یعنی حج 2024 کے لئے بھی عمر کی حد مقرر نہیں۔ یعنی کسی بھی عمر کے عازمین حج درخواست فارم جمع کروا سکتے ہیں۔ ( مزید تفصیلات حج پالیسی میں مزید واضح ہونگی)

*بینک اکاؤنٹ:*
پچھلے سال کی طرح اس سال بھی ہر عازمین حج کے لئے خود کا *ذاتی بینک اکاؤنٹ* لازم ہونے کا امکان ہے۔ اگر کسی کا ذاتی اکاؤنٹ ابھی تک نہیں ہے تو وہ منتخب شدہ بینکوں کے کسی بھی برانچ میں *مستقل یا آسان اکاؤنٹ* کھلوا سکتے ہیں۔ (تفصیلات کیلٸے منسٹری کے اعلان کا انتظار کریں)۔

*حج پیکج کی رقم:*
اس سال سرکاری اسکیم میں عازمین کے دو طرح کے پیکج متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
*1--* نارمل پیکج دورانیہ 40 سے 45 دن
*2--* شارٹ پیکج دورانیہ 20 سے 25 دن
دونوں پیکجز کے لئے رقم کا تخمینہ 11 لاکھ روپے کے قریب ہونے کے امکان ہیں۔ لہٰذا عازمین حج رقم کا ابھی سے بندوبست کرلیں۔ (پیکج کے حتمی رقم کا اعلان حج پالیسی میں کیا جائے گا۔)

*🕋 حج 2024 Hajj 🕋*

Current update
24/10/2023

Current update

08/08/2023
05/08/2023

السلام و علیکم
معزذ ٹریڈ پارٹنرزآپ سے التماس ہے کی سیرین ایئر کی تمام فلائٹس شیڈول میں بہت زیادہ تبدیلیاں ہو رہی ہیں آپ سے التجا ہے کہ روانگی سے ایک دن پہلےویب سائٹ سے اپنا فلائٹ شیڈول بار بار چیک کر تے رہیں اور پریشانی سے بچیں۔
شکریہ
Hamid Travel Agency shewa adda

28/07/2023

معزز کسٹمرز،

آپ سب کو اطلاع دی جاتی کہ جو جو پسنجر سفر کر رہے ہیں ان کے لیے پولیو کارڈ لازمی کر دیا گیا ہے مہربانی کر کے اپنا پولیو کارڈ لازمی بنوا لیں تا کہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے
شکریہ،

09/05/2023

*خوشخبری*
عامل منزلی, سائق خاص اور تمام تر وہ پیشے جو بند تھے کھل گئے ہیں.. الحمداللہ

خبردار۔۔۔ #نسوار پر پابندی عائد کردی گئی ائیرپورٹ حکام نے نارکوٹکس فورس کی جانب سے بھاری جرمانہ عائد کردیا ہےمسافر حضرات...
03/05/2023

خبردار۔۔۔
#نسوار پر پابندی عائد کردی گئی ائیرپورٹ حکام نے نارکوٹکس فورس کی جانب سے بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے
مسافر حضرات کبھی غلطی سے بھی نسوار اپنے سامان میں نہ رکھیں۔ شکریہ....

ALERT FOR TOURIST VISA HOLDER INSIDE UAE
13/04/2023

ALERT FOR TOURIST VISA HOLDER INSIDE UAE

21/03/2023

Australia visitor visa ( subclass 600 ) process time 1 month contact 03149244225

(سائق سیاره خاص عامل منزلئ)جو پہلے سے بنےہوےہیں امیدہے اگلے ہفتے تک ایمبیسی کے تعاون سے لگنا شروع ہو جائیں گے
19/03/2023

(سائق سیاره خاص عامل منزلئ)جو پہلے سے بنےہوےہیں امیدہے اگلے ہفتے تک ایمبیسی کے تعاون سے لگنا شروع ہو جائیں گے

28/02/2023
20/02/2023

Malaysia work permit & visit visa Totally on Done Base contact us
Hamid ali 03149244225

کینیڈا نے پاکستان کیلئے ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیاکینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس اب...
28/11/2022

کینیڈا نے پاکستان کیلئے ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا
کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے جیونیوزکو بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کر دی ہے۔

واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا کا ویزا آفس مختلف وجوہات کی بنا پر ابوظہبی منتقل کر دیا تھا۔

Malaysia work permit & visit visa Totally on Done Base  contact us 0314924422503125656535
22/11/2022

Malaysia work permit & visit visa Totally on Done Base contact us 03149244225
03125656535

9th 10th result
13/08/2022

9th 10th result

18/04/2022

الحمدلله اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے
پاکستان کو حج 2022 کیلئے
81132 حجاج کا کوٹہ مل گیا..

