ایڈوائزر ٹو چیئرمین سر فاؤنڈیشن داہیم شاہ خان اخون خیل نے سر رحیم شاہ اخون خیل فاؤنڈیشن کی طرف سے ( تپن دے پاتراک دیر بالا ) میں معزور افراد میں وول چیئرز تقسیم کئے ۔
اس موقع پر فاؤنڈیشن کے رضاکار خورشید احمد اور احمد زیب اخون خیل بھی ان کے ہمراہ تھے۔
اللّٰہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین 🤲۔
#patrak #DirUpper #sirfoundation
#rahimshahakhunkhail #wheelchairs #humanity
Translation 👇 👇 👇.
Advisor to Chairman Sir Foundation Dahim Shah Khan Akhunkhail distributed wheelchairs to the underprivileged people from Patrak Dir upper on behalf of Sir Rahim Shah Akhunkhail Foundation.
On this occasion, the volunteers of the foundation Khurshid Ahmed and Ahmad Zaib Akhunkhail were also with him.
May Allah Ta'ala accept it in His presence Ameen 🤲.
#sirfoundation
#rahimshahakhunkhail #ExploreDir
#huminity
*پچھلے 77 سال سے پاکستانی عوام کو ایسے ہی ٹوپیاں پہنائی جا رہی ہیں۔۔۔۔*
دیر لوٸر تیمرگره شھر میں پھلی بار موبائل ریپٸرنگ انسٹیٹیوٹ کا افتتاحی تقریب۔منفرد خصوصیات
ایڈریس : ایم بی ٹاور نزد گورگوری چوک تیمرگره
رابطه نمبر: 03441501711
وزیرعلی ہاوس پولیس اور عوام آمنے سامنے
بلدیاتی نمائندوں پر وزیر اعلی ہاوس کے سامنے احتجاج پر پولیس کی لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ جاری
سر رحیم شاہ اخون خیل فاؤنڈیشن کی جانب سے ضلع باجوڑ لوئی سم میں سولر سسٹم بورول کا افتتاح ہوا۔
کیونکہ باجوڑ میں پانی کے ساتھ ساتھ بجلی کا بھی مسلہ تھا۔ اور لوگ دور دراز سے پانی پینے کیلئے لاتے تھے۔اب اس بور سے پورا محلہ مستفید ہوگا۔
ایڈوائزر ٹو چیئرمین سر فاؤنڈیشن داہیم شاہ خان اخون خیل، فاؤنڈیشن کے جنرل سیکرٹری سید احمد ساحل، عالم زیب اخون خیل اور فاؤنڈیشن کے رضاکار خورشید احمد بھی اسی افتتاح میں موجود تھے۔
#sirfoundation #rahimshahakhunkhail
#Bajaur
Translation 👇👇👇👇
Sir Rahim Shah Akhunkhail Foundation inaugurated Solar System Bore in District Bajaur LoiSam.
Because there was a problem of water as well as electricity in Bajaur. And people used to bring water from far away to drink. Now the whole neighborhood will benefit from this bore.
Advisor to Chairman Sir Foundation Dahim Shah Khan Akhunkhail, General Secretary of the Foundation Syed Ahmed Sahil, Alam Zeb Akhunkhail and volunteer of the Foundation Khurshid Ahmad were also present in the same inauguration.
#Bajaur #sirfoundation
دیر پاتراک میں مکان کی چھت گرنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔
سانحہ پتراک تحصیل کل کوٹ ضلع افر دیربہت بڑا سانحہ ہے اللہ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اوپسمندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین
دیر چترال کی مین شاہراہ کی صورتحال اور ہمارے منتخب نمائندگان دیر بالا کی ناقص کارکردگی بقایا تفصیل اس ویڈیو میں
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کہ ہمارے اس ان نااہل نمائندگان تک ہماری اواز پہنچ جائے
فرینڈ میڈیکل ریپریزنٹیٹیو کے سینیئر نائب صدر خورشید احمد ایک ہنگامی میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں
سر فاؤنڈیشن کے ان خدمات کو اللہ تعالی اپنی درگاہ میں قبول کریں
*--- منشیات فروش توبہ تائب*
ایس ایچ او تھانہ خال بہادر زیب خان کی کوششوں سےمنشیات فروش مسعود ولد محمد سعید سکنہ خال رباط نے معززین علاقہ کے سامنے منشیات فروشی سے توبہ تائب ہوگیا.
اُنہوں نے سب کے سامنے قران پر ہاتھ رکھ کر مکروہ دھندہ چھوڑنے اور بچوں کیلئے رزق حلال کمانے کا حلف اُٹھا لیا.
