AgriHunt.com

AgriHunt.com A dream to reshape the agricultural information landscape . Please visit our web site http://agrihunt.com/ one Bestseller agriculture book in Pakistan)
(57)

we are working on following projects
Agrihunt web- knowledge portal having annual visitors of 100,000
Live Sciences International Journal -a scientific journal
Jazba Radio (www.jazbaradio.com) - a web radio
Agrihunt Scholarship -talent based scholarships for agricultural students
Adopt a fruit tree- a campaign to enrich edible landscape of Pakistan
o Agrihunt Books (5 books has been published incl.

22/09/2024

اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار کمنٹ میں:

27/08/2024

میٹرک کے بعد زراعت کی ڈگری
طریقہ کار، فوائد اور دیگر تفصیلات

اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:1۔ موجودہ بارش کے کپاس پر کیا اثرات ہیں؟؟2۔ بارش میں کپاس کی دیکھ بھال کے لیے کیا کرنا چاہیے؟3۔...
19/08/2024

اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:

1۔ موجودہ بارش کے کپاس پر کیا اثرات ہیں؟؟
2۔ بارش میں کپاس کی دیکھ بھال کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
3۔ پھول گڈی کا کیرا روکنے اور کپاس پر زیادہ ٹینڈے لانے کے لیے کیا کریں؟

Kapas Ka Kera or Barish Mayn Kapas ki Dekhbhalکپاس کا کیرا سے بچاو اور کپاس کی پیداوار میں اضافہ کا طریقہबारिश में कपास प्रबंधन: फल झड़ना रोकें और पैदावार बढ...

15/08/2024

کسان کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
کسان کارڈ کے ذریعہ آپ کونسی حکومتی سکیموں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟؟

تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں اور زرعی موضوعات پر اس طرح کی ویڈیوز کے لیے کمنٹ میں دیے گئے چینل کے لنک کو سبسکرائب کریں۔

23/02/2024

فارم 45 کے مطابق یوریا کی فی بوری قیمت میں 1500 روپے اضافہ کردیا گیا۔آپکے علاقے میں فارم 47 کے مطابق یوریا کا کیا ریٹ ہے

20/02/2024

اسلام علیکم امید ہے سب کسان بھائی خیریت سے ہوں گے۔ اس ویڈیو میں گھریلو پیمانے پر لگائے جانے والے پھلدار پودار پودوں، سبزیات اور گھاس کی نگہداشت کے لیے بہت ہی مفید مشورے دیے گئے ہیں۔ ضرور سماعت کریں۔ شکریہ

پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2024 کے بیلٹ پیپرز 2070 ٹن کاغذ سے بنانے کے لیے کل 49600 درخت کاٹے گئے جو سال میں 826...
11/02/2024

پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2024 کے بیلٹ پیپرز 2070 ٹن کاغذ سے بنانے کے لیے کل 49600 درخت کاٹے گئے جو سال میں 8266 ٹن کاربن فضاء سے جذب کر رہے تھے کیونکہ چھ درخت سالانہ ایک ٹن کاربن فضاء سے جذب کرتے ہیں۔ ان درختوں کے کاٹے جانے سے اب ہر سال فضاء میں کاربن کی مذکورہ مقدار اضافی رہا کرے گی۔
اس بات کا زیادہ سے زیادہ پرچار کریں تاکہ ملک میں الیکٹرونک ووٹنگ رائج ہو اس طرح موسمیاتی تبدیلی کی روک تھام ہوسکے.

جنوبی کوریا کا ورک ویزہ آ گیا ہے     |     عبدہ جنوبی کوریا جنوبی کوریا ورک ویزہ کی درخواستیں آ گئی ہیں ویزہ اپلائی کرنے...
01/02/2024

جنوبی کوریا کا ورک ویزہ آ گیا ہے | عبدہ جنوبی کوریا
جنوبی کوریا ورک ویزہ کی درخواستیں آ گئی ہیں ویزہ اپلائی کرنے کا طریقہ تفصیل اور ترتیب سے لکھا جارہا ہے اسے اچھی طرح سمجھ لیں۔ کوریا کا ورک ویزہ خود www.oec.gov.pk پر اپلائی کریں یہ ویزہ کوئی بھی ایجنٹ نہیں لگوا سکتا نہ کوئی بندہ مدد کرسکتا ہے لہٰذا فراڈ سے بچیں اور خود اپلائی کریں۔

1- اپلائی کرنے کی شرائط۔ کوئی بھی پاکستانی جس کی عمر 18 سال سے 39 سال کے درمیان ہے یعنی 15 فروری 1984 سے 14 جون 2006 کے درمیان تاریخ پیدائش ہے اور کم از کم تعلیم میٹرک ہے تو وہ اپلائی کرسکتا ہے۔ جسمانی معذوری نہ ہو، پاکستان میں عدالت سے سزایافتہ نہ ہو اور پہلے کوریا میں غیرقانونی نہ رہا۔
لڑکے لڑکیاں دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔

2- آن لائن درخواستوں کی وصولی 2 فروری تا 11 فروری
رجسٹریشن فیس 1000 روپے ہے جو کسی بھی HBL میں جمع کروائیں اور رجسٹریشن کرتے وقت چالان فارم اپ لوڈ کریں۔ رجسٹریشن شناختی کارڈ پر ہوگی لہذا اگر پاسپورٹ نہیں بنا تو بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کرواتے وقت اسلام آباد کراچی جہاں امتحان کےلے جانا آسان ہو اس شہر کا نام لکھیں اور مینوفیکچرنگ، ایگریکلچرل، لائف سٹاک، فشریز اور کنسٹرکشن میں سے جو کام پسند ہے اسے میں اپلائی کریں۔

3- قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان 12 فروری

4- قرعہ اندازی میں کامیاب افراد کی رجسٹریشن 14 فروری تا 29 فروری۔
شناختی کارڈ، بلیو بیک گراؤنڈ دو رنگین فوٹو، پاسپورٹ کی رنگین کاپی (اگر پاسپورٹ نہیں بنا تو اب ارجنٹ بنوالیں اور اگر ختم ہوگیا ہے تو ری نیو کروا لیں۔

5- کورین زبان کے امتحان کی تاریخ کا اعلان 14 مارچ
اگر پہلے سے کورین زبان نہیں سیکھی تو اپنے شہر کی کسی بھی اچھی اکیڈمی سے فوری سیکھنی شروع کردیں۔

6- کورین زبان کے امتحان کا شیڈول۔ پہلا راؤنڈ 20 مارچ تا 7 جون ہے ان کا رزلٹ 21 جون کو آئے گا۔ دوسرا راونڈ 11 جون تا 5 جولائی، تیسرا راؤنڈ 23 جولائی تا 10 اکتوبر ہے ان کا رزلٹ 21 اکتوبر کو آئے گا۔

7- پیشہ ورانہ صلاحیت سکل ٹیسٹ کی جانچ کے دستاویزات کی وصولی
یعنی کہ آپ کے پاس کوئی بھی سکل سرٹیفکیٹ ہے تو اس تاریخ میں جمع کروا سکتے ہیں۔

8- لینگویج ٹیسٹ اور سکل ٹیسٹ میں نام آنے کا مطلب ہے کوریا کا ورک ویزہ لگ گیا ہے۔

9- رجسٹریشن میں اپنے کاغذات آن لائن اپ لوڈ کرنے کا طریقہ اشتہار میں دیا گیا ہے اسے اچھی طرح سمجھ لیں۔

10- کوریا کا ورک ویزہ لگنے تک صرف رجسٹریشن، پاسپورٹ بنوانے اور کورین زبان سیکھنے، امتحان دینے کےلیے آنے جانے اور میڈیکل ٹیسٹ کا ایک لاکھ روپے سے بھی کم خرچہ ہوگا۔ اس کے علاوہ اور کوئی خرچہ نہیں ہے نا کسی ایجنٹ کو پیسے دیں۔ جو ایجنٹ بن کر پیسے مانگے اس کی اطلاع FIA کو کریں۔

16/12/2022
گندم کے کاشتکاروں کے نام اہم پیغام فاسفورسی کھادوں کا استعمالhttps://youtu.be/i_ulg6y-R3o
16/12/2022

گندم کے کاشتکاروں کے نام اہم پیغام فاسفورسی کھادوں کا استعمال
https://youtu.be/i_ulg6y-R3o

05/10/2022
یہ پرتگال کے سفر سے چند آشنا پودوں کی تصاویر ہیں، گل نشتر، کچنار ، دیسی گلاب ، فونکس، کینو، سفیدہ، سڑکولیا، اس طرز کے کئ...
04/07/2022

یہ پرتگال کے سفر سے چند آشنا پودوں کی تصاویر ہیں، گل نشتر، کچنار ، دیسی گلاب ، فونکس، کینو، سفیدہ، سڑکولیا، اس طرز کے کئی ایک پودے نظر آئے، یہ اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ بہت سی کامیاب نسلیں ، پاکستان میں با آسانی اگائی جا سکتی ہیں، جیسے پچھلے دنوں باری سے عقیل فیروز صاحب کی پوسٹ دیکھی تو پتہ چلا کہ پاکستان میں بلو بیری، رس بیری اور دیگر بیریز کو کاشت کرنے پر کام کیا جا رہا ہے۔

30/06/2022

السلام علیکم، پچھلے کئی سال سے ایگری ہنٹ خاصی ان ایکٹو ہو گئی ہے، اس میں بڑی کوتاہی میری ہے جو اسے وقت نہیں دے پا رہا ، اب میں نے یہ طے کیا ہے ہر سوموار کو ایگری ہنٹ کو ایک گھنٹہ دیا کروں گا، اگر آپ اپنی کوئی تحریر یا آرٹیکل بھیجنا چاہیں تو اس ای میل پر بھیج سکتے ہیں۔ [email protected]
والسلام رمضان رفیق

