24/06/2022
23/6/2022 khunjrep pass rood
گرمی میں ٹھنڈے علاقوں کا اپنا ہی مزہ ہے
ایسے علاقوں میں آکر ذہنی سکون قدرتی ہوائیں قدرتی پانی جو ہر ایک جڑی بوٹی سے گزر کر آتا ہے شہر والے اکثر گرمیوں میں آزاد کشمیر ، وادی کمراٹ ، سکردو ، ناران ، شوکران، جھیل سیف الملوک، بٹہ کندی ، جھکلد، بابوسرٹاب، کرتے ہیں اور ان قدرتی نعمتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں
حاجی بلال احمد ریان ٹورز بہاولپور ٹور کائید شمال پاکستان 03026802813
03032119878