اُنہوں نے سب کے سامنے وعدہ کیا کہ اگر پھر سے اس مکروہ دھندے میں ملوث پایا گیا تو سرعام سزاوار ہوں گا،
سر رحیم شاہ اخون خیل فاؤنڈیشن کی جانب سے گورنمنٹ گرلز میڈل سکول ماندیش میں واٹر بور کا افتتاح ہوا۔
سٹوڈنٹس کو صاف پانی پینے کیلئے بہت تکلیف ہورہی تھی۔
چیئرمین سر فاؤنڈیشن کی ہدایت پر گورنمنٹ گرلز میڈل سکول ماندیش کیلئے واٹر بور کا اعلان کیا تھا، جو اج پایہ تکمیل تک پہنچا۔ سکول کے ساتھ ساتھ محلے کے لوگ بھی اس کا پانی استعمال کرسکے نگے۔
افتتاح کے موقع پر ایڈوائزر ٹو چیئرمین سر فاؤنڈیشن داہیم شاہ خان اخون خیل، فاؤنڈیشن کے جنرل سیکرٹری سید احمد ساحل، ایس ڈی ای او خال سرکل اکبر غنی، اے ایس ڈی ای او عدالت خان، ایس ایچ او تھانہ خال بہادر زیب خان، خورشید احمد، اور عالم زیب اخون خیل ان کے ہمراہ تھے۔
#sirfoundation
#rahimshahakhunkhail #Exploredir #Education4All
ویڈیو جس نے بھی بنائی ہے زبردست بنائی ہے غریبوں کی ترجمانی کی گئی ہے اور پاکستانی قوم کو غیرت دلائی گئی ہے کہ أپ کا تعلق کسی سیاسی ، مذہبی ، یا علاقائی جماعت سے ہو یا کسی بھی ذات ، برادری یا علاقے سے ہو خدا را پاکستانی بن کر سوچیں اور ڈوبتے ہوئے پاکستان کو بچانے کا سوچیں !
اج 20 اگست 2024 سر فاؤنڈیشن کی طرف سے گورنمنٹ گرلز میڈل سکول مندیش دیر لور پانی بور کا افتتاح ہوا بقایہ تفصیل اس ویڈیو میں اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہمارے پیج کو لائک اور پالو کرے
18 اگست 2024 کو سر فاؤنڈیشن کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں درجہ ذیل پراجیکٹز کو منظور کیا گیا اور فنڈ دیا گیا.
1. بیوہ اور مستحق خواتین کے لیے چھبیس چھوٹے روزگار
2. مردوں کے لیے گیارہ چھوٹے روزگار
3. پرائمری بوائز سکول میں تعمیراتی کام
4. باجوڑ میں ایک محلے کے لیے سولر پلانٹ برائے بوور کنواں
5. چار عدد بوور کنویں
6. ایک عدد تعلیمی اسکالرشپ برائے فیمیل سٹوڈنٹ
7. تین عدد شادی بیاہ کے پیکجز
8. معذور/خصوصی افراد کے لیے چھ عدد وہیل چیئرز
9. چھ عدد امدادی پیکجز برائے ضرورت مند و بیماران
10. ایک مستحق فرد کے گھر کی تعمیر کے لیے امدادی پیکج
اللہ تعالی ان تمام کاموں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے.
Sir Foundation Monthly meeting held on 18th August 2024. Alhamdulillah, Following were approved and funded:
1. Twinty Sex (26) small Rozgars for widows women
2. Eleven (11) small Rozgars for men
3. Construction in a Primary boys school
4. Solar plant for a Water Well in Bajaur
5. Four (4) Water Wheel for diffrent villages
6. One (1) educational sholarships for female student
7. Three (3) wedding package
8. Six (6) Wheel Chairs for disable/special persons
9. Six (6) finantial assistance packages for desirving peoples / patients
10. Finantial assistance for home construction of a desirving person
JazakumAllah Khayra! to All volunteers
گزشتہ فاؤنڈیشن میٹنگ میں سر روزگار پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ "سر روزگار پروگرام" کے تحت آئندہ 6 ماہ میں مستحق افراد کے لیے 200 چھوٹے کاروبار کھولے جائیں گے۔
آج تحصیل تیمرگرہ تالاش میں سر فاؤنڈیشن کی طرف سے ایک مستحق اور محنت کش کیلئے شیلٹر اور روزگار کھولا گیا۔ ویڈیو میں مکمل حوالہ دیکھیں۔ الحمدللہ 🤲.
In the last Foundation Meeting, Sir Rozgar Program was officially launched. 200 small businesses for deserving people to be open in next 6 months under " Sir Rozgar Program".
Today, Shelter & Rozgar was opened for a deserving and hardworking person by Sir Foundation in Tehsil Timergara Talash. Watch full video for more details. Alhamdulillah 🤲
#sirrozgarprogram #tehsiltimergara #talash #sirfoundation
#rahimshahakhunkhail