05/06/2022

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا کہ ہر آنے والے دن کے ساتھ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، لحاف میں چھپ کے ڈرائی فروٹس کھانے کے دن کم سے کم ہوتے جارہے ہیں۔۔۔کبھی بہار، ساون اور بارشوں کا تذکرہ کرتے ہوئے آپ نے سوچا کہ موسموں کی رومانیت ہم سے کیوں روٹھتی جارہی ہے ۔۔بہار آئےتو ساتھ پولن الرجی لاتی ہے، سردیوں میں سموگ مصیبت اور ساون میں سیلاب کا خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔۔اسے "کلائمیٹ چینج" کہتے ہیں ۔۔

ہم بہت عجیب لوگ ہیں ، درختوں کو زمین کے پھیپھڑے کہتے ہیں اور انہیں کاٹ کر فرنیچر بناتے ہیں۔۔ اپنا گھر صاف کرتے ہیں تو کچرا باہر پھینک کر ماحول کو گندا کرتے ہیں۔۔جانوروں کا شکار کرکے بائیوڈائیورسٹی تباہ کرتے ہیں اور پھر سوشل میڈیا پر تصویریں ڈال کر فخر محسوس کرتے ہیں۔۔اگر خوشی منانی ہو تو لاؤڈ سپیکر لگا کر اور احتجاج کرنا ہو تو ٹائر جلا کر ماحول کو آلودہ کرتے ہیں۔۔ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہماری پوری قوم ماحول کو تباہ کرنے کے مشن پر ہے۔۔

آج ماحولیات کا عالمی دن ہے۔۔2010 کے بعد سے پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے 133 آفات کا سامنا کر چکا ہے جس کی قیمت ہمیں 15 ارب ڈالرز اور قیمتی جانوں کے نقصان کی صورت میں ادا کرنی پڑی ہے۔۔دنیا بھر کے ادارے چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان تباہی کے دہانے پر ہے لیکن ہمارے لیے یہ موضوع غیر اہم ہے۔۔ہمارے اہل دانش و فکر کو سیاست کا مرض لاحق ہوچکا ہے، ہمارے عوام اپنے سیاسی دیوتاؤں کی پرستش میں مصروف ہے اور سیاسی راہنماؤںکو اکھاڑ پچھاڑ سے فرصت نہیں۔۔اگر ہمیں اس ملک میں رہنا ہے تو اسے آنے والی نسلوں کے لیے رہنے کے قابل بنانا ہوگا۔۔!!


School of Agriculture offers exclusive Interview session  for the preparation of Agricultural Officer Extension by PPSC/...
10/02/2022

School of Agriculture offers exclusive Interview session for the preparation of Agricultural Officer Extension by PPSC/KPPSC/BPSC
- Schedule of Lectures may be revised/increased/extended/Rescheduled till AO Interviews (according to PPSC/KPPSC/BPSC schedule).
It includes at least:
-8+ Days (Daily two lectures)
-12+ Lectures (Major wise/Crop wise/Important Topic wise/Current affairs of agriculture wise)
-1 Online mock interview and Evaluation of Each student will be done by SOA Interview Experts.
-All SOA Slides (Majors/Production Technologies/One pagers Summary of zarat namas will be provided.
-Important Soft notes for agriculture interviews will be provided tonight in whatsap groups.
-Enrollment in mandatory for all students.
Enrollment Fee:
Rs. 800/- (For All students)
Rs. 500/- (For all SOA Enrolled students in Batch 1 to Batch 6 only)
Deadline for enrollment:
10th February, 2022
Commencement of classes:
11th February, 2022
Note:
For any difficulty feel free to contact at:
0303-4309053
0300-6161592
03003940780
www.schoolofagriculture.pk
Stay blessed.
(Team SOA)

SCHOOL OF AGRICULTURE is pleased to announce our interviews preparation panel.Highly gratified to Mam Samra Zaghuim Sand...
10/02/2022

SCHOOL OF AGRICULTURE is pleased to announce our interviews preparation panel.
Highly gratified to Mam Samra Zaghuim Sandhu , sir Rana Mubashar Hassan and Sir Shahid Arslan Sahi sb for managing their precious time for SOA students.
(Team SOA)

AO interview preparation will be started from 10th/11th feb, 2021. Details will be shared tomorrow night.
08/02/2022

AO interview preparation will be started from 10th/11th feb, 2021. Details will be shared tomorrow night.

03/01/2022

Adresse

Parkvej 36
Køge
4600

Internet side

Underretninger

Vær den første til at vide, og lad os sende dig en email, når AgriHunt.com sender nyheder og tilbud. Din e-mail-adresse vil ikke blive brugt til andre formål, og du kan til enhver tid afmelde dig.

Kontakt Virksomheden

Send en besked til AgriHunt.com:

Videoer

Del

Rejsebureauer i nærheden


Andre rejsebureauer i Køge

Vis Alle