Soudi flight open from 1 decmber 2021
26/11/2021

Soudi flight open from 1 decmber 2021

16/09/2021

دبئی 🇦🇪🇦🇪 ویزٹ ویزہ کی پالیسی یہ ہے کہ 35 سال سے کم لوگوں کو ویزٹ نہیں لگ رہا اس لیے سعودی عرب جانے والے حضرات اس چیز کا خیال رکھیں اس دوران اگر آپ کا ویزہ لگ بھی جائے تو خدانخواستہ آپ کو دوبئی ائیرپورٹ پر کوئی مسئلہ سامنے نہ آئے اس لیے صرف 35 سال سے اوپر ہی آپ اپلائی کریں یا اگر آپ کا 35 سال سے کم ویزٹ لگ چکا ہے تو اپنے ایجنسی والے سے بھی بروقت کلیر کر لیا کریں تاکہ آگے آپ کو مشکلات نہ ہو دوبئی آئیرپورٹ پر۔۔۔
بحرین 🇧🇭🇧🇭 فی الحال کسی کو بھی ویزٹ ویزہ نہیں دے رہا اس لیے وایا بحرین سعودی عرب جانے والے حضرات کسی کو بھی رقم ادا نہ کریں
مزید سعودی عرب کے تازہ ترین صورتحال کیلئے ہمارے پیج کو لائک کریں اور شئر کریں شکریہ

11/09/2021

🇹🇷 TURKEY 🇹🇷
TURKEY VISIT ON DONE BASE VERY LOW FARE
contact 03149244225
03125656535

سعودی عرب اقامہ کی مفت توسیع ، سفری پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک میں غیر ملکیوں کے ویزے نومبر تک۔ 10 ستمبر 2021۔ فی ا...
10/09/2021

سعودی عرب
اقامہ کی مفت توسیع ، سفری پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک میں غیر ملکیوں کے ویزے نومبر تک۔
10 ستمبر 2021۔

فی الحال سفری پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک میں بھارت ، پاکستان ، انڈونیشیا ، مصر ، ترکی ، برازیل ، ایتھوپیا ، ویت نام ، افغانستان اور لبنان شامل ہیں۔
سعودی گزٹ کی رپورٹ

ریاض-اقامہ (ریذیڈنسی پرمٹ) ، ایگزٹ اور ری انٹری ویزوں کے ساتھ ساتھ بیرون ملک جانے والوں کے وزٹ ویزے جو کہ اس وقت سفری پابندی کا شکار ممالک میں پھنسے ہوئے ہیں ، کو 30 نومبر 2021 تک بڑھایا جائے گا ، بلا معاوضہ ، سعودی پریس ایجنسی نے جمعہ کو ایک شاہی حکم کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا۔

اقامہ اور ویزوں کی میعاد کی مدت میں مفت توسیع وزیر خزانہ کی طرف سے دو مقدس مساجد کے نگران شاہ سلمان کی ہدایت پر حکومت کی جانب سے شہریوں اور رہائشیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور اسے کم کرنے کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔ ان پر معاشی اور مالی اثرات

ایس پی اے کے مطابق پاسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ (جوازات) نے تصدیق کی ہے کہ توسیع قومی معلومات مرکز کے تعاون سے خود بخود ہو جائے گی۔

فی الحال سفری پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک میں بھارت ، پاکستان ، انڈونیشیا ، مصر ، ترکی ، برازیل ، ایتھوپیا ، ویت نام ، افغانستان اور لبنان شامل ہیں۔

پچھلے مہینے ، سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ سفری پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک سے مکمل طور پر ویکسین سے باہر آنے والوں کو براہ راست داخلے کی اجازت دی جائے۔

یہ فیصلہ صرف ان غیرملکیوں کے لیے قابل اطلاق تھا جن کے پاس اقامے کا جائز جائز اجازت نامہ ہے اور سعودی عرب سے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی دو خوراکیں لینے کے بعد مملکت کو باہر نکلنے اور دوبارہ داخلے کے ویزے پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

10 ستمبر 2021۔
560 ملاحظات
ہائی لائٹس
سعودی عرب
مسینڈ نے خلاف ورزی کرنے والے 4 دفاتر کے لائسنس منسوخ کردیئے ، مالی ضمانتیں ختم کردیں۔
12 منٹ پہلے۔
سعودی عرب
الفالح: بادشاہی اور جرمنی میں سرمایہ کاری کو بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت ہے۔
28 منٹ پہلے۔
سعودی عرب
زیڈ ٹی سی اے نے 1.1 ملین سے زائد کیپٹاگون گولیاں اسمگل کرنے کی 4 کوششوں کو ناکام بنا دیا۔
2 گھنٹے پہلے
متعلقہ مضامین

