AL Tauheed International Travel & Tours

AL Tauheed International Travel & Tours AL Tauheed International Travel & Tours offers a More Rewarding Way To Travel. We are Specialists in
(3)

28/04/2024
28/04/2024
19/03/2024

مکہ و مدینہ میں پاکستانیوں کے کارنامے۔
1۔ مکہ اور مدینہ میں بلاتفریق بھیک مانگنا اور اکثر تو with family یہ کام کرتے ہیں۔
2۔ افطار کے دسترخوان پر سے دہی اور بن کے دو تین چار پیکٹس پرس یا کپڑوں میں چھپا کر رفو چکر ہوجانا۔
3۔ مقدس مقامات جیسے غار حرا وغیرہ میں اپنے خالہ پھوپھو چاچا جانو کے نام لکھ کر آنا کہ یا اللہ ارشد کو یہاں بلا لے۔۔۔۔یا اللہ یہاں آنے والوں کی مغفرت فرما۔۔۔۔ جو بھی یہاں آئے مجھ خاکسار کو اپنی دعا میں یاد رکھے منجانب قیوم علی، یا اللہ میرے دشمنوں کو نست و نابود کر دے وغیرہ
4۔ غلاف کعبہ کے بعد مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قالین کے دھاگے نوچ نوچ کر یا کاٹ کر بطور تبرک لانا اور امی ابا کے کفن میں رکھنے کی پلاننگ کرنا۔۔۔
5۔ یہ خواتین کے لیے ہے( ریاض الجنہ میں نماز کے لیے دھکا، مکا اور چٹکی کا استعمال کر کے آگے والی کو راستے سے ہٹانے کے بعد عین روضہ مبارک کے سامنے ستون پر چڑھ کر کہنا لا موبائل نکال تصویر لے لوں۔۔۔۔
6۔ کھجور کی گٹھلیاں اور بسکٹ کے ریپرز قالین کے نیچے چھپا دینا۔
7۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر رکھے زم زم کے کولرلز کے سامنے اسکارف کھول کر گلے اور بالوں پر زم زم ملنا اور سارے ایریا کو پانی میں چھم چھم کرنا پھر عربی خادمہ کے ہاتھوں عربی میں زلیل ہو کر تھوڑی دیر بعد یہی حرکت دوہرانا۔
8۔ کیوں کہ پاکستان میں خواتین کا مساجد میں جانے کا رواج نہیں ہے اس لیے اکثریت کو جماعت سے نماز نہیں آتی بس جماعت کھڑے ہوتے ہی تماشے بازی کا مظاہرہ نہیں مقابلہ شروع۔۔۔ کچھ پتا نہیں کہ کیا کرنا ہے ادھر ادھر نظریں چلا کر جو جیسا کرہا ہے فالو کرنا اور خوب غلطیاں کرنا۔۔۔۔
9۔ مرد حضرات بھی پیچھے نہیں روضہ مبارک کے سامنے گھر پر ویڈیو کال ملا کر سلام کروانا امی یا بیگم بیڈ پر لیٹی ہوئی پیچھے سے سارے مرد دیکھ رہے لیکن عاشق مگن ہے کہ امی بس جلدی سے سلام کرلیں۔۔۔ پریشان مت ہو شبانہ اگلی بار تم بھی یہاں آو گی پیچھے سے پوری قوم شبانہ کا دیدار کر رہی ہے۔۔ ( استغفراللہ )
10۔ ائیر پورٹ پر واشرومز میں کموڈ لگے ہوتے ہیں جن پر بیٹھنا ہماری آدھی عوام کو نہیں آتا تو جوتے چپلیں لے کر کموڈ پر ڈبلو سی کے اسٹائل میں بیٹھ جانا۔
11۔ حرم کے صحن میں چپل بیگ سے نکال کر زور سے پٹخنا اور پھر پہننا۔
12۔ خواتین کا مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر بیٹھ کر گھریلو سیاست پر کھل کر تبصرے کرنا۔
13۔ ہماری پیاری خواتین عبایا پہننا گناہ سمجھتی ہیں شاید بہت بڑی تعداد میں لان کے چھلکا جیسے کپڑوں میں گھومتی ہوئی پائی جاتی ہیں۔
14۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صحن میں ویل چئیرز رکھی ہوتی ہیں تاکہ ضرورت مند افراد استعمال کریں۔ دیگر ممالک کی خواتین استعمال کر کے وہیں چھوڑ جاتیں تاکہ کوئی اور استعمال کرے۔ ہمارے یہاں کی شاہکار خواتین ویل چیئر پر چپلیں، زم زم کی بوتلیں، بیگ جائے نماز سب لٹکا کر اسے فقیر کا ٹھیلا بنا کر خود نیچے بیٹھ جاتی ہیں اور اگر کوئی مانگ لے تو ایسے تیور دیکھائے جاتے ہیں کہ بندہ سہم جائے اور جو ویل چیئر اماں وغیرہ کے لیے لیتی ہیں وہ حرم سے نکال کر ہوٹل تک لے جاتی ہیں۔۔۔۔ مطلب کوئی احساس ہی نہیں کہ یہ حرم کے لیے ہے اور استعمال کے بعد وہیں رکھ دیں تاکہ کوئی اور استعمال کر لے۔۔۔۔
15۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نکاح کی اڑ میں بیباکی، گستاخی اور جہالت کا شاندار مظاہرہ کرنا۔ دولہن کو مکمل سجا سنوار کر عین گنبد خضرا کے سامنے بیٹھا کر نکاح کروانا، دولہن ہوٹل سے اسی حلیے میں آتی اور جاتی ہے۔۔۔ سوچیں کتنے نامحرموں کی آنکھوں کا رزق بنتی ہے۔۔

