Swat Tourism Company

Swat Tourism Company Swat Tourism Company (STC)
Promotion Of Adventure Tourism in Swat

02/12/2023
02/12/2023

Valley

🐝Hallstatt, Austria 🇦🇹 Good morning 😃
02/12/2023

🐝Hallstatt, Austria 🇦🇹
Good morning 😃

29/11/2023

(Entertainment)🚘☎📠03102872395

29/11/2023

Pakistani Food Chicken Biryani
♨🏕🗻🌎🎠🚓🚌🚈🚗

ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی خان کا یو این او پی ایس کے نمائندے کیساتھ ملاقاتڈپٹی کمشنر سوات کا یو این او پی ایس کے نم...
17/11/2023

ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی خان کا یو این او پی ایس کے نمائندے کیساتھ ملاقات
ڈپٹی کمشنر سوات کا یو این او پی ایس کے نمائندے ٹریور سوے کے ساتھ اہم اجلاس۔ اجلاس میں یو این او پی ایس کے نمائندے ٹریور سوے نے ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی خان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کالام میں ضلعی انتظامیہ سوات کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ پلوں کے دوبارہ بحالی پر کام جاری ہے۔ انہوں نے بتا یا کہ غیرمعمولی سیلاب کے بعد یو این او پی ایس کی ٹیم نے متا ثر ہونے والے آٹھ پلوں کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا ہے جس کی دوبارہ بحالی کیلئے منصو بہ بندی کی گئی ہے۔
میڈیہ سوات ٹورزام کمپنی سوات

ابیٹ اباد لائک ہنزہ کا خوبصورت منظر
17/11/2023

ابیٹ اباد لائک ہنزہ کا خوبصورت منظر

Lok Mela at Lok Virsa Islamabad .Swat Tourism Company
09/11/2023

Lok Mela at Lok Virsa Islamabad .
Swat Tourism Company

وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ کو پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔کابین...
12/10/2023

وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ کو پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔
کابینہ ڈویژن نے سید وصی شاہ کی تقرری کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
وصی شاہ کو نیشنل ٹورزم کوارڈینیشن بورڈ کا بھی چئیرمین مقرر کر دیا گیا۔
Tourism Company

ٹھہرو! کہ سبز روضے کو جی بھر کے دیکھ لوںکیا جانے اذنِ حاضری پھر کب نصیب ہورکیے! کہ چند نعتیہ اشعار کہہ لوں میںاس کیفیت م...
11/10/2023

ٹھہرو! کہ سبز روضے کو جی بھر کے دیکھ لوں
کیا جانے اذنِ حاضری پھر کب نصیب ہو
رکیے! کہ چند نعتیہ اشعار کہہ لوں میں
اس کیفیت میں شاعری پھر کب نصیب ہو

کالام سے مہوڈنڈ جھیل کی سڑک  بننی شروع ہو گئی ہے اب سیاح اپنی گاڑی پر بھی مہوڈنڈ جا سکیں گے
11/10/2023

کالام سے مہوڈنڈ جھیل کی سڑک بننی شروع ہو گئی ہے اب سیاح اپنی گاڑی پر بھی مہوڈنڈ جا سکیں گے

شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کے عملے اور طالبات نے ہری پور میں جولین   کا دورہ کیا۔  جولین جیسے ورثے کے مقامات...
10/10/2023

شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کے عملے اور طالبات نے ہری پور میں جولین کا دورہ کیا۔ جولین جیسے ورثے کے مقامات کے دورے قدیم تہذیبوں کی تاریخ، فن اور فن تعمیر کے بارے میں قیمتی بصیرت فراہم کر سکتے ہیں۔ اس طرح کے تعلیمی دورے معلوماتی اور متاثر کن ہوتے ہیں، جو طلباء کے لیے ایک بہترین تعلیمی تجربے میں حصہ ڈالتے ہیں۔

Swat Tourism Company
12/08/2023

Swat Tourism Company

چیف ایکزیکٹیو سوات ٹورزام کمپنی یوسف خان  برازیل کے سیاحوں کے ساتھ گودر ریسٹورینٹ مٹہ میں
24/06/2023

چیف ایکزیکٹیو سوات ٹورزام کمپنی یوسف خان برازیل کے سیاحوں کے ساتھ گودر ریسٹورینٹ مٹہ میں

گودر ریسٹورینٹ بریم پل مٹہ سوات لزیز او ذایقہ دار کھانوں کا مرکز
20/06/2023

گودر ریسٹورینٹ بریم پل مٹہ سوات
لزیز او ذایقہ دار کھانوں کا مرکز

اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا کالام میں سب آفس کا افتتاح کردیا گیا,دفتر کا افتتاح مشیر سیاحت وآرکیالوجی ظفر محمود اور نگر...
14/06/2023

اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا کالام میں سب آفس کا افتتاح کردیا گیا,دفتر کا افتتاح مشیر سیاحت وآرکیالوجی ظفر محمود اور نگران صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات محمد علی شاہ نے ڈی جی اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی آصف شہاب کے ہمراہ کیا,آفس کے افتتاح کے موقع پر ڈی جی آصف شہاب نے مشیر سیاحت و ارکیالوجی اور نگران صوبائی وزیر مواصلات کو آفس کے قیام کے حوالے سے بریفنگ دی،حکام نے آفس کے مختلف سیکشن کا دورہ کیا اور اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو فراہم کی گئی بھاری مشنری کا جائزہ لیا، اس موقع پرمشیر سیاحت و آرکیالوجی ظفر محمود،نگران صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات محمد علی شاہ اور ڈائریکٹر جنرل آصف شہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالام میں سب آفس کے قیام کا مقصد مقامی سطح پر سیاحوں کو درپیش مشکلات کو فوری حل کرکے سہولیات فراہم کرنا ہے ۔انہوں نے کہاکہ دس نئے مقامات کا سروے کیا جارہا ہے جہاں سروے کے بعد باقاعدہ دس جھیلوں کو ٹریک بنائے جائیں گے جبکہ مہوڈنڈ سمیت دیگر سیاحتی مقامات کو سیاحوں کی دلچپسی کے لیے مزید دلچسپ بنائیں گے تاکہ ملکی سیاحوں سمیت غیر ملکی سیاح بھی رخ کرسکے۔
۔۔۔

13/06/2023

ٹوریسٹ حضرات کے لئے مٹہ کے خوبصورت مقام بریم پل کے ساتھ براستہ کالام گودر ریسٹورینٹ کا قیام بدست ریٹایرڈ کرنل عبدالغفار ہوا تقریب میں علاقہ سیاسی اور سماجی مشران نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔گودر ریسٹورینٹ مٹہ اپ کے خدمت میں پیش کرتے ہیں مزیدار ہر قسم کے کھانے ہانڈیاں کڑایاں ۔چاول۔کباب ۔باربکیو۔ اور ریسٹ کے لئے کمرے دستیاب ہیں ,گودر ریسٹورینٹ مٹہ کے قیام سے علاقائی سیاحت کے ساتھ ساتھ ملکی سیاحت میں مزید ترقی ہوگے انے والے مہمانوں اور گروپس کے لئے رابطہ
فون نمبر 03239078800. 03454376123

.midam Anwar Anjum  With Saba Kailashi at Bamburet Chitral
13/06/2023

.midam Anwar Anjum With Saba Kailashi at Bamburet Chitral

17/03/2023

Chief Executive Swat Tourism Company Divisional Coordinator Multi-Air Access Ability Plan yousaf khan with attending a one-day seminar on (Global Warming) at The Eagle Fort School.swat

17/03/2023
03/03/2023
Jannat Mirza Takes Giant Swing Ride In Malam Jabb swat valley.📸:
03/03/2023

Jannat Mirza Takes Giant Swing Ride In Malam Jabb swat valley.
📸:

گبن جبہ سنو سپورٹ فیسٹول کل سے شروع ہونے والا ہے
25/02/2023

گبن جبہ سنو سپورٹ فیسٹول کل سے شروع ہونے والا ہے

ماحول کو خوبصورت بناٸں ۔
31/01/2023

ماحول کو خوبصورت بناٸں ۔

Chief Executive Officer of Swat Tourism Company Yousaf Khan in  Gabin Jabba
16/01/2023

Chief Executive Officer of Swat Tourism Company Yousaf Khan in Gabin Jabba

15/01/2023

‏اے جنګ پرسته ستا د قَسته -
زۀ به د امن ټپې ټول عمر کوومه!

د ملم جبې د غره په سر د سېلګرو دا اتڼ ثابتوي چې د سوات اولس د امن او مينې سندرې ويل غواړي -
دوي د دغه ټپې منونکي دي چې ____
دنيا په امن ښائسته کېږي -
په شر فساد باندې ورانېږي وطنونه!

Sometimes all we need is a minute away from any doing or thinking that is related to laboring and only focus on connecting with ourselves and our inner peace.

Beautiful days are now start . Let’s enjoy and promote tourism in Swat .

اہل وطن کو نیا سال مبارک ہوں ۔
31/12/2022

اہل وطن کو نیا سال مبارک ہوں ۔

𝗦𝘄𝗮𝘁 𝗥𝗲𝘇𝗶𝗱𝗼𝗿📍 𝐐𝐚𝐦𝐛𝐚𝐫 𝐁𝐲𝐩𝐚𝐬𝐬, 𝐌𝐢𝐧𝐠𝐨𝐫𝐚 𝐒𝐰𝐚𝐭 For Booking & Information:📞 +92 313 6652229📩swatrezidor@gmail.com
30/12/2022

𝗦𝘄𝗮𝘁 𝗥𝗲𝘇𝗶𝗱𝗼𝗿
📍 𝐐𝐚𝐦𝐛𝐚𝐫 𝐁𝐲𝐩𝐚𝐬𝐬, 𝐌𝐢𝐧𝐠𝐨𝐫𝐚 𝐒𝐰𝐚𝐭
For Booking & Information:
📞 +92 313 6652229
📩[email protected]

11 دسمبر پہاڑوں کا عالمی دن آج پوری دنیا میں پہاڑوں کاعالمی دن (Mountain Day) منایا جا رہا ہے، پہاڑوں کا عالمی دن ہر سال...
12/12/2022

11 دسمبر پہاڑوں کا عالمی دن
آج پوری دنیا میں پہاڑوں کاعالمی دن (Mountain Day) منایا جا رہا ہے، پہاڑوں کا عالمی دن ہر سال 11 دسمبر کو منایا جاتا ہے اور یہ دن مناتے ہوئے دنیا بھر میں پہاڑیوں کی حالت بہتر بنانے اوران کے قدرتی ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا جاتا ہے۔
ایٸے اپنے پہاڑیوں کو سرسبز و شاداب بنانے میں اپنا کیردار ادہ کریں
یوسف خان (CEO)سوات ٹورزام کمپنی

02/12/2022

اج یونیورسٹی آف سوات میں تاریخی کار شو کا انعقاد ہوا ، نوجوانوں کی خوب دلچسپی ، فضائی مناظر دیکھئے

Address

Swat Kalam
Swat
1941

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Tourism Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat Tourism Company:

Videos

Share

Nearby travel agencies