مسینڈ نے خلاف ورزی کرنے والے 4 دفاتر کے لائسنس منسوخ کردیئے ، مالی ضمانتیں ختم کردیں۔
10 ستمبر 2021۔

الفالح: بادشاہی اور جرمنی میں سرمایہ کاری کو بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت ہے۔
10 ستمبر 2021۔

کاپی رائٹ 21 2021 WWW.SAUDIGAZETTE.COM.SA - تمام حقوق محفوظ ہیں
نیوز پریس کی طرف سے طاقت

Global News Website covers the latest and breaking news of saudi arabia and the world all the time, with politics, business, technology, life, opinion and sports news.

02/09/2021

CIR # 168/2021 ---- سرکلر -20 عمان میں داخل ہونے کے حوالے سے

1- کیو آر کوڈ کے ساتھ ویکسین سرٹیفکیٹ ویکسین کی دونوں خوراکوں کے 14 دن مکمل ہونے کے بعد۔
2- RT PCR (-) ٹیسٹ کے ساتھ 72 گھنٹے کی پرواز میں QR کوڈ ہے۔
3- انشورنس سرٹیفکیٹ جس میں 30 دن کا کوویڈ 19 علاج شامل ہے۔
4- ترسود+ ایپلیکیشن یا ای مشرف ایپلی کیشن پر رجسٹریشن۔

مزید اوپر یہ واضح کیا گیا ہے کہ اوور اسٹے/ ایکسپائری ویزا آر او پی سے این او سی تک قبول نہیں کیا جا سکتا سوائے فیملیز اور انویسٹر ویزا ہولڈر کے (فیملیز اور انویسٹرز ویزا کی میعاد تک داخل ہو سکتے ہیں ، خاندانوں اور سرمایہ کاروں کے لیے 180 دن کی پابندی نہیں)۔
تازہ ویزا کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں۔

برائے مہربانی اس سرکلر کو تمام متعلقہ افراد تک پہنچائیں۔

*بریگنگ نیوز**سعودیہ نے فلائٹس کھولنے کیلے پہلا قدم اٹھا لیا*سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے جن کو سعودی عرب کے اندر دو خو...
24/08/2021

*بریگنگ نیوز*
*سعودیہ نے فلائٹس کھولنے کیلے پہلا قدم اٹھا لیا*

سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے جن کو سعودی عرب کے اندر دو خوراکیں لگ چکی ہیں انہیں سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔
یعنی ایسے افراد جن کو *ایسٹرازنیکا،فائیزر،جونسن یا موڈرنا* کی دو خوراک لگی ہیں اور وہ پاکستان چھٹی آئے ہوئے ہیں تو وہ پاکستان سے ڈائیریکٹ سعودیہ جا سکیں گے۔

اس مرحلے میں تو بہت کم افراد شامل ہوں گے یعنی جو گزشتہ ایک یا ماہ پہلے چھٹی آئے ہیں ممکن ہے صرف انہی کو سعودیہ میں دو خوراکیں لگی ہوں گی۔
سعودیہ کی سوچ یہی ہے کہ ہم یکدم زیادہ افراد کو داخل نہیں کر سکتے۔تاکہ سعودیہ نے جو کرونا پہ قابو پا لیا ہے اسے وہ برقرار رکھیں۔لہذا باقی تمام افراد کیلے بھی جلد اچھی خبریں آ جائیں گی۔
امید رکھیں۔دل مضبوط رکھیں۔گرین سگنل ملنا شروع ہو گئے ہیں۔

وئیس چئیرمین پوئیپا آل پاکستان
میکائیل خان بنگش

ابوظہبیجن لوگوں نے پاکستان سے ویکسین لگوا رکھی ہے وہ اَپرووَل تیار رکھیں، 15اگست سے انٹری مل جائے گی ابوظہبی میں بھی
12/08/2021

ابوظہبی
جن لوگوں نے پاکستان سے ویکسین لگوا رکھی ہے وہ اَپرووَل تیار رکھیں، 15اگست سے انٹری مل جائے گی ابوظہبی میں بھی

Address

Hamid Travel Agency Rahmanullah Market Shewa Adda (swabi)
Swabi
23430

Opening Hours

Monday 08:30 - 19:00
Tuesday 08:30 - 19:00
Wednesday 08:30 - 19:00
Thursday 08:30 - 19:00
Friday 08:30 - 19:00
Saturday 08:30 - 19:00

Telephone

0938310884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamid Travel Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamid Travel Agency:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Swabi

Show All