نوٹ: ہوسکتا ہے کوئی کارنامہ لکھنے سے رہ گیا ہو اس کے لیے پیشگی معذرت ، یہ کارنامے ایک ساتھ بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ شاید تھوڑی سے شرم آجائے ہمیں اور ہمیں اپنے گریبان میں جھانک کر اس نام نہاد عشق کو دیکھنے کا موقع ملے جس عشق کے بعد ہم ادب نہیں سیکھ پائے تو دراصل یہ عشق ہے ہی نہیں کیوں کہ جو عشق محبوب اور اس کے در کا ادب نہ سیکھائے، محبوب کی لائی ہوئی شریعت نہ سیکھائے وہ عشق نہیں خالی دعوی ہے۔ ۔۔۔ میں چونکہ خواتین کی طرف رہی تو زیادہ مشاہدہ اور تجربہ ان سے ہوا۔ مرد حضرات مزید کون کون سے کارنامے کرتے ہیں وہ آپ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
ہمیں بطور قوم اخلاقی تربیت کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ ہمارا جہل ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑے گا۔ علماء حق خاص طور پر اس مسئلے پر کام کریں۔ عوام کے غیر تربیتی یافتہ عشق کو ادب کی جانب موڑ دیں ورنہ ان کا جہل ان کو لے ڈوبے گا۔
وما علینا الاالبلاغ

عمرہ گروپ  رمضان میںعمرہ کریں مکمل سہولیات اور اطمینان کے ساتھ **التوحید ٹریولز**کے سنگ التوحید  ٹریولز اینڈ ٹورز بلمقاب...
13/03/2024

عمرہ گروپ رمضان میں
عمرہ کریں مکمل سہولیات اور اطمینان کے ساتھ **التوحید ٹریولز**کے سنگ
التوحید ٹریولز اینڈ ٹورز بلمقابل آرمی برن ہال کالج نیّر تعمیر وطن سکول03133332233/03115686346

10/03/2024
سوچنا جرم نہیں ہے‏ زرا نہیں پورا سوچیئے۔🤔جاپان میں پچھلے 30 سال میں چوری نہیں ہوئی، قتل نہیں ہوا، کوئی بھوکا نہیں سوتا، ...
06/03/2024

