اللهُ اکبر Travels

اللهُ اکبر Travels Travel & Real estate

14/01/2020

(07-Jan-2020) *Client Offer*

*21 Days Umrah Booking*
*Ticket/Hotel/Visa/Transport*

*Pkg-B-1*
Makkah 850m 0* Bisma Azam
Medina 550m 1* Wadyar/Wesam
112,130 < Via
117,030 < Pia
119,630 < Saudi
*Pkg-C-1*
Makkah 650m 2* Baity Zehbi
Medina 450m 2* Al Karam
116,750 < Via
121,650 < Pia
124,250 < Saudi
*Pkg-C-2*
Makkah 650m 2* Baity Zehbi
Medina 250m 3* Barka Ohud
120,950 < Via
125,850 < Pia
128,450 < Saudi
*Pkg-D-2*
Makkah 500m 3* Mather/Fajar Bade
Medina 150m 3* Jawharat Al Rasheed
126,410 < Via
131,310 < Pia
133,910 < Saudi
*Pkg-G-1* Quint Room Only
Makkah 300m 0* Dar Arqam/Ghamdi
Medina 450m 2* Al Karam
117,860 < Via
122,760 < Pia
125,360 < Saudi
*Pkg-G-2* Quint Room Only
Makkah 300m 0* Dar Arqam/Ghamdi
Medina 250m 3* Barka Ohud
121,220 < Via
126,120 < Pia
128,720 < Saudi
Note:
> Insurance Is Included
> Sharing Basis Stay Except G-1 & G-2
> Flights From Islamabad
Asian Tour Services Taxila
03015200714
0514542145

11/09/2016

مکہ المکرمہ: امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے خطبہ حج کے دوران فرمایا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں اور اسے اسلام سے منسلک نہیں کیا جاسکتا۔

مسجد نمرہ میں خطبہ حج کے دوران امام کعبہ نے فرمایا کہ اللہ نے انسان کو زمین پر اپنا نائب بنایا ہے، اے ایمان والوں سچی اور سیدھی بات کرو، دنیا وقت مقررہ پر ختم ہوجائے گی جبکہ آخرت ہمیشہ کے لیے ہے، اللہ کے نافذ کردہ احکامات پر عمل سے دنیا اور آخرت میں کامیابی ملے گی۔ اللہ نےتمہیں جن نعمتوں سے نوازا ہےاس کاجواب قیامت کےدن طلب کیا جائےگا،اللہ پاک نےزمین پردین کےنفاذکےلئےانبیائےکرام کوبھیجا ، اللہ نے مسلمانوں کے لیے دین اسلام منتخب کیا کیونکہ اس سے سچا کوئی دین نہیں۔ اللہ نےمسلمانوں پریہ ذمہ داری عائد کی ہے کہ وہ زمین پر اللہ کا نظام نافذ کریں۔

خطبہ حج میں فرمایا گیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج کے دن ہی خطبہ فرمایا اور عدل و انصاف کے احکامات پڑھ کر سنائے اسی دن اللہ نے فرمایا تمہارے لیے دین مکمل ہوگیا۔ دنیاکےمسلمان ایک جسم کی طرح ہے،آپس میں اتفاق کی ضرورت ہے۔ حضورﷺنے فرمایا دوسرے مسلمان کو تکلیف دینے والا ہم میں سے نہیں، جس نے دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں، اللہ سےخوف رکھنےوالااللہ کےسب سےزیادہ نزدیک ہے۔ امت مسلمہ میں کوئی بھی کسی کےساتھ ظلم وزیاتی نہ کرے، والدین کی نافرنی نہ کرو اور ان کےآگےجھک کررہو، سب سے زیادہ حقوق قریبی رشتہ داروں کےہیں۔

اسلام کی بنیادی تعلیمات کے حوالے سے امام کعبہ نے فرمایا کہ عدل و انصاف اسلام کے سر کا تاج ہے، بے شک عدل میں خیر ہی خیر ہے، حضور ﷺکو پوری کائنات کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا، مسلمان کو چاہیے کہ اسوہ حسنہ سے ان مسائل کا حل نکالے، امت دوسروں کی طرف دیکھنے کے بجائے تمام معاملات اپنے ہاتھ میں رکھے۔

دہشت گردی کے حوالے سے امام کعبہ نے فرمایا کہ دنیا کو اس وقت مختلف شکلوں میں دہشت گردی کے فتنے کا سامنا ہے ، دہشت گردی کو کسی بھی قوم یا دین سے نہیں جوڑا جاسکتا، دہشت گردی کا اسلام اور امت مسلمہ سے کوئی تعلق نہیں، دہشت گرد تکفیر اور دھماکوں سے امت مسلمہ کو کمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں، انہوں نے نوجوانوں کو ورغلا کر فساد کی راہ پر چلا دیا ہے، لوگوں کو اچھائی کی طرف اچھے طریقے سے بلانا علما کی ذمے داری ہے، لوگوں کو دہشت گردی سے دور رکھنے کے لیے علما کردار ادا کریں۔ علما کو سخت مزاجی ترک کرکے خوش مزاجی سے لوگوں کو قریب لانا ہوگا۔

امام کعبہ نے مزید فرمایا کہ اس وقت کا سب سے بڑا مسئلہ فسلطین کا ہے، مسجد اقصیٰ ہمارا قبلہ اول تھا، اس کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے جبکہ شام میں بھی لوگ مشکل کا شکار ہیں۔ اللہ ایک ہے، اللہ کا رسول ایک ہے ، ہماری کتاب ایک ہے، ہمیں فرقہ واریت سے دور رہنا چاہیے، اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو، آج امت مسلمہ مختلف مسائل اور تکالیف کا شکار ہے، عالم اسلام اپنے اندر سے فرقہ واریت کو ختم کرکےاتحاد پیدا کرے، حکمرانوں اور مسلمانوں پر کفر کا بہتان لگانے والا فتنہ پرور ٹولہ ہے، مسلمان پر مسلمان کی عزت ، مال اور خون حرام ہے، ایک انسان کو قتل کرنے والے نے پوری انسانیت کو قتل کیا،ایک انسان کو بچانے والے نے پوری انسانیت کو بچایا، ظلم اور زیادتی کرنے والا قیامت کے دن جوابدہ ہوگا، فساد پھیلانے والوں کو فوری ان کے انجام تک پہنچایا جائے۔

کعبۃ اللہ کی حرمت کے حوالے سے امام کعبہ نےفرمایا کہ بیت اللہ امن کی جگہ ہے، یہاں آنے والوں کو امن ملتا ہے، اللہ تعالیٰ نے حرمین شریفین اور مقدس مقامات کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے، اللہ حدود حرم کی حفاظت فرمائے، عازمین حج کے لیے آنے پر اللہ کا شکر ادا کریں، حج سے اللہ آپ کے تمام گناہ دھو دیتا ہے۔ مناسک حج کی ادائیگی کے وقت سب کا خیال رکھیں اور اطمینان سے مناسک ادا کریں۔ حجاج کرام نبی ﷺپر کثرت سے درود پڑھیں کیونکہ یہی سب سے اچھا عمل ہے۔

خطبہ حج کے بعد امام کعبہ نے دعا کرائی کہ اللہ مسلمان کی عبادات کو قبول فرمائے، اسلام کو عزت عطا فرمائے۔ مسلمانوں کوصحت عطا فرمائے اور وفات پانے والے تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے، اللہ تمام حکمرانوں کو صحیح معنوں میں مسلمانوں کی خدمت کرنیکی توفیق عطا فرما۔

11/09/2016

Hajj Khutbah - Hajj 2016 - 9th Dhul Hijjah 1437
From Plain of Arafat
KHUTBAH SUMMARY FROM ARAFAT BY SHEIKH ABDUL RAHMAN SUDAIS

• Sheikh Abdul Rahman As Sudais prayed for the Muslims of Palestine, Syria, Iran, Yemen and Arakan
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais prayed for the liberation of Masjid al Aqsa
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais paid tribute to M***i Abdul Aziz Aal Sheikh for his numerous years of delivering the sermon
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais prayed for the Ummah to be united on the Quraan and Sunnah
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais prayed that the hearts of the Muslims be united on goodness
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais prayed for the honour of the muslims and Islam
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that Follow the Sunnah of Nabi Sallalahu Alayhi Wasalam and all the Ambiyaa in reciting the best Duas
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that Fear Allah o hujaaj regarding your tongues, speech and actions
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that Allah boasts to the angels on this day that he has forgiven all his servants
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that this is a great and blessed day
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais thanked and prayed for the Saudi King, Amir of Makkah and other officials
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais warned against raising the banners of politics during Hajj
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais advised the Hujaaj to thank Allah for His favours and ask Him to increase them
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais advised the Ulama not to be a means of causing disunity among the Ummah
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais addressed parents on the importance of instilling good character
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that the actions of those spreading fitnah in the name of Islam are rejected by the consensus of scholars
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais highlighted the great responsibility that lies on the shoulders of the youth
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais warned of making Takfir of the Ahlul
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais warned the youth of Muslims who have been misled by Shaytaan and are spreading fitnah on
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais addressed the youth of the Ummah
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that The Prophet Sallallahu Alayhi Wasalam combined all of the best qualities and was the best teacher
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that in justice there is happiness and peace for all
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that Justice is a pillar of Islam and a commandment from Allah
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that muslims are going through a very difficult period in the history of this Ummah
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that Islam is the true middle way
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais quouted an Ayaah of the virtue of saving one life as saving the whole mankind
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais advised that enumerate the human values of Islam, of respecting parents, keeping family ties and honouring neighbours
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that of the Islamic warnings against Riba/usury and deception
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that the only preference given to one over another in Islam is in Taqwa
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that Islam advocates no preferences of Arab over non Arab, nor does it give preferences to lineage
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that the Deen of Islam being perfected on this day
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned that Islam is the true religion and the only one to be accepted by Allah
• Sheikh Abdul Rahman As Sudais mentioned the role of the Prophets and Nabi Sallallahu Alayhi Wasalam

Address

Margalla Travels
Wah

Telephone

+923015200714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اللهُ اکبر Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اللهُ اکبر Travels:

Share

Category


Other Travel Agencies in Wah

Show All

You may also like