سوچنا جرم نہیں ہے‏ زرا نہیں پورا سوچیئے۔🤔
جاپان میں پچھلے 30 سال میں چوری نہیں ہوئی، قتل نہیں ہوا، کوئی بھوکا نہیں سوتا، زلزلے کےوقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتاہے کوئی ایک چھٹانک ضرورت سے زیادہ نہیں لیتا دیانتداری میں دنیا میں پہلےنمبر پر ہیں
سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا، آپ کندھا ماریں سامنے والا‏معذرت کرتا دکھائی دےگا
ترقی اور ٹیکنالوجی میں دنیا سےدس سال آگےجیتےہیں
کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کےآرام کےمشورے دیتاہے
سیگریٹ کی راکھ جھاڑنےکی ڈبیا جیب میں رکھتےہیں صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئے پابندی وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ ہوئی تو پوری کمپنی بند کر دی
‏اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سےمنہ تکتے رہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال
محبت وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنےلگ جائےاور
آپکو اتنا کھلائےکہ موٹے ہونےکا خوف طاری ہو جائے
چاول کی فصل مرغوب غذا، ایک دفعہ قحط پڑا تو تیس سال کا ایسا ذخیرہ کر لیا کے دنیا سے چاول نایاب ہو
‏لیکن وہاں سے ختم نا ہو
جاپانی جس کےہو گےبس پتھر پر لکیر
نظام صحت ایسا کہ ٹوائلٹ آپکو جسم کی پوری ڈیٹیل دے دے
دو نمبری اور بےایمانی کا تصور محال،
اور
جس ملک میں لاکھوں لوگ تبلغی اجتماعات میں جاتےہوں
جہاں لاکھوں لوگ دعوت دین کیلئے سفر کرتےہوں
جہاں سےلاکھوں لوگ بیت اللہ عمرہ
‏اور حج کیلئےجاتے ہوں
میلاد النبی کے موقع پر ہر شہر میں جلوسوں میں لاکھوں لوگ شامل ہوں جس ملک میں ہر رات لاکھوں محافل میلاد اور دروس قرآن ہوتے ہوں . جس ملک میں یوم عاشور والے دن لاکھوں لوگ غم حسین میں عزاداری کرتے ہوں . جس ملک میں عید اور جمعے کے بڑے بڑے اجتماعات ہوتے ہوں
‏جس ملک میں تسبیحات پڑھنےوالے لاکھوں میں اور درود و سلام کی تعداد اربوں میں ہو
وہ ملک ایمانداری میں دنیا میں 160ویں نمبر پر آئےاور کافروں کا جاپان Honesty میں نمبر ون ملک قرار پائے
تو سوال تو اٹھےگا کہ ہم کس کو دھوکہ دے رہے ہیں! پلیز

حج پر جانے کا ارادہ رکھنے والے تمام مسلمانوں کے لیے اعلاناس مبارک سفر کے لیے ہماری جانب سے بہترین خدمات حاصل کریں۔ ہم آپ...
27/02/2024

حج پر جانے کا ارادہ رکھنے والے تمام مسلمانوں کے لیے اعلان
اس مبارک سفر کے لیے ہماری جانب سے بہترین خدمات حاصل کریں۔ ہم آپ کو ایک پرسکون اور روحانی حج کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
ہماری خدمات میں شامل ہیں:
* رہائش اور نقل و حمل کا انتظام
* ویزا اور دیگر ضروری دستاویزات کی مدد
* مناسک حج کی رہنمائی اور تربیت
آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں:
* فون: • 03115686346
03133332233 •

اللہ آپ کے حج کو قبول کرے اور اسے رحمتوں اور برکتوں کا باعث بنائے۔
#حج #مکہ #مدینہ #عرفات #خدمت

26/02/2024

اجازت نامہ کے بغیر حج کرنے والوں کو 50,000 ریال تک جرمانہ اور جیل. خلاف ورزیوں کے مرتکب پائے جانے والے تارکین وطن کو چھ ماہ کے لیے جیل بھیج دیا جائے گا، اس کے بعد سعودی عرب سے ملک بدر کیا جائے گا۔ ان پر 10 سال تک ملک میں دوبارہ داخلے پر پابندی ہوگی

Embark on a spiritual journey this Ramadan as you seek the blessings of Umrah. With our comprehensive package, experienc...
19/02/2024

Embark on a spiritual journey this Ramadan as you seek the blessings of Umrah. With our comprehensive package, experience a seamless pilgrimage, from visa arrangements to luxurious accommodations. Let this sacred journey enrich your soul and deepen your connection with Allah. 🕋

For More Information
UAN: 0311-5686346/0313-3332234.
or
Visit:
Opp Army Burn Collage Near Tameer I wattan school Mandian
-
-
-

لندن کے معروف سپر اسٹار "ڈینی لیمبو" نے اسلام قبول کرتے ہوئے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ گزشتہ روز 30 جنوری 2024 کو "ڈینی ...
31/01/2024

لندن کے معروف سپر اسٹار "ڈینی لیمبو" نے اسلام قبول کرتے ہوئے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔
گزشتہ روز 30 جنوری 2024 کو "ڈینی لیمبو" نے اسلام قبول کیا اور مکہ مکرمہ میں عمرہ بھی ادا کیا، اللہ ان کی دعائیں قبول فرمائے، اور ان کی راہنمائی فرمائے۔ آمین

17/01/2024

سعودی عرب میں خروج و عودہ( چھٹی) پر جاکر واپس نہ آنے والوں پر تین سال کی پابندی ختم

Address

Al Tauheed International Travel & Tours Opposite Army Burn Hall (boys)college Near Palaki Shadi Hall Abbottabad
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL Tauheed International Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL Tauheed International Travel & Tours:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies